Pagli Says (نوری) Profile picture
Sep 17, 2020 12 tweets 4 min read Read on X
" تمام احباب سے درخواست ھے عنوان دیکھ کر کمینٹ کرنے کی بجائے پوری تحریر پڑھ کے کمینٹ کریں "🙏
"مردانہ کمزوری"

ایک آدمی ﺣﮑﯿﻢ ﺻﺎﺣﺐ سے، ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮩﺘﯽ ھے،ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺰﻭﺭ ھو،ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﺻﻔﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ھیں⁦👇🏼
حکیم صاحب ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ گئے، ﺟﺲ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ھے ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ھو، حکیم صاحب ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﯿﺒﻦ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ گئے، کچھ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﭨﯿﺴﭧ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ھوئے ﺗﻮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﻭﮦ آدمی ﺗﻮ⁦👇🏼
بلکل ٹھیک ھے صحت مند ھے اسے کوئی مردانہ کمزوری نہیں ھےﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﺑﭽﮯ ﺑﮭﯽ ھیں،
ﺧﯿﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﺗﻮ ﻣﻨﺪﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﮭﺎ،ﺗﻮ حکیم صاحب نے ﺍﺳﮯ ﺩﻭ ﺗﯿﻦ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﺩﯾﮟ⁦👇🏼⁩
اور پندرہ دن استعمال کرنے کے بعد دوبارہ آنے کا کہا
وہ مریض پندرہ دن بعد آیا اس کی ذھنی حالت بہت ابتر لگ رھی تھی، پریشانی اس کے چہرے سے عیاں تھی پوچھنے پر پتا چلا اس کی بیوی کو اب بھی وھی شکایت ھے
حکیم صاحب کچھ کریں ورنہ میں گھٹ گھٹ کر مر جاؤں گا وہ شخص پریشانی میں بولے جا👇🏼⁩
رھا تھا۔
حکیم صاحب حیران تھے کہ ایک صحت مند شخص پر کیوں اس کی بیوی ذھنی تشدد کر رھی ھے
حکیم صاحب نے اس شخص کو کہا کل شام کو اپنی بیوی کو بھی اپنے ساتھ لے کر آنا، اگلے دن دو دونوں حکیم صاحب کے سامنے بیٹھے تھے، حکیم صاحب نے پوچھا ھاں بی بی آپ کو اپنے شوھر سے کیا مسئلہ ھے؟
میرا ⁦👇🏼
شوھر مردانہ طور پر کمزور ھے عورت بولی،
حکیم صاحب اس کی بے باکی پر حیران رہ گئے، اسکے شوھر نے ایک نظر شکایت بیوی پر ڈالی اور امداد طلب نظروں سے حکیم صاحب کی طرف دیکھنے لگا۔
حکیم صاحب سوچنے لگے کیسی بے شرم عورت ھے نام کو حیا نہیں اس میں لہذا حکیم صاحب نے بھی شرم و حیا کا ⁦👇🏼⁩
تقاضا ایک طرف رکھا اور سوال کرنے شروع کر دئے، اس سے پوچھا کیا مسئلہ ھے تمہیں اپنے شوھر سے
کہنے لگی دو بچے ھیں ھمارے، وہ جسمانی طور پر بلکل ٹھیک ھیں۔
تو پھر وہ مردانہ طور پر کمزور کیسے ھو گیا حکیم صاحب نے پوچھا؟
حکیم صاحب میرے بابا دیہات میں رھتے ھیں زمینداری کرتے ھیں ھم دو ⁦👇🏼⁩
بہنیں ھیں کبھی دھی رانی سے کم نہیں بلایا بابا نے اور میرے شوھر مجھے "کتی" بلاتے ھیں یہ کونسی مردانہ صفت ھے؟
مجھے سے کوئی بھی غلطی ھو جائے تو یہ میرے سارے میکے کو ننگی ننگی گالیاں دیتے ھیں آپ بتائیں اس میں میرے میکے والوں کا کیا قصور ھے یہ کوئی مردانہ صفت تو نا ھوئی نا ⁦👇🏼⁩
کہ دوسروں کے گھر والوں کو گالی دی جائے
میرے بابا مجھے میری شہزادی کہتے ھیں اور یہ مجھے "کنجری" بلاتے ھیں
(مرد تو وہ ھوتا ھے نا جو کنجری کو بھی اتنی عزت دے کہ وہ کنجری نا رھے)
حکیم صاحب آپ بتائیں کیا یہ مردانہ طور پر کمزور نا ھوئے پھر
حکیم صاحب کا سر شرم سے جھک گیا اسکا شوھر⁦👇🏼⁩
اسے آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھ رھا تھا بولا اگر یہی مسئلہ تھا تو تم مجھے بتا سکتی تھی نا مجھے اتنا ذھنی ٹارچر کرنے کی کیا ضرورت تھی۔
آپ کو کیا لگتا ھے آپ جب میری ماں بہن کے ساتھ ناجائز رشتے جوڑتے ھیں تو میں خوش ھوتی ھوں بیوی نے شوھر کی طرف دیکھتے ھوئے جواب دیا میں بھی تو کتنے⁦👇🏼⁩
سالوں سے آپ کا ذھنی تشدد برداشت کر رھی ھوں۔ وہ دونوں چلے گئے حکیم صاحب کافی دیر تک عورت کی باتوں پر غور کرتے رھے، باھر نکلے تو انکا شاگرد انہیں دیکھتے ھی بولا حکیم صاحب وہ دونوں میاں بیوی باھر نکلے تو میں نے پندرہ دن کی دوائی پیک کر کے دی مگر اسکی بیوی تو بہت تیز نکلی ⁦👇🏼⁩
اس نے دوائی میرے منہ پر ماری اور کہا خود کھا لینا یا اپنے اس لٹیرے نامرد حکیم کو کھلا دینا
کیا۔۔۔۔۔۔۔؟
حکیم صاحب کی زبان میں گالی آتے آتے تک چکی تھی
کیا میں بھی مردانہ کمزوری کا شکار ھوں؟
حکیم صاحب کے دماغ میں سوچ ابھری (منقول)
"نوری"
#اصلاح_معاشرہ
@threadreaderapp
Unroll

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Pagli Says (نوری)

Pagli Says (نوری) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @pagli_Says

May 30, 2023
جب لیڈر عمران خان نے سوشل میڈیا کی اہمیت کو پہچانتے ہوئے یو ٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز کے ساتھ ملاقات کی انہیں اس کا مثبت استعمال کرنے کیلئے کہا تو PDM, PPP, اور پھدواریوں کی باجی گیراج کماری نے خان صاحب کا مذاق اڑانے کیلئے باقاعدہ ٹرینڈز چلوائے، خان صاحب کو سوشل میڈیا کا وزیر اعظم
کہہ کر مذاق اڑایا گیا۔
وقت نے سوشل میڈیا کی اہمیت سب پر عیاں کر دی اور گیراج کماری نے سرکاری خزانے سے کروڑوں روپے خرچ کر کے مثبت استعمال کی بجائے پھدواریوں کو اجرت پر سوشل میڈیا پر لوگوں کو گالیاں نکالنے کے لئے بھرتی کیا۔
آج صرف ٹک ٹاک کو ہی دیکھیں تو کسی بھی بیانیہ یا پراپیگنڈہ
کی دھجیاں اڑانے کے لئے ایک طاقتور ہتھیار بن کر سامنے آیا، پاکستان میں گزشتہ 14 ماہ سے جاری فسطائیت، ظلم، جبر، تشدد، بربریت پر اس قدر شاندار کانٹینٹ بنایا کہ سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
وہ پلیٹ فارم جو محض ناچ گانے کیلئے استعمال ہوتا تھا اسکے مثبت استعمال نے سب کو حیران کے دیا۔ بیانیہ
Read 5 tweets
May 30, 2023
The statement of the Punjab government that they had only 10 women in their custody is completely false. According to my sources, when the records were taken from the jail, it was found that they have arrested 350 women. He also gave this statement after the press conference of ImageImageImage
Rana Sanaullah. Then the same number increased to 35 according to IG Punjab and CM Punjab, which increased to 10 according to SSP Investigation Anush Masood the very next day. And in this regard I have also filed a petition in the court today, seeking all the details, but this
Read 4 tweets
May 24, 2023
سب کہہ رہے ہیں جانے والوں کو کچھ نا کہیں وہ مشکل وقت سے گزر رہے ہیں۔ سوال یہ کہ مشکل وقت سے تو عوام بھی گزر رہی ہے، اگر یہ لوگ مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے تو آسانی میں یہ پارٹی ٹکٹ اور عوام کے ووٹوں کے حقدار کیسے ہو سکتے ہیں۔ لاکھوں کی تنخواہیں مراعات، سپورٹ
انہیں پارٹی کے ساتھ کھڑے ہونے، عوام کے مسائل حل کرنے، عوام کو مشکلات سے نکالنے کے عوض ملتی ہیں، لیڈر، پارٹی اور سپورٹرز کو ذاتی مفاد میں چھوڑ جانے والے، حالات کیسے ہی کیوں نا ہوں، عوام کے ووٹ کے مستحق نہیں ہیں۔
اگر کل کو یہ لوگ پارٹی میں واپس آتے ہیں یا کسی دوسری پارٹی کے ٹکٹ
سے کھڑے ہوتے ہیں تو عوام کو چاہئیے انہیں ووٹ نا دیں۔
اگر ایسی صورت حال میں الیکشن ہوتے ہیں تو عوام کو چاہئیے باہر ہی نا نکلیں اور کسی کو بھی ووٹ نا دیں۔ اور اگر ووٹ دینا ہے تو صرف ان کو جو خان صاحب کا ساتھ دیں یا پھر جن کو خان صاحب انکی جگہ کھڑا کریں۔
یہ کوئی بہانہ نہیں ہے کہ
Read 6 tweets
May 13, 2023
پیارے پاکستانیو!
خان صاحب کا خطاب ہو چکا، انہوں نے جو کہنا تھا کہہ چکے، مگر اب خان صاحب کی زندگی کو خطرہ 300٪ بڑھ چکا ہے، خان آپ کے بھروسے پر وہ جنگ شروع کر چکے ہیں جس کا نتیجہ پاکستان کی آزادی یا خان صاحب کی موت ہے۔
خان صاحب کو آپکے ساتھ، آپکی سپورٹ کی اتنی ضرورت کبھی نہیں تھی
جتنی اب ہے ۔
خان صاحب نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا داؤ اللہ تعالیٰ کے بعد عوام پاکستان کے بھروسے کھیلا ہے، آپ کو خان صاحب کا دلو و جان سے ساتھ دینا ہو گا۔
آنے والے دن گزرے دنوں سے زیادہ کٹھن، پرتشدد اور سخت ہونگے، اس لڑائی کے آخر میں آپکی، آپکی نسلوں کی آزادی ہے۔ ثابت قدمی سے اپنے
حق کیلئے اپنی آزادی کیلئے ، اپنی ترقی و بقا کیلئے ڈٹے رہئیے عمران خان کے ساتھ ، پاکستان کے ساتھ۔
رب ذوالجلال آپ کو ہمت ،طاقت اور اپنی رحمت سے نوازے۔ پاکستان کی تاریخ لکھی جا رہی ہے آپ سب اس تحریک کے جانباز سپاہی ہیں۔
رب العالمین کی امان میں رہیں، پاکستان کی مائیں ، بہنیں، بیٹیاں
Read 5 tweets
Mar 19, 2023
ذاتی معاملات ہوں یا ملکی، ن لیگ کی صورت میں پاکستان پر مسلط جاہلوں کا ٹولہ ابھی تک پتھر کے دور میں جی رہا ہے جہاں رنگ برنگے پتھر اور درختوں کی چھال پیس کر منہ پر نقش و نگار بنانا خوبصورتی کا معیار تھا اور زیادہ بیویاں رکھنا قبیلے کی سرداری کا معیار، جہاں رعایا سارا دن محنت کرتی👇
اور شام کو سردار کے ہرکارے رعایا سے سب کچھ لوٹ کر لے جاتے اور تشدد بھی کرتے مگر رعایا خاموش رہتی۔ ان کا محدود ذہن قبول ہی نہیں کر پا رہا کہ وقت بدل گیا ہے، لوگ بدل گئے ہیں، حالات بدل گئے ہیں ، ذہن بدل گئے ہیں اب پتھر کا نہیں ٹیکنالوجی کا دور ہے اور انہیں بدلتے حالات کے تقاضوں👇
تقاضوں کو مد نظر رکھ کر چلنا ہے، ان متعفن ذہنوں اور بدبودار مکرہ چہرہ بد کرداروں نے ٹیکنالوجی کا استعمال بھی بس برہنہ وڈیوز بنانے تک ہی استعمال کیا۔ انہیں کیا لگے ملک کے ساتھ کیا ہوتا ہے، رعایا کمائے گی اور یہ لوٹ کر کھائیں گے
سعودیہ، چائنہ قرضہ واپس مانگ رہے ہیں اور IMF قرضہ 👇
Read 5 tweets
Mar 16, 2023
گزشتہ 75 سالوں سے عوام پاکستان کو غدار اور دہشتگرد قرار دینے والی بیرونی طاقتیں نہیں اس ملک کے نام نہاد محافظ ہیں، کبھی ہمیں بتایا جاتا رہا کہ بلوچ غدار ہیں، کبھی ہمیں بتایا گیا کہ، پشتون غدار ہیں، جب دل چاہا سندھیوں کو غدار بنا کر ہمارے سامنے پیش کر دیا۔
شوکت خانم کی کوکھ سے
ایک مرد نے جنم لیا جس نے 26 سال کی دن رات لگاتار محنت سے لوگوں کے ذہنوں سے یہ نفرت کا بیج نکال کر "میرے پاکستانیوں" کا صحتمند بیج بویا اور خون پسینے سے اسکی آبیاری کی، گزرتے وقت کے ساتھ یہ درخت ہر صوبے کے لوگوں کے دل و دماغ میں اپنی جڑیں مضبوط کرتا گیا۔ نفرت کی بجائے بھائی چارے
کو فروغ ملا جس کا عملی مظاہرہ اقوام عالم نے زمان پارک میں دیکھا، رنگ، خون، نسل، برادری، حیثیت ، طبقاتی تقسیم سے بالاتر ہو کر سب ایک دوسرے کے خانہ بشانہ آ کھڑے ہوئے اور دنیا کو بتا دیا کہ ہم نفرت کے بت پاش پاش کر چکے۔
"ڈیوائڈ اینڈ رول" والے کی نفرت اور تقسیم کی بنیاد پر کھڑی
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(