"اگر آپ نے دھماکے نہیں کیے تو قوم آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی⬇️
ڈاکٹر قدیر کی اس دھمکی کے بعد نواز شریف کے پاس کوئی چارہ نہیں رہا۔
تمام اپوزیشن جماعتوں کے علاوہ آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت نے⬇️
کشمیر کی چوٹیوں پر دونوں افواج سخت سردیوں میں نیچے اتر آتی تھیں 84ء میں انڈین افواج بظاہر گلیشیر سے اترنے کے بعد نہایت خاموشی سے دوبارہ واپس چلی گئیں
جوابا ایک طویل اور صبر آزما انتظار کے بعد 99ء میں پاک فوج نیچے اترنے کے بعد دوبارہ واپس گئی اور انڈیا کی خالی کی گئی تمام چوٹیوں پر قبضہ کر لیا
اس قبضے کے نتیجے میں سیاچن اور لداخ میں موجود انڈیا کی بہت بڑی فوج محصور ہوگئی⬇️
اسی دوران انڈیا اقوام متحدہ اور امریکہ کو پاکستان پر دباؤ ڈالنے کے لیے مجبور کرتا رہا⬇️
نواز شریف کے اس فیصلے کے بعد پاکستان نہ صرف ایک جیتی ہوئی جنگ ہار گیا بلکہ دوران پسپائی پاک فوج کو پشت پر کیے گئے حملوں میں بہت زیادہ جانی نقصان اٹھانا پڑا⬇️
نواز شریف نے اس معاملے کو یکسر نظر انداز کر دیا اپنے وزیراعظم کی اس بے حسی نے نیوی پر بہت برا اثر ڈالا اور اس وقت کے نیوی ایڈمرل عبد العزیز مرزا⬇️
اکتوبر 1999ء میں بھارتی صدر اندر کمار گجرال نے انکشاف کیا کہ نواز شریف نے مجھے کشمیری مجاہدین کی سرگرمیوں کی خفیہ رپورٹس دیں
12 اکتوبر 1999 کو اس وقت کے آرمی چیف پرویز مشرف کے جہازکو پاکستان میں اترنے کی جازت نہیں دی اور حکم جاری کیا کہ کراچی ائر پورٹ⬇️
جہاز کے کیپٹن نے ری فیولنگ کے لیے نواب شاہ ائرپورٹ پر اترنے کی اجازت مانگی تو نواز شریف نے حکم جاری کیا کہ یہ ری فیولنگ انڈیا میں کروائی جائے۔ یوں پاکستان کے حاضر سروس چیف آف آرمی سٹاف کو انڈیا بھیجنے پر تیار ہوگئے⬇️
اپریل 2010ء میں پیپلز پارٹی کے ساتھ ملکر اٹھارویں آئینی ترمیم منظور کی جس نے⬇️
اگست 2011ء میں اپنا مشہور زمانہ بیان جاری فرمایا کہ” ہماری زبان‘ کلچر ایک ہے‘ صرف سرحد کی ایک لکیر درمیان میں آ گئی‘ ورنہ⬇️
اسی بیان میں مزید فرمایا کہ
“واجپائی ٹھیک کہتے ہیں، ہم نے انڈیا کی پیٹھ میں چھرا مارا یہ سب جانتے ہیں، بھارت نے تو کارگل کا انکوائری کمشن بنا دیا لیکن یہاں کیا کہیں کہ کون آج تک کارگل کی انکوائری نہیں ہونے دے رہے ہیں”⬇️
معید پیرزادہ نامی مشہور اینکر نے دعوی کیا کہ نواز شریف کو جتوانے کے پیچھے انڈیا اور انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ ہے اور آنے والے دنوں میں نواز شریف انڈیا اور عالمی اسٹیبلشمنٹ⬇️
مئی 2014ء میں نواز شریف گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کے قاتل اور پاکستان دشمنی کے نعرے پر ووٹ لینے والے نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے کے لیے خصوصی طور پر دہلی پہنچا
نریندر مودی نے حلف اٹھاتے ہی سارے کام چھوڑ کر پاکستان کے خلاف پوری دنیا میں⬇️
جواباً نواز شریف نے پاکستان کا وزیرخارجہ مقرر نہ کرنے کا حیران کن فیصلہ کیا یوں نریندر مودی کے لیے میدان بلکل خالی چھوڑ دیا۔ البتہ جاتے جاتے خواجہ آصف کو وزیرخارجہ مقرر کیا جس نے واحد کارنامہ یہ سرانجام دیا کہ امریکہ جاکر بیان داغ دیا کہ⬇️
نواز شریف نے اپنے دورہ انڈیا کے دوران کشمیری حریت لیڈروں سےملنے سے انکار کر دیا حالانکہ پاکستانی سربراہان انڈیا دورے میں یہ ملاقاتیں ضرور کرتے ہیں⬇️
نواز شریف کی آمد کے بعد انڈین فوج کا کشمیریوں پر ظلم کئی گنا بڑھ گیا اور کشمیریوں کو جانوروں کا شکار کرنے والی پیلٹ گنوں سے نشانہ⬇️
2014ء میں راحیل شریف نے نواز شریف کو ایک آڈیو سنائی جس میں ایک انڈین جنرل ٹی ٹی پی کے⬇️
یہی آڈیو امریکن سفیر کو بھی سنائی گئی تھی
بلوچ فراریوں نے ہتھیار ڈال کر اعتراف کیا کہ انڈیا ان کو پاکستان میں دہشت گردی کرنے کے لیے سپورٹ کر رہا ہے
اسی طرح فاٹا اور کراچی میں پکڑے جانے والے دہشت گردوں نے بھی یہی بیانات دئیے⬇️
جون 2014ء میں مودی کی والدہ کے لیے ساڑھی اور آموں کا تحفہ بھیجا⬇️
مارچ 2016ء میں پاک فوج نے ایرانی صدر کے⬇️
نواز شریف نے ایرانی صدر کے ساتھ اس پر بات تک نہیں کی۔کلبھوشن یادیو نے اعتراف کیا کہ فاٹا سے کراچی تک پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی پشت پناہی انڈیا کر رہا ہے⬇️
یوں جاسوسی کی جدید تاریخ مین ISI کی سب سے بڑی کامیابی کو خاک میں ملا دی⬇️
پاک فوج کو عین آخری لمحات عجلت میں وکیل بھیجنا پڑا⬇️
کس کھاتےمیں؟
یہ آج تک واضح نہیں ہوسکا!⬇️
اپریل 2016ء میں ایک انڈین دفاعی تجزیہ نگار نے ٹی وی پر آکر برملا اعتراف کیا کہ ہم نے نواز شریف پر سرمایہ کاری کی ہے اور ہم اس کو ضرور بچائنگے⬇️
ستمبر 2016ء میں طاہرالقادری نےنواز شریف کی شوگر ملوں میں انڈین جاسوسوں کی موجودگی کا انکشاف کیا
جس کے فوراً بعد ان جاسوسوں کی تصاویر اور ویزا فارم سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگے⬇️
خبر کے تانے بانے پرویز رشید سے ہوتے ہوئے مریم نواز اور نواز شریف تک جا رہے تھے⬇️
اپریل 2017ء میںTTP ترجمان احسان اللہ احسان نے خود کو پاک فوج کے حوالے کر دیا
جسکے بعد اسکا ایک سنسنی خیز انٹرویو کیا گیا
اس انٹرویو میں اس نے نہ صرف ٹی ٹی پی اور جماعت الحرار کی پشت پر انڈیا کی موجودگی⬇️
سلیم صافی نے TTP کے ترجمان احسان اللہ احسان کا ایک نسبتا زیادہ تفصیلی انٹرویو نشر کرنے کا اعلان کیا جس میں دہشت گردوں، را اور این ڈی ایس⬇️
لیکن وہ انٹریو شائع ہونے سے قبل ہی اچانک انڈین بزنس ٹائکون اور افغان معاملات کے حوالے سے خصوصی طور پر متحرک سجن جندال بغیر کسی ویزے کے پاکستان پہنچا اور مری میں نواز شریف سے چند گھنٹوں کی ایک خفیہ ملاقات کی⬇️
یوں دباؤ میں آئے ہوئے انڈیا کو ریلیف مل گیا
انڈیا کو پاکستانی ڈیموں پر ہمیشہ اعتراض رہا ہے نواز شریف نے پہلے زرداری کے ساتھ⬇️
اسکے بعد دیا میر بھاشا پر کام مکمل طور پر رکوا دیا
پرویز مشرف کا نیلم جہلم ڈیم 2009ء میں مکمل ہونا تھا، اس پر کام سست کروا کر 2018ء تک کھینچ لیا اور چند ماہ پہلے اسی ڈیم پر کھڑے ہو کر انڈیا سے بجلی خریدنے کا اعلان کیا⬇️
پاک ایران چین گیس پائپ لائن پر بھی انڈیا کو شدید تحفظات تھے، وہ منصوبہ بھی نواز شریف نے ہی معطل کروایا تھا
نواز شریف کا دعوی ہے کہ وہ انڈیا کے ساتھ تعلقات ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہاہے لیکن سچائی یہ ہے کہ⬇️
پاکستان کے انڈیا کے ساتھ تعلقات کس حد تک ٹھیک ہو چکے ہیں اس کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہےکہ نواز شریف کے دور حکومت میں انڈیا نے ایل او سی پر جتنے حملے کیے ہیں اتنے پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں کیے⬇️
”پاکستان میں دہشت گرد تنظیمیں متحرک ہیں، آپ انہیں غیر ریاستی عناصر کہیں، کیا ہمیں دس سال پهلے انکو سرحد پار جاکر ممبئ میں 150 افراد کو قتل کرنے کی اجازت دینی چاہیے تھی؟⬇️
تین بار وزیراعظم رہنے والے اس شخص کو اتنا نہیں علم کہ انڈیا شواہد اور ثبوت فراہم کرنے کے لیے تیار ھی نہیں اسلیۓ مقدمات ختم نہیں ہو رہے
حالانکه انڈین صحافیوں نے خود یه بھانڈا پھوڑا که ممبئ حملے انڈین حکومت نےخود کرواۓ تھے۔⬇️
نواز شریف نے جو بیان دیا انڈیا عالمی برادری کے سامنے پاکستان کے خلاف بلکل یہی موقف پیش کر رہا ہے
نواز شریف کے سپورٹرز نے کہا کہ نواز شریف کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا
لیکن اگلےہی دن نواز شریف نے اپنے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیاکہ⬇️
اس کانفرنس میں ریاست پاکستان نے متفقہ طور پر نواز شریف کا بیان مسترد کردیا
البتہ مریم اورنگزیب نے اس کانفرنس کا بیانیہ پی ٹی وی پر نشر ہونے نہیں دیا⬇️
انڈیا اسوقت پوری طاقت سے اقوام عالم کے سامنے اس بیان کا ڈھونڈورا پیٹ رہا ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ انڈیا اس بیان کو لے کر پاکستان کے خلاف اقوام متحدہ میں جائے گا
یہ بیان ایک نہایت خطرناک وقت میں⬇️
اس وقت پاکستان کے ساری سرحدیں ایکٹیو ہیں
افغانستان اور انڈیا مسلسل پاکستانی سرحدوں پر حملے کر رہے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا سے معاہدہ کر کے پوری توجہ پاکستان پر مرکوز کرنا چاہتا ہے⬇️
امریکہ میں پاکستانی سفیروں کی نقل و حمل پر پابندی لگ چکی ہے اور پاکستان میں ایسے گروہ متحرک کر دئیے گئے ہیں جو پاکستان کو ظالم ریاست قرار دیتے ہوئے کھل کر پاکستان کے خلاف اقوام متحدہ، امریکہ، انڈیا حتی کہ اسرائیل تک سے فوجی کراوائی کرنے کی⬇️
ان گروہوں میں اس وقت لبرلز کے جھنڈے تلے چلنے والی ” پشتین تحریک ” ٹاپ پر ہے اس تحریک کے حوالے سے بھی نواز شریف کا کردار خاصا مشکوک ہے
نواز شریف حکومت نے آئی ڈی پیز کو کسی طرح کی مدد فراہم نہیں کی نہ ہی انکی واپسی کے بعد وزیرستان میں تعمیر نو کا کوئی کام کیا⬇️
یوں انکی بڑی تعداد ناراض ہوگئی
نواز شریف کے اہم ترین اتحادی فضل الرحمن اور محمود اچکزئی مسلسل دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کو قبائل کے خلاف آپریشن قرار دیتے رہے پاک فوج نے فاٹا کے تمام مسائل کا حل فاٹا اصلاحات کی شکل میں پیش کیا⬇️
جب نقیب اللہ قتل ہوا تو نواز حکومت زرداری کے دست راست راؤ انوار کی گرفتاری میں پس و پیش سے کام لیتی رہی
نقیب اللہ کو لے کر پشتین تحریک اٹھی تو نواز حکومت نے⬇️
الٹا نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے نہ صرف اس تحریک کے نعرے ”دہشت گردی کے پیچھے وردی ہے” کو سپورٹ کرنے کا اعلان کیا بلکہ اپنے تیس ہزار کارکن بھی ان کے جلسے میں⬇️
مذکورہ تحریک کی قیادت پاکستان کا باغی لادین اور لبرل طبقہ کر رہا ہے جن پر مغرب خصوصی طور پر مہربان ہے
اس لیے وہ دنیا بھر میں پاکستان کے خلاف جلسے کر رہے ہیں اور پاکستان کو ایک دہشت گرد ریاست کے طور پر پیش کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف اقوام عالم⬇️
اگر پاکستان کےخلاف عالمی دباؤ بڑھے گا تو نواز شریف کو اسکا فوری فائدہ یہ ہوگا کہ اسکی دنیا بھر میں اربوں ڈالر کے اثاثے محفوط ہوجائینگے اور نواز شریف دنیا کو بتائےگا کہ درحقیقت ریاست پاکستان کی اسکے خلاف کاروائی اسکی دہشت گردی کے خلاف موقف کی وجہ⬇️
یہ ظالم انسان محض اپنے چند ٹکوں کے لیے پوری ریاست کو برباد کر دینا چاہتا ہے اور محض اپنی جان بچانے کے لیے 22 کروڑ لوگوں کو مروانا چاہتا ہے⬇️
یہ نقب صرف پاکستان میں بسنےوالے 22 کروڑ مسلمانوں کو ہی متاثر نہیں کرے گی
بلکہ پاکستان کی ایٹمی قوت کی وجہ سے سعودی عرب، ترکی حتی کہ ایران تک کو جو تقویت ملتی ہے⬇️
ہل کر رہ جائیں گے
نواز شریف مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا غدار ہے !
ذرا سوچیۓ کیا نوازشریف واقعی بھارتی ایجنٹ سے بڑھ کر نہی ؟؟؟؟؟
2018 منقول واٹس ایپ🔄🇵🇰🔄