@majid_mehar
اگر تم نے میرے منہ سے کسی صحابی 'رض' یا "ازواج مطہرات" می سے کسی کی شان میں کوئی گستاخی سنی ہوتی تو تمہارا وہ مطالبہ درست تھا جو تم نے مجھ سے کیا اور چونکہ تمہارا مطالبہ بے بنیاد تھا اس لیے میری خاموشی ضروری تھی تاکہ معاملے کو طول نہ ملے مگر تم اکسانے پر اتر آئے 1/6
میری بوجوہ خاموشی پر میرے لیے منافق، جھوٹا، کم ہمت اور کم ظرف جیسی گالیوں پر اتر کے تم نے ثابت کر دیا کہ تمہاری رگوں میں فرقہ واریت اور فساد کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے
لو توڑتا ہوں اپنی خاموشی، اب آو اور میرے ساتھ مل کے ان سب پر لعنت بھیجو جو قیامت تک کی تمام لعنتوں کے مستحق ہیں
2/6
🔸رسول 'ص' سے دشمنی کرنے والے اول سے آخر تک کے تمام دشمنوں پر لعنت
🔸رسول 'ص' سے منافقت کرنے والے اول سے آخر تک کے تمام منافقین پر لعنت
🔸اہلبیت رسول 'ص' سے دشمنی رکھنے والے اول سے آخر تک کے تمام دشمنوں پر لعنت
🔸رسول 'ص' پر ایمان لا کے اس ہی ایمان پر دنیا سے جانے والے صحابہ
3/6
کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو برا بھلا کہنے والے اول سے آخر تک کے تمام لعنتیوں پر لعنت
🔸حضرت علی 'ع' کو گالیاں دینے اور دلوانے والے اول سے آخر تک کے تمام لعینوں پر لعنت
🔸رسول 'ص' اور آل رسول 'ص' کا حق غصب کرنے والے اول سے آخر تک کے تمام غاصبوں پر لعنت
🔸اولاد رسول 'ص' کے
4/6
قاتلوں میں سے اول تا آخر تک کے تمام قاتلوں پر لعنت
🔸رسول 'ص' کی ازواج مطہرات میں سے کسی کو بھی برا بھلا کہنے والے اول تا آخر تک کے تمام لعینوں پر لعنت
🔸اور جو کوئی اوپر بیان کیے ہوئے لعنت کے کسی حقدار کو لعنتی نہ سمجھے اس لعنتی پر ڈبل لعنت
5/6
🔸سب سے آخر میں فرقہ واریت کرنے والوں اور پاکستان کا برا چاہنے والے بیغیرتوں پر بھی بیشمار لعنت
اب بولو بیشمار لعنت
اور اگر کوئی شرم حیاء ہو تو آئندہ کسی ایسے کے سامنے کوئی سوال کھڑا نہ کرنا جس کی کوئی جسارت تمہارے سامنے نہ ہو
والسلام
6/6
دو گروہ رہ گئے تھے جن پر میں نے لعنت نہیں بھیجی وہ بھی لکھ دیتا ہوں
🔸رسول پاک 'ص' کا نکاح پڑھانے والے رسول 'ص' کے چچا حضرت ابوطالب 'ع' کو کافر کہنے والے اول سے آخر تک کے تمام لعینوں پر بھی لعنت اور کسی برے کو صحابی کہنے والوں پر بھی لعنت
موصوف کا جواب آ گیا۔۔۔۔۔ اور جس جواب کی مجھے امید تھی وہی جواب آیا۔۔۔۔۔۔ یہ ہے ان کے ذہن کی غلاظت جو یہ دوسروں پر تھوپ کے خود سچے مسلمان بنتے ہیں۔۔۔۔۔ اب میرے ساتھ مل کے لعنت بھیجنے سے اس کا فرار ہونا خود دیکھیں۔۔۔۔۔۔ میں نے اسے بلاک کر دیا ہے
اس شک کی بنیاد پر کہ "ہو سکتا ہےکہ آپ کو کسی نے پاک فوج کا مجروح ہونے والا وقار انتہائی برق رفتاری سےبحال کر سکنےکا یہ %100 کارآمد اور قابلِ عمل طریقہ بتایا ہی نہ ہو"، میں اتمامِ حجت کرتے ہوئے
انتہائی خلوص، انکساری اور عاجزی کے ساتھ پاکستان، پاکستانی قوم اور پاک فوج کے وسیع تر مفاد، ہمدردی اور حُب میں وہ طریقہ کار آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں جس پر آپ کے عمل پیرا ہوتے ہی کراچی سے خیبر تک پوری کی پوری پاکستانی قوم آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کیلیے بھی نہ صرف دل کی
2/13
اتھاہ گہرائیوں سے پاک فوج زندہ باد کےنعرے ازخود بلندکرتی ہوئی بالکل ویسےہی سڑکوں پر آ نکلے گی جیسے یہ قوم جنرل باجوہ کے غلط اقدامات پر 9 اپریل کی رات عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کیلیے خود بخود نکل آئی تھی بلکہ مجھے اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ یہ غیور اور دریا دل پاکستانی قوم
اپنے ہردور میں جرنلوں کےنام لےلے کر پاک فوج کی برائیاں اور کھلی کرپشن کرنےوالے نوازشریف کےخلاف کبھی کسی جرنل نےکوئی کاروائی صرف اس لیےنہیں کی کیونکہ یہ پٹواری سوچ درحقیقت انہی جرنلوں کی ہےکہ وہ "کھاتا ہےتو لگاتا بھی تو ہے"
#اگر آج پاکستان میں قانون کی حکمرانی ہوتی اور وزیراعلیٰ پنجاب بھی عمران خان کا کوئی سر پھرا نظریاتی کارکن ہوتا اور اس سے بھی (غلطی سے ہی سہی) اعتماد کا ووٹ لینے تک اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے جیسا کوئی بیان حلفی لے لیا گیا ہوتا تو وہ عدالت میں بیان حلفی دے کر
عدالت سے باہر نکلتے ہی پنجاب اسمبلی توڑتا اور عدالت سے یہ مطالبہ بھی ببانگ دہل خود ہی کرتا کہ عدالت میرے خلاف میرے آج ہی کے دیے ہوئے بیان حلفی کے خلاف عمل کرنے پر ضرور کاروائی کرے مگر مجھ سے پہلے یہی لاھور ہائی کورٹ نومبر 2019 سے اپنے ہی پاس موجود اس بیان حلفی پر کاروائی کرے
2/4
جس میں درج نوازشریف کی بیماری اور اسے علاج کی غرض سے بیرون ملک لے جانے کی ضرورت سمیت بعد از علاج 4 ہفتوں میں پاکستان واپس لانے جیسی شہبازشریف کی حلفیہ طور پر بیان کی ہوئی ساری کہانی کا ایک ایک لفظ جنوری 2020 سے صریح جھوٹ ثابت ہو جانے کے باوجود شہبازشریف کے خلاف آج تک
3/4
بری خبر یہ ہےکہ نوازشریف اور مریم کو حکومت پاکستان کسی طرح گرفتار کرکے پاکستان لےآئے تو لےآئے ورنہ وہ آئین کے #آرٹیکل264 کی وجہ سے مرتے دم تک خود سے کبھی پاکستان نہیں آئیں گے، اس لیے پٹواری قوم نے انہیں جتنا رونا ہے وہ دل کھول کے رو لے 🙏😂
مزید بری خبر اپنے نیب مقدمات ختم کروانے کیلیے نیب قوانین بدلنے والے کرپٹ مافیا کیلیے یہ ہے کہ اگر سپریم کورٹ نیب ترامیم منسوخ نہ بھی کرے تو بھی #آرٹیکل264 کی بدولت ان کے وہ مقدمات بھی انہی نیب عدالتوں میں واپس جائیں گے جہاں سے وہ انہیں خارج کروا کے مٹھائیاں بھی کھا چکے 😂
2/6
کیونکہ آئینِ پاکستان #آرٹیکل264 میں "قوانین کی تنسیخ کا اثر" یوں بیان کرتا ہے کہ 👇
"جہاں کسی قانون کو منسوخ کیا گیا ہو، یا سمجھا جاتا ہو کہ اسے آئین کے تحت، یا اس کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ہے، منسوخی نہیں ہو گی، سوائے اس کے کہ آئین میں دوسری صورت میں فراہم کی گئی ہو،-
3/6
گرتی تو یہ لوگ جا کر ان کا سامان لوٹتے، یہی ان کا ذریعہ معاش تھا۔ ان کا امام، مسجد میں نماز کے بعد کچھ یوں دعا پڑھتا
اے پروردگار بہت عرصہ ہوا ہے کوئی گاڑی نہیں گری، کوئی باراتیوں سے بھری بس گرا دے جن کی عورتیں سونے سے لدی ہوئی ہوں، رب کریم کوئی برطانیہ پلٹ کی گاڑی گرا دے جس
2/9
کا بیگ سامان سے اور جیب پاونڈ سے بھری ہو، ہم تیرے نادان بندے ہیں اگر ہم سے کوئی بھول ہوئی ہو تو رحم کا معاملہ کر ورنہ ہمارے بچے بھوکے مرجائے گے۔ "پیچھے سے مقتدی آمین ثمہ امین کی صدا لگاتے"
پشتو کی ایک کہاوت ہے جس کا ترجمہ ہے کہ "کسی کے شر میں کسی کی خیر ہوتی ہے"
3/9
منگواتی رہتی تھی جس کا طریقہ وہی روایتی ہوتا تھا یعنی پہلے میرے پاس انکوائری آ جاتی جس پر میں انہیں ان چیزوں کی دستیابی اور ریٹس سے آگاہ کرتا جس کے مطابق وہ اس ادارے کے ٹینڈر بھرتے اور پرچیز آرڈر ملنے پر وہ میرے ذریعے اپنے سامان کی خریداری کر کے ادارے کو سپلائی کر دیتے
2/8
ایک روز ایک مخصوص ماڈل نمبر کی پندرہ مشینوں کی ایک انکوائری آنے پر جب میں نے انٹرنیٹ پر اس ماڈل نمبر سے مشین کے مینوفیکچرر کی معلومات نکالیں تو پتہ چلا کہ وہ کمپنی انڈین ہے اور کچھ ہی دیر میں یہ بھی کنفرم ہو گیا کہ پاکستان میں اس کمپنی کا ڈیلر تو کیا کوئی سب ڈیلر بھی نہیں ہے
3/8