کیا وہ پیارے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی تریسٹھ سالہ زندگی کی طرف نہیں دیکھتے..
جو ساری کی ساری مسلسل جدوجہد, مشکلات اور صبر سے بھری پڑی ہے...جس کے ہر پہلو میں ہمارے لیے👇🏻
جتنی دیر تک مسلمانوں کا عروج رہا وہ صرف علم سے نہیں عمل سے ہی رہا ہے علم تو شائد آج پہلے سے بھی زیادہ ہے لیکن عمل نہیں ہے.....(ہے نہ یہ سوچنے والی بات)
آج کا مسلمان کبھی بھی اتنا بے بس, لاچار ,اور مجبور نہ ہوتا.....اگر وہ عمل والا ہوتا..👇🏻