جو پاک فوج کی ساکھ گرانے کیلئے عوام کے دل میں نفرت پیدا کرنا چاہتے اور ان شعبدہ بازوں کے شانہ بشانہ حضرات کیےساتھ دینے والوں کے لئے اک تحریر صبح شام اپنے مقصد میں آستین کے سانپ لگے رہتے انکے ایک بیان سے تاریخ نہیں بدل جانی انشاء الله وہ وقت دور نہیں جب یہ اداروں کو👇🏻
عوام کی نظر میں گراتے گراتے خود گر جائیں گے PDM کی یکجہتی صرف اپنے مقاصد کیلئے ہے اور رہے گی مقصد صرف ایک کہ کسی طرح اپنے اوپر بنے کیسز سے ریلیف مل جائے کیونکہ لائف لائن ان کیسز کی آخری مراحل کی جانب بڑھ رہی ہے تو بڑے چور اکھٹے ہو گئے اور چھوٹے چوروں کو خبر ہے کہ👇🏻
ہم پر بھی کورٹ کچھری کی منجھدار سے گزریں گے ضرور تو وہ بڑے چوروں کے شانہ بشانہ ملتے ہیں حیرت تو ان حضرارت پر ہے کہ آج کے نفسا نفسی کے دور میں جہاں سگے رشتے وفا نبھانے میں اکثرو بیشتر مکمل نظر نہیں آتے وہاں کوئی کیوں کر ؟ کسی کی رسیدوں کی جگہ اپنا صف ماتم بچھاتے ہیں کیا👇🏻
ایسے طاقتوروں کو ہم قانون سے خود اپنے ہاتھوں بالاتر نہیں کرتے ؟ سیاسی دعو ے کیا پہلے سچ ہوئے ہیں ہے جو آج ہم اس حکومت کا ہر دعوی ڈھائی سالوں میں چاہتے ہیں ؟ یہ عوامی مقبولیت اور طاقت ہی شاید ان کو NRO دینے پر مجبور کردیتی تھی یقین کریں صرف 1 عادت عوام بنا لے غلط کو غلط👇🏻
اور سچ کو سچ کہنا ہے تو ہم ایماندار قیادت پر یقین کرسکتے ہیں الله پاک شانہ بشانہ کھڑے ہونے والوں کو ہدایت ہی نصیب کرے آمین فیصلہ آپ نے خود کرنا ہے اور عمل کرنا ہے کیونکہ اصل بات عمل کرنے سے ہی بنتی ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ملتی ہیں جزاک الله
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
سر سید ایئر پورٹ اسلام آباد........ ✈️
راجہ ٹوڈر مل 1550ء میں پیدا ہوا۔ کچھ کہتے ہیں چونیاں ضلع لاہور کا تھا۔ کچھ اودھ کا بتاتے ہیں۔ یتیم تھا اور مفلس‘ مگر ٹیلنٹ اتنا تھا کہ اکبر اعظم نے اسے پوری سلطنت کا وزیر خزانہ مقرر کیا۔ اس سے پہلے شیر شاہ سوری نے روہتاس کے قلعے کی👇🏻
تعمیر کی نگرانی اسی کے سپرد کی تھی۔ جنگوں میں بھی بڑے بڑے معرکے سر کیے مگر اصل کارنامہ اس کا مالیات میں تھا۔ پٹواری سسٹم جو آج بھی جاری ہے، اسی نے شروع کیا۔ زرعی پیداوار کا سروے کیا۔ ٹیکس کی شرح مقرر کی۔ ماپ تول کے پیمانے فکس کیے۔ لگان کے حوالے سے صوبوں کو سرکار اور👇🏻
سرکار کو پرگنوں میں بانٹا۔ یہ سب اس کے کارنامے ہیں مگر ایک کارنامہ اس نے ہندوؤں کی ترقی کے لیے ایسا سرانجام دیا کہ اس کا ذکر بطور خاص لازم ہے۔
راجہ ٹوڈر مل جان گیا تھا کہ ترقی کا راستہ وقت کے ساتھ چلنے میں ہے نہ کہ رجعت پسندی میں۔👇🏻
مئی 1999 میں بھارت کا ایک پائلٹ فلائٹ لیفٹیننٹ نچیکتا پکڑا گیا تھا جو نواز شریف نامی غدار نے فوراً بھارت کو واپس کر دیا اس وقت کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟
بھارتی وزیراعظم اے کے گجرال کو کشمیری مجاہدین کی رپورٹ دی گئی اس وقت کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟👇🏻
بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادو کا کیس عالمی عدالتِ انصاف میں پہنچانے کے لیے بھارت کی مدد کرتے وقت کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں.
پاکستانی دفترِخارجہ کو بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کے خلاف بات کرنے سے منع کرتے وقت کس بےحیاء کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟👇🏻
مودی کی حلف برداری کی تقریب میں جاتے وقت بھارت میں کشمیری رہنماؤں سے ملاقات سے انکار کی کیا وجہ تھی کس کے ڈر سے ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟
عالمی فورم پہ کشمیر کا نام لیتے اور بھارتی دہشتگردی سے متعلق بات کرتے کس کی ٹانگیں کانپتی رہی تھیں؟👇🏻
اس سؤر کو جو اسکرپٹ بھارتی انٹیلجنس ایجنسی را نے لکھ کے دیا اس نے وہی قومی اسمبلی کے فلور پر بھونکا۔ جو بم پاکستانی لڑاکا طیارےنے پلان کے مطابق بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹرز کے ساتھ گرایا اس سے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کی پتلون پیشاب سے گیلی ہو گئی تھی کیونکہ وہ وہاں موجود تھا۔👇🏻
پاک فضائیہ اگر چاہتی تو بپن راوت کی چتا اس کی موت سے پہلے ہی جل گئی ہوتی۔ دو طیاروں کا نقصان اٹھانے کے بعد پٹھان کوٹ، ادھم پور، امرتسر، ہلواڑہ پر موجود بھارتی 'وایو سیناکےویمان چالکوں' نے جہاز اڑانے سے انکار کردیا۔ پینتیس بھارتی پائلٹس بزدلی کا الزام ثابت ہونے پر برطرف کیئے گئے👇🏻
ابھی نندن کی وردی پی اے ایف میوزیم میں لٹک رہی ہے اور مودی کے منہ پر طمانچے کی طرح ہر روز برستی ہے مسٹر ایاز صادق۔ ہم نے اسے سول کپڑوں میں دنیا بھر کے کیمروں کے سامنے واہگہ کے راستے گند کی طرح مودی کے منہ پر دے مارا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج پریس بریفنگ میں جتنا ضروری تھا👇🏻
آقا مدنی کے بدترین دشمن فرانس سے مکمل بائیکاٹ Total پیٹرولیم Lu کمپنی کے تمام مصنوعات کا بائیکاٹ . .
ان شآءاللہ!!
اور کون کون ساتھ دے گا ناموس رسالت ﷺ کے لیے؟👇🏻
اگر آپ #LU کے بسکٹس یا دوسرے اشیاء کھاتے ہیں تو آپ اپنے آقا مدنی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے بدترین دشمن فرانس کی مالی مدد کرتے ہیں آئیں آج وعدہ کریں آج کے بعد ہم فرانس کے تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کرں گے فرانس پاکستان کے ساتھ سالانہ 420.09 ملین امریکی ڈالرز کاروبار کر👇🏻
رہا ہے، آئیں قطر کے غیرت مند مسلمانوں کی طرح ہم بھی فرانس کا مکمل بائیکاٹ کر دیں،
یاد رہے پاکستان میں اس LU کمپنی کے بسکٹس سب سے زیادہ فروخت ہوتے ہیں ۔ ۔
ہر غیرت مند مسلمان اس تحریر کو اپنےگروپس میں شئیر کر کے تمام مسلمانوں کو بر وقت آگاہ کریں ۔ ۔ ۔👇🏻
2006 میں پہلی بار فرانس میں گستاخی کا عمل ہوا تھا، 14 سال ہوگئے کچھ لوگ بائیکاٹ پر ہی اٹک کر رہ گئے ہیں. جناب پہلی بات کہ تجارتی بائیکاٹ کا اثر بھی دراصل ریاستی سطح پر ہوتا ہے، دوسری بات یہ کہ مقصد کچھ نہ کچھ کر کے خود کو تسلی دینا نہیں بلکہ گستاخی رکوانا ہے.👇🏻
اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب ریاستی سطح پر کچھ اقدامات ہوں، جیسے مسلم ممالک سفارتی اور تجارتی تعلقات مکمل ختم کرلیں، ائیر اسپیس استعمال نہ کرنے دیں، سمندری راستوں سے بلاک ایڈ کریں، حتی کہ اس سب کے بعد بھی باز نہ آئے تو جنگ کا اعلان کیا جائے، تیاری کی جائے، فوج حرکت میں لائی جائی.👇🏻
یقین جانے جنگ کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی اور اس سے قبل ہی وہ بات قبول کرلیں گے.
لیکن ابھی ان کو گمان... بلکہ گمان نہیں یقین ہے کہ مسلم حکمران ہمارے puppets ہیں، ہمارے ٹکڑوں پر پلنے والے ہیں، ہمارے ملکوں میں جائیداد رکھنے والے ہیں، بزدل ہیں، اسلام سے مخلص نہیں..👇🏻
2008 سے 2018 تک پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کے دور حکومت میں اکثر پاکستانی تجارتی مال بردار بحری جہاز آئے دن صومالیہ اور دیگر بحری قزاق اسلحے کے زور پر قبضہ کر لیتے تھے اور عملے کو یرغمال بنا لیتے تھے👇🏻
دوسرے مرحلے پر بحری قزاق مال بردار بحری جہاز اور یرغمال عملے کی رہائی کے عوض بھاری بھر کم تاوان کا مطالبہ کرتے
پھر پاکستانی ٹی وی چینلز یرغمال عملے کی روتے دھوتے رہائی کی دہائیاں دیتے دکھائی دیتے اور پوری پاکستانی قوم فکرمند ہو کر پاکستانی یرغمال عملے کی👇🏻
رہائی کے لیے سجدہ ریز ہو جاتی
اور پھر اچانک ایک فرشتہ بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض سامنے آتے اور یرغمال عملے کی رہائی کے بدلے اربوں روپے تاوان ادا کرنے کا اعلان کرتے اور چند دن بعد یرغمال عملہ رہا ہو جاتا اور پوری قوم ملک ریاض سے اظہار تشکر کرتی👇🏻