ن لیگ لنک روڈ زیادتی کیس کو اپنےمقاصد کیلیےجس طرح استعمال کررہی ہے وہ حیران کن ہے اس لیےمیں نےسوچا کہ کمزور یادداشت والوں کی یاددہانی کیلیےوہ شواہد پیش کروں جنہیں دیکھ کے سب کو پتہ چلے کہ یہی ن لیگ جنسی زیادتیوں کے معاملے میں خود کتنی پارسا ہے؟ تھریڈ 👇

#motorwaycase #RapistPMLN
قصورمیں ن لیگی MPA ملک احمدسعیدخان کی سرپرستی میں تقریباً 300بچوں کےساتھ زیادتی کرکے ان کی ویڈیوز ڈارک ویب پر فروخت کرنےکے دھندےکا انکشاف ہوا، مجرم گرفتارہوئے، بچوں نےشناخت کی مگر ن لیگی حکومت کی سرپرستی نےسارا معاملہ ہی ختم کردیا
#motorwaycase #RapistPMLN
dailyaag.com/phase2/zainab-…
قصور کے بعد جڑانوالہ میں بھی کم سن بچوں سے زیادتی کرنے اور ان کی ویڈیوز بنا کے فروخت کرنے کے سکینڈل کا انکشاف ہوا۔ اس سکینڈل کا مرکزی ملزم بلا ڈون بھی نون لیگ کا سرگرم کارکن نکلا۔ موصوف طلال چوہدری کے خاص آدمی تھے

#motorwaycase #RapistPMLN
urdupoint.com/daily/livenews…
2013 میں شیخورہ پورہ میں ووٹ نہ دینے کے گناہ پر ن لیگ کے ایک امیدوار نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مزدور کے گھر دھاوا بول دیا اور غریب مزدور کی کمسن بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، مزاحمت پر گھر والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا

#motorwaycase #RapistPMLN
شیخوپورہ میں ہی مارچ 2014میں پولیس نے نون لیگی MNA چوہدری ارشدجٹ کےبھتیجے زاہدجٹ کےڈیرے پر چھاپہ مار کے ڈھائی مہینےپہلے اغوا ہونے والی نویں جماعت کی کمسن طالبہ کو بازیاب کروایا جسے زاہد جٹ نے اپنے ڈیرے پر عیاشی کیلیے رکھا ہوا تھا

#motorwaycase #RapistPMLN
dailypakistan.com.pk/23-Mar-2014/85…
مارچ 2015 میں رحیم یارخان میں ایجوکیٹر ٹیچر بھرتی کرانے کا جھانسہ دیکر ن لیگی MPA رانا نوید اختر نے ساتھیوں کی مدد سے شادی شدہ 7 ماہ کی حاملہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیوز بھی بنائیں۔ پولیس نے MPA کو حکومتی دباؤ پر چھوڑ دیا

#RapistPMLN
nawaiwaqt.com.pk/18-Mar-2015/36…
فیصل آباد میں ن لیگی MNA میاں محمدفاروق کے 3بیٹوں قاسم فاروق ، معظم فاروق اور اسدفاروق نے 5 دوستوں کے ساتھ مدینہ ٹاؤن کی ایک لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی

پولیس نے FIR میں فلاں فاروق، فلاں فاروق، فلاں فاروق ولد نامعلوم لکھ کے تینوں کو بچالیا

#RapistPMLN
dawnnews.tv/news/1009530
نومبر 2016میں لاھور کے چنبہ ہاؤس میں ن لیگی راہنما چوہدری اشرف کے کمرے سے ساہیوال کی ن لیگی کارکن سمعیہ چوہدری کی لاش ملی جو اس کمرے میں 4 دن سے مقیم تھی۔ سمعیہ کے شوہر نے قتل کا مقدمہ درج کروایا اور پولیس نے قتل کو حادثاتی موت قرار دے کے مقدمہ خارج کر دیا
samaa.tv/urdu/pakistan/…
اکتوبر 2017میں رحیم یار خان میں ن لیگی MPA سردارمحمدنواز خان کےبیٹے نے اپنے 2دوستوں کےساتھ مل کے ایک خاتون کو ظاہر پیر میں موجود اس کے گھر سے اغوا کیا اور اسے کوٹلہ میراں کی ایک عمارت میں لیجا کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے

#motorwaycase #RapistPMLN
dawn.com/news/1290312
جنوری 2017 میں ن لیگی MNA چوہدری توصیف احمد نے اسلام آباد کی ایک خاتون کو نوکری دینے کے بہانے اپنے گھر بلایا اور شراب کے نشے میں دھت ہو کے اسے اپنے 3 ساتھیوں کی مدد سے ساری رات اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

#motorwaycase #RapistPMLN
express.pk/story/696891/
منڈی بہاوالدین میں ڈھل کی ایک 16 سالہ طالبہ کو 5 اوباش اغوا کر کے 3 دن اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، شدید احتجاج پر انہیں گرفتار کیا گیا لیکن نون لیگی MNA ناصر بوسال کے آدمیوں کو کوئی کتنی دیر گرفتار رکھ سکتا تھا؟ پولیس کو انہیں چھوڑنا پڑا

#motorwaycase #RapistPMLN
بھکر میں اغواء ہو کے 9 دن زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی انصاف کیلیے در بدر بھٹکتی رہی لیکن ن لیگی MPA ملک غضنفر عباس چھینہ مظلومہ کی بجائے زانیوں کے ساتھ کھڑا رہا

#motorwaycase #RapistPMLN
مارچ2016 میں ن لیگی MPA سجادجوئیہ کے کزن (ن لیگی امیدوار چیئرمین بلدیہ) قاسم جوئیہ نے ایک خاتون کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے دینے کا جھانسہ دے کر اپنے ڈیرے پر بلایا اور ساتھیوں کے ساتھ مل کے اسے اسلحہ کے زور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا

1/2
#motorwaycase #RapistPMLN
سابق ن لیگی تحصیل ناظم قاسم جوئیہ زیادتی کےبعد متاثرہ خاتون کو قتل کی دھمکیاں بھی دیتارہا، 2 روز بعد علاقہ مجسٹریٹ کی مداخلت پر خاتون کے میڈیکل کےبعد مقدمہ درج ہوا جس کے بعد @CMShehbaz کی پولیس کسی کو گرفتار کرنے کی بجائے خاتون کو راضی نامہ کرنے پر مجبور کرتی رہی

2/2
#RapistPMLN
90 کی دہائی میں نوازشریف نے گلوکارہ طاہرہ سید کو شادی کا جھانسہ دےکر اسےاپنے شوہر سے طلاق لینےپر مجبور کردیا

گلوکارہ کا گھر برباد کرنے کے بعد نوازشریف نےاس سے شادی کرنے کی بجائے اسے ایک طویل عرصہ تک اپنی رکھیل بنا کے رکھا اور پھر فراموش کردیا

#RapistPMLN
hassannisar.pk/pakistan_29207…
جون 2019 میں فیصل آباد کے ن لیگی MPA طاہرجمیل اور اس کے 2 بیٹوں آفاق اور سعد پر اپنی 14سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کرنے کا مقدمہ درج ہوا، میڈیکل نے بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کی، مقدمے میں طاہر جمیل کی بیوی بھی نامزد تھی جس پر ملازمہ پر تشدد کا الزام تھا
urdu.arynews.tv/pmln-law-mark-…
۔PP210 ملتان سے ن لیگ کا MPA عطاءالرحمان اپنی ہی یونیورسٹی کی ایک نوجوان طالبہ کی غیراخلاقی ویڈیوز بنا کر اسے ایک سال تک بلیک میل کرکے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور دھمکیاں دیتا رہا کہ اگر اس نے کوئی کاروائی کی تو وہ تمام ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کر دےگا
dailypakistan.com.pk/05-Aug-2019/10…
سرگودھا میں نوازشریف کا قریبی ساتھی مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کا جنرل سیکرٹری طارق گجر 2 بہنوں سے زیادتی میں ملوث نکلا

طارق گجر اپنی گھریلو ملازمہ سے دھندا بھی کرواتا رہا، معاملات کھلے تو 4 سال سے ذہنی اور جسمانی تشدد کا شکار دیگر لڑکیاں بھی سامنے آ گئیں
javedch.com/latest-news/20…
آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کےنواحی گاؤں دھندڑ میں ن لیگی رہنما کےبھائی کی میٹرک پاس نوجوان سےدرندگی

بابر اور یاسر سمیت 3 نوجوانوں نے گن پوائنٹ پر معصوم طالبعلم کے ساتھ جنسی زیادتی کی، بیہودہ تصاویر بنا کے بچے کے باپ کو بھیج دیں

#RapistPMLN #motorwayincident
dailyadalat.com/story/8786
ن لیگی دانیال عزیز اور نون لیگی حناء پرویز بٹ

بلا تبصرہ

#RapistPMLN #motorwayincident
ستمبر 2017 میں بھمبر آزاد کشمیر کی ماریہ طاہر نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنے ساتھ ہونے والے گینگ ریپ، اغواءبرائے تاوان اور بلیک میلنگ کے بارے میں بتاتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا۔ اس کا کہنا تھا کہ اس کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزموں کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے
dailypakistan.com.pk/01-Sep-2017/63…
ن لیگیوں کی زیادتی کی ستائی ہوئی غریب ماریہ طاہر نے یہ ویڈیو پیغام عین حج کے روز جاری کیا تھا جس میں اس نے حج کے مقدس دن کا واسطہ دیتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ سے داد رسی کی فریاد کی تھی

#RapistPMLN #MotowayIncident #motorwaycase
2015 میں نارووال کا ن لیگی MPA غیاث الدین عارضہ قلب کی وجہ سے ہسپتال پہنچا تو اس کا بیٹا ہمسایوں کی دیوار پھلانگ کر اپنی سوتیلی ماں نویرا انور کےگھر کود گیا اور گن پوائنٹ پر اپنے 9سالہ سوتیلے ماموں کو یرغمال بنا کے اس نے اپنی سوتیلی ماں کو ہی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

#RapistPMLN
چکوال کے ن لیگی MNA ایاز امیر نے اگست 2011 میں نئی نویلی دلہن کو اس کی شادی کے ٹھیک 15 دن بعد اس کے اپنے شوہر، نند اور ساس کی ملی بھگت سے اپنے ڈیرے پر بلانے کے بعد شراب کے نشے میں دھت ہو کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

1/2
#MotowayIncident #RapistPMLN
چکوال کے ن لیگی MNA ایاز امیر نے زیادتی کے بعد اس لڑکی کو اور اس کے گھر والوں کو خاموش رکھنے کیلیے الٹا ان ہی لوگوں کے خلاف ایک بچے کے اغواء اور ناجائز پستول رکھنے کے جھوٹے مقدمات بھی بنوا دیے

2/2
#motorwayincident #RapistPMLN
🔸ن لیگی MNA سلمان حنیف کو ڈرائیورکی بیوی پسندآگئی
🔸اس نےڈرائیور کےساتھ کسی عورت کوبھیجا
🔸راستےمیں پولیس نےگاڑی روکی
🔸گاڑی سےعورت کےعلاوہ شراب بھی برامد ہوگئی
🔸اس کےبعد پولیس نےڈرائیور کی بیوی کوخود ہی فون کر کےبتایا کہ تیراشوہر ایک بازاری عورت اور شراب کےساتھ پکڑاگیاہے😂
1/2
🔸بیوی ناراض ہو کےمیکے چلی گئی تومالک نےڈرائیور کوچھڑوا لیا
🔸ڈرائیور اسےمنا کےلایا تو اس کا مالک سےفون پر رابطہ تھا
🔸ڈرائیور نےاعتراض کیاتو مالک اس کی بیوی کو اٹھا کے لےگیا
🔸اب ڈرائیور اکیلا رہتا ہےاور بیوی واپس دلانےکی دہائیاں دیتاہے😅
2/2
#RapistPMLN
paktodays.com/2017/05/04/%d9…
ایاز امیر کا تعارف

Ayaz Amir (Urdu: ایاز امیر) is a Pakistani columnist, former military officer, and politician. Previously, he had been a member of the Provincial Assembly of the Punjab between 1990 and 1993 and a member of the National Assembly between 2008 and 2013.
لاھور گینگ ریپ یا اس کےکرداروں سے کوئی تعلق نہیں۔ وزیرقانون راناثناءاللہ 2015

جبکہ سوشل میڈیا پر لاھور گینگ ریپ کےمرکزی کردار راناعدنان کےساتھ اس کی تصاویر وائرل تھیں جنہیں دیکھ کےیہ بھی فریال تالپور کی طرح گجنی بن گیا تھا

(مجھےکیا معلوم یہ کون ہے؟)😂👇
english.pakistanviews.org/pakistan-news/…
اپنی ہی طالبہ کی غیراخلاقی ویڈیوز بناکے اسےسال بھر بلیک میلنگ اور زیادتی کا نشانہ بنانےوالے ملتان کے ن لیگی MPAعطاءالرحمان کا ذکر میں پہلےہی کر چکاہوں

یہ موصوف اگست2019 میں دیوار پر لکھی ہوئی اپنی گرفتاری دیکھ کر (اپنے محبوب قائد کی طرح) فرارہو گئےتھے 😅
newsbox.pk/pml-n-mpa-flee…
خوشاب میں ن لیگ کے سابق MNA شاکر بشیر اعوان نے لاھور کی رہائشی سکول ٹیچر کو نوکری دینے کے بہانے بلایا اور اسے اپنے 5 ساتھیوں کے ساتھ مل کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا

#RapistPMLN #motorwayincident
dailypakistan.com.pk/11-Aug-2018/82…
لاھور کے ایک ہوٹل میں اپنے دوستوں کے ساتھ مل کے 14 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والا نون لیگی کارکن رانا عدنان خود کو رانا مشہود کا پی ایس او ظاہر کرتا تھا، رانا ثناء اللہ کے ساتھ اس کی بہت سی تصاویر وائرل ہیں

#RapistPMLN #motorwayincident
javedch.com/pakistan/2015/…
نوازشریف امریکی صحافی کم بارکر کو تنہائی میں iPhone دینے کا جھانسہ دے کے اس کے ساتھ فلرٹ کرتا رہا، اسے اس کا بوائے فرینڈ بننے کی پیشکش کرتا رہا

کم بارکر نے جس انٹرویو میں یہ بتایا اسے ساری دنیا کے میڈیا نے چلایا مگر نوازشریف یا کسی ن لیگی کو شرم نہیں آئی
ن لیگ کے ایم پی اے فیصل نیازی نے ایک خاتون کو ملازمت کا جھانسہ دے کر بلایا اور اسے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

#RapistPMLN #motorwayincident
humsub.com.pk/268756/newsdes…
شہباز شریف کے مشیر ن لیگ کے سیالکوٹ سے منتخب MPA منور احمد گل کے دوستوں نے ایک خاتون کی زمین پر ناجائز قبضہ کیا، منور گل نے اس خاتون کی 35 سالہ بہن کو مدد دینے کا جھانسہ دے کے بلایا اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

#RapistPMLN #motorwayincident
nation.com.pk/03-Jun-2009/pm…

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰

🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @_NadeemZaidi

11 Sep
🔸کیا ساری دال ہی کالی ہے؟

🔸خاتون رات 12:30 پر گھر سے گجرانوالہ جانے کیلیے چھوٹے بچوں کے ساتھ اکیلی نکلی
🔸لاھور میں ہی گاڑی کا تیل ختم ہونے پر اس نے لاھور والے گھر میں خبر دینے کی بجائے گجرانوالہ میں خبر دی اور اپنی لوکیشن بھیجی
🔸رات 2:48 بجے ایک راہگیر نے موٹروے پر خاتون
1/5
سے زبردستی ہوتے دیکھی تو اس نے 15 پر پولیس کو اطلاع کی
🔸ڈولفن فورس موقع پر پہنچی تو اسے تلاش کرنے پر خاتون جھاڑیوں میں اپنے بچوں کے ساتھ ملی جس کے ساتھ کوئی اور نہیں تھا، وہ لوگ اسے گاڑی تک لائے تو وہ گاڑی کے پاس آ کے بے ہوش ہو گئی
🔸مدعی مقدمہ نے FIR میں بیان کیا کہ جب وہ
2/5
جائےوقوعہ پر پہنچا تو وہاں کوئی نہیں تھا، گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ہوا تھا اور اسے کچھ دیر میں وہ خاتون اپنے بچوں کے ساتھ جھاڑیوں سے آتی دکھائی دی اور پھر اس خاتون نے اسے ساری واردات سے آگاہ کیا
🔸جس عینی شاہد نے پولیس کو آگاہ کیا تھا اس کا کہنا یہ ہے کہ جب وہ صبح سو کے اٹھا تو اسے
3/5
Read 12 tweets
22 Aug
نوازشریف کو گھسیٹ کے لانے اور شہبازشریف کے گلے میں اس کا 50 روپے والا بیان حلفی لٹکا کے ہمیشہ کیلیے نااہل کروانے کی تیاریاں 👏

احتساب عدالت کے ہاتھوں توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ہونے سے بچنے کیلیے نوازشریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر جب دو رکنی بنچ کے سامنے
1/8
سماعت ہوئی تو جسٹس اطہر من اللہ کے ساتھی جج جسٹس عامرفاروق نے نوازشریف کے وکیل جہانگیرجدون سے کہا تھا کہ وہ عدالت کو یہ بتائیں کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں ہونے والی سزا کو معطل کر کے اسے جو 8 ہفتوں کی ضمانت دی تھی اس کی اس وقت کیا حیثیت ہے؟
2/8
جسٹس عامرفاروق نے یہ بھی کہا تھا کہ چونکہ نوازشریف کا 8 ہفتوں کی ضمانت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کو ان کا کوئی اتا پتہ نہیں ہے اس لیے وہ تو پہلے ہی مفرور ہو چکے ہیں اس پر جہانگیر جدون نے عدالت سے جھوٹ بولتے ہوئے کہا تھا کہ پنجاب حکومت نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کر چکی ہے
3/8
Read 9 tweets
22 Aug
کرایہ داروں کی بےبسی اور جائداد مالکان کی لوٹ مار

پورے پاکستان میں انتہائی غیرمحسوس طریقے سے جائداد مالکان کی لوٹ مار کا ایک سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے اور کرایہ داروں پر ہونے والے منظم ظلم کے خلاف کوئی بھی آواز اٹھانے کو تیار نہیں

کرایہ داری قوانین کے تحت مکان یا دکان
1/5
مالکان 3 سال کے بعد %30 کرایہ بڑھانے کا حق رکھتے ہیں لیکن جائداد مالکان اپنی مخصوص حکمت عملی کے تحت کرایہ داروں سے اس سے کہیں زیادہ وصول کرتے ہیں

اس مقصد کیلیے پورے پاکستان میں %99 فیصد جائداد مالکان کرایہ داروں سے 11 مہینے یا ایک سال کا ہی ایگریمنٹ کرتے ہیں اور اس کی تجدید
2/5
پر %10 کرایہ بڑھا دیتے ہیں۔ بیچارے عام کرایہ دار تو سالانہ %10 فیصد کو بھی 3 سال بعد کا %30 ہی سمجھتے ہیں جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہے

ایک کرایہ دار نےکوئی مکان یا دکان 10000 روپے کرائے پر لی۔ قانون کے مطابق اس نے 3 سال تک دس ہزار روپے کے حساب سے کل 360,000 روپے ادا کرنے ہیں جس کے
3/5
Read 6 tweets
19 Aug
آج لاھور کی احتساب عدالت میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق المعروف "خواجہ برادران" کے خلاف پیراگون ریفرنس کی سماعت ہوئی

سماعت کا احوال بتانے سےپہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ پیراگون ریفرنس آخر ہے کیا؟ اور اس میں خواجہ برادران پر کیا کیا الزامات ہیں اور کیس کس موڑ پر ہے؟
1/11 Image
کچھ شہریوں نے لاھور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کرنے کے بعد نیب لاھور کو ایک درخواست پیش کی تھی جس میں ان کا موقف تھا کہ خواجہ برادران نے ان کے ساتھ 59 کروڑ روپے کا فراڈ کرتے ہوئے انہیں ایسے پلاٹوں کی فائلیں فروخت کی ہیں جو پیراگون ہاوسنگ سوسائیٹی میں موجود ہی نہیں ہیں۔ اس
2/11
شکایت پر جب نیب نے خواجہ برادران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا تو پتہ چلا کہ

🔸خواجہ برادران پیراگون سوسائٹی کے %93.6 شیئرز کے مالک ہیں
🔸خواجہ برادران نے اپنا سیاسی اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی میں 50 کنال ایسی سرکاری اراضی شامل کی تھی جو سوسائٹی کا
3/11
Read 11 tweets
17 Aug
انوکھا لاڈلا؟

ایک طرف تو وہ 22 کروڑ عوام ہے جس کی سزا صرف الزام لگنے پر کسی بھی عدالتی فیصلے سے پہلے ہی شروع ہو جاتی ہے اور دوسری طرف وہ انوکھے لاڈلے ہیں جو قانون کو کسی رکھیل کی طرح اپنی انگلیوں پر نچا کے پوری قوم کی چھاتیوں پر مونگ دل رہے ہیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات اور
1/16
منی لانڈرنگ کے کیسوں میں مطلوب شہبازشریف کن شعبدہ بازیوں کی مدد سے اپنی گرفتاری کو مسلسل ٹالتے آ رہے ہیں یہ جاننے کیلیے یہ پورا تھریڈ پڑھیں

نیب نے شہبازشریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کے سلسلے میں تحقیقات کیلیے 17 اور 22 اپریل کو طلب کیا تھا لیکن "شہنشاہ عالی
2/16
مقام" کورونا وائرس کے خطرے کو بہانہ بنا کے نیب کے سامنے پیش نہیں ہوئے اس کے بعد نیب نے انہیں 4 مئی کو طلب کرتے ہوئے پیش ہونے کی سختی کے ساتھ تاکید کی تو وہ 4 مئی کو نیب میں پیش تو ہوئے مگر پونے دو گھنٹے کی تحقیقات میں نیب کو کسی بھی سوال کا اطمنان بخش جواب نہ دے سک۔ بعد ازاں
3/16
Read 16 tweets
3 Aug
نیب نے عین عید کے روز ہی @CMShehbaz کے چیف فائنانس آفیسر محمد عثمان کو کیوں گرفتار کیا؟

کیونکہ شہبازشریف، اس کی دونوں بیگمات، دونوں بیٹوں اور داماد کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف کا اپنا بھی یہی کہنا تھا کہ اگر اس کے کھاتوں میں کوئی کمی بیشی ہے تو وہ اس کا
1/4
ذمہ دار نہیں بلکہ اس کا ذمہ دار اس کا #CFO محمد عثمان ہے

اس کے علاوہ شہبازشریف کے گرفتار فرنٹ مین فضل داود عباسی، محمد طاہر نقوی، مسرور انور، راشد کرامت اور شعیب قمر سمیت ہر ایک کا کہنا بھی یہی تھا کہ شہبازشریف اور اس کے خاندان کے تمام مالی معاملات کے بارے میں محمد عثمان ہی
2/4
سب سے بہتر جانتا ہے۔ اس پر نیب پچھلے 8 مہینوں سے محمد عثمان کو پیش ہونے کیلیے بار بار نوٹس بھیج رہی تھی مگر وہ کسی بھی نوٹس کا جواب دینے کی بجائے مسلسل مفرور تھا

اس ہی لیے نیب نے اسے گرفتار کرنے کیلیے عین عید کے دن کا انتخاب کیا اور ایک کامیاب کاروائی کرتے ہوئے کل رات اسے
3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!