میں ڈاکٹر فاطمہ ہوں کل میں ڈیوٹی پر معمور تھی کہ ایک خودکشی کا ایمر جنسی کیس آ گیا خود کشی کرنے والی لڑکی کا نام منتہیٰ تھا اور میں نے اپنے آٹھ سالہ کیرئیر اور گزری زندگی میں پہلی بار اتنی خوبصورت لڑکی دیکھی تھی ۔👇🏻
مریضہ حالت بیہوشی میں تھی اس کو اٹھا کر ہسپتال پہنچانے والے اسکے والدین تھے والدین بھی ماشاءاللہ بہترین پرسنیلٹی کے مالک تھےمگر اس وقت بیٹی کے عمل نے ان کی حالت کو قابل رحم بنا رکھا تھا پتہ نہیں کیوں مجھے لڑکی پر پیار اور اس کے والدین کی بے بسی دیکھ کر بے انتہا کا ترس آ رہا تھا👇🏻
۔۔۔۔۔
لڑکی کو آپریشن تھیٹر لایا گیا آپریٹ کے بعد اس کو وارڈ میں منتقل کر دیا گیا تھا اور والدین کو بتا دیا گیا تھا کہ لڑکی کی حالت خطرے سے باہر ہے لڑکی کی خیریت کا پتہ چلتے لڑکی کا والد غرباء میں کچھ تقسیم کرنے کے لئیے نکل گیا تو لڑکی کی ماں کو میں نے اپنے آفس میں بلوا لیا -👇🏻
مختصراً لڑکی کی ماں نے جو کہانی سنائی وہ کچھ یوں تھی

لڑکی کا نام منتہیٰ ہے اور منتہیٰ نے ٹیکسٹائل انجینیرنگ کر رکھی ہے پڑھائی کے بعد تمام والدین کی طرح منتہیٰ کے والدین کی بھی خواہش تھی کہ وہ اپنے گھر کی ہو جائے اس لئیے انہوں نے منتہیٰ سے اس کی پسند کے متعلق پوچھا👇🏻
تو منتہیٰ نے مشرقی لڑکیوں کی طرح فیصلے کا اختیار ماں باپ کو دے دیا والدین نے منتہیٰ کو کے رشتے کی بات چلائی تو منتہیٰ کو دیکھنے ایک فیملی آئی لوازمات اور خدمات سے مستفید ہونے کے بعد عورتیں منتہیٰ کے کمرے میں آئیں کسی نے منتہیٰ سے چل کر دکھانے کی فرمائش کی کسی نے بولنے👇🏻
اور کسی نے منتہیٰ کے ہاتھ کی چائے پینے کی فرمائش کی اس کے بعد اجازت لے کر چلے گئیے اور چند دن بعد بنا کوئی بات بتائے رشتے سے انکار کر دیا ۔۔۔۔۔۔

منتہیٰ کے لئیے پہلی بار تھی جب وہ ریجیکٹ ہوئی مگر ماں باپ کی تسلی نے منتہیٰ کو حوصلہ دیا اور ایک بار پھر منتہیٰ کو دیکھنے👇🏻
کے لئیے فیملی آئی ۔۔۔۔
انہوں نے بھی کھانے سے فارغ ہونے کے بعد منتہیٰ کے ہاتھ سے۔ چائے پینے کی فرمائش کی اور چائے کے بعد اجازت چاہی تین دن انتظار میں رکھنے کے بعد یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا لڑکی کو مہمان نوازی نہیں آتی کیونکہ اس نے لڑکے کی ماں کو ٹیبل سے اٹھا کر ہاتھ میں👇🏻
چائے پیش نہیں کی بلکہ عام مہمانوں کی طرح ٹیبل پر رکھ دی ۔۔۔۔

اس انکار پر منتہیٰ کے ساتھ ساتھ اس مے والدین بھی اندر ٹوٹ پھوٹ گئیے مگر اللہ کی رضا سمجھ کر صبر کر رہے پھر ایک نئی فیملی آئی ۔۔۔
اس فیملی کی خواتین کے بیٹھتے ہی منتہیٰ نے ان کے جوتے تک اپنے ہاتھوں سے اتارے وہیں👇🏻
بیٹھے بیٹھے ہاتھ دھلوائے اور پھر چائے پیش کی ۔۔۔۔

اس فیملی نے ہفتے بعد یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ آپ کی بیٹی پر جنات کا سایہ ہے ورنہ کوئی میزبان پہلی بار گھر آئے مہمان کی اتنی خدمت کہاں کرتا ہے 👇🏻
پچھلے آٹھ سالوں میں سو سے زائد لوگ رشتے دیکھنے آئے مگر کوئی نہ کوئی عیب نکال کر چلے گئے کل ایک فیملی آئی انہوں نے لڑکی کو باقی ہر لحاظ سے ٹھیک قرار دیا مگر یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ منتہیٰ کی عمر زیادہ ہو گئی ہے اور احسان جتاتے ہوئے کہا کہ اگر آپ زیادہ مجبور ہیں👇🏻
تو ہمارا ایک اڑتالیس سالہ بیٹا جس کی اپنی دوکان ہے اس کے لئیے منتہیٰ قبول کر لیتے ہیں ۔۔۔۔۔

اتنا کہتے ہوئے منتہیٰ کی ماں سسکیاں لے کر رونے لگی اور کہا آپ بھی تو ماں ہیں سوچیں ماں جتنی بھی مجبور ہو غیروں کے سامنے کیسے کہہ سکتی ہے ؟👇🏻
اور میری بیٹی کل سارا دن میرے سینے سے لگ کر روتی رہی ہے کہتی رہی ہے ان لوگوں کے معیار تک آتے آتے میری عمر زیادہ ہو گئی ہے ماں اور پھر نہ جانے کب اس نے دنیا کو الوداع کہنے کا فیصلہ کر لیا کیوں کہ وہ کہتی تھی میرا منحوس سایا میری بہن کو بھی والدین کی دہلیز پر بوڑھا کر دے گا ۔👇🏻
میں (ڈاکٹر) نے منتہیٰ کی والدہ کو پانی پلایا اتنے میں اس کا والد اور پیچھے وارڈ بوائے داخل ہوا آ کر بتایا کہ منتہیٰ ہوش میں آ گئی ہے ۔۔۔۔۔۔

منتہیٰ کی ماں بجلی کی تیزی سے وارڈ میں پہنچی منتہیٰ کا سر اٹھا کر سینے لگا کر میں(ڈاکٹر) اور اور منتہیٰ کا والد👇🏻
ایک ساتھ کمرے میں داخل ہوئے منتہیٰ ماں کو چھوڑ کر باپ کے گلے لگی اور سسکتے ہوئے کہا پاپا بیٹیاں بوجھ ہوتی ہیں پاپا آپ نے کیوں بچایا مجھے ؟
مجھے مرنے دیتے میرا منحوس سایا اس گھر سے نکلے گا تو گڑیا کی شادی ہو گی نہیں تو وہ بھی آپ کی دہلیز پر پڑھی پڑھی بوڑھی ہو جائے گی -👇🏻
منتہیٰ کاباپ چپ چاپ آنسو بہا رہا تھا جب میں نے حالات آؤٹ آف کنٹرول ہوتے دیکھے تو منتہیٰ کو سکون اور انجیکشن دے دیا اور منتہیٰ کے والدین کو لے کر آفس میں آگئی میں نے منتہیٰ اور اس کی چھوٹی بہن کو اپنے دونوں بھائیوں کے لئیے مانگ لیا اور منتہیٰ کے والدین کی آنکھیں اچانک برسنے لگیں👇🏻
مگر اس بار آنسو خوشی کے تھے ۔۔۔۔ ۔

میرے دونوں بھائی ڈاکٹر ہیں میں نے ان کو اپنا فیصلہ سنا دیا ہے اور وہ قبول کر چکے ہیں ۔

آخر میں آپ لوگوں سے التجا کرتی ہوں آپ شادی عورت سے کر رہے ہوتے ہیں حور سے نہیں خدارا کسی کی بیٹی کو ریجیکٹ کرنے سے پہلے اس کی جگہ اپنی بیٹی رکھ کر سوچیں👇🏻
میں ڈاکٹر ہونے کی حثیت سے کہتی ہوں اگر عیب کی بنا ریجیکٹ کرنا ہو لڑکیوں سے دوگنی تعداد میں لڑکے ریجیکٹ ہوں مجھ سے دنیا کے کسی بھی فورم پر کوئی بھی بندہ بحث کر لے میں ثابت کر دوں گی مرد میں عیب عورت سے زیادہ ہیں میں ہاتھ جوڑ کر خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا واسطہ👇🏻
دے کر التجا کرتی کسی کو بلا وجہ عیب زدہ کہہ کر ریجیکٹ نہ کرو آپ اللہ کی مخلوق کے عیبوں پر پردہ ڈالیں اللہ آپ کے عیبوں پر پردہ ڈالے گا ۔۔۔۔
آپ کے نکالے عیب اور انکار لڑکیوں کو قبر میں دھکیل دیتے
ہیں۔
منقول

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with HUMAIRA RAJPUT

HUMAIRA RAJPUT Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

17 Nov
حکومت نے شادی ہالز کے لیےSOPs مقرر کر دیے..

1-دودھ پلائی کی رسم ختم کر کے اس کی جگہ صنعا مکی
کا قہوہ پلایا جائے ۔..

2-کھانا ڈبوں میں پیک کرکے دے دیا جائے گا سب لوگ گھر جا کر اپنے برتنوں میں کھائیں..👇🏻
3-دلہا,دلہن کی اینٹری کے وقت پھول پھینکنے کی بجائے ڈس انفیکٹ سپرے کیا جائے گا ۔...

4-باقی تمام لوگ چاہے وہ باراتی ہوں یا دلہن کی طرف سے شادی میں شریک ہوں,وہ اپنے گھر سے پرفیوم کی بجائے ڈس انفیکشن سپرے چھڑک کر آئیں(جس کے کپڑوں سے سپرے کی بو نہیں آرہی ہوگی👇🏻
اس کی اینٹری روک دی جائے گی)

5-شادی میں بد کی جگہ سیناٹائزر اور ماسک اور ٹشوپیپر دیے جائیں ۔

6-شادی ہال میں گانوں کی بجائے آج کل موبائل فون پر جو رنگ ٹون حکومت کی طرف سے لگی ہوئی ہے(کرونا وائرس کی وبا خطرناک ہے)باربارسنائی جائے گی ۔👇🏻
Read 6 tweets
10 Nov
جنرل ایوب ، ضیا اور مشرف، تینوں ڈکٹیٹرز گزرے ہیں اور مجموعی طور پر 30 سال تک برسراقتدار رہے۔ لیکن فوج کا سسٹم ایسا بہترین میرٹ پرہے کہ ان کی یا کئی افسران اولاد میں سے کوئی جنرل تو دور، بریگیڈئیر بھی نہ بن سکا ۔ ضیا کے بیٹے نے کچھ عرصہ سیاست میں حصہ لیا👇🏻
لیکن پھر وہ بھی سائیڈ لائن ۔
سابق آئی ایس آئی چیف اور افغان کے دور کا سب سے طاقتور جنرل اختر عبدالرحمان کے صاحبزادے ہمایوں اختر اور ہارون اختر نے ن لیگ اور ق لیگ کے پلیٹ فارم سے سیاست کی، آج کل یہ دونوں بھائی بھی سائیڈ لائن ۔ ہیں۔
راحیل شریف، پرویز کیانی، وحید کاکڑ، جہانگیر👇🏻
کرامت، اسلم بیگ، جنرل موسی ۔ ۔ ۔ ۔ اتنے بڑے بڑے جرنیل لیکن ان کی اولاد فوج کے سسٹم کے آگے بے بس نظر آئی اور اپنے باپ کے نام کا فائدہ نہ اٹھا سکی۔
کچھ یہی حال عدلیہ کا بھی ہے۔ اعلی عدالتوں کے جج اپنے بچوں کو وکیل بنوا لیں تو بڑی بات ہے، ملکی تاریخ میں شاید ہی کسی چیف جسٹس کا👇🏻
Read 25 tweets
10 Nov
ایک شخص کی دو بیٹیاں تھی ، ایک کی شادی مٹی کے برتن بنانے والے کے ساتھ اور دوسری کی زمیندار کے ساتھ ھوئی ۔۔
والد ایک دن دونوں بیٹیوں کی خیریت پوچھنے گیا ، برتن بنانے والی سے پوچھا کہ کیا حال چال ھے؟؟ جواب دیا کہ بارش ھو گئی تو باھر رکھے سارے برتن خراب ھو کر تباہ ھو جائیں گے👇🏻
اور اگر بارش نہ ھوئی تو اچھا منافع ملے گا ۔۔۔

والد دوسری بیٹی یعنی زمیندار کے گھر گیا ، ان کی خیریت معلوم کی تو جواب ملا کہ اگر بارش ھو گئی تو اچھی فصل اگے گی اگر نا ھوئی تو تباہ ھو جائیں گے ۔ 👇🏻
جب والد واپس اپنے گھر پہنچا ، بیوی نے بیٹیوں کی حالت دریافت کی کہ کس حال میں تھیں دونوں؟؟؟

جواب دیا ، اگر بارش ھوئی تو بھی تباہ ھیں اگر نا ھوئی تو بھی تباہ ھیں 😂

امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ جیتے یا جوبائیڈن ، وھاں ریاستی پالیسی ایک ھی چلتی ھیں ،👇🏻
Read 4 tweets
10 Nov
ایک ساس ڈاکٹر کے پاس گئی

اور

اس نے ڈاکٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کوئی ایسی دوا دیں
کہ اس مرتبہ
میری بہو کا بیٹا ہی ہو،

دو بیٹیاں پہلے ہیں، اب تو بیٹا ہی ہونا چاہیے۔

ڈاکٹر نے جواب دیا،

میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔ 👇🏻
ساس نے کہا کہ پھر کسی اور ڈاکٹر کا بتا دیں؟

ڈاکٹر نے کہا کہ آپ نے شاید بات غور سے نہیں سنی، میں نے یہ نہیں کہا کہ مجھے دوائی کا نام نہیں آتا۔ میں نے یہ کہا کہ میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔

اس موقع پر لڑکی کا سسر بولا کہ وہ فلاں لیڈی ڈاکٹر تو۔۔۔ 👇🏻
ڈاکٹر نے بات کاٹتے ہوئے کہا کہ وہ جعلی ڈاکٹر ہوگا، اس طرح کے دعوے جعلی پیر، فقیر، حکیم، وغیرہ کرتے ہیں، سب فراڈ ہے یہ۔

اب لڑکی کے شوہر نے کہا کہ اس کا مطلب ہماری نسل پھر نہیں چلے گی؟

ڈاکٹر نے کہا کہ یہ نسل چلنا کیا ہوتا ہے؟👇🏻
Read 10 tweets
9 Nov
اسلام آباد میں بینک مینجر کی جانب سے ایک خاتون کو جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ وڈیو بن گئی۔ وائرل ہوئی۔ مینجر بوائے مشہور ہوگیا۔ انتظامیہ حرکت میں آئی۔ ملزم کو گرفتار کیا۔ بینک نے نوکری سے نکال دیا اور ہمیشہ کیلئے کسی بھی بینک کی نوکری سے معزول کر دیا گیا۔👇🏻
سُبکی اور ذلت کا اندازہ خود ہی لگا لیں۔ اور ہو سکتا ہے یہ بداخلاقی وہ پہلے بھی کرتا ہو مگر ربّ نے اسکی رسی دراز کی ہو۔

وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

میجر طفیل شہید رح سے اسکے ایک سینئر نے سوال کیا: "طفیل، کیا حال ہے؟ "
میجر صاحب نے کیا ہی عمدہ جواب دیا:👇🏻
"سر، اللّہ تعالیٰ نے عیب چھپا کر لوگوں میں معزز بنا رکھا ہے۔"

جو بھی اس تحریر کو پڑھ رہا ہے چند ثانیے رک جائے اور سوچے کہ ذات باری تعالٰی نے اسکے کیسے کیسے عیوب چھپا کر اسے لوگوں میں معزز بنا رکھا ہے!!
ربّ نے بینک منیجر والے انجام سے اسلئے محفوظ رکھا کہ دنیا میں وڈیو نہیں بنی👇🏻
Read 4 tweets
9 Nov
ایک وقت تھا کہ جب عالمِ اسلام میں سربراہ کی تبدیلی یا چناؤ ہوتا تو عالمِ کفر میں چہ مگوئیاں ہوتیں، بحث و مباحثہ ہوتا، ایک خوف کا عالم رہتا کہ نہ جانے مسلمانوں کا نیا حکمران، بادشاہ، امیر المومنین کیسا ہوگا؟ عالمِ کفر سے کیسا سلوک کرے گا.👇🏻
نئے مسلمان حکمران سے کافروں کو خطرہ تو نہیں ہوگا؟

بہت بہت بدقسمتی کہ آج ہماری کمزوری، ہمارے اندورنی اختلافات، نااتفاقی اور اقتدار کی ہوس نے مسلم امہ کو اتنا کمزور کر دیا ہے کہ آج جب امریکہ میں الیکشن کا دورہ دور ہیں تو پوری مسلم امہ اس شش وپنج میں مبتلاء ہے👇🏻
کہ امریکہ کا نیا آنے والا سربراہ ہمارے ساتھ کیا سلوک کرے گا، وہ مسلمانوں کے لیے اچھا ہوگا یا نہیں؟ کسی کو ٹرمپ اچھا لگ رہا ہے مسلمانوں سے اچھا ہے اور کوئی بائیڈن کا کہہ رہا ہے کہ وہ اسلام سے اچھا ہے. افسوس

جب تک ہم یہ نہیں سمجھیں گے کہ ہمارے خلاف تیار کیا گیا👇🏻
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!