آخری گولی آخری سپاہی تک لڑیں گے

میجر جنرل آصف غفور

سابق ڈائیریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور صاحب کو لفٹننٹ جنرل پروموٹ ہونے پر مبارکباد پیش کر تی ہوں۔۔۔۔
کچھ لوگ ہردل عزیز شخصیت کے سابقہ عہدہ سے ہٹنے پر ناخوش بھی ہوئے لیکن کچھ باتیں پر کٹیکل👇🏻
کمانڈ سے ہی دشمن کیلئے مستقبل میں ضرورت رکھتی ہیں یقین رکھیں الحمد الله سیر سوا سیر ہم ہی رکھتے دشمن کی اوقات نہیں ایڈوانس اطلاع دیکر سرپرائیز دینے والی بات انکی آج بھی قوم کو خوشی دیتی ہے ویسے دیکھا جائے تو پاکستان بنے کہ بعد وجود میں آنے والی پاکستانی فوج میں ہر👇🏻
فوجی ایک سے بڑ کر ایک رہا ہے چائے وہ دفاع پر معمور سپاہی ہو یا اسکا افسر یا پھر کور کمانڈرز افواج پاکستان کی سربراہ کی ہی صورت ہی کیوں نہ ہو ہر دور میں منظم دفاعی ادارہ اپنے کردار اور اپنی ایمانداری اور مہارت بہادری اور جرآت کی وجہ سے دنیا بھر میں اپنی مثال آپ ہے جس سے👇🏻
طاغوتی قوتیں ہمہ وقت خوائف رہتی ہیں اور ملت اسلامیہ کے دفاع کو ٹارگٹ کرنے کے بارے میں سوچتی رہتی ہیں لیکن فائدہ کچھ نہیں۔۔۔۔۔
باصلاحیت لوگوں کو دیکھا جائے تو بڑے بڑے نام آئیں گے لیکن اس وقت صاحب مبارک جو نام ہے وہ جنرل آصف غفور ہیں جو آج لفٹننٹ جنرل کے عہدے پر پروموٹ ہوئے ہیں۔👇🏻
سروسز میں پروموشن تبادلہ ریٹائرڈ منٹ حصہ ہے سروس کی لیکن کردار اور نظریات اور افکار تادیر اثر رکھتے ہیں
جنرل صاحب ہم احباب کے دلوں کی دھڑکن اس وقت بنے جب بطور ڈی جی آئی ایس پی آر میڈیا میں قوم کے سامنے آئے اور اپنی شیریں زبان نرم لہجے بے باک گفتگو اور الفاظ کے بہترین چناو👇🏻
کیساتھ عوام کو مختلف حوالوں سے افواج پاکستان کی پالیسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کا پیغام دیتے رہے اور اعتماد حاصل کرتے رہے۔۔۔۔۔

بطور ڈی جی فوج کے اطلاعات کے ادارے میں بہترین مہارت دکھائی اپنی بہترین صلاحیت کا مظاہرہ کیا نامور پاکستانی صحافیوں👇🏻
کے تابڑ تو الفاظ کیساتھ سخت سوالوں کا خندہ پیشانی سے جواب دے کر خاموش ہونے پر مجبور کر دینا فواج کو پاکستانی سیاست میں شمولیت جیسے بیانات اور الزامات پر دلائل کیساتھ منہ توڑ جواب دے کر ادارے کا مکمل دفاع کرنا آپ ہی کا کمال تھا اور خاصہ بھی۔۔۔۔۔۔۔👇🏻
حال ہی میں جب پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں خلفشار آیا تو ایک ایسا مظاہرہ دیکھنے کو ملا کہ جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی پاکستانی دفاعی ادارے کو ٹارگٹ کرنے کی جب کوشش کی جاتی رہی تو جنرل آصف غفور زبردست دلائل کیساتھ بعذریہ میڈیا قوم کے سامنے آتے اور عوام الناس کو👇🏻
اصل حقائق اور افواج پاکستان کی پالیسی سے آگاہ کرتے۔۔۔۔۔
اسی طرح راقم الحروف وہ لمحہ بھی نہیں بھول پاتا جب ہندوستان نے رات کو ناکام کوشش کی اور پاکستانی بارڈر کراس کیا پاکستانی عوام میں ایک بے چینی سی پیدا ہوئی لیکن آصف غفور صاحب پھر میڈیا پر آئے اور انہوں نے کہا کہ قوم کو چوبیس👇🏻
گھنٹے کے اندر سرپرائز دیں گے اور پھر سلام ان بہادروں کو جنہوں نے اندر جاکر مار گرائے اور آصف غفور صاحب کا کیا گیا وعدہ پورا ہوتا ہوا دکھائی دیا۔۔۔۔۔۔
پانچ اگست 2018 کو جب ہندوستان نے 370 اور 35 اے پر ترمیم کر کہ ائینی طور کشمیر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو اس وقت بھی مسلح افواج👇🏻
پاکستان کے ترجمان جنرل آصف غفورصاحب کے یہ الفاظ ہماری امیدوں کے ختم بنے جب انہوں نے ریاستی تشخص کی علامت چنارکے پتے کہ لوگو کے سامنے کھڑا ہو کر پریس ریلیز جاری کی پاکستانی فوج کی طرف سے کہ افواج پاکستان( آخری گولی اور آخری سپاہی تک لڑے گی)اور کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا👇🏻
ہم دعا گو ہیں کہ ایسے باصلاحیت آفیسرز جو قوم اور بالخصوص ادارے کا بہترین فخر ثابت ہوں اپنی صلاحیت کی بنیاد پر رب العالمین انہیں اور کامیابیاں عطا کرے تاکہ وہ ملک و ملت کی خدمت کریں۔۔۔۔آمین

مسلح افواج پاکستان زندہ باد

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with I_M _HUMMERA Rajput

I_M _HUMMERA Rajput Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

26 Nov
مالدیپ جو صرف 2 ماہ میں بدھ مت چھوڑ کر پورا مسلمان ملک ہوا !

مالدیپ بحرِ ہند میں واقع ایک سیاحتی ملک ہے،یہ ملک 1192 چھوٹے جزیروں پر مشتمل ہے جن میں سے صرف 200 جزیروں پر انسانی آبادی پائی جاتی ہے.

مالدیپ کی 100% آبادی مسلمان ہے جب کہ👇🏻
یہاں کی شہریت لینے کے لئے مسلمان ہونا ضروری ہے.

عجیب بات یہ ہے کہ مالدیپ بدھ مت کے پیروکاروں کا ملک تھا صرف 2 ماہ کے اندر اس ملک کا بادشاہ،عوام اور خواص سب دائرہ اسلام میں داخل ہوئے.

مگر یہ معجزہ کب اور کیسے ہوا ؟👇🏻
یہ واقعہ مشہور سیاح ابن بطوطہ نے مالدیب کی سیاحت کے بعد اپنی کتاب میں لکھا ہے ابن بطوطہ ایک عرصے تک
مالدیب میں بطور قاضی کام کرتے بھی رہے ہیں.

وہ اپنی کتاب ' تحفة النظار في غرائب الأمصار وعجائب الأمصار 'میں لکھتے ہیں کہ 👇🏻
Read 10 tweets
25 Nov
پاکستانی سیاست کے 8 عجوبے.
پاکستانی عجوبہ نمبر 1
ایف آئی اے کا سابق چیف شاہد حیات پولیس انسپکٹر کی حیثیت سے مرتضے بھٹو قتل کے الزام میں تین سال قید کاٹ چکا ہے
پاکستانی عجوبہ نمبر 2
نجم سیٹھی بلوچستان میں فریڈم فائٹر کی حیثیت سے پاکستان سے بغاوت کی، آرمی کے خلاف لڑا جیل👇🏻
بھی کاٹی اور آج ٹی وی پر بیٹھ کر محب الوطنی پر لیکچر دیتا ہے۔
پاکستانی عجوبے نمبر 3
ایکس وزیراطلاعات پرویزرشید پاکستان پیپلزپارٹی کے الذوالفقار دہشتگرد گروپ کا ممبر، اور پی آئی اے طیارہ ہائی جیکنگ کا ماسٹر مائند رہا جیل بھی کاٹی اور پھر اس ملک کا وزیر بھی رہا۔👇🏻
پاکستانی عجوبہ نمبر 4
سابق سینیٹ چیئرمین رضا ربانی پیپلزپارٹی کراچی کے مسرور احسن کے ساتھ بنس روڈ پر دو بسوں میں 20 افراد کو زندہ جلا دینے والا قاتل ثابت ہوا۔
پاکستانی عجوبہ نمبر 5
سینیٹر اعتزاز احسن سکھوں کی آزادی تحریک میں اندرا گاندھی کو پاکستانی انٹیلیجنس کی لسٹیں مہیا👇🏻
Read 6 tweets
24 Nov
تلخ ہوگی لیکن سچ ہوگی لاجواب رہنا چاہیے ذہنی معذوروں کو کہ29 دسمبر 1985
یہ تاریخ وفات ہے عمران احمد خان نیازی کی والدہ مرحومہ شوکت خانم کی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے دوست مسلسل کئی سال سے یہ جھوٹ بولتے آ رہے ہیں کہ عمران خان نے پیسے کے لالچ میں اپنی ماں کا جنازہ چھوڑ دیا تھا👇🏻
اور برطانیہ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیل رہا تھا۔
یہ جھوٹ بولنے کی ضرورت انہیں اس لئے پیش آتی ہے کہ آل شریف میں سگی اولاد اپنے والدین کی میت کو قبر میں اتارنے سے قاصر رہی ہے

29 اکتوبر 2004 کو میاں محمد شریف کے انتقال کے بعد نواز شریف اور شہباز شریف نے اپنے👇🏻
والد کا جنازہ پڑھ کر میت مکہ سے جاتی امرا تدفین کے بھیج دی تھی۔

11 ستمبر 2018 کو کلثوم نواز کے انتقال کے بعد حسین نواز اور حسن نواز شریف نے بھی اپنی ماں کا جنازہ پڑھ کر میت لندن سے جاتی امرا بھیج دی تھی۔👇🏻
Read 10 tweets
24 Nov
کہتے ھیں کہ کسی سلطنت کے بادشاہ نے جنگ میں شریک ھونے والے گھوڑوں🐎🐴 کے اصطبل کے ساتھ ہی کچھ گدھے🦄بھی رکھے ہوۓ تھے۔ گدھے ہر روز گھوڑوں کا بچا ہوا کھانا کھاتے اور گھوڑوں کو ویہلا اور نکما کہتے۔ اندر ہی اندر کُڑھتے رہتے کہ گھوڑوں کیلیے اتنا اچھا کھانا اور ہم سارا دن کام کرتے ہیں👇🏻
اور کھاتے گھوڑوں کا بچا ہوا کھانا
ہر روز صبح صبح گدھوں پر سامان لادنا اور ان سے سارا دن کام لینا۔ جبکہ صبح ھوتے ہی گھوڑوں کی مالش شروع ھو جاتی یہ سب دیکھ کر گدھوں نے سارا دن گھوڑوں کو گالیاں دینی کہ اگر یہ نہ ھوں تو یہ سب بھی ہمیں کھانے کو ملتا۔ ھماری بھی مالش ہوتی،👇🏻
خادم ہماری بھی دیکھ بھال کرتے۔ ھم سارا دن گدھوں کیطرح کام کر کر تھک جاتے ہیں

ایک دن صبح ہی صبح اچانک گھوڑں پر کاٹھیاں ڈلنا شروع ہو گئیں۔ ہر طرف افراتفری مچ گئی۔ ہر سپاہی جلدی جلدی اپنے گھوڑے کو تیار کرنے میں لگا ہوا ہے۔ گدھوں کی جان میں بھی جان آئی کہ شکر ہے👇🏻
Read 10 tweets
23 Nov
چند تجزیوں کا مرکب آپکی نظر کیونکہ مقصد یہی کہ آپکو بہتر جامع آگاہی فراہم کروں اور چند فالورز کی خواهش پر یہ تحریر
اسرائیل کو تسلیم نا کرنے کی سزا ، سعودیہ ، یو اے ای کیجانب سے جانبداری کس طرف پاکستان نے اقوام متحدہ تک اور دنیا میں کشمیر کو بھارت کا👇🏻
اندرونی مسئلہ کے تاثر سے نکال دیا ہےاس کو پاکستان کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی تصور کیا جا رہا ہے ۔
جبکہ موساد ، یو اے ای ، میں پہنچ کر اپنا منفی کردار شروع کر چکی ہے ، موساد کے کچھ ٹاوُٹس ، یو اے ای میں اہم ترین عمارتوں کی تصاویر لیتے دیکھے جاتے ہیں ۔👇🏻
ٹوارزم کی آڑ بہترین آڑ ہوتی ہے
یہ پاکستانیوں کو ، یو اے ای سے نکالنا ، پاکستان پر پابندی عائد کرنا ، یو اے ای کے لوکلز پاکستانیوں کو ذلیل و رسوا کرنے کے پیچھے اسرائیل ہے ، یقینی طور پر یہ سب شاہی خاندان کی مرضی ساتھ شامل ہونے کے بعد ہو رہا ہے ، جانتے بوجھتے بزرگ ،👇🏻
Read 18 tweets
22 Nov
نَصْرٌ_مِّن_اللَّهِ_وَفَتْحٌ_قَرِيبٌ.
پاکستان حاصل کرچکا جوچاہیئےتھالےچکا۔۔۔

اب پوری دنیا کی فوجیں پاکستان کے ساتھ جنگی مشقوں میں حصہ لینا چاہتی ہیں۔کیونکہ پاکستان نے دنیا کے سب سے طاقتور اتحاد نیٹو کو شکست دی ۔اس اتحاد میں شامل 52 ملکوں نے پاکستان کو👇🏻
توڑنے کے لئے اپنے خفیہ ایجنسیوں سمیت افغانستان میں فوجیں اتار دی تھی پھر بھی کچھ اکھاڑ نہ پائے

آئی_ایس_آئی نے اس اتحاد سے اسپیشلی امریکا کا وہ حشر کیا جس کو پوری دنیا نے دیکھا اور آج ہمارا احسان مند کہ اسے خطے سے نکلنے میں ھم ہی اس خطے کی تاش کی گڈی میں حکم کا A اور رنگ بھی👇🏻
ھماری مرضی کا مان کر نکلنا پڑ رہا ہے

پاکستان کی فوج پچھلے 20 سال سے حالت جنگ میں ہونے کی وجہ سے دنیا کی اب نایاب ترین فوج بن چکی ہے۔پاکستان فوج کے شیر جوان اپنے سپہ_سالار کے ایک حکم کے منتظر رہتے ہیں۔
پاک آرمی دنیا کی واحد فوج ہے جو گوریلاجنگ کی👇🏻
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!