1990 میں اسلامی جمہوری اتحاد نے نواز شریف کی قیادت میں الیکشن میں کامیابی حاصل کی تھی
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
تاہم اتحاد میں شامل دیگر جماعتوں سے اختلافات کے بعد 1993 کے انتخابات سے قبل نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بنیاد رکھی۔
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
اہم رہنما
نواز شریف ( تاحیات قائد )
شہباز شریف (صدر)
مریم نواز (نواز شریف کی صاحبزادی)
حمزہ شہباز (شہباز شریف کے صاحبزادے)
شاہد خاقان عباسی
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
خواجہ سعد رفیق
خواجہ محمد آصف
احسن اقبال
راجا ظفر الحق
پرویز رشید
مشاہدہ اللہ خان
اسحٰق ڈار (خود ساختہ جلا وطن رہنما)
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
• مسلم لیگ (ن) کا بیشتر زور بنیادی ڈھانچے، ترقیاتی کاموں پر ہوتا ہے، جس میں سڑکیں، ریل کا نظام، پبلک ٹرانسپورٹ اور دیگر شامل ہیں جبکہ ان کے منشور میں اسے ڈیموکریٹک گورنس کا نام دیا گیا ہے۔
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
• پارٹی قیادت کی جانب سے ’ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
• خیال رہے کہ نواز شریف جمہوریت کے لیے سب سے متحرک نظر آتے ہیں۔
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
1992 میں قیام
مسلم لیگ (ن) 1992 میں اپنے قیام کے بعد سے ہی ملک کے سیاسی میدان میں
انتہائی اہم کھلاڑی کے طور پر سامنے آتی رہی ہے، اس کے باوجود کہ نواز شریف اسلامی جمہوری اتحاد کا حصہ رہتے ہوئے ملک کے اعلیٰ سیاسی عہدوں پر براجمان رہ چکے تھے۔
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
انتخابات 1993، 1997 اور 2002
مسلم لیگ (ن) 1993 کے انتخابات کے بعد ملک کی اہم اپوزیشن جماعت کے طور پر سامنے آئی
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
1997 کے انتخابات میں پارٹی نے واضح اکثریت کے ساتھ حکومت قائم کی۔
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
2002 کے انتخابات میں مسلم لیگ(ن) قابل ذکر نشستیں حاصل کرنے میں ناکام رہی، کہ اس موقع پر ان کے بیشتر رہنما جیلوں میں قید تھے یا ملک سے باہر جلا وطنی کاٹ رہے تھے۔
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
انتخابات 2008
2008 کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) پی پی پی کے بعد ملک کی دوسری بڑی جماعت کے طور پر سامنے آئی
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
ایک غیر معمولی اقدام کے طور پر روایتی سیاسی حریف ہونے کے باوجود حکومتی نشستوں پر براجمان ہوئی اور کابینہ کا حصہ بن گئی تاہم یہ غیر معمولی اتحاد زیادہ عرصے نہیں چل سکا
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
مسلم لیگ (ن) اپوزیشن کی نشستوں پر آکر بیٹھ گئی اور 2013 کے انتخابات کا تحمل سے انتظار کرنے لگی۔
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
نتخابات 2013
مسلم لیگ (ن) 2013 کے انتخابات میں مرکز میں ایک بڑی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی۔
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
اور اس نے پنجاب اسمبلی میں ایک تہائی سے زیادہ اکثریت حاصل کی تھی،
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
نواز شریف نے پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے ساتھ اتحاد کرکے وفاق میں حکومت تشکیل دی۔ یوں نواز شریف تیسری مرتبہ وزیراعظم کا حلف لینے والے ملک کے واحد فرد ٹھہرے۔
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
مسلم لیگ (ن) نے وفاق کے علاوہ صوبہ پنجاب میں بھی حکومت قائم کی اور شہباز شریف کو صوبے کا وزیراعلیٰ مقرر کیا۔
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
جبکہ صوبہ بلوچستان میں نیشنل پارٹی سے معاہدہ کرکے عبدالمالک بلوچ کو ڈھائی سال کے لیے صوبے کا وزیراعلیٰ مقرر کیا۔
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
جبکہ اسی معاہدے کے تحت بقیہ ڈھائی سال مسلم لیگ (ن) کے نامزد نمائندے نے وزارت اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنا تھا۔
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
سندھ اور پختونخوا میں نمائندگی ہونے کے باوجود مسلم لیگ (ن) نے سندھ اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں میں بالترتیب
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو حکومت تشکیل دینے دی۔
👇 #نڈر_لیڈر_نوازشریف
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
نوازشریف کو ہی ووٹ دینا کیوں دیں؟
میں بتاتا ہوں... پاکستان میں سب سے ذیادہ یونیورسٹیز نوازشریف کے دور میں بنیں اس لیے ن لیگ کو ووٹ دیں پاکستان میں 14 ہزار کالج اور 28 ہزار سکول ن لیگ نے بنائے لگ بھگ 1100 ہسپتال ہیں 476 نوازشریف نے بنائے اس لیئے ن لیگ کو ووٹ دیں پاکستان کی تمام
⬇️
18موٹرویز نوازشریف دور میں بنیں اس لیے ووٹ دیں غازی بروتھا ڈیم نواز شریف نے بنایا اس لیے ووٹ دیں داسو کی تعمیر نوازشریف نے کی اس لیے ووٹ دین تربیلا فیز 3 اور 4کی توسیع نوازشریف نے کی اس لیے ووٹ دیں منگلا دیم کی توسیع نوازشریف نے کی اس لئے ووٹ دیں لیبیا ایٹم بم بناکر دھماکہ نہ
⬇️
کرسکا اقوام متحدہ اس کے ایٹمی پلانٹ اٹھالےگیا پاکستان نےایٹم بم بنایا تو عالمی دباؤ کے باوجود ایٹمی دھمکاکےکرنے کی ہمت نوازشریف نے کی اس لیے ووٹ دیں گروتھ ریٹ2.3 سے 5.8 پر نواز لیکر گیا اس لیئے ووٹ دیں 1 لاکھ جاب کی شرح نواز دور میں تھی اس لیے ووٹ دیں 6 بڑے ایئرپورٹ نوازشریف
⬇️
پاکستان کا ایجوکیشن سسٹم سب سے بڑا فراڈ ہے آپ کی زندگی کے 16 سے 17 سال ضائع کیئے جاتے ہیں آپ کا قیمتی وقت قیمتی پیسہ اور مائنڈ سیٹ برباد کر دیا جاتا ہے آپ لکیر کے فقیر ہوکر رہ جاتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ 16 سے 17 سال ایجوکیشن کے نام پر برباد
⬇️
کرنے کےبعد بھی آپ کے ہاتھ میں کوئی SKILL نہیں ہوتی بس ایک کاغذ کی ڈگری تھما دی جاتی ہے جس کے بعد آپ کو مزید دو تیں سال دھکےکھانےپڑتے ہیں تاکہ آپ کچھ تجربہ حاصل کرسکیں کہ جب آپ جاب کیلئے اپلائی کرنے جائینگے تو وہ تجربے کی ڈیمانڈ کرتے ہیں اور ہمارے ایجوکیشن سسٹم نے تجربے کے نام
⬇️
پر آپ کو ٹھینگا دیا ہوتا ہے خوش قسمتی سے، رشوت دیکر یا رشوت دیئے بغیر اگر جاب مل بھی جاتی ہے تو آپ اپنی بچی ہوئی ساری زندگی بھی اس جاب کو کریں تو آپ اپنا قیمتی وقت اور وہ پیسہ ریکور نہیں کرسکتے جو آپ نے اس ایجوکیشن سسٹم میں ضائع کردیا ہوتا ہے لوگوں کیساتھ پوری زندگی اتنا بڑا
⬇️
پاکستان میں بجلی کی پروڈکشن ملٹی نیشنل کمپنیوں کےحوالے ہے جن کا نام ہےI.P.P یعنی انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسر یہ1990میں بینظیر بھٹو نےشروع کیااور مشرف تک سب نےجاری رکھا I.P.P کی کہانی یہ ہےکہ1990کی دہائی میں
کیساتھ جو ایگریمنٹ ہوا
⬇️I.P.Ps
اس کیمطابق IPPsنے پاکستان میں آکر سرمایہ کاری اور پاور پلانٹ بناکر دینےکیلئے اپنی تین شرائط رکھیں۔
1_ ان پاور پلانٹس کو چلانےکیلئے جو تیل استعمال ہوگا وہ حکومت ہمیں دیگی جسکا ریٹ پہلے سے فکس ہوگا چاہے دنیا میں تیل کی قیمت بڑھےیا کم ہو حکومت نے فکس شدہ ریٹ پر تیل مہیا کرنا ہوگا
⬇️
اس سے یہ ہوا کہ جب عالمی منڈی میں جب تیل کی قیمتیں بڑھیں تو ان کمپنیوں کو پہلےسے طے شدہ ریٹ پر تیل دیا گیا اور ایکسٹرا قیمت ہے حکومت نے سبسٹڈیز کیصورت میں اٹھائی92 فیصد سبسٹڈیز پاکستان ان کمپنیز کو دےرہا ہے کنٹریکٹ کے مطابق تیل کی قیمت بڑھنےپر ان کمپنیوں کو کوئی فرق نہیں پڑیگا
⬇️
سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کو ان کے جاسوسوں نے بتایا کہ ایک عالم دین ہیں جو بہت اچھاخطاب کرتے ہیں لوگوں میں بہت مقبول ہو گئے ہیں سلطان نے کہا آگے کہو جاسوس بولے کچھ غلط ہے جسے ہم محسوس کررہے ہیں مگر الفاظوں میں بیان نہیں کر پا رہے سلطان نے کہا جو بھی دیکھا اور سنا
⬇️
ہے بیان کرو، جاسوس بولے وہ کہتے ہیں”نفس کا جہاد افضل ہے, بچوں کو تعلیم دینا ایک بہترین جہاد ہے گھر کی زمہ داریوں کیلئے جدوجہد کرنا بھی ایک جہاد ہے“سلطان نے کہا تو اس میں کوئی شک ہے؟جاسوس نے کہا انہیں کوئی شک نہیں لیکن اس عالم کا کہنا ہےجنگوں سے کیا ملا؟ صرف قتل وغارت گری لاشیں
⬇️
جنگوں نے تمہیں یا تو قاتل بنایا یا مقتول، سلطان بےچین ہوکر اٹھے فورآ عالم سے ملنے کی ٹھانی ملاقات بھیس بدل کر کی اور جاتے ہی سوال کردیا جناب ایسی کوئی ترکیب بتائیے کہ بیت المقدس کو آزاد اور مسلمانوں کے خلاف مظالم کو بغیر جنگ کےختم کرایا جاسکے
عالم نےکہا دعا کریں سلطان کا چہرہ
⬇️
آخر کیوں تحریک انصاف کے بعض بظاہر سمجھدار نظر آنے والے لوگ عجیب و غریب گفتگو کرتے ہیں؟ تصویر میں نظر آنے والے شخص کا نام ہارولڈ کیمپنگ ہے یہ امریکہ میں بہت مشہور پادری تھا اپنےمقبولیت کے دور میں اسکے 140 سے زائد ریڈیو چینل امریکہ میں پھیلے ہوئے تھے
⬇️
جبکہ بیرون ملک بھی فالونگ تھی وہ سب شخصیت پرست اور کیمپنگ پر اندھا اعتماد کرتے تھے اس نے 21 مئی 2011 کو اعلان کیا کہ دنیا میں قیامت آئیگی اور 20 کروڑ لوگ فوت ہوجائیں گے کیمپنگ نے اتنی تفصیل سے ساری کہانی بیان کی کہ اس کے تمام ماننے والے اس پر یقین کر بیٹھے اور 21 مئی کا انتظار
⬇️
کرنے لگےحالات یہ تھے کہ ایک 14 سال کی لڑکی نے خودکشی کرلی تاکہ اسے2 مئی نا دیکھناپڑے جبکہ بہت سے لوگ گھروں میں بنکر بنا کر چھپ گئے میڈیا بھی دیکھتا رہا21 مئی کو کوئی قیامت نہیں آئی جب میڈیا والے ہیرولڈ کیمپنگ کے ماننے والوں کے انٹرویو لینے گئے تو انہیں لگا شاید وہ لوگ راہ راست
⬇️
آسٹریلیا کے کسی چڑیا گھر میں ایک کینگرو بند تھا جو روزانہ پنجرے کی دیوار پھلانگ کر باہر آجاتا انتظامیہ نے اسے محصور رکھنے کیلئے پنجرے کی دیواریں اونچی کرنا شروع کردی پہلے دن دیوار 5 فٹ اونچی کی گئی لیکن کینگرو پنجرے سے باہر آگیا اگلے دن دیوار مزید 5 فٹ
⬇️
اونچی کردی گئی، کینگرو پھر باہر آگیا، اس کے بعد انتظامیہ روز دیوار اونچی کرتی لیکن کینگرو اس کے باوجود باہر ہوتا یہ سلسلہ اس وقت تک چلتارہا جب تک دیوار کو مزید اونچا کرنا ممکن نہ رہا، انتظامیہ تنگ آکر کینگرو کے پاس چلی گئی اور اس سے پوچھا کینگرو میاں آپ ہمیں ایکبار ہی بتا دیں
⬇️
آپ کتنی بلند چھلانگ لگاسکتے ہیں ہم پنجرہ اتنا اونچا کرلیتے ہیں کینگرو نے قہقہہ لگاکر جواب دیا جناب آپ کو کس بے وقوف نے بتایا میں دیوار پھلانگ کر باہر آتا ہوں، انتظامیہ نے پوچھا پھر آپ کیسے باہر آتے ہیں، کینگرو نے جواب دیا آپ بڑے سادہ ہیں روز دیوار بلند کر جاتے ہیں لیکن پنجرے
⬇️