فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے رواں مالی سال جولائی تاا اکتوبر 1337ارب روپے کانیٹ ریوینیو حاصل کیا ہےجبکہ پچھلے سال ان چار ماہ میں 1288 ارب رو پےنیٹ ریونیو حاصل کیا گیاتھا۔ 1/11
انکم ٹیکس کی مد میں 470ارب روپے حاصل ہوئے، سیلز ٹیکس سے حاصل کردہ ریونیو643 ارب، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 81 ارب اور کسٹمز ڈیوٹی 206 ارب رہا۔2/11
ایف بی آر نےمالی سال کے پہلے چار ماہ میں گراس ریونیو 1400ارب روپےاکھٹا کیا ہے جو کہ پچھلے مالی سال کے پہلے چار ماہ میں1323ارب روپے تھا ۔ اس طرح اس سال جولائی تا اکتوبر 77 ارب روپے گراس ریونیومیں اضافہ حاصل ہواہے۔3/11
ماہ اکتوبر میں محاصل کی مد میں 333ارب روپے حاصل ہوئے جو کہ پچھلے سال 325 ارب روپے تھے۔4/11
رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر128ارب روپے کے ریفنڈز جاری ہوئے ہیں جبکہ پچھلے سال جاری کردہ ریفنڈز 52 ارب روپے کے تھے۔5/11
ماہ اکتوبر میں 15 ارب کے ریفنڈز جاری ہوئے ہیں جو کہ پچھلے سال اکتوبر میں 4.5 ارب تھے۔ ریفنڈز میں اضافہ کے باوجود ایف بی آر نےاس سال اکتوبر میں پچھلے سال اکتوبر کے محاصل کے مقابلہ میں زائد ریونیو حاصل کیا ہے۔ریفنڈز اضافہ کی بدولت معاشی سرگرمیوں میں بہتری آئی ہے۔6/11
حکومت کا ٹیکس ریلیف دینےکے باعث درآمدی سطح پر 2 فیصد ریونیو میں کمی کے باوجود ایف بی آر نے قابل تحسین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور مقامی وصولیوں میں 13 فیصد اضافہ حاصل کیا ہے جو کہ ٹیکس گزاروں کا حکومت کے ریوینیو اقدامات پر اعتماد کی عکاسی بھی کرتا ہے۔7/11
رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں سمگل شدہ اشیاء جن کی مالیت 21.48 ارب روپے ہے ضبط کی گئی ہیں جبکہ پچھلے سال پہلے چار ماہ میں 13.40 ارب روپے مالیت کی اشیاء ضبط ہوئی تھی۔8/11
ایف بی آر تجارتی آسانی کی فراہمی کے لئے آٹومیشن، ای آڈٹ اور طریقہ کار سہل بنانے کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ ایف بی آرنے کرپشن، ہراسانی اور اختیارات کے غلط استعمال کےتدارک کے لئے موثر اقدامات اٹھائے ہیں۔9/11
رواں ٹیکس سال تاجروں کی آسانی کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے نہایت آسان اور ایک صفحہ پر مشتمل متعارف کرائے گئے ہیں۔10/11
مزید براں تاجروں اور تنخواہ دار طبقہ کے لئےاردو اور علاقائی زبانوں میں بھی ٹیکس گوشوارے اپلوڈ کر دیئے گئے ہیں۔ ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان سہولیات سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے 8 دسمبر 2020 تک جمع کرالیں۔11/11

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with FBR

FBR Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @FBRSpokesperson

31 Oct
فیڈرل بورڈ آف ریونیونے تمام ٹیکس گزاروں کو یاددہانی کرائی ہے کہ وہ اپنے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے 8 دسمبر 2020 سے پہلے جمع کرا لیں ۔ مزید واضح کیا ہے کہ گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔1/6
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں آسانی کے لئے ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے کئی اقدامات اٹھائے ہیں۔2/6
ٹیکس سال 2020 کے لئے نیا آسان ریٹرن فارم متعارف کرایا گیا ہے۔ ٹیکس گزار نئے وزرڈ بیسڈ آسان ویب انٹرفیس کے ذریعے راہ نمائی کے ساتھ سالانہ گوشوارے جمع کرا سکتے ہیں۔ ٹیکس آسان ایپ پر سمارٹ فون کے ذریعے بھی گوشوارے جمع کرائے جا سکتے ہیں۔3/6
Read 6 tweets
24 Sep
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) اورپاکستان بینکس ایسوسی ایشن(پی بی اے) کے مابین انکم ٹیکس آرڈیننس2001کی سیکشن165اور 165Aکے طریقہ کار پر عملدرآمد کے حوالے سے بالآخر اتفاق رائے طے پا گیا ہے۔1/5
دونوں ادارے اس بات پر متفق ہوئے ہیں کہ بینک ایف بی آر کی جانب سے ترتیب دیئے گئے آئی ٹی سالوشن کے ذریعے رقم نکلوانے ،جمع کرانے، کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی اورقرض پر منافع کے حوالے سے سیکشن 165اور سیکشن 165Aکے تحت ایف بی آر کو معلومات فراہم کریں گے۔2/5
یہ تکنیکی سالوشن بینکوں کو باہم منسلک کرے گا جس کے ذریعے بینک فوری طور پر متعلقہ معلومات ایف بی آر کے ساتھ شیئر کریں گے۔3/5
Read 5 tweets
23 Sep
Directorate of Intelligence & Investigation Inland Revenue, Faisalabad has arrested proprietor of M/s SAYTEX INTERNATIONAL, one of the major culprits running the racket of fake and flying invoices, causing huge loss of revenue to the national Exchequer. 1/6
The Directorate had unearthed a big sales tax evasion scam of issuing/adjusting fake and flying invoices involving tax fraud of millions of rupees.2/6
Accordingly, prosecution proceedings against the members of the fraudsters’ gang were initiated and the First Information Report (FIR) was lodged against M/s Arrow International, its buyers, suppliers and other beneficiaries under section 37(a) of the Sales Tax Act 1990.3/6
Read 6 tweets
23 Sep
Federal Board of Revenue has extended the utilization period of input goods under export facilitation schemes up to 28th February, 2021 for all three schemes that are Manufacturing Bond, Export Oriented Units and Export Processing Zones.1/4
This measure shall ensure that the feared losses of these exporters due to Covid-19 Pandemic wherein orders were either cancelled or delayed shall be addressed.2/4
Pakistan Customs (FBR) is committed to achieve the vision of Prime Minister for exporter’s facilitation and addressing their genuine hardships on a proactive basis at their doorsteps.3/4
Read 4 tweets
23 Sep
فیڈر ل بورڈ آف ریوینیو نے ادارے کے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کو بر وقت پنشن ادائیگی کو یقینی بنانے کے لئے تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ 1/4
اس سلسلے میں ریجنل ٹیکس دفتر سرگودھا کے اگست کے ماہ میں بیس پنشن ادائیگی کے زیر التواءکیسز کی نشاندہی ہوئی ہے۔ان میں سے زیادہ زیادہ کیسز کی تعداد ڈسٹرکٹ اکاونٹس دفتر سرگودھا میں زیر التواء ہیں۔ 2/4
ایف بی آر نے ریجنل ٹیکس دفتر سرگودھا کو ہدایات جاری کرتے ہوئےکہا ہےکہ ریٹائرڈ ہونے کے ایک ماہ بعد تک پنشن کی ادائیگی نہ ہونےکی صورت میں ڈسٹرکٹ اکاونٹس دفتر کی مدد سے پنشن کے فوائد ملازمین کو فراہم کرنے کے انتظامات کئے جایئں اور پنشن کے تمام کاغذات تیس ستمبر تک مکمل کئے جائیں۔3/4
Read 4 tweets
18 Sep
Federal Board of Revenue has clarified the news appearing in electronic media regarding the tax paid by Senator Faisal Javed after issuance of Tax Directory for Tax Year 2018 by FBR.1/5
Senator Faisal Javed also approached FBR and informed that his CNIC and tax paid have been incorrectly mentioned in the Tax Directory.2/5
Upon verification from record, it has been found that CNIC and tax paid by the Senator is correctly mentioned in the Tax Directory of all taxpayers for Tax Year 2018 at serial No. 499903,however Parliamentarians Directory contains incorrect details of his CNIC and tax payment.3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!