My Authors
Read all threads
لاھور میں سینیئر سول جج محترمہ فوزیہ سائرہ صاحبہ کی عدالت میں پنجاب یونیورسٹی کے حاضر سروس پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤوف نے یہ دعویٰ دائر کیا ہے کہ رائیونڈ میں قائم کی گئی شریف برادران کی پوری ریاست ان کی اس 4000 ایکڑ زمین پر غیرقانونی قبضہ کر کے بنائی گئی ہے👇🏻
جو 12-1911 میں اس وقت کی انگریز حکومت نے ان کے دادا پیر بخش کو الاٹ کی تھی۔ درخواست گزار نے عدالت کو یہ بھی بتایا کہ اس زمین کا اصل الاٹی پیر بخش آج بھی زندہ ہے

درخواست گزار نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ اسے اس بابت فور طور پر سٹے دیا جائے کہ قابض👇🏻
شریف خاندان ان کی زمین کسی اور کو فروخت نہ کرے اور نہ ہی اس کا قبضہ کسی اور کو دے

درخواست گزار نے عدالت سے اس کے علاوہ یہ استدعا بھی کی ہے کہ عدالت انہیں فوری طور پر ان کی 4000 ایکڑ زمین شریف خاندان سے واگزار کروا کے دینے کے ساتھ ساتھ شریف خاندان سے انہیں👇🏻
اُس مالی نقصان کے عوض جو انہیں اپنی زمین کے قبضے سے محروم رہ کے اٹھانا پڑا ہے، 50 ارب روپے ہرجانہ بھی لے کے دے

عدالت نے درخواست گزار سے جب یہ استفسار کیا کہ آپ نے یہ دعویٰ اس سے پہلے کیوں دائر نہیں کیا تو درخواست گزار نے بتایا کہ ان کے پاس کچھ ضروری کاغذات موجود نہیں تھے👇🏻
ے جن کے حصول کیلیے وہ مسلسل کوششوں میں رہے لیکن شریف خاندان کے اثر و رسوخ کی بدولت ریوینیو ڈیپارٹمنٹ اورLDAان کے ساتھ تعاون نہیں کرتے تھے، حتیٰ کہ پٹواری بھی ان کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتے تھے لیکن جب سے عمران خان کی حکومت آئی ہے تب سے ان اداروں میں ہماری شنوائی شروع ہوئی ہے👇🏻
جس کے نتیجے میں آج الحمدللہ ہمارےپاس وہ تمام اصلی کاغذات مکمل ہو چکےہیں جو شریف خاندان کی زیرقبضہ تمام 4000 ایکڑ زمین کو ہماری ملکیت ثابت کرتےہیں، اس لیےہم آج عدالت میں حاضر ہوئے ہیں

اس پر عدالت نے شہباشریف، مریم صفدر، ریوینیو ڈیپارٹمنٹ اور ایل ڈی اے کو 20 اگست کو پیش👇🏻
ہو کے جواب دینے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ختم کر دی

سوال یہ ہےکہ جس مریم صفدر نے صرف 200 کنال کا سوال پوچھنے پر نیب کے دفتر پر حملہ کروا دیا تھا وہی مریم صفدر 4000 ایکڑ کا سوال پوچھنے پر سول کورٹ کے ساتھ کیا سلوک کرے گی؟ 🤔👇🏻
کون کہتا ہے کہ نوازشریف نہیں آئے گا؟
اس کے بڑے بھی آئیں گے 😂
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with HUMAIRA RAJPUT

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!