میں نے @Mobilink کی ایک انٹرنیٹ ڈیوائیس خریدی اور اس سم میں 2000 روپے منتقل کر کے انٹرنیٹ پیکیج ایکٹیویٹ کر لیا۔ ایک ماہ بعد جب پیکیج ختم ہوا تو میں نے آن لائن بینک اکاونٹ سے اس میں ایک بار پھر 2000 روپے منتقل کر دیے
رقم منتقل ہوتے ہی میرا پیکیج بحال ہو گیا اور میں اسے استعمال کرنے لگا مگر وہ پیکیج 10 دن میں ہی ختم ہو گیا اور میری انٹرنیٹ ڈیوائیس ناکارہ ہو گئی۔ میں نے ہیلپ لائن پر فون کیا تو مجھے بتایا گیا کہ آپ کا پیکیج ختم ہو گیا ہے اور جب میں نے وجہ دریافت کی تو مجھے بتایا گیا کہ میرا
2/8
پیکیج 2000 روپے کی بجائے 1000 روپے والا تھا جس پر میں نے انہیں اپنے باقی بیلنس میں سے وہی پیکیج دوبارہ ایکٹیویٹ کرنے کا کہا تو مجھے بتایا گیا کہ آپ کا بیلنس بھی صفر ہے، یہ بات میرے لیے حیرت انگیز تھی کیونکہ انٹرنیٹ ڈیوائیس میں موجود سم صرف انٹرنیٹ پیکیج کیلیےکارآمد تھی اور اس
3/8
سے نہ ہی کوئی فون کال کی جا سکتی تھی اور نہ ہی کوئی SMS بھیجا جا سکتا تھا اس کے باوجود میرا بیلینس ختم ہو جانا پریشان کن تھا۔ میں نے جب بیلنس کے استعمال کی تفصیلات طلب کیں تو مجھے بتایا گیا کہ آپ نے کچھ ویب سائیٹس پر سبسکرائیب کیا تھا جس میں آپ کا بیلینس استعمال ہواہے۔ میں نے
4/8
انہیں لاکھ سمجھایا کہ میں کسی ویب سائیٹ کو سبسکرائیب نہیں کرتا مگر وہ نہیں مانے
تقریباً 3 دن ہیلپ لائن پر مختلف لوگوں سے مغز ماری کرنے کے بعد میں نے اپنے انٹرنیٹ کیلیے متبادل انتظام کر لیا اور موبیلنک کی ڈیوائیس اتار کے رکھنے سے پہلے میں نے جب اس میں موصول ہونے والے SMS چیک
5/8
کیے تو مجھے جو چیز دیکھنے کو ملی وہ ایک حیران کن ثبوت تھا جو آج بھی میری اس سم کی ہسٹری میں موجود ہے
اس سم پر انٹرنیٹ سروس بند ہونے کے 3 دن بعد مجھے #Mobilink کی طرف سے ایک SMS بھیجا گیا تھا جس میں مجھے یہ بتایا گیا تھا کہ میں ناکافی بیلینس کی وجہ سے سبسکرائیب نہیں کر سکتا
6/8
میں نے ایک بار پھر موبیلنک ہیلپ لائن پر فون کر کے ان سے پوچھا کہ اب یہ بتائیں کہ جو سم میرے لیے بند پڑی ہے اس سے یہ کون ہے جو کسی ویب سائیٹ کو سبسکرائیب کر رہا ہے؟ کسی کے پاس میرے اس سوال کا جواب نہیں تھا
وہ دن اور آج کا دن، تقریباً 4 سال ہو گئے ہیں میں نے اس انٹرنیٹ ڈیوائیس
7/8
کے ساتھ ساتھ اپنی موبیلنک سم کو فون کرنے کیلیے بھی استعمال کرنا چھوڑ دیا، اب میں اس میں پانچ چھ مہینے کے بعد صرف اس لیے 50-40 روپے کا بیلنس ڈلواتا ہوں کہ سم ایکٹو رہے کیونکہ وہ ایک گولڈن نمبر ہے
میں نے صرف #Zong کو بہترین پایا ہے، کئی سال میں کوئی شکایت نہیں
8/8
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ن لیگی سابق MNA طلال چوہدری ن لیگ کی ہی موجودہ MNA عائشہ رجب بلوچ کے گھر پر رات 3 بجے #تنظیم_سازی کرتے پکڑے گئے جس پر خاتون MNA کے بھائیوں نے طلال چوہدری کی ہڈیاں توڑ ڈالیں
رانا ثناء اللہ اس واقعے کو بھی زمین کا تنازعہ بتاتا رہا 😂
شاہد خاقان عباسی پاکستانی اداکارہ ریشم کے ساتھ لندن میں #تنظیم_سازی کرتے رہے، ان کے معاشقے اور رنگ رلیوں کی خبریں زبان زد عام تھیں۔ لندن میں ایک ساتھ گھومنے اور خاص ”گپ شپ“ کے بعد شاہد خاقان عباسی نے اداکارہ ریشم کو نئی ہنڈا سوک گاڑی بھی خرید کر دی تھی urduofficial.com/pakistan/2017-…
2012 میں جب @CMShehbaz کے ساتھ ایک خاتون کا رہنا سامنےآیا تو پتہ چلا کہ وہ خاتون پنجاب پولیس کےایک افسر کی بیوی اور 3 بچوں کی ماں تھی جسے شہبازشریف نے اس کے شوہر سے طلاق دلوا کے اس سے شادی کر لی تھی مگر افسوس اس شادی کی تصدیق آج تک نہیں ہو سکی
@majid_mehar
اگر تم نے میرے منہ سے کسی صحابی 'رض' یا "ازواج مطہرات" می سے کسی کی شان میں کوئی گستاخی سنی ہوتی تو تمہارا وہ مطالبہ درست تھا جو تم نے مجھ سے کیا اور چونکہ تمہارا مطالبہ بے بنیاد تھا اس لیے میری خاموشی ضروری تھی تاکہ معاملے کو طول نہ ملے مگر تم اکسانے پر اتر آئے 1/6
میری بوجوہ خاموشی پر میرے لیے منافق، جھوٹا، کم ہمت اور کم ظرف جیسی گالیوں پر اتر کے تم نے ثابت کر دیا کہ تمہاری رگوں میں فرقہ واریت اور فساد کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے
لو توڑتا ہوں اپنی خاموشی، اب آو اور میرے ساتھ مل کے ان سب پر لعنت بھیجو جو قیامت تک کی تمام لعنتوں کے مستحق ہیں
2/6
🔸رسول 'ص' سے دشمنی کرنے والے اول سے آخر تک کے تمام دشمنوں پر لعنت
🔸رسول 'ص' سے منافقت کرنے والے اول سے آخر تک کے تمام منافقین پر لعنت
🔸اہلبیت رسول 'ص' سے دشمنی رکھنے والے اول سے آخر تک کے تمام دشمنوں پر لعنت
🔸رسول 'ص' پر ایمان لا کے اس ہی ایمان پر دنیا سے جانے والے صحابہ
3/6