ن لیگ حکومت نے آزاد کشمیر میں 2 ہفتے کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے، سندھ حکومت نے کراچی کے 4 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا، لیکن دونوں جماعتوں کا اصرار ہے پشاور جلسہ ضرور ہوگا، اسد عمر

#DunyaUpdates #DunyaNews
دوغلے پن کی اس سے واضح مثال نہیں مل سکتی، پشاور میں کل کورونا مثبت کیسز کا تناسب 13.39 فیصد تھا، 202 مریض انتہائی نگہداشت، 50 میں آکسیجن کا بہاؤ کم، 134 میں زیادہ ہے، اسد عمر

#DunyaUpdates #DunyaNews
پشاور میں 18 کورونا مریض وینٹی لیٹر پر ہیں، کل 14 نئے کورونا مریض تشویشناک حالت میں تھے، پی ڈی ایم کا موقف ہے ہم اسٹیج پر محفوظ ہیں، شہریوں کی پرواہ کون کرتا ہے، وفاقی وزیر اسد عمر

#DunyaUpdates #DunyaNews
2013 میں پی ٹی آئی نے پشاور کی 4، 2018 میں 5 سیٹیں جیتیں، آئندہ الیکشن میں بھی یہی ہونا ہے، پشاور عمران خان کا شہر ہے، اپوزیشن جلسہ کرکےعوام کی صحت، روزگار خطرے میں ڈال رہی ہے، اپوزیشن والے شاید پشاور کے عوام سے بدلہ لینا چاہتے ہیں، اسدعمر

#DunyaUpdates #DunyaNews

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Dunya News

Dunya News Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @DunyaNews

21 Nov
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 71 ہزار 508 ہوگئی، 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 2 ہزار 843 کیس رپورٹ ہوئے، ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 42 اموات ہوئیں

#DunyaUpdates #DunyaNews
ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہزار 603 ہوگئی، ملک بھر میں کورونا سے متاثر 3 لاکھ 28 ہزار 931 مریض صحت یاب ہوئے، کورونا سے متاثر ایک ہزار 613 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این سی او سی

#DunyaUpdates #DunyaNews
ملک بھر میں کورونا ایکٹو کیسز کی تعداد 34 ہزار 974 ہوگئی، پنجاب ایک لاکھ 13 ہزار 457، سندھ میں ایک لاکھ 61 ہزار 28 کیسز رپورٹ ہوئے، خیبرپختونخوا 43 ہزار 730، بلوچستان میں 16 ہزار 699 کیس رپورٹ ہوئے

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 4 tweets
20 Nov
مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی گئی

#DunyaUpdates #DunyaNews
ویکسین پہلے مرحلے میں شدید متاثرہ 5 فیصد آبادی کیلئے استعمال ہوگی، ہیلتھ ورکرز اور 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین فراہم کی جائے گی، پہلے مرحلے میں ایک کروڑ لوگ ویکسین سے مستفید ہوسکیں گے، اعلامیہ

#DunyaUpdates #DunyaNews
ای سی سی نے وزارت صحت کو ویکسین کیلئے اداروں سے بات چیت کی ہدایت کی، جی 20 ممالک سے قرض پر سود ادائیگی کی 6 ماہ کیلئے معطلی کی منظوری دی گئی، پاکستان اسٹیل ملازمین کے بقایاجات کیلئے ضمنی گرانٹ کی منظوری دی گئی، اعلامیہ

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 4 tweets
20 Nov
عالمی ماہرین نے بھارت میں 20 کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کے خطرے کا اظہار کردیا، واشنگٹن میں "نسل کشی اور بھارتی مسلمانوں کے 10 مراحل" کے موضوع پر مباحثہ ہوا

#DunyaUpdates #DunyaNews
بھارتی حکومت کی نگرانی میں کروڑوں مسلمانوں کی نسل کشی کا خطرہ ہے، مباحثے کا اہتمام انڈین امریکن مسلم کونسل کے زیر اہتمام کیا گیا، بھارت میں حقیقتاً مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے،سربراہ جینوسائیڈ واچ

#DunyaUpdates #DunyaNews
کشمیر، آسام میں مسلمانوں پر ظلم، قتل عام سے پہلے کا مرحلہ تھا، بھارت میں انسانیت کیخلاف منظم جرائم کا سلسلہ جاری ہے، بابری مسجد گرانا اور مندر کی تعمیر اسی سلسلے کی کڑی ہے، سربراہ جینوسائیڈ واچ ڈاکٹر گریگری

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 6 tweets
20 Nov
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پریس کانفرنس
براہ راست دیکھیں: dunyanews.tv/live/
سینئر کھلاڑیوں سے کافی کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، کوشش ہے نیوزی لینڈ کیخلاف اچھی شروعات کریں، نیوزی لینڈ کیخلاف ہمارا ریکارڈ اچھا ہے، بیک ٹو بیک سیریز کھیل چکے ہیں، کپتان بابر اعظم

#DunyaUpdates #DunyaNews
نیوزی لینڈ کیخلاف ہمارا ریکارڈ اچھا ہے، کوشش کریں گے بہترین کرکٹ کھیلیں، قومی ٹیم جونیئر اور سینئر کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، سینئر کھلاڑیوں سے کافی کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، بابراعظم

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 4 tweets
20 Nov
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 68 ہزار 665 ہوگئی، 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 2 ہزار 738 کیس رپورٹ ہوئے، ملک بھر میں کورونا ایکٹو کیسز کی تعداد 33 ہزار 562 ہوگئی، این سی او سی

#DunyaUpdates #DunyaNews
ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 36 اموات ہوئیں، ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہزار 561 ہوگئی، ملک بھر میں کورونا سے متاثر 3 لاکھ 27 ہزار 542 مریض صحت یاب ہوئے

#DunyaUpdates #DunyaNews
کورونا سے متاثر ایک ہزار 517 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، پنجاب ایک لاکھ 12 ہزار 893، سندھ میں ایک لاکھ 59 ہزار 752 کیسز رپورٹ ہوئے، خیبرپختونخوا 43 ہزار 259، بلوچستان میں 16 ہزار 642 کیس رپورٹ ہوئے

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 4 tweets
19 Nov
مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کا خصوصی انٹرویو

لائیو دیکھئے: dunyanews.tv/live/
کورونا سے عوام کو محفوظ رکھنا حکومت کی ترجیح ہے، احساس پروگرام کے ذریعے ایک کروڑ50 لاکھ افراد کی مدد کی، احساس پروگرام سے 45 لاکھ افراد کی مدد کی جارہی ہے، وزیراعظم نے70 لاکھ افرادکی مالی امدادکی ہدایت کی، احساس پروگرام کا بجٹ70 لاکھ افراد کی مدد کیلئےرکھا ہے،حفیظ شیخ
معیشت کو کورونا اثرات بچانے کیلئے صنعتکاروں کو مراعات دی گئیں، بزنس سیکٹرکو سستی بجلی،گیس اورآسان شرائط پرقرضے دیئے، کورونا کی وجہ سے عالمی جی ڈی پی میں ساڑھے 4 فیصد کمی ہوئی، عالمی مالیاتی ریٹنگ ایجنسیاں پاکستان کے طرزعمل کو سراہتی ہیں،مشیرخزانہ

#DunyaNews #DunyaUpdates
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!