اور افسوس ہو رہا ہے
کیا ہو گیا ہے ؟
بلکل شرم و حیاء مر ہی گئ ہے،
ایک ویڈیو وائرل ہے
ایک آدمی لڑکی سے نکاح نامہ پر دستخط کرواتا ہے اور پھر اس کا منہ چومتا ہے،
اس ویڈیو کے نیچے ایسے ایسے گھٹیا کمنٹس ہیں جن پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے
کہ یہ وہ لوگ
جاری ہے 👇
بلکہ بھاگ جاتی ہیں
ورنہ ان کو پتہ ہوتا
لڑکی سے نکاح نامہ پر دستخط کروانے
بھائ
باپ
ماما
چاچا
تایا
دادا
نانا
یعنی بہت قریبی جو ہوتا وہ دستخط کرواتا ہے
جن کی بھاگ جائیں ان کو کیا پتہ اس بات کا
تو اس دستخط کروانے والے نے
لڑکی کا منہ
جاری ہے 👇
بیٹی یا بہن ہے اس کو دنیا کی سب سے بڑی خوشی ملی تو اس بندے نے جزبات میں چوم لیا تو کیا ہوا ؟
اگر وہ غیر ہوتا تو کچھ نہ کچھ لڑکی حرکت کرتی مزاحمتی،
جب بیٹی پیدا ہوتی ہے تو وہ مرتے دم تک
بیٹی رہتی ہے
تو اگر پیدا ہوتے اس کا منہ چومتے ہیں
تو بڑی ہونے پر
جاری ہے 👇
اس ویڈیو پر اعتراض اور جگتیں اور گندے کمنٹس وہ لوگ ہی کر رہے ہیں
جن کی نظر میں ماں بہن بیٹی اور معاشوق میں کوئ فرق نہیں
مطلب کنجر،
بے غیرت،
حرامی،
گندی کمائی پر پرورش پانے والے،
اور ان سب سے بڑا دلا وہ ہے جس نے
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وئیرل کی ہے
میں ان سب سے
جاری ہے 👇
کرتا ہوں وہ آر ٹی بیک کریں
اور اینڈ پر وہ اکاؤنٹ سامنے آجائے گا
جس نے یہ ویڈیو وائرل کی
پھر اس اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں سب،
اور کچھ نہیں تو ہم اس طرح تو برائ کو روک
سکتے ہیں نا،
ہم کو اپنی کوشش ضرور کرنی چاہیے۔
باخدا دل رو رہا ہے
مر جا بے غیرت
