کہتے ہیں
کسی جگہ ایک مرغا
روزانہ فجر کے وقت ازان دیا کرتا تھا
ایک دن مرغے کے مالک نے اسے پکڑ کر
کہا
آج کے بعد اگر تو نے پھر کبھی آزان دی
تو
میں
ﻧﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺍﮐﮭﺎﮌ ﻟﯿﻨﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﺮﻏﮯ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ
ﮐﮧ
ضرورت پڑ جائے تو پسپائی میں بھی
جاری ہے 👇
حرج نہیں ہوا کرتا
اور
شرعی سیاست تو یہ ہی ہے
کہ
اگر جان بچانے کے لئیے ازان دینا موقوف
کرنا پڑ رہا تو
جان بچانا مقدم ہے،
اور
پھر میرے علاؤہ بھی تو کئی اور مرغے
ہیں جو ہر حال میں آزان دے رہے ہیں،

میرے ایک کے ازان نہ دینے سے
کیا فرق پڑے گا ؟

جاری ہے 👇
اور مرغے نے ازان دینا بند کردی،
ہفتے بھر کے بعد مرغے کے مالک
نے ایک بار پھر مرغے کو پکڑ لیا
اور کہا
کہ
آج کے بعد تو نے دوسری مرغیوں کی طرح کٹکٹانا ہے
نہیں تو میں نے تیرے پر بھی نوچ
لینے ہیں
اور
تجھے مارنا بھی ہے

اور مرتا کیا نا کرتا
جاری ہے 👇
مرغے نے اپنی وضعداری کو
پس پشت ڈالا
اور
مرغیوں کی طرح کٹکٹانا بھی شروع کر دیا

مہینے بھر کے بعد مرغے کے مالک نے مرغے کو
پھر پکڑ لیا
اور کہا

اگر تم نے کل سے دوسری مرغیوں کی طرح
انڈا دینا شروع نہ کیا تو
میں نے تجھے چھری پھیر دینی ہے،

جاری ہے 👇
اس بار مرغا رو پڑا
اور
روتے ہوئے اپنے آپ سے کہنے لگا
کاش
اذانیں دیتا دیتا مر جاتا تو
کتنا اچھا ہوتا
آج ایسا کوئ مطالبہ تو نا سننا پڑتا

انتہائی معزرت کے ساتھ
آج ہماری حالت اُس مرغے جیسی ہو گئ ہے
اور
آج اُس مرغے کی طرح

جاری ہے 👇
ہم سے انڈے دینے کے مطالبے کئے جا رہے ہیں
رہے سہے اسلام سے دستبردار ہونے
کی چالیں چلائ جا رہی ہیں
اور
ہم چھری کے ڈر سے
شائید انڈے بھی دینا شروع کر دیں۔۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

15 Nov
اللّٰه تعالیٰ کے ہاں
بڑائی
چھوٹائی
عظمت و حقارت
اور
عزت و ذلت
کا دار و مدار " تقویٰ" پر ہے

قرآن پاک میں فرمایا گیا ہے

إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّـهِ أَتْقَاكُمْ

اللّٰه تعالیٰ کے نزدیک تم میں زیادہ معزز اور قابلِ احترام وہ ہے جس میں تقویٰ زیادہ ہے

جاری ہے 👇
اور تقویٰ
درحقیقت خدا کے خوف
اور
محاسبہِ آخرت کی فکر کا نام ہے
اور
ظاہر ہے کہ وہ دِل کے اندر کی
اور
باطن کی ایک کیفیت ہے
اور
ایسی چیز نہیں ہے جسے کوئی
دوسرا آدمی آنکھوں سے دیکھ کر
معلوم کر سکے
کہ
اس آدمی میں تقویٰ ہے یا نہیں ہے
اس لئیے کسی بھی صاحب ایمان کو حق
جاری ہے 👇
نہیں ہے کہ
وہ دوسرے ایمان والے کو
حقیر سمجھے
اور
اُس کی تحقیر کرے
کیا خبر جس کو تم
اپنی ظاہری معلومات یا قرائن سے
قابلِ تحقیر سمجھتے ہو
اُس کے باطن میں تقویٰ ہو
اور
وہ اللّٰه تعالیٰ کے نزدیک مکرم ہو
اِس لئے کسی مسلم کے لئے روا نہیں
کہ
وہ دوسرے مسلم کی
جاری ہے 👇
Read 4 tweets
13 Nov
🌳 اللّٰه کی خوبصورت ترین مخلوق 🌏

ایک عورت کہتی ہے کہ
شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجہ پر پہنچی کہ مـرد اللّٰه کی خوبصورت ترین مخلوق ہے

وہ اپنی جوانی کو اپنی بیوی اور بچـوں کیلئے قربان کـرتا ہے
یہ وہ ہستی ہے جو پوری کوشش کرتا ہے کہ اس کے بچوں کا مستقبل خوبصورت

جاری ہے 👇
اور
اچھا بنے
لیکن اِس قربانی کے بدلے اُس کی سرزنش کی جاتـی ہے

اگر کبھی گھر میں رہے تو سست
اور بیکار
اگـر بچـوں کو غلطی کی بنا پر ڈانٹے
تو وحشی
اگر بیوی کو نوکری سے روکے
تو
متکبر
اور اگر ماں سے دلجوئی کرے تو
ماں کا لاڈلا
اور
اگر بیوی سے پیاری باتیں کرے تو بیوی کا مـرید
جاری ہے 👇
اس کے باوجود مـرد دنیا کی وہ ہستی ہے
جو اپنے بچوں کو ہر اعتبار سے
خود سے بہتر دیکھنا چاہتا ہے
اور
اپنے بچوں سے نا امیدی کے باوجود
عشق کرتا ہے
اور
ہمیشہ اُن کی بہتری کے لئے دعا کـرتا ہے
اُن کی اذیتوں کو برداشت کرتا ہے
جو اپنـی بہترین ثروت
بلکہ
جو کچھ اُس کے پاس ہے اپنی
جاری ہے 👇
Read 4 tweets
12 Nov
یہ دیکھیں اِن انکل نے میرے ساتھ کیا کِیا

آہ
اِس سے أگے لکھنے کا مجھ میں حوصلہ ہی
نہیں ہو رہا
میں نے اپنی زندگی میں بہت سا خون دیکھا
ہے
خدا قسم اپنی آنکھوں کے سامنے
پاس کھڑے ہو کر دو بار پوسٹ مارٹم دیکھا ہے
انسانی آنتیں اپنے ہاتھوں سے اٹھا کر بالٹی میں ڈالی ہیں
جاری ہے 👇
مگر یہ ویڈیو نہ دیکھ سکا
ایک معصوم بچی خون سے لت پت
ٹانگیں دکھا کر کہ رہی
'یہ انکل نے میرے ساتھ کیا کِیا"
زمین بھی نہیں پھٹی
آسمان بھی نہیں ہلا
انسانیت کہاں ہے ؟
کاش میرے بس میں ہو
میں ایک ٹیم بناؤں جو ایسے لوگوں
کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے چوراہے
پر ڈال دیں
کہاں فریاد کی جائے؟
جاری ہے👇
ایک ہی در باقی ہے
وہ ہے
اللّٰهﷻ کا
یا اللّٰه اب بہت ہو گئ
کب تک یہ وحشت جاری رہے گی
بیجھ اللّٰه تعالٰی ایک ایسا انسانی فرشتہ
جو ہر مجبوری سے مُبرا ہو
اور
ایسے جانوروں کو سزا دینے میں
بلکل بھی دیر نہ کرے
بلکل بھی نہ ہچکچائے
جو انصاف کا بول بالا کرے
اب کہیں کوئ امید باقی
جاری ہے👇
Read 4 tweets
11 Nov
بغداد کے بازار میں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکان سجا رہا تھا
کہ
ایک فقیر آنکلا تو دکاندار نے کہا
کہ
باباجی آؤ بیٹھو
فقیر بیٹھ گیا تو حلوائی نے
گرم گرم دودھ فقیر کو پیش کیا
فقیر نے دودھ پی کر اللّٰه تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور
اُس حلوائی کو کہا کہ بھائی تیرا بھی شکریہ
جاری ہے 👇
اور یہ کہہ کر فقیر چل پڑا

بازار میں ایک فاحشہ عورت
اپنے دوست کے ساتھ سیڑھیوں پر
بیٹھ کر موسم کا لطف لے رہی تھی
ہلکی ہلکی بوندا باندی ہو رہی تھی
بازار میں کیچڑ تھا
فقیر اپنی موج میں بازار سے گزر رہا تھا
کہ
فقیر کے چلنے سے ایک چھینٹا اڑا اور فاحشہ عورت کے لباس پر گر گیا
جاری ہے 👇
جب یہ منظر فاحشہ عورت کے دوست نے دیکھا تو
اسے بہت غصہ آیا
وہ اٹھا اور فقیر کے منہ پرتھپڑ مارا اور
کہا کہ فقیر بنے پھرتے ہو
چلنے پھرنے کی تمیز نہیں؟

فقیر نے ہنس کر آسمان کی طرف دیکھا اور کہا
مالک تو بھی بڑا بے نیاز ہے
کہیں سے دودھ پلواتا ہے
اور
کہیں سے تھپڑ مرواتا ہے
جاری ہے 👇
Read 7 tweets
10 Nov
ایک نیا سلسلہ میں اپنے پرانے تھریڈ
دوبارہ ٹیوٹ کیا کروں گا ایک دن چھوڑ کر
تاکہ جنہوں نے نہیں پڑھے وہ بھی پڑھ لیں،

اِک عورت کِسی بزرگ کے پاس آئ
اور بولی

ہمیں شوہر کی
*اطاعت*
کا حکم دیا گیا ہے
شوہر کو ہماری
*اطاعت*
کا حکم کیوں نہیں دیا گیا ؟

جاری ہے 👇
کیا یہ حقوقِ
*نسواں*
کے خلاف نہیں ؟
بزرگ مسکرائے اور پوچھا
بیٹی تیری شادی ہوئ ہے ؟
"بولی جی بلکل"
بیٹی یہ بتا تیرے کتنے بیٹے ہیں ؟
عورت بولی تین بیٹے ہیں
بزرگ بولے
تجھے اک مرد کی
*اطاعت*
کا حکم دیا گیا ہے
اور
تین مردوں کو تیری
*اطاعت*
کا پابند بنا دیا گیا ہے

جاری ہے 👇
اور وہ بھی ایسا سخت پابند
کہ
ان کی
*جنت* تک تیرے قدموں کے نیچے رکھ دی

کیا تیری جنت مرد کے قدموں کے نیچے ہے
ایسا کہیں لکھا ہے ؟
اور پھر
تجھے اختیار ہے
کہ
اگر شوہر پسند نہیں تو
*علیحدگی*
کا مطالبہ کر سکتی ہو
جاری ہے 👇
Read 4 tweets
9 Nov
اگر آپ ایک اچھا کام کر رہے ہیں
اور
زندگی میں کسی اچھے مِشٙن پر ہیں
دینی
اور
دنیاوی لحاظ سے
اگر آپ حق پر ہیں تو اِس کی سب سے بڑی نشانی آپکے حاسد ہیں؟

"آپ کے حاسدین پیدا ہوجائیں گے"

آپکے اصلی دوست وہ ہیں
جو آپ سے علیحدگی میں
آپ کے سامنے آپکی خامیاں بیان کریں گے
جاری ہے 👇
اور دوسروں کے سامنے آپ کی خوبیاں بیان کریں گے

حاسد کون ہوتا ہے ؟
حاسد وہ ہوتا ہے جو آپکو جانتا ہے
لیکن
آپ کو برداشت نہیں کرتا
وہ یہ دیکھنا نہیں چاہتا کے کوئی
آپ کی خوبی بیان کرے
اِس سے اُس کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
اُس کے پاس شدید نفرت ہوتی ہے
پھر
وہ یہاں تک آپ کے لئے اپنے
جاری ہے👇
تاثرات بیان کر دیتا ہے
کہ
اِس کے تو فالوورز بھی بیوقوف ہیں
یہ بھی بہت بڑا بیوقوف ہے
یہ انتہا کی نفرت ہے
یہ آپ کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتا رہتا ہے کہیں نہ کہیں اُن کے ذہن میں ہوتا کے یہ ہم سے زیادہ قابل ہے

ایسے لوگوں کو کہیں مقام نہیں ملتا
تو
یہ اپنی اِس تکلیف کو
جاری ہے 👇
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!