وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آدھے گھنٹے کی چھترول کے بعد چیف منسٹر سندھ نے نواز شریف کی بکواس سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ۔۔ بلاول زرداری نے نواز شریف کی جانب سے نامناسب الفاظ کے استعمال کو کہ دیا ایسا نہیں کرنا چاہیے۔۔ ن لیگ کا محمد ذبیر اپنا نکتہ نظر دینے سے بھاگ رہا ہے ۔۔ 1/5
باقی کی نونی قیادت بھی تذبذب میں ہے ۔فضل الرحمن نے بھی پیارمحبت والا بیان ڈال دیا ۔سیدھی بات ہےان کابیانیہ اور یہ جو بےکار کی بکواس ہےیہ سوشل میڈیاکےسرخوں اورایک خاص طبقےکےاندرتوبجلی بھرسکتاہےلیکن ذمینی حقیقت یہ ہےکہ پاکستان کاعام شہری اکثریت میں اس قسم کی بکواس پرجوتے مارتاہے2/5
کل کی بکواس کے بعد صبح تک انہیں اندازہ ہوگیا تھا کہ ان کا بیانیہ الٹا پڑ گیا ہے اور عوام نے کچھ خاص پزیرائی نہیں دی لہذا خاموشی اختیار کی۔ صبح کے اخبارات میں گجرانوالہ کے انڈسٹریلسٹس اور تاجران کی جانب سے اخبارات کا فرنٹ پیج تقریباً خریدے جانے کے بعد انہیں مزید تشویش ہوئی۔ 3/5
آخر میں وزیراعظم کا جارحانہ رویہ دیکھ کرایک دو گھنٹے کی “پلس چیک” سے ہی ان کو اندازہ ہوگیا تھا کہ عوام تھوک رہی ہے ان پر ۔۔ “آپٹکس” بھی الٹے گۓ نواز شریف کو الطاف 2 والی تصویر بننے کے لیے ایک اجتماع سے وڈیو خطاب کی ہی کمی رہ گئی تھی جو اس کھوتے نے کل پوری کر دی ۔۔ 4/5
“ہیلو آپ کومیری آواز آرہی ہے”کےساتھ ہاتھ بھی ویسےہی ہلادیے۔اسی لیےاب کل کےسرکس میں اس نےتقریر کرنی ہےیا نہیں اس پرمکس اچار میں چہ مگویاں شروع ہوچکی ہیں ۔بہرحال ہم اب کل کے سرکس سے “میمز” کا ذخیرہ کرنےکی تیاری کررہے ہیں۔الگ ہی شغل لگنا ہے😂۔مسلم لیگ نون،اناللہ وانالیہ راجعون😏
5/5

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Taqveem Ahsan Sidiqi NA256

Taqveem Ahsan Sidiqi NA256 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @TASiddiquis

4 May
پاکستان میں ارتغرل سیریزکوجہاں بےانتہا پزیرائی مل رہی ہے وہیں ایک عادت سے مجبور ٹولہ اپنے پونے علم کے ساتھ پھر سے اٹھ کھڑا ہوا کے جی وہ اس سےہمارا کیا تعلق؟ سیریز کیونکہ تمثیل ہےتوکہیں مبالغہ بھی ہےاور تھوڑا فکشن بھی۔کیامبالغہ اورکیا نہیں یہ موضوع نہیں۔ موضوع “کیا تعلق” کاہے 1/25
ویسے تو مسلم تاریخ ہماری ہی تاریخ ہے۔ خلفہ راشدین سے لے کر آخری مسلمان سلطنت عثمانیہ تک ہر تاریخ مشترکہ اور ہماری۔ لیکن اس قسم کے جوابات پر یہ طبقہ ذخمی ہو کر مزید گھمانا شروع کر دیتا ہے لہذا تھوڑا تاریخی پس منظر انتہائی ضروری ہے ۔۔ تاکہ کچھ ریکارڈ درست کیاجاۓ۔ 2/25
پچھلے۲۰برس میں کتاب تاریخ سےدوری اورذرائع ابلاغ پرمعلوماتی موادناہونےکےبرابرکی وجہ سےفکری بددیانت ٹولےنےلوگوکابھرپور فائدہ اٹھایا۔پھرکچھ اداکارشان جیسےبھی،جودل صاف اورمخلص ہیں لیکن تاریخ سےلاعلم۔ترک رکن پارلیمنٹ نےاسےکوٹ کرکےبتایاکےکس طرح یہ مشترکہ تاریخ ہےاوراقبال کوکوٹ کیا3/25
Read 27 tweets
3 Nov 19
اللہ نے عمران خان کو عزت دی شہرت دی اور ۲۲ سال بھٹی میں دہکا کر کندن بنا دیا اور پھر اسے مسند اقتدار عطا فرمایا، اب گن گن کر اس کے ہر دشمن جاں سے اس کے سامنے اس پر کیۓ ہر ستم کا حساب دلوا کر اس کے ۲۲ سالوں کے صبر کا انعام دے رہا ہے۔۔ اس میں آج بھی وہ حکمرانوں والا تکبر نہیں۔
1/12
ان۲۲ سالوں میں جس جس نے اس پر دشنام طرازی کی اس پر بھبتی کسی اس کی عائلی ذندگی تک نا چھوڑی اس کی ذندگی کجا اس کے پہنے اوڑھنے بیٹھنے چلنے تک پر تیر اندازی کی ، اللہ ان سب کو ایک ایک کر کے اس کے سامنے خس و خاشاک کی طرح اڑا رہا ہے۔
2/12
اللہ اپنے بندے کا امتحان لیتا ہے تو پھر اس کو نوازتا بھی ویسے ہی ہے۔ عمران خان کا ایک ایک دشمن آج رسوا ہے، آخری کسر کنٹینر پر اس کے ہر شاتم کو ایک پنڈال میں کھڑا کر کے اس کے سامنے انہیں بےبس کر کے پوری کر دی۔
3/12
Read 14 tweets
14 Oct 19
*Thread*
Below is a compilation of atleast 39 News items since Friday that are worthy of big headlines on their own. Guess how many of these were discussed in talkshows or any So Called ANALYST discussed or dissected any of these listed below?
1. Pakistan Post launches National Internship Program with 35000 vacancies.

2. Taxtile industry shows 26% growth in quantitive term according to APTMA.

3. A complaint cell to be operational at Prime Minister Office with MNAs & MPAs listening to complains directly.
4. New tourism zones being formed in KP. 20 new tourist spots identified in KP.

5. KP govt announce 50% rebate in electricity charges to Industry.
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!