وزیراعظم پاکستان کی ہدایات کے تحت گوادر بندرگاہ پر تجارتی سرگرمیاں شروع کرنے کے لئے فیڈرل بورڈ آ ف ریوینو نے اپنے پروگرام کا آغاز کر دیا ہے جس کے نتیجے میں 200 ٹن مچھلی کے ساتھ پہلا بحری جہاز بین الاقوامی پانیوں سے گوادر پہنچ چکا ہے۔1/8
یہ مچھلی ریفر کنٹینرز میں چین بھجوائی جائے گی جس سے بلوچستان کے عوام اور ملکی معیشت کے لئے ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔2/8
پاکستان کسٹمز نے وزیراعظم کے وژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے گوادر کو بین الاقوامی ٹرانزٹ ٹریڈ کا گڑھ بنانے اور گوادر بندرگاہ کے راستے تجارت میں ہر ممکن سہولت پیدا کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔3/8
ایف بی آر اس سلسلے میں 10مارچ 2020کو ایس آر او کے ذریعے انٹرنیشنل ٹرانس شپمنٹ کے قواعد کا نوٹیفکیشن جاری کر چکا ہے۔ ٹرانزٹ ٹریڈ کے لئے مخصوص ڈائریکٹوریٹ بھی قائم کر دیا گیا ہےجو متعلقہ فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرتے ہوئے گوادر کو ٹرانزٹ ٹریڈ کا گڑھ بنانے میں کردار ادا کرے گا۔ 4/8
اس فعال لائحہ عمل اور تمام متعلقہ فریقوں کی معاونت کے نتیجے میں افغانستان کے لئے ایل پی جی، سٹیل پائپ، ڈی اے پی کھاد سمیت انٹرنیشنل کارگو کے مزید کئی جہاز آئندہ چند دنوں میں گوادر بندرگاہ پہنچنے والے ہیں۔5/8
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عالمی کاروباری برادری اور شپنگ لائنیں اس بندرگاہ سے پیدا ہونے والے اقتصادی امکانات اور پاکستان کسٹمز کی طرف سے تجارت میں سہولت کے لئے کئے گئے شاندار اقدامات پر مکمل اعتماد کرتے ہیں۔6/8
گوادر، پاکستان کا مستقبل ہے اور آنے والے دنوں میں یہ ملک کے لئے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد دے گا۔ 7/8
کامرس کے مشیر کی زیرقیادت افغانستان کا دورہ کرنے والے اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد کے حالیہ دورے کے دوران افغان کاروباری شخصیات نے گوادر کی بندرگاہ کے ذریعے تجارت کے لئے سرمایہ کاری کرنے میں بھرپور دلچسپی ظاہر کی۔8/8

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with FBR

FBR Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @FBRSpokesperson

20 Nov
Pakistan has considerably improved its implementation of World Trade Organization (WTO)’s Trade Facilitation Agreement (TFA) from 34% in June, 2018 to 79% in November, 2020.1/13 @GovtofPakistan
Due to improvement in the implementation of TFA, Pakistan has improved 31 positions in Trading Across Border Index which tangibly contributed to rise of Pakistan (from 136th position to 108th position) in the Global Fund’s Annual Ease of Doing Business 2020 Report.2/13
Implementation of WTO’s TFA by Pakistan is greater than regional countries. Pakistan’s implementation rate is higher than those of average of all WTO members (which is at 65.5%) and the average of all developing countries (which is at 65.2%).3/13 @GovtofPakistan
Read 13 tweets
13 Nov
To promote Business to Consumer e-Commerce exports in Pakistan, Pakistan Customs has developed an e-Commerce automated clearance facility in collaboration with Sate Bank of Pakistan, Ministry of Commerce and e-commerce operators. 1/10
The new system will facilitate the e-Commerce trade and document the e-Commerce exports from Pakistan. The system allows commercial banks to register e-Commerce traders in WeBOC system of Pakistan Customs. 2/10
Under the SBP regulatory framework for B2C e-Commerce exports, the exporters shall export their e-Commerce consignments without the requirement of E-Form up to USD 5000 per consignment. 3/10
Read 10 tweets
13 Nov
فیڈرل بور ڈ آف ریونیو نے تشکیل کردہ انٹیگریٹی مینجمنٹ سیل اور ریجنل انٹیگریٹی کمیٹیز کے اصول و قواعد جاری کر دیئے ہیں۔1/9
اصول و قواعد کے مطابق انٹیگریٹی مینجمنٹ سیل کی سربراہی گریڈ 21 یا 22 کے کسٹمز یا آئی آر ایس کا سینیر افسر کرے گا جس کی معاونت کے لیئے دو چیف (کسٹمز اور آئی آر ایس) دو سیکریٹریز (کسٹمز اور آئی آر ایس) مقر ر کئے گئے ہیں۔ 2/9
ریجنل انٹیگریٹی کمیٹیز کے تمام چئیرپرسنز انٹیگریٹی مینجمنٹ سیل کے انچارج کو رپورٹ کریں گے۔3/9
Read 9 tweets
11 Nov
وزیراعظم کے وژن کوعملی جامہ پہناتے ہوئے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے پیش نظرٹیکس وصولی کےنظام کوخودکار بنانےکےلئےایف بی آر نے وزیراعظم کےخصوصی معاون برائےریونیو کی رہنمائی میں قومی شناختی کارڈاورمتعلقہ تفصیلات کی براہ راست تصدیق کےلئےنادراکے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پردستخط کئے ہیں۔1/5
نادرا اور ایف بی آر کے سسٹمز کو آپس میں جوڑنے سے ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس دہندگان کو معیاری خدمات کی فراہمی بہتر ہو گی کیونکہ اس سے ٹیکس ریفنڈز کا ڈیٹا خودکار طریقے سے ودہولڈنگ سٹیٹمنٹس اور ٹیکس گوشواروں میں شامل کرنے میں مدد ملے گی۔2/5
اس طرح قواعد کی پاسداری پر لگنے والے وقت کی بچت ہو گی اور کاروبار کی آسانی کو بھی فروغ ملے گا۔ 3/5
Read 5 tweets
2 Nov
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے رواں مالی سال جولائی تاا اکتوبر 1337ارب روپے کانیٹ ریوینیو حاصل کیا ہےجبکہ پچھلے سال ان چار ماہ میں 1288 ارب رو پےنیٹ ریونیو حاصل کیا گیاتھا۔ 1/11
انکم ٹیکس کی مد میں 470ارب روپے حاصل ہوئے، سیلز ٹیکس سے حاصل کردہ ریونیو643 ارب، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 81 ارب اور کسٹمز ڈیوٹی 206 ارب رہا۔2/11
ایف بی آر نےمالی سال کے پہلے چار ماہ میں گراس ریونیو 1400ارب روپےاکھٹا کیا ہے جو کہ پچھلے مالی سال کے پہلے چار ماہ میں1323ارب روپے تھا ۔ اس طرح اس سال جولائی تا اکتوبر 77 ارب روپے گراس ریونیومیں اضافہ حاصل ہواہے۔3/11
Read 11 tweets
31 Oct
فیڈرل بورڈ آف ریونیونے تمام ٹیکس گزاروں کو یاددہانی کرائی ہے کہ وہ اپنے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے 8 دسمبر 2020 سے پہلے جمع کرا لیں ۔ مزید واضح کیا ہے کہ گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔1/6
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں آسانی کے لئے ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے کئی اقدامات اٹھائے ہیں۔2/6
ٹیکس سال 2020 کے لئے نیا آسان ریٹرن فارم متعارف کرایا گیا ہے۔ ٹیکس گزار نئے وزرڈ بیسڈ آسان ویب انٹرفیس کے ذریعے راہ نمائی کے ساتھ سالانہ گوشوارے جمع کرا سکتے ہیں۔ ٹیکس آسان ایپ پر سمارٹ فون کے ذریعے بھی گوشوارے جمع کرائے جا سکتے ہیں۔3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!