جب نبی کریم ﷺحضرات صحابہ کے سامنے اس فتنہ کا تذکرہ فرماتے تو صحابہ کے چہروں پر خوف کے اثرات نمودار ہوجایا کرتے تھے۔ بخاری شریف کی حدیث ہے کہ ’’ کوئی نبی ایسا نہیں جس نے اپنی امت کو کانے کذاب سے نہ ڈرایا ہو‘‘۔ ایک اور روایت⬇️
Ahmad Arsalan Daily Ausaf