#Succesfull_RaadulFssad
راولپنڈی خبر تازہ ترین۔
13 ستمبر2020ء -
پاک فوج کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے سرحدی علاقے گڑیوم میں سرچ آپریشن کیا، آپریشن میں دہشتگرد کمانڈر احسان سنڑے اور 3 ساتھی ہلاک کردیے گئے،
دہشتگرد سکیورٹی فورسز پرحملوں اور متعدددہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق سکیورٹی فورسزنے شمالی و جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے گڑیوم میں سرچ آپریشن کیا۔آپریشن میں دہشتگرد کمانڈر احسان سنڑے اوراسکے3ساتھیوں #Succesfull_RaadulFssad
کو جہنم واصل کردیا گیا ہے۔بتایا گیاہےکہ احسان سنڑےدہشتگردی کی کئی وارداتوں کاماسٹرمائنڈ تھا۔دہشتگردکمانڈراحسان سنڑے ٹارگٹ کلنگ اوراغواء برائےتاوان کی وارداتوں میں بھی ملوث تھا۔احسان سنڑے سی ٹی ڈی پولیس کوبھی مطلوب تھا۔ دہشتگرد احسان سنڑے حال ہی میں شنکتو #Succesfull_RaadulFssad
میں ہونےوالےدہشتگردحملوں میں بھی ملوث تھا۔ان دہشتگردحملوں میں کیپٹن صبیح اورلیفتیننٹ ناصرسمیت پاک فوج کے کئی جوان شہیدہوئےتھے۔اس سے قبل شمالی وزیرستان میں بویا میران شاہ روڈپر سیکورٹی چیک پوسٹ کےقریب آئی ای ڈی دھماکہ ہوا،دھماکےسے33سالہ سپاہی ساجدشہیدہوگیا #Succesfull_RaadulFssad
جس کے بعد سیکیورٹی فورسزز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل شمالی وزیرستان میں ہی بم دھماکے میں پاک فوج کے اعلیٰ افسر سمیت 3 اہلکار شہید ہوگئے تھے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکہ فورسز کی گاڑی #Succesfull_RaadulFssad
بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث ہوا، 4 اہلکار شدید زخمی ہوئے۔ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن کیا۔ بتایا گیا کہ پاک فوج کے جوان گھر یوم کے علاقے میں میں سڑک تعمیر کرنے والوں کی حفاظت کر رہے تھے جب بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ۔ #Succesfull_RaadulFssad
واقعے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوان لیفٹیننٹ ناصر آسٹریلیائی دفاعی فورس اکیڈمی کے گریجویٹ تھے۔ لیفٹیننٹ ناصر کے والد محترم بھی شہادت کے رتبے پر فائض ہو چکے۔ لیفٹیننٹ ناصر اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے تھے،ان کی کوئی بہن یا بھائی نہیں ہے۔ #Succesfull_RaadulFssad
”اور جو ایمان لائے، اللہ کے لئے ان کی محبت بہت شدید ہے۔“
شدید محبت ہی کوعشق کہتے اور یہی اولیاءاللہ کی پہچان ہے۔
عشق الہٰی پنجابی شاعری کا طرہ امتیاز ہے۔ کسی اورزبان میں اس مضمون پر مشکل ہی سے پنجابی کےہم پلہ اشعارملیں گے۔ بالخصوص 1/6 #البدر
بزرگ صوفیا نے اس موضوع پر جو اشعار کہے ہیں، وہ اپنی مثال آپ ہیں۔
حضرت سلطان باہوؒ کے چند اشعار دیکھیں:
عاشق ہکو وضو کیتا جو روز قیامت تائیں ہو!!
وچ رکوع نماز سجودےرہندےسنج صباحیں ہو،
ایتھے اوتھےدوہیں جہانیں سب فقردیاں جائیں ہو!
عرش کولوں سَےمنزل اگےّ باہو،ونج پیا کم تنہائیں ہو،
ترجمہ:
عاشق نے ایک ہی وضو کیا ہے۔ (یعنی عشق کا وضو) جو قیامت تک رہتا ہے۔ عاشق و شام یعنی ہر دم نماز عشق میں مصروف ہے۔ یہاں اور وہاں، دونوں جہانوں میں فقر اپنا مقام رکھتا ہے۔ عاشق عرش سے کئی سو منزل آگے تنہائی میں ہے۔
آصف اقبال ایف آئی اے میں سائیبر کرائم ڈیپارٹمینٹ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھا جو کہ ٹویٹر کے ذریعے صارفین کو فراڈ، بلیک میلنگ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر سزا اور اس کا محتاط استعمال کرنے کے حوالے سے آگاہی دیا کرتا تھا- #البدر @AsifIqbalccw @ImranKhanPTI
آج اس کو ایف آئی اے نے معطل کردیا اور اس کو معطل کرنے کی وجہ شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری ہے جس نے 35 آنٹیوں کی تنظیم کی ایماء پر آصف اقبال کو اپنی ماں کے ذریعے جو کہ انسانی حقوق کمیشن کی وزیر ہے معطل کروادیا-
میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی حراسگی کا الزام لگایا اور
میشا شفیع نے 35 آنٹیوں کے ساتھ مل کر علی ظفر کے خلاف ٹویٹر پر کمپیئن چلائی جس پر علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف ایف آئی میں درخواست دی- ایف آئی اے نے تحقیقات کی تو پتہ چلا کہ علی ظفر کے خلاف فیک اکاؤنٹس سے جو کمپیئن چلائی جارہی تھی وہ فیک اکاؤنٹس آپریٹ کرنے والوں میں میشا شفیع،
#Pakistan_IsTheBest #البدر
پاکستان کا غرنوی میزائل جس کا ایک چوتھائ حصہ دشمن کے دفاعی نظام کو دھوکہ دینے والے نظام پہ مشتمل ہے.
فائر ہونے کے بعد ایک خاص اونچائ پہ میزائل کا نچلا حصہ الگ ہو جا تا ہے. اور صرف اوپر لگے چھوٹے پرون سے اوپر والا حصہ پرواز جاری رکھتا ہے .
کئی بار اپنا رخ تبدیل کر کہ دشمن کے دفاعی نظام کو دھوکا دیتا ہے. اس مقصد کیلیئے اوپر کے حصہ میں مائع ایندھن سے چلنے والی راکٹ موٹر اور اضافی ایندھن ہوتا ہے.
آخری لمحات میں میزائل ایک چھوٹے ریڈار کی مدد سے اپنے نشانہ کو تلاش کرتا ہے اور #Pakistan_IsTheBest
اس کی طرف غوطہ لگاتا ہے.
بقیہ مائع ایندھن راکٹ موٹر میں جل کہ آخری زوردار دھکا دیتا ہے اور کشش ثقل اور راکٹ کی مجموعی طاقت کے زیر اثر میزائل آواز سے سات گنا تیز رفتار پہ حدف کی طرف بڑھتا ہے. #Pakistan_IsTheBest
#MuhammadTheProphetOfPeace
ایک روزچند غریب و نادار صحابہ کرام ؓبیٹھے باتیں کررہے تھے۔ ان میں حضرت سلمان فارسیؓ ،حضرت صہیب رومیؓ اور حضرت بلال حبشیؓ ؓبھی تھے ۔کفار و مشرکین کا سردار ابو سفیان وہاں پہنچ گیا۔اس کو دیکھ کرانہوں نے کہا : #البدر
👇
’’اللہ کی تلواروں نے ا ب تک اپنے دشمن کاکام تما م نہیں کیا ۔‘‘
حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے یہ سن لیاا ور ناراضگی کا اظہارکرتے ہوئے کہا :
’’تم لوگ قریش کے سردار کے متعلق ایسی باتیں کہہ رہے ہو؟اور نبی کریم کی خدمت میں پہنچ کر پورا واقعہ بیان فرمادیا۔ #MuhammadTheProphetOfPeace
نبی کریم نے ارشاد فرمایا:
’’ اے ابو بکرصدیق !شاید کہ تم نے ہمارے صحابہ ؓ کو نا راض کردیاہے؟‘‘اور فرمایا:
’’ اگر تم نے ان کو ناراض کیا تو جان لو پھر دونوں جہانوں کا پروردگار تم سے خفا ہوجائے گا۔‘‘
حضرت ابو بکر صدیق ؓوہاں سے اٹھے اور تیزی سے حضرات سلمان فارسی ؓ،
ایک آٹھ، دس سال کی معصوم سی غریب لڑکی بک سٹور پر چڑھتی ہے۔ ایک پینسل اور ایک دس روپے والی کاپی خریدتی ہے۔ اور پھر وہی کھڑی ہو کر کہتی ہے۔ انکل! ایک کام کہوں، کروگے؟
جی بیٹا بولو، کیا کام ہے؟
انکل! وہ کلر پینسل کا پیکٹ کتنے کا ہے؟ مجھے چاہیے۔ #البدر
ڈرائنگ ٹیچر بہت مارتی ہے۔ مگر میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں۔ نہ ہی امی ابو کے پاس ہیں۔ میں آہستہ، آہستہ جمع کرکے پیسے دے دوں گی.
شاپ کیپر کی آنکھیں نم ہوتی ہے۔ بولتا ہے، بیٹا کوئی بات نہیں۔ یہ کلر پینسل کا پیکٹ لے جاؤ لیکن آئندہ کسی بھی دکاندار سے اس !!!
طرح کوئی چیز مت مانگنا، لوگ بہت برے ہیں۔کسی پر بھروسہ مت کیا کرو.
جی انکل بہت بہت شکریہ۔
میں آپ کے پیسے جلد دے دوں گی اور بچی چلی جاتی ہے.
ادھر شاپ کیپر یہ سوچ رہا ہوتا ہے کہ اللہ نہ کرے، اللہ نہ کرے۔ اگر ایسی بچیاں کسی وحشی دکاندار کے ہاتھ چڑھ گئیں تو زینب اور