سب بیک زبان بولے جہاں پناہ بھلا آپ سے زیادہ خوش قسمت کون ہوگا جس کی بادشاہی⬇️
آپ حضرت محمدﷺ پر جب پہلی وحی نازل ہوئی⬇️
نبی کریمﷺ کی محبوب دُعاؤں میں سے ایک دعا ہے ”رب زدنی علما“۔ جس ہستیﷺ کو معلم بنا کر بھیجا گیا جو خودﷺ شہرعلم ہے وہ رہبر کاملﷺ، انسان کاملﷺ، محسن انسانیتﷺ⬇️
امام جعفر صادق، امام اعظم ابو حنیفہ، ابن خلدون، امام غزالی، جابر بن حیان، الفارابی، یعقوب الکندی، ابن سینا⬇️
دنیا کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں دنیا میں جس بھی قوم نے ترقی کی ہے علم کے سر پر کی۔ آج ہندوستان ہم سے اس لیے بھی آگے⬇️
قائد اعظم و علامہ اقبال کی تو بات ہی کیا۔ سردار عبدالرب نشتر، مولانا محمد علی جوہر، مولانا شوکت علی، قائد ملت لیاقت علی خان، مولانا ظفر علی خان۔ وہ ایسے صاحب علم و دانش تھے کے وہ تاج برطانیہ جس کا کبھی سورج غروب نہیں⬇️
چینی دانشور کنفیوشش کا ایک قول ہے ”اگر آپ کا ایک سال کا منصوبہ ہے تو چاول اگائیں۔ اگر دس سال کا منصوبہ ہے تو درخت لگائیں اور اگر سوسالہ منصوبہ ہے تو بچوں کو تعلیم دیں“۔
منتحب تحریر
از:محمد واحد🔁💗🌹🔁