My Authors
Read all threads
6 ستمبر 1965 کی یادگار بے مثال شجاعت اور عظیم جزبہ شہادت کی لازوال قربانیوں کی مناسبت سے جڑی ایک خوبصورت تحریر یہاں آپکی خدمت میں پیش کررہا ہوں جو 2010 میں تحریر کی گئی تھی۔

کیا یہ بھارتی نوجوانوں کی چھوٹی سی غلطی ہے ؟ انٹر نیٹ سے نقشوں کے ذریعے دہلی کو پاکستان کا حصہ ظاہر کیا⬇️
گیا, بھارتی ریلوے نے "مہاراجہ ایکسپریس" کا افتتاح کیا اور اشتہار تیار کرنے کا کام ایک ایجینسی کو سونپا گیا ۔ ایک ایسا نقشہ شائع کیا گیا جس میں بھارتی دارالخلافہ دکھایا جاتا اور وہ بھی اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حدود میں ۔ کیا یہ دوسری غلطیوں کی طرح ایک عام سی غلطی ہے ؟⬇️
اخبارات کے ذریعے پورے ہندوستان میں یہ بات پھیل گئی کہ دہلی کو اسلام آباد کے زیرنگیں دکھایا گیا ہے۔ بھارتی ریلوے کی وزیر اسے اشتہاری ایچنسی کی غلطی قرار دیتی ہیں ۔
محترمہ ! یہ غلطی نہیں بلکہ 2028 تک ثابت ہونے والا سچ ہے ۔ عقلی دلائل، استدلال اور منطقی طور پر ثابت کیا گیا ہے⬇️
کہ قیام پاکستان کے 68 ویں سال میں نئی دہلی پر سبز ہلالی پرچم لہرائے گا ۔ مدینے کی اسلامی تاریخ کے شروع کے جو چھ سال گزرے ہیں ، ہوبہووہی حالات ہمارے ساتھ پیش آچکے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ ماہ و سال کے مطابق جو کام مدینے میں ایک سال میں ہوا وہ پاکستان میں ایک عشرے میں ہو رہا ہے⬇️
وہاں مکہ فتح ہوا جب آٹھ ہجری تھی اور یہاں جب اسی برس ہوں گے تو دہلی فتح ہوگا۔ پاکستان کے اڑسٹھ سال اور مدینے کے ابتدائی چھ برسوں کے احوال میں خوب صورت مماثلت ہے۔ آقائے دو عالم ﷺ مکہ سے مدینہ کو ہجرت فرمارہے تھے بستر پر شیر خدا حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ تھے تو⬇️
ہم سفر رفیق غار صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ ، اس سفر کے دوران انعام کے لالچ میں مکہ کا ایک باشندہ پیچھا کررہا تھا اس کے پاؤں مٹی میں دھنسنے لگے اور وہ آپ ﷺ تک پہنچنے میں ناکام رہا۔ ایسے میں زبان مبارک سے نکلا کہ میں تمھارے ہاتھوں میں کسریٰ کے کنگن دیکھ رہا ہوں۔⬇️
وطن سے نکل رہے ہیں اور مدینہ کا سفر جاری ہے۔ فرمایا جارہا ہے کہ اس دور کی سپر پاور کے کنگن تمھیں ملیں گے یعنی فتوحات کا سلسلہ وہاں تک پہنچے گا۔ سرورکائنات ﷺ کی پیشنگوئی حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کے دور میں پوری ہوئی اور سراقہ بن مالک کو بلا کر⬇️
ایران کے کسریٰ کے کنگن پہنائے گئے۔ برے سے برے حالات میں پر امید رہنا ہمارے دین کا اہم سبق ہے۔ مدینے کی جانت ہجرت سے وہ سفر شروع ہوتا ہے جس کے بعد آٹھ ہجری میں مکہ فتح ہوجاتا ہے ۔ پاکستان بھی مدینے کی طرح ایک نظریاتی مملکت ہے جو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا۔⬇️
ہمارے ساتھ ہو بہو وہی حالات پیش آرہے ہیں جو اس دور میں پیش آئے۔ فرق صرف وقت کی رفتار کا ہے۔ آقا ﷺ کے ساتھ جو واقعات مدینہ میں برسوں میں پیش آئے ، مملکت پاکستان میں ویسے ہی واقعات عشروں میں پیش آرہے ہیں۔ غزوہ بدر ہجرت کے دوسرے سال کا واقعہ ہے تو جنگ ستمبر قیام⬇️
پاکستان کے دوسرے عشرے کا قصہ ۔ وہاں ہجرت کو 17 ماہ ہوئے تھے تو یہا ملک کو بنے 17 سال گزرے تھے۔ وہاں بھی دشمن کئی گنا بڑی طاقت لئے ہوئے تھا تو یہاں بھی وہی حالات تھے۔ کامیابی غزوہ بدر میں مسلمانوں کا نصیب تھا تو ایسی خوش نصیبی جنگ ستمبر میں بت پرستوں کا مقابلہ کرنے والوں کو ملی⬇️
غزوہ احد کا واقعہ ہجرت کے تیسرے سال پیش آیا تو 71 کی پاک بھارت جنگ قیام پاکستان کے تیسرے عشرے میں لڑی گئی ۔ وہاں آنحضرت ﷺ کے حکم سے سرتابی نے شرکت کی جھلک دکھا دی تو یہاں" اپنے بھائی کے لئے وہی پسند کرو جو اپنے لئے کرو " کے فرمان نبوی ﷺ سے ردگرانی کی گئی تو ناکامی کا منہ⬇️
دیکھنا پڑا۔ وہاں " ہندہ " تھی تو یہاں آتش انتقام میں لپٹی اندرا گاندھی ۔ ہجرت کے چھٹے سال مسلمان عمرے کی نیت سے مکہ کو روانہ ہوئے ۔ وہ نہتے تھے لیکن مکہ آنے کی اجازت نہ دی گئی ۔ حدیبیہ کے مقام پر صلح ہوئی ۔ ایسی ہی صلح و جنگ کے ملے جلے معاملات بھارت سے ان دنوں پیش آرہے ہیں۔⬇️
جس طرح مکے کے لوگ مسلمانوں کو اپنے علاقوں میں پکڑ کر زیادتی کا نشانہ بناتے ، اسی طرح پاکستان کے مسلمانوں کے ساتھ ہورہا ہے ۔ ویزے کی جو مشکلات بھارت کھڑی کررہا ہے ویسی ہی مشکلات مکے کے کافروں نے مسلمانوں کے لئے کھڑی کی تھیں⬇️
دونوں مقامات پر مسلمانوں کو معاشی طور پر بدحال کرنے کی کوشش نماں نظر آتی ہیں ۔ خاتون وزیر ممتابیز جی صاحبہ !!
اگر یہ غلطی ہے تو خوشگوار غلطی ہے
لیکن یہ چند نوجوانوں کی بھول نہیں، یہ اشتہاری ایجینسی کی لاپروائی نہیں۔⬇️
یہ وقت کی آواز ہے،
یہ مستقبل کا فیصلہ ہے ۔
نقشوں میں غلطی سے نئی دہلی کو پاکستان میں شامل نہیں کیا گیا
بلکہ دہلی پر سبز ہلالی پرچم کا لہرایا جانا نوشہ دیوار ہے۔
پاکستان زندہ باد🇵🇰
پاک آرمی پائندہ باد🇵🇰
شہدائے پاکستان زندہ باد🇵🇰
محبان وطن کو سلام🇵🇰🔄🇵🇰
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Anwar Ahmad Khan

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!