کراچی:تقریباً سوا دو سو سال پہلے یہ ماہی گیروں کی بستی تھی۔ کلاچو نامی بلوچ کے نام پر اس کا نام کلاچی پڑگیا۔ پھر آہستہ آہستہ کراچی بن گیا۔ 1925ء میں اسے شہر
حیدر آباد:اس کا پرانا نام نیرون کوٹ تھا۔ کلہوڑوں نے اسے حضرت علیؓ کے نام سے منسوب کرکے اس کا نام حیدر آباد رکھ دیا۔ اس کی بنیاد غلام کلہوڑا نے 1768ء میں رکھی۔ 1843ء میں انگریزوں نے شہر پر
پشاور:پیشہ ور لوگوں کی آمدورفت کے باعث اس بستی کا نام پشاور پڑگیا۔ ایک اور روایت کے مطابق محمود غزنوی نے اسے یہ نام دیا تھا۔
کوئٹہ:لفظ کوئٹہ کواٹا سے بنا ہے جس کے معنی قلعے کے ہیں۔ بگڑتے بگڑتے یہ کواٹا سے کوئٹہ بن گیا۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ:اس شہر کا نام ایک سکھ
پنجابی میں تالاب کو کہتے ہیں ۔درویش صفت ٹیکو سنگھ شہر کے ریلوے اسٹیشن کے پاس ایک درخت کے نیچے بیٹھا رہتا تھا اور ٹوبے یعنی تالاب سے پانی بھر کر اپنے پاس رکھتا ۔ اسٹیشن آنے والے مسافروں کو پانی پلایا کرتا تھا۔ سعادت حسن منٹو کا
بہاولپور:نواب بہاول خان کا آباد کردہ شہر جو انہی کے نام پر بہاولپور کہلایا۔ مدت تک یہ ریاست بہاولپور کا صدر مقام رہا۔ پاکستان کے ساتھ الحاق کرنے والی یہ پہلی ریاست تھی۔ ون یونٹ کے قیام تک یہاں
ملتان:کہا جاتا ہے کہ اس شہر کی تاریخ چار ہزار سال قدیم ہے البیرونی کے مطابق اسے ہزاروں سال پہلے آخری کرت سگیا کے زمانے میں آباد کیا گیا۔ اس کا ابتدائی نام کیساپوربتایا جاتا ہے
فیصل آباد:اسے ایک انگریز، سر جیمزلائل (گورنرپنجاب) نے آباد کیا۔ اس کے نام پر
رحیم یار خاں:بہاولپور کے عباسیہ خاندان کےایک فرد نواب رحیم یار خاں عباسی کےنام پر یہ شہر آباد کیا گیا
عبدالحکیم:جنوبی پنجاب کی ایک روحانی بزرگ ہستی ،عبدالحکیم کے نام پر یہ قصبہ
ساہیوال:یہ شہر ساہی قوم کا مسکن تھا اسی لیے ساہی وال کہلایا۔ انگریز دور میں پنجاب کے انگریز گورنر منٹگمری کے نام پر ’’منٹگمری‘‘ کہلایا۔ نومبر 1966ئصدر ایوب خاں نے عوام کے مطالبے پر اس شہر کا پرانا نام یعنی ساہیوال بحال کردیا۔
گوجرانوالہ:ایک جاٹ ،سانہی خاں نے اسے 1365ء میں آباد کیا اور اس کا نام ’’خان پور‘‘ رکھا۔ بعدازاں امرتسر سے آ کر یہاں
شیخوپورہ:مغل حکمران نورالدین سلیم جہانگیر کے حوالے سے آباد کیا جانے والا شہر۔ اکبر اپنے چہیتے بیٹے کو پیار سے ’’شیخو‘‘ کہہ کر پکارتا تھا اور اسی کے نام سے شیخوپورہ کہلایا۔
بہاولنگر:ماضی میں ریاست بہاولپور کا ایک ضلع تھا۔ نواب سر صادق محمد خاں عباسی خامس پنجم کے مورثِ اعلیٰ کے نام پر بہاول نگر نام رکھا گیا۔
مظفر گڑھ:والئی ملتان، نواب مظفرخاں کا
میانوالی:ایک صوفی بزرگ، میاں علی کے نام سے موسوم شہر میانوالی سولہویں صدی میں آباد کیا گیا ۔
ڈیرہ غازی خان:یہ ایک بلوچ سردار،غازی
جھنگ:یہ شہر کبھی چند جھونپڑیوں پر