مقصد كسى كى دل اذارى نہیں اصلاح ہے
یہ پوسٹ خاص طور پر
ان نادان یا بیوقوف لڑکیوں
کو خبردار کرنے کیلئے کی جا رہی ہے
جو بعض اوقات اپنے گھریلو حالات سے پریشان ہوتی ہیں
اور جو بھی پیار سے بات کرے
اسی کو ہمدرد سمجھ کر اعتبار کر لیتی ہیں
اور اپنی
جاری ہے 👇
ہوس کا شکار بن جاتی ہیں !
عام زندگی کے علاوہ یہاں نیٹ پر بھی کئی
بد کردار،
آوارہ اور عیاش فطرت لوگ صرف لڑکیاں پھنسانے اور انکی معصومیت سے فائدہ اٹھانے کیلئے آتے ہیں،
ان کا ایک خاص طریقہ کار ہوتا ہے،
جس پر عمل کر کے وہ لڑکی کو با آسانی شیشے میں
جاری ہے 👇
کر خود کو پارسا ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تو کبھی بہت میٹھا
با اخلاق بن کر اعتماد جیتا جاتا ہے
پھر
Inbox Message
شروع ہو جاتے ہیں
فون نمبر مانگا جاتا ہے
پھر تصاویر مانگی جاتی ہیں اور لڑکی کو یقین دلانے کیلئے
الله اور رسول
جاری ہے 👇
اب جو لڑکی بیوقوف ہوتی ہے
یا اپنے حالات کی ستائی ہوتی ہے
وہ ان باتوں میں آ جاتی ہے
اور ان بے غیرتوں کو ہمدرد سمجھ کر اپنے حالات شئیر کر لیتی ہے
اور اعتبار کر کے اپنی تباہی کا سامان کر
جاری ہے 👇
ملنے سے انکار پر لڑکی کے گھر والوں کو بتانے کی دھمکیاں دے کر اس لڑکی کو باہر بلا کر اس کی عزت کا جنازہ نکال دیا جاتا ہے
اور اس کی بھی ویڈیو اور تصاویر بنا لی جاتی ہیں جن کو
جاری ہے 👇
یعنی ایک شریف لڑکی کو جسم فروشی کی اس دلدل میں دھکیل دیا جاتا ہے
جس سے وہ چاہ کر بھی نہیں نکل سکتی لڑکی صرف اس ڈر کی وجہ سے کہ کہیں گھر والوں کو پتا نہ چل جائے
بس تڑپتی ہے اور اپنی قسمت کو کوستی ہے کہ کس لمحے اس سے یہ غلطی
جاری ہے 👇
لہٰذا میری سب لڑکیوں سے درخواست ہے نیٹ پر کسی شخص کا اعتبار نہ کریں
جو آپ سے محبت کے نام پر گفتگو کرتا ہو
یا مذہب کا سہارا لے کر آپ کے قریب ہونے کی کوشش کر رہا ہو
یہ بھی ممکن ہے وہ آپ کے ساتھ اور بہت سی لڑکیوں کو بیوقوف بنا رہا ہو
جاری ہے 👇
اسلئیے خود بھی بچیں اور اپنی دوستوں،بہنوں کو بھی بچائیں
برائے مہربانی نیٹ پر لڑکوں سے رشتے داریاں نہ بنائیں
اپنے سگے رشتوں کو مضبوط کریں
یا پھر جن کوجانتی ہیں
یہاں شیطان فرشتوں کے روپ میں بیٹھے ہیں
جاری ہے👇
خود کو نمائش کیلئے پیش کرنے کی؟
کیا آپ کو ہونے والے ان نقصانات کا اندازہ ہے جو کل آپ کی آنے والی زندگی تک تباہ کر سکتے ہیں؟
اپنی تصاویر اپنی فیملی کے لئے رکھیں
نیٹ پر ان تصاویرکا بنا اجازت کاپی کر کے غلط استعمال بھی
جاری ہے 👇
اور
یہ آپ کے لئیے نقصان کا باعث بھی بن سکتی ہے،
ایسے کئی واقعات سامنے آئے ہیں
جہاں لڑکیوں کی تصاویر یا وڈیو بنائی گئی اور پھر انھیں بلیک میل کر کے غلط کام کرنے پر مجبور کیا گیا جس کے نتیجے میں کئی لڑکیوں نےخودکشی کر لی!
فرض کریں کہ
جاری ہے👇
اور گھر والوں کے ڈر سے کسی کو بتا بھی نہیں سکتی کہ کیسے ان لوگوں یا حالات سے چھٹکارا پایا جائے
ایک غلطی تو آپ سے ہو چکی
جیسے بھی ہوئی
مگر اب اس ڈر سے کہ گھر والے کیا کہیں گے آپ خاموش نہ رہیں پلیز
جاری ہے 👇
بہن
کزن
ماما چاچا
وغیرہ کو بتا کر ان سے مدد مانگیں
ان کا غصہ وقتی ہو گا مگر ہو گا آپ ہی کی بھلائی میں
اور آپ کو اس غلاظت سے نکلنے میں مدد دے گا اور آئندہ کیلئے ایک سبق بھی
باقی معاف کرنے والی ذات الله پاک کی ہے وہ بہت مہربان
جاری ہے 👇
آخر میں آوارہ اوباش لڑکوں اور مردوں کے لئے ایک پیغام !!
عورت مقدّس ہے
اسکے تقدّس کو اپنے اعمال سے پامال مت کیجئے !
یاد رکھیں !!
کہ
آپ آج جس طرح کسی اور کی بہن
بیٹی کو ورغلا رہے ہو،
اس کے ساتھ زنا کرنا چاہتے ہو کل کو یہی سب آپ کے گھر
Repeate
جاری ہے 👇
کسی کی بیٹی کے تن سے چادر ہٹا نے
سے پہلے سوچنا کہ کل یہی کچھ آپ کی بہن بیٹی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہی نہیں
بلکہ لازمی ہو گا !
آج اگر آپ کسی کی بچی کی زندگی خراب کرو گے تو کل آپ کی اپنی بیٹی بھی اسی مقام پر کھڑی ہو گی اور آپ کے پاس سوائے
جاری ہے 👇
ماں باپ کے لئیے ہوئے بعض گناہ صرف ان کی اپنے زندگی برباد نہیں کرتے وہ وراثت کی طرح چلتے ہوئے ان کی اولاد کے سامنے پاتال بن کر آجاتے ہیں اور کس طرح کہ انسان کبھی تصور بھی نہیں کر سکتا
اگر آپ اپنے لئیے ایک نیک بیوی اور نیک بیٹی کی آرزو رکھتے
جاری ہے 👇
وہ کھلونا نہیں ہیں
اللّٰه تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا
الخَبيثٰتُ لِلخَبيثينَ وَالخَبيثونَ لِلخَبيثٰتِ ۖ وَالطَّيِّبٰتُ لِلطَّيِّبينَ وَالطَّيِّبونَ لِلطَّيِّبٰتِ ۚ ﴿٢٦﴾ سورة النور
جاری ہے 👇
ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے ہیں۔
اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں،
ان مرد دوستوں کے لئیے
جو برائ سے دور ہیں
نیٹ پر بیٹھی ہر لڑکی شریف زادی نہیں ہے
اُن سے اپنی بیویوں اور
جاری ہے 👇
کچھ بہنیں بن کر دھوکہ دیتی ہیں
کچھ معصوم بن کر
کچھ ایسی ہیں کہ آپ کی کہانی مزے
لے کر سنتی ہیں
میں جاننا چاہتی ہوں آپ کو اچھی طرح
بہت سے ڈائیلاگ ہیں
لہزا اپنی پریشانی اپنوں سے کہو
اپنی پریشانی اور دکھ ان سے بیان کرو
جو اس کا مداوا
جاری ہے 👇
اپنا تماشا خود نہ بناؤ
کسی کے ماتھے پر نہیں لکھا یہ اچھا ہے
یا برا ہے
اعتبار کرنا ہے تو پہلے
اچھی طرح پرکھ لو جانچ لو
بہت سے طریقے ہیں
پروفائیل چیک کرو کہ کس کو فالو کرتا
کس کو لائیک کیا وغیرہ وغیرہ
لیکن آخر وہی بات
مت اعتبار کرو اتنی جلدی
