حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰــــــــــــــــہ عنہ:*

*_💞حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰــــــــــــــــہ عنہ کو رسول اللّٰــــــــــــــــہ ﷺ کے انتہائی مقرب اور خاص ترین ساتھی ہونے کے علاوہ مزیدیہ شرف بھی حاصل تھاکہ:_*

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@Nime786
💐 آپؓ رسول اللّٰــــــــــــــــہ ﷺ کے سسر بھی تھے

*🎀اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰــــــــــــــــہ عنہا آپؓ ہی کی صاحبزادی تھیں۔*

*♦حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ کو یہ خاص شرف اور اعزاز بھی حاصل تھا کہ ان

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@Nime786
کے خاندان میں مسلسل چارنسلوں کورسول اللّٰہ ﷺ کی صحبت ومعیت کاشرف نصیب ہوا*
چنانچہ ان کے والدین بھی صحابی تھے ،یہ خود بھی صحابی تھے،ان کے صاحبزادے عبد اللّٰہ اور عبدالرحمن ٗ نیز صاحبزادیاں عائشہ اوراسماءاور پھر نواسے

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@Nime786
عبد اللّٰہ بن زبیر(رضی اللّٰہ عنہم اجمعین) سبھی رسول اللّٰـہ ﷺ کے صحابی تھے۔

*حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ کی ولادت مکہ میں رسول اللّٰہ ﷺ کی ولادت باسعادت کے تقریباً ڈھائی سال بعد اور پھر وفات مدینہ میں آپﷺ کی وفات کے تقریباً

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
ڈھائی سال بعد ہوئی۔_*

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللّٰـــہ عنہ جاہلیت اور پھراسلام دونوں ہی زمانوں میں نہایت باوقار اور وضع دار رہے ہیں
*تمدنی ومعاشرتی زندگی میں انہیں ہمیشہ ممتازمقام حاصل رہا*
*ظہورِاسلام سےقبل بھی اُس معاشرےمیں

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@Nime786
انہیں ہمیشہ انتہائی عزت واحترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا، سب اہلِ مکہ اپنے اختلافات اورخاندانی جھگڑوں میں انہیں اپنا ’’ثالث‘‘ مقرر کرتے*
اور پھر ان کے ہر فیصلے کوبلا چون وچرا تسلیم کیا کرتے تھے۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@Nime786
*رسول اللّٰہ ﷺ کو جب اللّٰــــہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے نبوت عطاء کی گئی اورآپؐ نے اعلانِ نبوت فرمایا تب آپؐ کی اہلیہ محترمہ ام المؤمنین حضرت خدیجہ رضی اللّٰــــــــــــــــہ عنہاٗ و دیگر افرادِ خانہ کے بعد سب سے پہلے

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@Nime786
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ نے دینِ اسلام قبول کیا*

🔍آپ ؐ کی مکمل تصدیق کی ، اور اس موقع پر کوئی دلیل یامعجزہ نہیـــــں مانگا۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@Nime786
💞 رَضِىَ اللّٰهُ عَنۡهُمۡ وَرَضُوۡا عَنۡهُ‌*

"ﷲ ان سے راضی ہوگیا، اور وہ ﷲ سے راضی ہوگئے."
*📖 سورة المجادلة : 22*

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@Nime786

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with نم____ Nimra_____رہ

نم____ Nimra_____رہ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Nime786

16 Oct
*🌹 اصحاب_الرسولﷺ*

یہی حضرات صحابۂ کرام رضوان ﷲ علیہم اجمعین ہی رسول ﷲ ﷺ کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہو کر’’کتابتِ وحی‘‘کا فریضہ انجام دیتے رہے… جس کی بدولت ان کے اپنے دل بھی کلام ﷲ کے نور سے مسلسل ’’منور‘‘ہوتے رہے۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@Nime786
*لہٰذا قابلِ غورہے یہ بات کہ ان مبارک وبرگزیدہ حضرات کی امانت ودیانت یاان کےمقام ومرتبےکےبارےمیں کسی قسم کےشکوک وشبہات کاکیامطلب ہوگا
اس چیز کےنتائج ومفاسد کس قدر تباہ کن اور خطرناک ہوں گےاور یہ کہ بات آخر کہاں تک جاپہنچےگی

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@Nime786
مزید یہ کہ جب ﷲ سبحانہ وتعالیٰ نے تمام بنی نوعِ انسان میں سے اپنے حبیب ﷺ کو بطورِ خاص منتخب فرمایا

اورامام الأنبیاء بنایا تو یقینا ﷲ نے اپنے دین کی نشرواشاعت کےمعاملے میں اپنے حبیب ﷺ کے’’اَصحاب‘‘ کا انتخاب بھی خود ہی فرمایا ہوگا

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
Read 43 tweets
9 Oct
اہل بیت نبوت، خانوادہ نبوت ہے۔ اہل بیت نبوت سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کا گھرانہ ہے۔ اہل بیت نبوت کی محبت باعث تکمیل ایمان ہے۔ اہل بیت نبوت وہ مقدس ہستیاں ہیں کہ جس طرح حضور سرور کائنات صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام انبیاء و رسل کے سردار ہیں
#حب_اہل_بیت_جزوایمان
اسی طرح رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل بیت تمام انبیاء کرام اور رسل عظام (علیہم السلام) کے اہل بیت کے سردار ہیں۔

انہی نفوس قدسیہ کی شان اقدس میں خالق کائنات اللہ سبحانہ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا:

#حب_اہل_بیت_جزوایمان
رضی اللہ عنھ
#سرمایہ_زیست
@Nime786
إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا.

#حب_اہل_بیت_جزوایمان
رضی اللہ عنھ
#سرمایہ_زیست
@Nime786
Read 58 tweets
22 Jun
آج کل کے مکّار فریبی عاشق کی حقیقت صرف اربابِ علم و دانش کے حوالے

نادان_بیٹیو!

پہلےکمنٹس پھر وہ میسنجرمیں آئے گا
سنجیدہ گفتگو سے تعلق بڑھائے گا

تیرے بِنا قرار نہیں ایک پَل مجھے
لفظوں کے ہیر پھیر سےچاہت جَتائے گا

#نمود_عشق
کیامجھ پہ اعتبار نہیں جانِ جاں تمہیں؟
مَکار اپنے مَکر سے چکر چَلائے گا

پِھر "دیکھ کےڈیلیٹ کرونگا" کہےگا وہ
شہوت کو محبت کا لِبَادَہ چَڑھائے گا

اِک مختلف سا پِک بھی دِکھاؤ تو بات ہو!
یہ کہہ کے بار بار وہ مَسکے لگائے گا

#نمود_عشق
نفسانی خواہشات کے دَلدَل سے دیوانہ
حیلے بہانے کرکے تجھے بھی دَھنسائے گا

وردِ پِلیز کرتے ہوئے تجھ کو شکاری
اک روز اپنی جالِ ہوس میں پَھنسائے گا

ممکن ہے دین دار ہو داڑھی بھی رکھی ہو
ممکن ہےکسی شیخ کی صحبت میں رہا ہو
#نمود_عشق
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!