My Authors
Read all threads
"پاکستان میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو ترکی کی فوج کی مثال دیتے ہیں کہ اس کی طرح یہاں بھی سیاسی دھارے کا رُخ بدلا جا سکتا ہے۔ یہ مثال اس حقیقت کو پیشِ نظر رکھے بغیر دی جاتی ہے کہ ترکی میں فوج اور سول تعلقات پر یورپی سیاست کس قدر اثر انداز ہوئی ہے۔
ترکی میں فوج کو سیاسی قوتوں کو تسلیم کرنا پڑا، اس لیے کہ وہ یورپی یونین کا حصہ بننے کی خواہاں تھی۔ ہمارے ہاں مستقبل کا کوئی بحران یا حالات کی ٹھوس تبدیلی کا کوئی امکان ایسا نظر نہیں آتا جس کے تحت فوج اقتدار میں کسی قدر دست برداری پر آمادہ ہو سکے۔
دوسری طرف سیاسی طاقتیں کوئی تبدیلی لانے کے لیے قطعاً نااہل ہیں۔ تاہم، یہ محض سیاست دانوں کی فطری بددیانتی کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ اس کی دو وجوہات ہیں۔ پہلی یہ کہ سیاستدانوں کے ممتاز طبقے اور فوج کے مفادات یکساں ہیں۔ دوسرے یہ کہ ایک بےاختیار معاشرے میں،
جیسے وہ معاشرے جہاں جاگیردارانہ نظام کے اختیارات کے اثرات نظر آتے ہوں، وہاں عام طور سے تبدیلی صرف چہروں کی ہو سکتی ہے، حالات کی نہیں۔ بنیادی تبدیلی صرف اس صورت میں ممکن ہے،
جب ایک دوسرے کے خلاف نبرد آزما طاقتیں یعنی سیاسی اور فوجی طاقتیں کسی دباؤ یا تباہی کی دھمکی کی وجہ سے رضاکارانہ طور پر اپنے کچھ اختیارات کم کرنے پر تیار ہو جائیں۔"

(عائشہ صدیقہ کی کتاب خاکی کمپنی سے اقتباس)
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with ندیّا اطہر

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!