یہ #میڈیامافیا کی ہیڈلائن ہے جبکہ چیف جسٹس نے تو یہ بھی کہا کہ #سندھ حکومت کی طرف سے رپورٹ جمع نہ کرانے پر عدالت کی حکم عدولی پر متعلقہ افسروں کو توہین عدالت کے نوٹس جاری ہوں گے؟ سندھ حکومت کے معاملات سمجھ سے بالاتر ہیں؟ سندھ واحد صوبہ ہے جسکے معاملات کچھ اور ہی طرح چلتے ہیں؟ 1/3
#سندھ کے سیکرٹری ایری گیشن و ماحولیات کا عملہ اسلام آباد میں سیر کرنے آتا ہے؟ کہتے ہیں چلو #مری کی سیر ہوجائے گی، #سندھ سے جتنے بھی افسر آئے ہیں کسی کو ٹی اے ڈی اے نہیں ملے گا، سارا خرچہ اپنی جیب سے کرنا ہوگا، رپورٹ جمع کراتے نہیں سیر کرنے آجاتے ہیں؟ چیف جسٹس آف پاکستان
2/3
سرکار کا جتنا خرچہ کر کے #سندھ کے افسران آئے اتنے پیسوں میں 50 ہزار درخت لگ جاتے؟ افسروں کو توہین عدالت کا نوٹس ملا تو وکیل کو لاکھوں روپے دینا پڑیں گے ساری جمع پونجی ختم ہوجائے گی؟ افسر جیل بھی جائیں گے اور نوکری سے بھی؟ چیف جسٹس آف پاکستان 3/3 #CJP#SC#BillionTreeTsunami
یہ ہیڈلائن کیوں نہیں؟ #سندھ میں جو بھی فنڈز جاتے ہیں چوس لئے جاتے ہیں؟ جتنا بھی فنڈ چلا جائے لگتا کچھ نہیں؟ سندھ میں انسانوں کا جینا مشکل ہے تو درخت کیسے رہیں گے؟ ڈاکو پکڑنے کے نام پر لاڑکانہ کے قریب جنگل کاٹاگیا، سندھ پولیس ڈاکو تو کیا ایک تتلی بھی نہیں پکڑسکی؟ چیف جسٹس #SC#CJP
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
سپریم کورٹ کا بلین ٹری سونامی پر ازخود نوٹس، تمام ریکارڈ طلب، معذرت کے ساتھ کے پی محکمہ جنگلات کا سارا عملہ چور ہے، نتھیا گلی، مالم جبہ، مری سمیت کہیں درخت نہیں، کے پی کا بلین ٹری سونامی کہاں ہے؟ اسلام آباد میں 5 لاکھ درخت کہاں لگائے؟ سارے درخت بنی گالہ میں ہی لگائے ہوں گے؟
1/4
عدالت نے سیکرٹری ماحولیات کے پی کی بھی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ "آپ کو تو سیدھاجیل بھیج دینا چاہیے، ناران کاغان کچرابن چکا، جھیل کے اطراف کوئی درخت نہیں، نتھیا گلی میں درخت کٹ رہے ہیں اور پشاور میں تو موجود ہی نہیں؟ اسلام آباد سے کراچی تک دریاؤں کے کنارے کوئی درخت نہیں۔ 2/4 #SC
آگاہ کیا جائے منصوبے پر اب تک کتنے فنڈز خرچ ہوئے؟ فنڈز خرچ ہونے کا جواز بھی ریکارڈ کے ساتھ پیش کیا جائے، کتنے درخت کہاں لگے؟ تمام تفصیلات تصاویر سمیت فراہم کی جائیں۔ عدالت نے وزارت موسمیاتی تبدیلی سے سیٹلائٹ تصاویر بھی منگوالیں۔ سپریم کورٹ 3/4 #SC#BillionTreeTsunami