سوال: کیا پاکستان افواج، ملک میں کاروبار کرتی ہے، زمینیں قبضہ کرتی ہے اور پاکستان کا بجٹ حقیقت میں کتنا ہے؟
اس پر ایک تحریری جواب دینے کی کوشش کر رہا ہوں۔

سب سے پہلے تو زمینوں پر بات کرتے ہیں یہ فوج کو کیسے ملتی ہیں، اکثر لوگ اس پر سب سے زیادہ تنقید کرتے ہیں،
پاکستان فوج کوزمینیں قانون کے مطابق دی جاتی ہیں ہم ہاؤسنگ سکیم کی بات کر رہے ہیں اور یہ ہر سرکاری ملازمت کرنے والےکو بھی ملتی ہیں وکلاء اور ججوں کوبھی ملتی ہیں

فوجی علاقوں میں شہید کے گھر والوں کو بھی گھر دیاجاتا ہےاور اس کاتعلق حکومت سے نہیں ہوتا، یہ فوجی ویلفیئرسوسائٹی دیتی ہے
حکومت کسی بھی ہاؤسنگ سوسائٹی کو سالانہ ہارڈ کور فوج والا بجٹ بھی نہیں دیا جاتا، اب یہ اس سوسائٹی کے اندر کاروباری کام کرنا شروع کرتے ہیں اور ایک کوٹہ عام عوام کو بھی دیا جا سکتا ہے اور رٹائرڈ فوجی اپنے اس گھر کو کسی بھی شخص کو بیچ سکتا ہے، جس میں وہ نفع نقصان کا خود زمیدار ہوگا،
واضح رہے حکومت پاکستان جو گھر فوجی سوسائٹی تعمیر ہونے پر دیتی ہے وہ سب خریدیں جاتے ہیں اور رٹائرڈ اور جنرل کو کم پیسے دینے پر بھی مل جاتے اب کچھ وقت قبل قانون میں بدلاؤ ایا ہے، اکثر جنرل اور چیف گھر لے کر چھوٹے فوجیوں میں یا شہید کے گھر والوں کے دے دیتے ہیں اور
اپنے لیے گھر پینشن سے خرید لیتے ہیں، سب سے زیادہ بجلی، پانی، گیس کے بل کی ادائیگی ہوتی ہے فوجی سوسائٹی سے۔

اب چلتے ہیں دنیا کی فوجوں کی طرف، قوانین کے تحت ان کو ہر سہولیات فراہم کی جاتی ہے، اور اس پر الگ سے بجٹ بھی سالانہ فراہم کیا جاتا ہے اور فخر کی بات یہ ہے کہ تین سال سے
ہم نے 16 فیصد بجٹ لیا ہے، جبکہ فوج کو 18 فیصد بجٹ لینے کی اجازت ہے۔

پاکستان میں ایک بہت بڑا اختلاف ہے، فوج کاروبار کرتی ہے، اس میں سب سے پہلے یہ دیکھا جائے کیا صرف پاکستان کی فوج ایسا کرتی ہے، کیا پاک فوج کا فوجی حاضر سروس یہ سب کرتا ہے؟ بالکل نہیں
امریکہ میں حاضر سروس فوجی
کاروبار کرتا ہے، سیول ویلفیئر میں کام کرتا امریکی فوجیوں کی دوائی بنانے کی الگ فیکٹری اور ڈینٹسٹ کالیج سے لے کر اپنے اپنے کلنک تک ہیں فوجیوں کے، اب چلتے ہیں چائنا کی 20 کمپنی جو حکومتی سطح پر ہیں وہ چائنیز فوج چلا رہی ہے، سب سے مشہور کمپنی ہواوئی (Huawei) کمپنی بھی چائنہ کی فوج
چلا رہی ہے، یہ ہی وجہ ہے جو، چائنیز کے مخالف ہیں وہ اس کمپنی والا موبائل نہیں لیتے، ایک ایسا ہی بھارت میں ٹی وی چینل ہے جس کا پیسہ بھارتی فوج کو جاتا ہے۔
پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا اپنا، اپنا آڈٹ کیا جاتا ہے، جس میں سیول سرویس کے افراد بھی ہوتے ہیں، اور ڈی ایچ اے بورڈ والے کرتے ہیں،
ایک قانون یہ ہے کہ سوسائٹی کا پیسہ سوسائٹی پر اور اس کے ادر گرد علاقے میں لگایا جا سکتا ہے، جیسے اپ فوجی علاقوں کے پول اور سڑکیں دیکھتے ہیں اتنی شاندار بنی ہوتی ہیں اور باقی کوئ اجازت نہیں۔

اپ سب کو ایک بات واضح کردوں پاکستان کا رٹائرڈ فوجی جو کاروبار یا کمپنیاں اپ دیکھتے ہو ان
سب کا پیسہ جی ایچ کیو نھی جاتا، سب سے پہلے پاکستان کی حکومت کو جاتا ہے اور ٹیکس بھی سب سے زیادہ ادا کیا جاتا ہے، اور کچھ حصہ ویلفیئر میں جاتا ہے، مگر ہارڈ کور فوج سے کاروبار اور سوسائٹی کا کوئی لنک نہیں۔

اپ کو شاید یہ بات سن کر حیرت ہو کچھ سال قبل فوجی فرٹیلائزر کمپنی پاکستان
حکومت خود چلا رہی تھی، مگر بینک کرپٹ ہونے کی وجہ سے ریٹائرڈ فوجیوں کو دی گئی، اگر صرف فوجیوں کی جگہ ہوتی تو ابھی بھی فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا چیئرمین وقار احمد ملک جو سویلین ہیں وہ ابھی تعینات نہیں ہوتے۔

پاکستان فوج 80 فیصد بجٹ کھا جاتی ہے، الجزیرہ نیوز کے مطابق پاکستان نے
16 فیصد دفاعی بجٹ لیا تھا 2017 میں، پاکستان افواج میں یونٹ پر اپ ہو اور کوئی خانے پینے کی اشیاء بھی اگے پیچھے ہو جائے بنا فوجی رکارڈ کے مطابق، تو اس شخص کا کورٹ مارشل ہو جاتا اور تنقیدی عوام کا کہنا ہے پاکستان فوج کا آڈٹ نہیں ہوتا، یہ صرف علم کی کمی ہے۔
پاکستان افواج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
#حمزہ_صدیقی

#PakistanArmy #HamzaSiddiqui

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hamza Siddiqui

Hamza Siddiqui Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!