My Authors
Read all threads
آج شام ایک بڑے سٹور سے کچھ
سامان خرید کر باہر نکلا تو سپر سٹور کے بالکل ساتھ باہر ایک چھوٹا سا ٹھیلہ تھا
جس پر ایک شخص تازہ سبزیاں بیچ رہا تھا

گاڑی میں سامان رکھ کر میں نے
سوچا کہ اس سے زرا قیمتیں
چیک کی جائیں
ٹماٹر
بینگن
پیاز
کھیرے
مٹر
آلو
سب سبزیوں کے بھاؤ اُس نے
جاری ہے 👇
میں چونکہ ہر دوسرے تیسرے دن
بعد آکے سبزیاں
خریدتا رہتا ہوں
مجھے قیمتوں کا اندازہ تھا
میں نے بڑی سختی سے اسے کہا کہ وہ مارکیٹ ریٹ سے زیادہ بتا رہا ہے
جبکہ مجھے فلاں سٹور سے ہر چیز 3 ، 4 روپے کم پر مل رہی ہے،

اس نے بڑے تحمل سے میری بات سنی اور جواب دیا
صاحب جی
جاری ہے 👇
وہ سٹور بہت بڑا ہے
اس کی روزانہ کی سیل لاکھوں میں ہے
وہ اگر قیمت کم بھی کردے گا
تو جتنی سیل ہوتی ہے
اس کے روزانہ کے منافع میں کوئی
کمی نہیں آنی
میں ایک غریب دکاندار ہوں
سڑک کے کنارے بیٹھا ہوں
میری روز کی سیل ہزار
دو ہزار یا 3 ہزار کی ہوگی
جس میں سے مجھے زیادہ سے زیادہ
جاری ہے 👇
500 روپے بچیں گے
اگر میں اپنا منافع کم کردوں تو
گھر خالی ہاتھ ہی جاؤں گا"
اس کی باتیں سن کر مجھے سخت
شرمندگی کا احساس ہوا
سرمایہ دارانہ نظام اور اسلامی نظام میں یہی فرق ہے کہ
اسلام میں مارکیٹ فورسز قمیتوں کا تعین نہیں کرتیں
بلکہ خریدنے اور بیچنے والوں کے
حالات کو بھی
جاری ہے 👇
دیکھا جاتا ہے
میں نے اس ٹھیلے والے سے کچھ سلاد کا سامان اور سبزیاں خرید لیں
اس نے ڈسکاؤنٹ آفر کی لیکن میں نے لینے سے انکار کردیا

واپسی میں گاڑی چلاتے ہوئے
میرا ذہن اس کی باتوں کی طرف لگا رہا
اگر ہم " انا "چھوڑ سکتے ہیں تو کوشش کرنی چاہیئے کہ چھوٹے دکانداروں سے کچھ
جاری ہے👇
نہ کچھ خریداری کیا کریں
بڑے بڑے ڈیپارٹمنٹل سٹورز کو تو اللّٰه نے پہلے ہی بہت دیا ہے
ان کے منافع میں کمی نہیں آئے گی
لیکن اگر ہم چھوٹے دکانداروں کا خیال رکھنا شروع کردیں
تو شاید وہ بھی بے ایمانی کرنا چھوڑ دیں

ہر انسان اپنی نیچر کے حساب سے ایک اچھا انسان ہوتا ہے
جاری ہے 👇
اُسے برا حالات بناتے ہیں
میرے اور آپ جیسے لوگ بناتے ہیں

اپنے جھوٹی شان و شوکت اور دکھاوے
کے لئے جاتے بڑے سٹور پر ہیں
لیکن حقیقت میں صرف دو چار روپے کی سستی چیز
خریدنے کیلئے 100 روپے کا پٹرول خرچ کر بڑے سٹور پر جانے والے بناتے ہیں

جاری ہے 👇
" بڑی زیادہ غور کرنے والی بات "

جن لوگوں کو اللّٰه نے کم دیا ہے
اُن کا خیال رکھیں
کیونکہ اُن کی اللّٰه سے کوئی
دشمنی تو ہے نہیں،
جو اللّٰه نے انہیں کم
اور
آپ کو زیادہ دیا

آپ کو زیادہ اِسی لئے دیا ہے
کہ
وہ دیکھ سکے کہ آپ اِس زیادہ دینے کی "آزمائش "
پر پورا اترتے ہیں یا نہیں۔“
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!