2013 میں نواز شریف نے وزیراعظم بنتے ھی پراٸم منسٹر یوتھ لون سکیم شروع کی جس کہ سربراہ مریم نواز کو بنایا گیا۔ اس سکیم کے تحت ہر درخواست کے ساتھ 100 روپے فیس مقرر کی گئ فیس وصول کرنے کے لٸے نیشنل بینک کا ایک کرنٹ اکاٶنٹ دیا گیا جو👇🏻
اس سکیم کے تحت ٹوٹل ایک کروڑ ستر لاکھ درخواستیں جمع ھوٸیں جبکہ 100 روپے فی درخواست کے حساب سے ایک سو ستر کروڑ روپے مریم نواز نے ذاتی اکاٶنٹ میں وصول کر کے اس سکیم کی سربراہ کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا.👇🏻
کیا آج تک کسی نے اس لوٹ مار پر بات کی.....🤔😥😥
#عشق_محمد♥️