جنرل حمید گل
ایک عظیم جرنیل
جنرل حمید گل دنیا کے خطرناک ترین جنرلز میں سے ہیں
(امریکی حکومت)
جنرل حمید گل دنیا کے پانچ بڑے دماغوں میں سے ہیں
(سی آئی اے)
جنرل حمید گل اکھنڈ بھارت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ تھے
(انڈین ایکسپریس)
جاری ہے 👇
(بھارتی سوشانت سنگھ)
جنرل حمید گل ریٹائرمنٹ کے بعد بھی بھارت کے لیے حاضر سروس دشمن ثابت ہوئے
(انڈین ایکسپرس)
تعریف وہ جو دشمن کرے
بہادری وہ جسکا اعتراف سمندر پار ہوتا تھا
سوچ کی اپروچ اس لیول پہ کہ
جاری ہے 👇
جنرل حمید گل
اس پاک دھرتی کا وہ بطل حریت وسپاہ گری تھا کہ جس نے بطور بریگیڈئر برطانیہ کے عالمی شہرت یافتہ رائل وار کالج کا عسکری کورس یہ کہہ کر مسترد کردیا کہ
"انگریز کون ہوتا ہے مجھے جنگ سکھانے والا"
وطن کا دفاع اپنی مٹی کے جس فہم سے آتا ہے
جاری ہے 👇
اس دلیر شخص کو پاکستان کی
تاریخ کا سب سے کم عمر لیفٹیننٹ جنرل ہونے کا اعزاز حاصل تھا
اس مرد حُر نے ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کا چارج اس پیشہ ورانہ منطق کے ساتھ ٹھکرا دیا تھا
"میں فوج میں ٹینک بنانے کے لیے نہیں بلکہ ٹینک چلانے کے لیے آیا ہوں"
جاری ہے 👇
پاکستان کا سپاہی ہوں
اس عظیم شخص کے جذبہ حب الوطنی اور جہد ملی پر اس کے بدترین نظریات مخالف بھی رشک کرتے تھے
اپنی پیشہ وارانہ زندگی سے آخری سانس تک وہ سالمیت پاکستان
استحکام پاکستان
دفاع پاکستان
اور
بقائے پاکستان
کی جنگ لڑنے کے لیے ہمیشہ
جاری ہے 👇
وہ بیک وقت پاکستان کی جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں کے نمایاں محافظوں میں سے ایک تھے
آپ نے ہمیشہ یاد رکھی جانے والی زندگی گزاری
اسی لیے آپ کا نام تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
جنرل حمید گل
کانام آج بھی دشمنوں کے دلوں میں ہبیت
جاری ہے 👇
آپ کی ناگہانی وفات پر
بھارت
امریکا سمیت تمام دشمنان اسلام نے خوشیوں کے شادیانے بجائے جشن کا سماں تھا کہ آج انکی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ
جنرل حمید گل
اس دنیا میں نہیں رہے
تاریخ کا یہ عظیم باب 15 اگست 2015 کو بند ہو گیا
آپ اس دارفانی سے دارلبقاء
جاری ہے 👇
مگر اپنی خدمات ،
قربانیوں سے جو تاریخ رقم کی وہ رہتی دنیا تک سنہرے الفاظ میں مزین رہے گی
قوم کے اس سپوت کو سلام ۔۔۔
اللّٰه پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔
آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲
