سپریم کورٹ کا بلین ٹری سونامی پر ازخود نوٹس، تمام ریکارڈ طلب، معذرت کے ساتھ کے پی محکمہ جنگلات کا سارا عملہ چور ہے، نتھیا گلی، مالم جبہ، مری سمیت کہیں درخت نہیں، کے پی کا بلین ٹری سونامی کہاں ہے؟ اسلام آباد میں 5 لاکھ درخت کہاں لگائے؟ سارے درخت بنی گالہ میں ہی لگائے ہوں گے؟
1/4
عدالت نے سیکرٹری ماحولیات کے پی کی بھی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ "آپ کو تو سیدھاجیل بھیج دینا چاہیے، ناران کاغان کچرابن چکا، جھیل کے اطراف کوئی درخت نہیں، نتھیا گلی میں درخت کٹ رہے ہیں اور پشاور میں تو موجود ہی نہیں؟ اسلام آباد سے کراچی تک دریاؤں کے کنارے کوئی درخت نہیں۔
2/4 #SC
آگاہ کیا جائے منصوبے پر اب تک کتنے فنڈز خرچ ہوئے؟ فنڈز خرچ ہونے کا جواز بھی ریکارڈ کے ساتھ پیش کیا جائے، کتنے درخت کہاں لگے؟ تمام تفصیلات تصاویر سمیت فراہم کی جائیں۔ عدالت نے وزارت موسمیاتی تبدیلی سے سیٹلائٹ تصاویر بھی منگوالیں۔ سپریم کورٹ
3/4 #SC #BillionTreeTsunami
علاوہ ازیں سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو بھی جھیلوں اورشاہراؤں کے اطراف درخت لگانے کا حکم دیا، سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی طرف سے رپورٹ نہ آنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سندھ و پنجاب حکومت کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیے
4/4 #SC #BillionTreeTsunami

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Oranxaib 🇵🇰

Oranxaib 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @oranxaib

2 Dec
یہ #میڈیامافیا کی ہیڈلائن ہے جبکہ چیف جسٹس نے تو یہ بھی کہا کہ #سندھ حکومت کی طرف سے رپورٹ جمع نہ کرانے پر عدالت کی حکم عدولی پر متعلقہ افسروں کو توہین عدالت کے نوٹس جاری ہوں گے؟ سندھ حکومت کے معاملات سمجھ سے بالاتر ہیں؟ سندھ واحد صوبہ ہے جسکے معاملات کچھ اور ہی طرح چلتے ہیں؟
1/3
#سندھ کے سیکرٹری ایری گیشن و ماحولیات کا عملہ اسلام آباد میں سیر کرنے آتا ہے؟ کہتے ہیں چلو #مری کی سیر ہوجائے گی، #سندھ سے جتنے بھی افسر آئے ہیں کسی کو ٹی اے ڈی اے نہیں ملے گا، سارا خرچہ اپنی جیب سے کرنا ہوگا، رپورٹ جمع کراتے نہیں سیر کرنے آجاتے ہیں؟ چیف جسٹس آف پاکستان
2/3
سرکار کا جتنا خرچہ کر کے #سندھ کے افسران آئے اتنے پیسوں میں 50 ہزار درخت لگ جاتے؟ افسروں کو توہین عدالت کا نوٹس ملا تو وکیل کو لاکھوں روپے دینا پڑیں گے ساری جمع پونجی ختم ہوجائے گی؟ افسر جیل بھی جائیں گے اور نوکری سے بھی؟ چیف جسٹس آف پاکستان
3/3 #CJP #SC #BillionTreeTsunami
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!