My Authors
Read all threads
عبرت ناک خواب
حضرت ربعی رحمة اللّٰه علیہ
ایک تابعی ہیں
وہ اپنا واقعہ بیان کرتے ہیں
کہ ایک مرتبہ میں نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ بیٹھے ہوئے باتیں کررہے ہیں
میں بھی اس مجلس میں بیٹھ گیا
دوران گفتگو غیبت شروع ہو گئی
مجھے یہ بہت ناگوار ہوا اورمیں اٹھ کر چلا گیا
تھوڑی دیر بعد
جاری ہے 👇
خیال آیا کہ غیبت کا موضوع
ختم ہو گیا ہو گا
چنانچہ واپس آکر بیٹھ گیا
پھر تھوڑی دیر مختلف باتیں ہوتی رہیں
اس کے بعد غیبت کا سلسلہ شروع ہو گیا
اب میری ہمت کمزور پڑگئی اور میں اٹھ کرنہ جا سکا
ان لوگوں کی غیبت پہلے تو میں سنتارہا اور پھر میں نے بھی کسی کی غیبت میں ایک دو
جاری ہے 👇
جملے کہہ دیئے
جب اس مجلس سے اٹھ کر گھر آگیا
اور رات کو سویا تو خواب دیکھا
”انتہائی سیاہ فام(حبشی)
آدمی ایک بڑے طشت میں میرے پاس گوشت لایا
غور سے دیکھا تو معلوم ہوا کہ یہ خنزیر کا گوشت ہے
اور سیاہ فام آدمی مجھے یہ گوشت کھانے کو کہہ رہا ہے
کہ کھاؤ یہ خنزیر کا گوشت
جاری ہے 👇
میں نے کہا کہ میں تو مسلمان ہوں
یہ گوشت ناپاک حرام ہے
کیسے کھاؤں؟
اس نے کہا کہ تمہیں کھانا پڑے گا اور وہ ٹکڑے اٹھا
اٹھا کر زبردستی میرے منہ میں ٹھونسنے شروع کردیے
میں منع کررہا ہوں اور وہ ٹھونس رہا ہے
اسی شدید اذیت وتکلیف میں آنکھ کھل گئی
بیدار ہونے کے بعد سے تیس دن
جاری ہے👇
تک میرایہ حال رہا کہ جب بھی کھانے کے وقت کھانا کھاتا
تو خنزیر کا گوشت بدترین
بدبودار
خراب وہی ذائقہ
جو خواب میں کھاتے ہوئے محسوس ہوا تھا میرے کھانے میں شامل ہو جاتا
اس واقعہ اور خواب کے ذریعہ
اللّٰه کریم نے مجھے متنبہ کردیا کہ
ذرا سی دیر جو میں نے غیبت کی تھی
اس کا یہ
جاری ہے 👇
اثر ہے کہ تیس دن تک برا ذائقہ برداشت کرنا پڑا
اللّٰه تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے
آمین
_____
دوستو
غیبت کا تعلق اللّٰه جل شانہ کی نافرمانی
کے ساتھ ساتھ اللّٰه کے بندوں کی حق تلفی سے بھی ہے
یہی وجہ کہ اللّٰه تعالیٰ شانہ اور
نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم
نے بہت ہی
جاری ہے 👇
سخت الفاظ کے ذریعہ اس کی
حرمت کو بیان کیا ہے
یہ بات بھی اپنے ذہن میں رکھنی چاہیے
کہ
مرد و عورت
امیر
غریب
مالک
مزدور
استاد و شاگرد
والدین
میاں بیوی
میں کوئی فرق نہیں ہے
غیبت جس طرح زبان سے ہوتی ہے
اسی طرح ہاتھ
آنکھ کے اشاروں سے بھی ہوتی ہے
غیبت کا دنیا میں بدترین اثر یہ
جاری ہے👇
بھی ظاہر ہوتا ہے کہ
قلوب میں دوریاں پیدا ہو جاتی ہیں
اللّٰه کی رحمت سے محرومی ہو جاتی ہے
آپس کی محبتیں ختم ہو جاتی ہیں
اور دیگر کئی گناہ وجود میں آتے ہیں
ہم کو اس طرف بہت ہی توجہ کرنی چاہیے
کہ ابتلائے عام ہے
اس طرف بھی توجہ کریں کہ ماتحتوں
ملازمین
جاری ہے 👇
گھر میں کام کرنے والیوں کی کوتاہی
پر برا بھلا کہنے کے بجائے
دعائیہ جملے کہہ دیا کریں
مثلاً اللّٰه تم کو ہدایت دے
اللّٰه تمہیں جنت میں لے جائے
اللّٰه تم کو نیک بخت کرے،

حدیث مبارکہ میں ہے
غیبت کرنا اپنے بھائ کا مردار گوشت
کھانے جیسا ہے
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!