کہتے ھیں کہ کسی سلطنت کے بادشاہ نے جنگ میں شریک ھونے والے گھوڑوں🐎🐴 کے اصطبل کے ساتھ ہی کچھ گدھے🦄بھی رکھے ہوۓ تھے۔ گدھے ہر روز گھوڑوں کا بچا ہوا کھانا کھاتے اور گھوڑوں کو ویہلا اور نکما کہتے۔ اندر ہی اندر کُڑھتے رہتے کہ گھوڑوں کیلیے اتنا اچھا کھانا اور ہم سارا دن کام کرتے ہیں👇🏻
اور کھاتے گھوڑوں کا بچا ہوا کھانا
ہر روز صبح صبح گدھوں پر سامان لادنا اور ان سے سارا دن کام لینا۔ جبکہ صبح ھوتے ہی گھوڑوں کی مالش شروع ھو جاتی یہ سب دیکھ کر گدھوں نے سارا دن گھوڑوں کو گالیاں دینی کہ اگر یہ نہ ھوں تو یہ سب بھی ہمیں کھانے کو ملتا۔ ھماری بھی مالش ہوتی،👇🏻
خادم ہماری بھی دیکھ بھال کرتے۔ ھم سارا دن گدھوں کیطرح کام کر کر تھک جاتے ہیں

ایک دن صبح ہی صبح اچانک گھوڑں پر کاٹھیاں ڈلنا شروع ہو گئیں۔ ہر طرف افراتفری مچ گئی۔ ہر سپاہی جلدی جلدی اپنے گھوڑے کو تیار کرنے میں لگا ہوا ہے۔ گدھوں کی جان میں بھی جان آئی کہ شکر ہے👇🏻
آج ان گھوڑوں کو بھی کام کرنا پڑے گا الغرض گھوڑے تیار کر کے سپاہی ان پر سوار ھوئے اور چل دیے
سارا دن گزرا، پھر شام گزر گئی لیکن گھوڑے واپس نہ آۓ، گدھے پریشان ھو گئے کہ گھوڑے ابھی تک واپس کیوں نہیں آۓ۔ ایسا کیا کام پیش آ گیا ھے۔ اگلے دن جب گھوڑے واپس آۓ تو کسی کا کان نہیں،👇🏻
کسی کی آنکھ نہیں، کوئی لنگڑا کے چل رہا ہے تو کوئی واپس ہی نہیں آیا
گدھوں نے گھوڑوں کا جب یہ حال دیکھا تو ان سے پوچھا کہ کیا ہوا ہے۔ یہ تمہارا حال کس نے کیا ہے۔ گھوڑوں نے کہا کہ ہم جنگ پر گئے تھے۔ اور جنگ میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ ہمیں اسی لیے تیار کیا جاتا ہے۔👇🏻
کہ اپنے وطن کے دفاع کیلیے دشمن کے خلاف جنگ میں ھم شامل ھوں
گدھوں نے گھوڑوں کا یہ جواب سنا تو انہوں نے شکر کیا کہ ہم گھوڑے نہیں گدھے ہیں۔
اس لیے موجودہ دور کے گدھوں سے گزارش ہے کہ پاکستان آرمی پر بھوکنا بند کریں ۔اور اپنے کام سے کام رکھیں ہماری آرمی کا جو کام ہے وہ بخوبی👇🏻
جانتے ہیں کہ کس کو کس ٹائیم اور کس کو کب دبوچنا ہوتا ہے دن وقت مقرر کر کے وہ اپنا کام کرتے ہیں ۔مشورے دیں طنز نہ کریں کہ فلاں یہ سب کر کے بھی ابھی گھوم رہا حکومت فوج کچھ نہیں کر رہی ایسی سوچ کے مالک اپنے اللہ سے دعا کریں کہ دشمنان پاکستان انشااللہ نست و نابود ہو کہ رہے گا👇🏻
اور اپنی فوج کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے رہیں اپ ہی اصل میں اپنی فوج کی طاقت ہیں اگر آپ نے اپنی ہی فوج پر جملے کسنے شروع کر دیے تو انکی ہمت جواب دے جاۓ گی اور پھر جب ہمت جواب دے جاتی ہے تو ملک کا وہ حال ہوتا ہے جو ملکِ شام۔چیچنیا۔بو سینیا۔عراق۔ساوتھ افریقہ اور👇🏻
بہت سے ایسے ممالک جن کے نام لکھیں تحریر لمبی ہو جاۓ گی آپ ان کی طاقت اور ان کی ہمت بنیں خدارا یہ چھوڑ دیں فلاں نے یہ کھایا فلاں نے وہ کیا میرے بھائی اوپر بیٹھی اللہ تعالٰی ﷻ کی ذات بیٹھی ہم سے بہتر فیصلہ کرنے والی ہے۔وہ جو کرتے ہیں وہ پکڑے جائینگے۔👇🏻
آخر میں یہی کہونگی کہ ہم سب پاک آرمی کو ایجینسیوں اور سیکورٹی ادوروں کو سپورٹ کریں ان کے مُرال کو ڈاؤن نہ کریں شکریہ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with I_M _HUMMERA Rajput

I_M _HUMMERA Rajput Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

25 Nov
پاکستانی سیاست کے 8 عجوبے.
پاکستانی عجوبہ نمبر 1
ایف آئی اے کا سابق چیف شاہد حیات پولیس انسپکٹر کی حیثیت سے مرتضے بھٹو قتل کے الزام میں تین سال قید کاٹ چکا ہے
پاکستانی عجوبہ نمبر 2
نجم سیٹھی بلوچستان میں فریڈم فائٹر کی حیثیت سے پاکستان سے بغاوت کی، آرمی کے خلاف لڑا جیل👇🏻
بھی کاٹی اور آج ٹی وی پر بیٹھ کر محب الوطنی پر لیکچر دیتا ہے۔
پاکستانی عجوبے نمبر 3
ایکس وزیراطلاعات پرویزرشید پاکستان پیپلزپارٹی کے الذوالفقار دہشتگرد گروپ کا ممبر، اور پی آئی اے طیارہ ہائی جیکنگ کا ماسٹر مائند رہا جیل بھی کاٹی اور پھر اس ملک کا وزیر بھی رہا۔👇🏻
پاکستانی عجوبہ نمبر 4
سابق سینیٹ چیئرمین رضا ربانی پیپلزپارٹی کراچی کے مسرور احسن کے ساتھ بنس روڈ پر دو بسوں میں 20 افراد کو زندہ جلا دینے والا قاتل ثابت ہوا۔
پاکستانی عجوبہ نمبر 5
سینیٹر اعتزاز احسن سکھوں کی آزادی تحریک میں اندرا گاندھی کو پاکستانی انٹیلیجنس کی لسٹیں مہیا👇🏻
Read 6 tweets
24 Nov
تلخ ہوگی لیکن سچ ہوگی لاجواب رہنا چاہیے ذہنی معذوروں کو کہ29 دسمبر 1985
یہ تاریخ وفات ہے عمران احمد خان نیازی کی والدہ مرحومہ شوکت خانم کی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے دوست مسلسل کئی سال سے یہ جھوٹ بولتے آ رہے ہیں کہ عمران خان نے پیسے کے لالچ میں اپنی ماں کا جنازہ چھوڑ دیا تھا👇🏻 Image
اور برطانیہ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیل رہا تھا۔
یہ جھوٹ بولنے کی ضرورت انہیں اس لئے پیش آتی ہے کہ آل شریف میں سگی اولاد اپنے والدین کی میت کو قبر میں اتارنے سے قاصر رہی ہے

29 اکتوبر 2004 کو میاں محمد شریف کے انتقال کے بعد نواز شریف اور شہباز شریف نے اپنے👇🏻
والد کا جنازہ پڑھ کر میت مکہ سے جاتی امرا تدفین کے بھیج دی تھی۔

11 ستمبر 2018 کو کلثوم نواز کے انتقال کے بعد حسین نواز اور حسن نواز شریف نے بھی اپنی ماں کا جنازہ پڑھ کر میت لندن سے جاتی امرا بھیج دی تھی۔👇🏻
Read 10 tweets
23 Nov
چند تجزیوں کا مرکب آپکی نظر کیونکہ مقصد یہی کہ آپکو بہتر جامع آگاہی فراہم کروں اور چند فالورز کی خواهش پر یہ تحریر
اسرائیل کو تسلیم نا کرنے کی سزا ، سعودیہ ، یو اے ای کیجانب سے جانبداری کس طرف پاکستان نے اقوام متحدہ تک اور دنیا میں کشمیر کو بھارت کا👇🏻
اندرونی مسئلہ کے تاثر سے نکال دیا ہےاس کو پاکستان کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی تصور کیا جا رہا ہے ۔
جبکہ موساد ، یو اے ای ، میں پہنچ کر اپنا منفی کردار شروع کر چکی ہے ، موساد کے کچھ ٹاوُٹس ، یو اے ای میں اہم ترین عمارتوں کی تصاویر لیتے دیکھے جاتے ہیں ۔👇🏻
ٹوارزم کی آڑ بہترین آڑ ہوتی ہے
یہ پاکستانیوں کو ، یو اے ای سے نکالنا ، پاکستان پر پابندی عائد کرنا ، یو اے ای کے لوکلز پاکستانیوں کو ذلیل و رسوا کرنے کے پیچھے اسرائیل ہے ، یقینی طور پر یہ سب شاہی خاندان کی مرضی ساتھ شامل ہونے کے بعد ہو رہا ہے ، جانتے بوجھتے بزرگ ،👇🏻
Read 18 tweets
22 Nov
نَصْرٌ_مِّن_اللَّهِ_وَفَتْحٌ_قَرِيبٌ.
پاکستان حاصل کرچکا جوچاہیئےتھالےچکا۔۔۔

اب پوری دنیا کی فوجیں پاکستان کے ساتھ جنگی مشقوں میں حصہ لینا چاہتی ہیں۔کیونکہ پاکستان نے دنیا کے سب سے طاقتور اتحاد نیٹو کو شکست دی ۔اس اتحاد میں شامل 52 ملکوں نے پاکستان کو👇🏻
توڑنے کے لئے اپنے خفیہ ایجنسیوں سمیت افغانستان میں فوجیں اتار دی تھی پھر بھی کچھ اکھاڑ نہ پائے

آئی_ایس_آئی نے اس اتحاد سے اسپیشلی امریکا کا وہ حشر کیا جس کو پوری دنیا نے دیکھا اور آج ہمارا احسان مند کہ اسے خطے سے نکلنے میں ھم ہی اس خطے کی تاش کی گڈی میں حکم کا A اور رنگ بھی👇🏻
ھماری مرضی کا مان کر نکلنا پڑ رہا ہے

پاکستان کی فوج پچھلے 20 سال سے حالت جنگ میں ہونے کی وجہ سے دنیا کی اب نایاب ترین فوج بن چکی ہے۔پاکستان فوج کے شیر جوان اپنے سپہ_سالار کے ایک حکم کے منتظر رہتے ہیں۔
پاک آرمی دنیا کی واحد فوج ہے جو گوریلاجنگ کی👇🏻
Read 8 tweets
22 Nov
آمریکہ اور اسکے اتخادیوں نے2010 میں پروپیگنڈہ کیا کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے غیر مخفوظ ہے دہشتگردوں کے ہاتھوں میں جاکر دنیا کو تباہ کرسکتی ہے اسلئے پاکستان کو ایٹمی اثاثے منجمد کرنے چاہیئے۔اور پاکستان سے فیصلہ منوانے کے لئے سخت ترین معاشی، تجارتی،اور سفارتی پابندیاں لگائی جائے۔👇🏻
جس پر مرخوم ائی ایس ائی چیف جنرل خمید گل رخمتہ اللہ علیہ نے زبرداست جواب دیتے ہوئے فرمایا۔
کہ اگر پاکستان کے ایٹمی اثاثے اتنے غیر مخفوظ ہے تو امریکہ ٹریلین ڈالرز لگا کر اسکے سراغ لگانے میں کیوں مکمل طور پر ناکام ہے پاکستان کے ایٹمی اثاثے کتنے مخفوظ ہے👇🏻
یہ امریکی اینٹلیجنس ایجنسی "سی ائی اے" بہتر جانتی ہے ہمارے ایٹمی اثاثے ہمارے خفیہ ادارے" ائی ایس ائی " کے مکمل کنٹرول میں مکمل طور ایسے مخفوظ ہے کہ دہشتگرد تو کیا امریکہ اور اسکے اتخادی بھی کبھی نہیں پہنچ سکتے ہے۔اپ لوگ فکر نا کریں۔۔۔۔ پابندیاں لگائیں لیکن پہلے خود ڈھونڈ لیں👇🏻
Read 4 tweets
21 Nov
شیخ جنید بغدادی ایک دفعہ اپنے مریدوں اور شاگردوں کے ساتھ بغداد کی سیر کے لیے نکلے انھوں نے *بہلول* کے بارے میں پوچھا، تو کسی نے کہا سرکار وہ تو ایک دیوانہ شخص ہے،
شیخ صاحب نے کہا مجھے اسی دیوانے سے کام ہے آیا کسی نے آج اس کو دیکھا ہے؟ 👇🏻
ایک نے کہا میں نے فلاں مقام پر اس کو دیکھا ہے سب اس مقام کی طرف چل دیئے حضرت بہلول وہاں ریت پر بیٹھے ہوئے تھے،
شیخ صاحب نے بہلول کو سلام کیا،بہلول نے سلام کا جواب دیااور پوچھا کون ہو؟

شیخ صاحب نے بتایا، بندے کو جنید بغدادی کہتے ہیں، بہلول نے کہا وہی جو لوگوں کو درس دیتے ہیں؟👇🏻
کہا جی الحمدللہ۔
👈 بہلول نے پوچھا.......
شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟
کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چھوٹا لینا، سیدھے ہاتھ سے کھانا، خوب چبا کر کھانا، دوسرے کے لقمہ پر نظر نہ کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، الحمدللہ کہنا، اول و آخر ہاتھ دھونا۔ 👇🏻
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!