My Authors
Read all threads
کیمسٹری میں بھارتی پروفیسر کا ریکارڈ توڑنے والی پاکستانی بچی
نو سالہ نتالیہ نجم نے پیریاڈک ٹیبل بنانے کا ریکارڈ دو منٹ 42 سیکنڈ میں مکمل کیا جبکہ بھارتی پروفیسر میناکشی اگروال نے یہ ریکارڈ دو منٹ 49 سیکنڈز میں بنایا تھا۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ کے چار ممبران نے 18 جولائی کو نتالیہ کا ریکارڈ بنتے براہ راست دیکھا اور 29 جولائی کو ان کی کامیابی کا اعلان کیا گیا۔

پاکستان کی ایک نو سالہ طالبہ نتالیہ نجم نے کیمسٹری کے شعبے میں پیریاڈک ٹیبل بنانے کا بھارتی پروفیسر کا ریکارڈ توڑ کر
یہ عالمی اعزاز پاکستان کے نام کردیا۔

گنیزورلڈ ریکارڈ نے لاہور کی رہائشی اس کم عمر طالبہ کو کم سے کم وقت میں ریکارڈ قائم کرنے کے اعزاز سے بھی نوازا ہے۔
نتالیہ کی والدہ شینا نجم کے مطابق انہوں نے پیریاڈک ٹیبل کا ریکارڈ دو منٹ 42 سیکنڈ میں مکمل کیا۔

نتالیہ نے بھارتی کیمسٹری پروفیسر میناکشی اگروال سے سات سیکنڈ کے فرق سے ریکارڈ بنایا ہے، میناکشی اگروال نے دو منٹ 49 سکینڈز میں پیریاڈک ٹیبل کا ریکارڈ بنایا تھا۔
گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ قوانین کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈ کے چار ممبران نے 18 جولائی کو نتالیہ کا ریکارڈ بنتے براہ راست دیکھا اور 29 جولائی کو گینز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے اس طالبہ کی کامیابی کا اعلان کیا گیا۔
والدہ کے مطابق نتالیہ نجم مستقبل میں بائیو کیمسٹ بننا چاہتی ہیں
نتالیہ نے کرونا (کورونا) لاک ڈاؤن کے دوران ٹیبل کے عناصر یاد کیے اور عالمی ریکارڈ بنا کر ملک کا نام روشن کیا۔'
ان کا کہنا تھا کہ ان کے پورے خاندان کو سب سے بڑی خوشی یہ ہے کہ ان کی بچی نے بھارتی پروفیسر کا ریکارڈ توڑا ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی پروفیسر سے پہلے
بھی یہ اعزاز ایک پاکستانی کے ہی پاس تھا۔

نتالیہ کی والدہ نے بتایا کہ ان کی بیٹی مستقبل میں بائیو کیمسٹ بننا چاہتی ہیں۔

شینا نجم کے مطابق ان کی بیٹی نے باقاعدہ کسی سکول سے ٹیبل بنانے کی
تیاری نہیں کی بلکہ گھر میں ہی 40 دن میں تیاری کرکے یہ اعزاز حاصل کیا، جسے انہوں نے 14 اگست (یوم آزادی) کے حوالے سے پاکستانیوں کے نام کردیا ہے۔
(کاپیڈ۔ اوریجنل رائٹرز ادبی محفل)
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with ادبــی محــفـــل

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!