صحیح بخاری
کتاب: نماز کا بیان
باب: باب: اس بیان میں کہ کپڑے پہن کر نماز پڑھنا واجب ہے۔
حدیث نمبر: 351

ترجمہ:
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے یزید بن ابراہیم نے بیان کیا، وہ محمد سے، وہ ام عطیہ سے، انہوں نے فرمایا کہ ہمیں حکم ہوا کہ ہم عیدین #نماز_مومن_کی_معراج
کے دن حائضہ اور پردہ نشین عورتوں کو بھی باہر لے جائیں۔ تاکہ وہ مسلمانوں کے اجتماع اور ان کی دعاؤں میں شریک ہو سکیں۔ البتہ حائضہ عورتوں کو نماز پڑھنے کی جگہ سے دور رکھیں۔ ایک عورت نے کہا یا رسول اللہ! #نماز_مومن_کی_معراج
#سرمایہ_زیست
ہم میں بعض عورتیں ایسی بھی ہوتی ہیں جن کے پاس (پردہ کرنے کے لیے) چادر نہیں ہوتی۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اس کی ساتھی عورت اپنی چادر کا ایک حصہ اسے اڑھا دے۔ اور عبداللہ بن رجاء نے کہا ہم سے عمران قطان نے #نماز_مومن_کی_معراج
#سرمایہ_زیست
بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن سیرین نے، کہا ہم سے ام عطیہ نے، میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا اور یہی حدیث بیان کی۔

#نماز_مومن_کی_معراج
#سرمایہ_زیست

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ساجد محمودجدون

ساجد محمودجدون Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Sajid2k

5 Oct
صحیح بخاری
کتاب: نماز کا بیان
باب: باب: نماز میں گدی پر تہبند باندھنے کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 352

ترجمہ:
ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا، انہوں نے کہاہم سے عاصم بن محمد نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے واقد بن محمد نے محمد بن منکدر کے حوالہ سے بیان کیا،
#نماز_مومن_کی_معراج
انہوں نے کہا کہ جابر بن عبداللہ ؓ نے تہبند باندھ کر نماز پڑھی۔ جسے انہوں نے سر تک باندھ رکھا تھا اور آپ کے کپڑے کھونٹی پر ٹنگے ہوئے تھے۔ ایک کہنے والے نے کہا کہ آپ ایک تہبند میں نماز پڑھتے ہیں؟ آپ نے جواب دیا کہ میں نے ایسا اس لیے کیا کہ تجھ جیسا
#نماز_مومن_کی_معراج
کوئی احمق مجھے دیکھے۔ بھلا رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں دو کپڑے بھی کس کے پاس تھے؟

#نماز_مومن_کی_معراج
Read 6 tweets
5 Oct
صحیح بخاری
کتاب: ادب کا بیان
باب: اس شخص کا بیان جو حالت شرک میں صلہ رحمی کرے پھر وہ مسلمان ہوجائے
حدیث نمبر: 5992

ترجمہ:
ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، کہا ہم کو شعیب نے خبر دی، انہیں زہری نے کہا کہ مجھے عروہ بن زبیر نے خبر دی اور انہیں حکیم بن حزام نے خبر دی، #سرمایہ_زیست
انہوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! آپ کا ان کاموں کے بارے میں کیا خیال ہے جنہیں میں عبادت سمجھ کر زمانہ جاہلیت میں کرتا تھا مثلاً صلہ رحمی، غلام کی آزادی، صدقہ، کیا مجھے ان پر ثواب ملے گا؟ حکیم ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے تم ان تمام اعمال #سرمایہ_زیست
خیر کے ساتھ اسلام لائے ہو جو پہلے کرچکے ہو۔ اور بعضوں نے ابوالیمان سے بجائے اتحنث کے اتحت (تاء کے ساتھ) روایت کیا ہے اور معمر اور صالح اور ابن مسافر نے بھی اتحت روایت کیا ہے۔ ابن اسحاق نے کہا اتحنث، تحت سے نکلا ہے اس کے معنی مثل اور عبادت کرنا۔ ہشام نے بھی #سرمایہ_زیست
Read 4 tweets
4 Oct
صحیح مسلم
کتاب: رضاعت کا بیان
باب: رضاعت کی حرمت میں مرد کی تاثیر کے بیان میں
حدیث نمبر: 3573

ترجمہ:
حرملہ بن یحیی، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ صدیقہ ؓ سے روایت ہے کہ ابوا لقعیس کا بھائی افلح آیت پردہ کے نزول کے بعد آیااوران کے پاس آنے کی اجازت مانگی
#سرمایہ_زیست
اور ابوالقعیس سیدہ عائشہ ؓ کے رضاعی باپ تھے عائشہ ؓ نے فرمایا کہ میں نے کہا اللہ کی قسم میں افلح کو اجازت نہیں دوں گی یہاں تک کہ رسول اللہ ﷺ سے اجازت نہ مانگ لوں کیونکہ ابوقعیس نے تو مجھے دودھ نہیں پلایا بلکہ اس کی بیوی نے مجھے دودھ پلایا ہے عائشہ ؓ کہتی ہیں
#سرمایہ_زیست
جب رسول اللہ ﷺ تشریف لائے تو میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! ابوقعیس کے بھائی افلح نے میرے پاس آنے کی اجازت طلب کی اور میں نے آپ ﷺ سے اجازت لینے سے پہلے اسے اجازت دینے کو ناپسند کیا نبی کریم ﷺ نے فرمایا اسے اجازت دے دو عروہ نے کہا اسی وجہ سے
#سرمایہ_زیست
Read 4 tweets
4 Oct
تمام احوال کی اصلاح

يَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْثُ، أَصْلِحْ لِيْ شَأْنِي كُلَّهُ، وَلَا تَكِلْنِي إِلىٰ نَفْسِيْ طَرَفَةَ عَيْنٍ

ترجمہ: اے وہ ذات جو سدا زندہ ہے اور ساری کائنات سنبھالے ہوئے ہے!میں تیری رحمت ہی سے فریاد طلب کرتا ہوں ،
#سرمایہ_زیست
میرے تمام اَحوال کی اِصلاح فرما اور ایک پلک جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرےنفس کے حوالہ نہ فرما۔

فائدہ: نبی کریم ﷺ نے اپنی بیٹی حضرت فاطمہ (رض) کویہ کلمات سکھائے تھے اور اُنہیں اِن کلمات کو صبح شام پڑھنے کی وصیت کی تھی۔(مستدرکِ حاکم:2000)
حضرت انس (رض) فرماتے
#سرمایہ_زیست
ہیں کہ ہم (فجر کی نماز کے بعد) نبی کریم ﷺ کے ساتھ مسجد میں تھے یہاں تک کہ سورج طلوع ہوگیا ، ہم آپ ﷺ کے ساتھ نکلے،آپ ﷺ نے حضرت فاطمہ (رض)کے پاس تشریف لے گئے تو دیکھاوہ سورہی ہیں ،آپ ﷺ نے اِرشاد فرمایا:”مَا يُنِيْمُكِ فِيْ هٰذِهِ السَّاعَةِ؟“اِس وقت کیوں سورہی ہو؟
#سرمایہ_زیست
Read 5 tweets
3 Oct
صحیح بخاری
کتاب: قربانیوں کا بیان
باب: نماز سے پہلے اگر کوئی ذبح کرلے تو دوبارہ (قربانی) کرے
حدیث نمبر: 5563

ترجمہ:
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوعوانہ نے، ان سے فراس نے، ان سے عامر نے، ان سے براء ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے #Qadianiyyat_IsNotIslam
ایک دن نماز عید پڑھی اور فرمایا کہ جو ہماری طرح نماز پڑھتا ہو اور ہمارے قبلہ کو قبلہ بناتا ہو وہ نماز عید سے فارغ ہونے سے پہلے قربانی نہ کرے۔ اس پر ابوبردہ بن نیار ؓ کھڑے ہوئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے تو قربانی کرلی۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا #Qadianiyyat_IsNotIslam
پھر وہ ایک ایسی چیز ہوئی جسے تم نے وقت سے پہلے ہی کرلیا ہے۔ انہوں نے عرض کیا میرے پاس ایک سال سے کم عمر کا ایک بچہ ہے جو ایک سال کی دو بکریوں سے عمدہ ہے کیا میں اسے ذبح کرلوں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کرلو لیکن تمہارے بعد یہ #Qadianiyyat_IsNotIslam
Read 4 tweets
3 Oct
صبح کو جاگنے اورکام میں لگنےکی سنتیں

سنت۱جب صبح کو جاگو تو تین دفعہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ کہو اور کلمہ شریف پڑھو اور یہ دعا پڑھو:
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ رَدَّ عَلَیَّ رُوْحِیْ وَلَمْ یُمْسِکْھَا فِیْ مَنَامِیْ
سنت۲برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے ہاتھوں #Qadianiyyat_IsNotIslam
کو خوب تین دفعہ دھو لو۔
سنت۳:۔اگر فرصت ہو تو صبح کی نماز کے بعد سورج ایک بانس بلند ہونے تک بیٹھا رہے اور خدا تعالیٰ کا ذکر کرتا رہے۔ پھر دو یا چار رکعت نماز نفل پڑھ کر اُٹھے انشاء اللہ تعالیٰ ایک حج اور ایک عمرہ کا ثواب پائے گا۔
سنت۴:۔اور #Qadianiyyat_IsNotIslam
پھر کسی حلال روزی کے شغل میں لگ جائے اور تمام دن وقت پر نمازیں ادا کرتا رہے تو یہ پورا دن عبادت میں لکھا جائے گا۔
سنت۵:۔جس شخص کو اللہ تعالیٰ فرصت دے اس #سرمایہ_زیست
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!