ایف بی آراور نیا پاکستان ہاوسنگ ترقیاتی اتھارٹی نے عوام الناس اور تعمیراتی صنعت سے وابستہ سرمایہ داروں کو ایک مرتبہ پھر اس بات کی یا د دہانی کروائی ہے کہ وزیر اعظم کا بلڈرزاور ڈویلپرز کے لئے اعلان کردہ کنسٹرکشن پیکج میں قابل نمایاں کامیابی حاصل ہو رہی ہے۔ 1/13 @MJavedGhani
یہ پیکج انکم ٹیکس آرڈینینس 2001 میں شق 100ڈی اور گیارویں شیڈول میں اضافہ کے ساتھ ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈینینس 2020کے تحت نافذالعمل ہوا۔2/13
کنسٹرکشن پیکج کا دائر ہ کار وسیع ہے جس کے تحت نہایت پرکشش ٹیکس رعایات حاصل ہو سکتی ہیں۔یہ کنسٹرکشن پیکج لینڈ بلڈرز اور ڈویلپرز پر لاگو ہوتا ہے اور اس کے دائر ہ کار میں نئے اور موجودہ صنعتی اورترقیاتی پراجیکٹس دونوں آتے ہیں۔3/13
بلڈرز اور ڈویلپرز رہائشی اور کمرشل تعمیرات پر ٹیکس کے فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ فوائد افراد، ایسوسی ایشن آف پرسنز اور کمپنیوں کو بھی حاصل ہیں۔ 4/13
اس پیکج کے تحت بلڈرز اور ڈویلپرزکے لئے ہر مربع فٹ اور مربع گز پر فکسڈ ٹیکس شرح کا اطلاق ہوگا۔پیکج کے تحت کم لاگت ہاوسنگ پراجیکٹس کی صورت میں ٹیکس میں نوے فیصد کمی حاصل ہو گی۔ 5/13
کمپنیوں کے شئیر ہولڈرز کی سہولت کے لئے منافع آمدن پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں ہو گا۔ اس پیکج کے تحت ودہولڈنگ ٹیکس میں بھی خاطر خواہ چھوٹ دی گئی ہے۔6/13
سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے بلڈرز اور ڈویلپرز اور جائیداد کے خریداروں کے لئے شرائط کی تکمیل پر سرمایہ کاری کی آمدن پر کوئی پوچھ گچھ نہیں کی جائے گی۔7/13
اس پیکج سے مستفید ہونے کا نہایت آسان طریقہ کار ہے ۔ بلڈرز اور ڈویلپرز کو 31 دسمبر 2020 تک ایف بی آر کے آئرس سافٹ وئیر پر رجسٹر ہونا پڑے گا۔ 8/13
بلڈرز اور ڈویلپرز کو پراجیکٹ کی تکمیل کو 30 ستمبر 2022 تک یقینی بنانا پڑے گا۔ رجسٹریشن کے لئے بینک اکاونٹ ، ملکیتی کاغذات اور منظور پلان کی تفصیلات درکار ہوں گی۔9/13
ایف بی آر کا سسٹم عارضی رجسٹریشن کی سہولت بھی دے رہا ہے اس صورت میں جبکہ پراجیکٹس پلان کی منظوری پراسیس میں ہو۔ بلڈرز ، ڈویلپرز اور خریداروں کی سہولت کے لئے آن لائن سپورٹ فراہم کی جار ہی ہے۔10/13
ایف بی آر کی ویب سائٹ پر نمایاں بینرزاور ویب پیج تشکیل دیا گیا ہے۔ سوالات کے جوابات کے لئے مخصوص ای میل ایڈریس دیا گیا ہے اور رجسٹریشن سے متعلق مکمل راہ نمائی اپلوڈ کی گئی ہے۔11/13
ا ب تک 57 کثرت سے کئے جانے والے سوالات کے جوابات دیئے جا چکے ہیں اور اپلوڈ کر دیئے گئے ہیں۔ کنسٹرکشن پیکج کی اخباروں اور الیکٹرانک میڈیا پر نمایاں تشہیر کی جا چکی ہےاور کئی ویبے نار سیشنز ایف بی آر اور نیا پاکستان ہاوسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اشتراک سے منعقد کئے جا چکے ہیں۔ 12/13
بلڈرز ، ڈویلپرز اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کی ایسوسی ایشن کے ساتھ سیمینارز منعقد کئے جا چکے ہیں۔ اب تک 348 افراد نے 389 پراجیکٹس رجسٹرڈ کئے ہیں جن کی کل مالیت 157 ارب روپے ہے۔13/13

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with FBR

FBR Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @FBRSpokesperson

2 Dec
Federal Board of Revenue (FBR) has issued a clarification on the news item published in daily “The News” with a caption, “Authorities faces legal challenge on tax concession for Naya Pakistan Certificate”. 1/4
FBR has clarified that Naya Pakistan Certificate, a new instrument launched by the Government/ State Bank of Pakistan, qualifies as debt instrument in terms of Clause (5AA) of Part-II of the Second Schedule of the Income Tax Ordinance, 2001. 2/4
Therefore, profit on debt on the Naya Pakistan Certificate is subject to tax @ 10% which is final tax. 3/4
Read 4 tweets
1 Dec
ڈائریکٹریٹ آ ی اینڈ آ ی آئی آر فیصل آباد نے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر اور ڈی جی انٹیلیجنس آی اینڈ آی کی ہدایات کی روشنی میں شعبہ ٹوبیکو میں ٹیکس چوری کےخلاف کارروائیاں تیزکرتے ہوئےفیصل آباد کےکئیمقامات سے مختلف برانڈز کے بغیر ڈیوٹی سگریٹ کے 300 کارٹن (تیس لاکھ سگریٹ) برآمد کر لئے۔ 1/6
ٹوبیکو سکواڈ نے ڈپٹی ڈائریکٹر عمران ظفر کی نگرانی میں سیلز ٹیکس ایکٹ، 1990، کے سیکشن 38 کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئےایک رجسٹرڈ شخص کے احاطہ کاروبار/ سیلز آفس/ گودام واقع لاری اڈہ ،تاندلیانوالہ کا دورہ کیا جہاں سے 150 کارٹن جعلی/بغیر ڈیوٹی سگریٹ برآمد کر لئے گئے۔ 2/6
مالک سے جب سیلز ٹیکس انوائس/ بل ٹی اور دیگر دستاویزات کا تقاضا کیا گیا تو وہ ان میں سے کوئی بھی دستاویز پیش کرنے میں ناکام رہا اور اس بناء پر بغیر ڈیوٹی سگریٹ کے 150 کارٹن تحویل میں لے لئے گئے ۔ 3/6
Read 6 tweets
1 Dec
Federal Board of Revenue (FBR) has collected Rs. 1688 billion net revenue in the current Fiscal Year from July to November against target of Rs. 1669 billion whereas revenue collected was Rs. 1623 billion in the previous year. 1/14 @MJavedGhani @GovtofPakistan
Income Tax collection for July to November stood at Rs. 577 billion. Similarly, collection of Sales Tax, Federal Excise Duty, Customs Duty remained at Rs. 743 billion, Rs. 104 billion and Rs. 264.4 billion respectively. 2/14
FBR has collected gross revenue of Rs. 1773 billion in the first five months from July to November which was Rs. 1664 billion in the previous year thus showing an increase of Rs. 109 billion in the current year. 3/14
Read 14 tweets
20 Nov
وزیراعظم پاکستان کی ہدایات کے تحت گوادر بندرگاہ پر تجارتی سرگرمیاں شروع کرنے کے لئے فیڈرل بورڈ آ ف ریوینو نے اپنے پروگرام کا آغاز کر دیا ہے جس کے نتیجے میں 200 ٹن مچھلی کے ساتھ پہلا بحری جہاز بین الاقوامی پانیوں سے گوادر پہنچ چکا ہے۔1/8
یہ مچھلی ریفر کنٹینرز میں چین بھجوائی جائے گی جس سے بلوچستان کے عوام اور ملکی معیشت کے لئے ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔2/8
پاکستان کسٹمز نے وزیراعظم کے وژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے گوادر کو بین الاقوامی ٹرانزٹ ٹریڈ کا گڑھ بنانے اور گوادر بندرگاہ کے راستے تجارت میں ہر ممکن سہولت پیدا کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔3/8
Read 8 tweets
20 Nov
Pakistan has considerably improved its implementation of World Trade Organization (WTO)’s Trade Facilitation Agreement (TFA) from 34% in June, 2018 to 79% in November, 2020.1/13 @GovtofPakistan
Due to improvement in the implementation of TFA, Pakistan has improved 31 positions in Trading Across Border Index which tangibly contributed to rise of Pakistan (from 136th position to 108th position) in the Global Fund’s Annual Ease of Doing Business 2020 Report.2/13
Implementation of WTO’s TFA by Pakistan is greater than regional countries. Pakistan’s implementation rate is higher than those of average of all WTO members (which is at 65.5%) and the average of all developing countries (which is at 65.2%).3/13 @GovtofPakistan
Read 13 tweets
13 Nov
To promote Business to Consumer e-Commerce exports in Pakistan, Pakistan Customs has developed an e-Commerce automated clearance facility in collaboration with Sate Bank of Pakistan, Ministry of Commerce and e-commerce operators. 1/10
The new system will facilitate the e-Commerce trade and document the e-Commerce exports from Pakistan. The system allows commercial banks to register e-Commerce traders in WeBOC system of Pakistan Customs. 2/10
Under the SBP regulatory framework for B2C e-Commerce exports, the exporters shall export their e-Commerce consignments without the requirement of E-Form up to USD 5000 per consignment. 3/10
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!