مکافات عمل اور اک پاکستانی ٹیوٹر واسیوں سےالتماس برائے کرم عورت کے تقدس وعزت کا خیال احترام رکھیں سیاسی لگاؤ قبر میں کام نہیں آئے گا قبر میں اپنے اعمال کام آئینگے اور بات صرف پاکستانی بہن بھائیوں کیلئے لکھنے کی کاوش کی ہے اگر لاکھوں میں چند هزار چند ھزاروں میں چند سو یا چند👇🏻
سو میں چند یا کوئی ایک فرد واحد میں سمجھ کر خیال کرگیا تو سمجھو نگی کامیابی ہوئی یہ تو سن پڑھ ہی رکھا ہوگا کہ ایک بچھو پیدا کر دیا جاتا ہے قبر میں ایک گالی دینے سے تو یہاں جذباتی سپورٹرز یا مفاد کے مارے لوگ اپنی ماں بہن کو بھول کر ایسے کلمات ادا کر جاتے ہیں👇🏻
کہ افسوس اور حیرانگی ہوتی ہے کہ اسکو بھی تو ایک عورت نے جنا ہے تو یہ بہن بھول رہا جذبات یا سیاسی لگاؤ پر لیکن کم از کم اپنی ماں اور ماں کی تربیت تونا بھولے اور تحمت الزام ایسے جو خود بھی ثابت نا کر سکتے ہوں لیڈران بھی کچھ سیاسی ایسے کہ جن کی تربیت اور کلمات دیکھ کر خیال آتا ہے👇🏻
کہ اس کو ھم عوام ایوان بالا میں پہنچا دیتے ہیں قابل تو یہ اس عزت کہ نہیں کہ جو عورتوں پر بات کرکے اپنی سیاست چمکا رہا ہے یہاں تعریف اگر کردوں وزیراعظم عمران خان کی تو غلط نا ہوگا کہ آج تک خان صاحب نے کوئی بات اخلاقی دائرے سے گری ہوئی اس عورت پر بھی نہیں کہی جس نے صرف👇🏻
توہین آمیز کتاب لکھ ڈالی (بناء ثبوت) تو برائے مہربانی عورت کی تزلیل کرکے قد بڑھانے کی کوشش جو لیڈران اور سپورٹر کرتے ہیں درحقیقت اخلاقی لحاظ سے گرے شخص ہوتے ہیں انکے جواب میں انکو گالی دیکر آپ اپنی قبر گندی نا کیا کریں انکو اس جانورکتے کی طرح سمجھ لیں جو بھونک رہا ہے👇🏻
لیکن کاٹ نہیں سکتا اور تہمت ثبوت کیساتھ ہو تو سچائی کہلاتی ہے ورنا وہ صرف الزام اور تہمت جسکا جواب اپنی قبر گندی کرنے کے مترادف ہوتا ہے خود بعض اوقات مجھے انکے لئے دعا کرنی پڑتی ہے جو تحاریر پڑھ کر جذبات میں آکر دین دنیا قبر اپنی ماں بہن بھلا کر کچھ کہہ دیتے ہیں👇🏻
وہ انکا اپنا ظرف ہوتاہے آپ تذلیل نا کریں اپنی رائے کا اظہار کرنے کا سب کا حق ہوتاہے پر ایک دائرہ اخلاق میں رہے کر اخلاقیات سے گر کر نہیں !! اور ایسے حضرات جو بغیر سوچے بول جاتے ہں جب انکی عورتوں کی تزلیل ہو پھر بھی اچھی بات نہیں بات کریں دلیل کیسا تھ دائرہ اخلاق میں باقی👇🏻
سب جانتے کہ حواری اکاؤنٹ تو ہیں ہی آپس میں انتشار نفرت پھیلانے کو ان سے اچھی بعید رکھنا فضول ہے لیکن یہاں کچھ جامع بات کرنے والے اولڈ اکاؤنٹس نوزائیدہ حواری اکاؤنٹس کے علاوہ ایسی تہمت لکھ دیتے ہیں کہ سمجھ سے باہر جبکہ خود کا لکھا ثابت بھی نہیں کرسکتے ایسوں پر ہنسی ہی آسکتی ہے👇🏻
اسکے سوا کیا حاصل جمع ککھ بھی نہیں اسیطرح دنیا مقافات عمل ہے مریم بی بی کیسا تھ کہ جو جلسوں میں اکثر انکے ساتھ ہاتھ لگانے جملے کسنے حالیہ چھڑی پھینک دی وغیرہ جیسے واقعات ہوتے ہیں مانا بہت غلط ہوا محترمہ برداشت کرتی ہیں اور آج 100 لوگوں اور 20گھڑ سوار پروٹیکشن رکھنے پر مجبور ہیں👇🏻
تو مکافات عمل کی بات اس لئے کی ہے کہ آج تک عورت کی تزلیل پر واضع موقف نہیں پیش کیا کبھی انہوں نے خود انکی پارٹی کی عورتوں کی تزلیل ہویا ملک میں کسی عورت کی واضع موقف نہیں پیش کر سکیں نہ کسی عورت کو پروٹکٹ کیاتو الله کے حضور دیر ہے اندھیر نہیں نشانیاں سمجھاتی ہیں اگر انسان سمجھے👇🏻
تو لہذا آج کے دوربھائی بھائی کی کسی غلطی پر کبھی مکمل یقین نہیں رکھ کر گواہی دے سکتا دل میں اک خوف ضرور رکھتا ہے کہ شاید یہ غلطی سرزد کی ہی ہو اس نے تو جناب آپ بھی عورت کی تزلیل سے پہلے سوچا ضرور کریں کہ جن کی فالونگ اربوں کھربوں کی قانونی سزا پر بھی کرتے ہیں👇🏻
شاید وہ غلطی پر ہوں ثابت کریں دلیل کیسا تھ کسی عورت کی تذلیل کیسا تھ اپنی قبر گندی کرکے نہیں الله هدایت دے ایسے الزامات اور نازیبا گفتگو کرنے والوں کو آمین
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ایک دن خواجہ شاہد حسین،جو سب ذیلی محکموں کے سب سے بڑے افسر تھےیعنی سیکرٹری وزارتِ سیاحت و ثقافت،اسلام آباد سے ان کا فون آیا۔کہنے لگے۔ یار عکسی رانی جنداں کی حویلی کی چھت ٹپک رہی ہے۔ پانی سم کر رنجیت سنگھ کے دربار کی اہم ترین پینٹنگ کو خراب کر رہا ہے۔👇🏻
یہ بہت ہی قیمتی اثاثہ ہے۔اس کی قیمت کئی لاکھ پونڈ ہے۔اس کا ستیاناس ہو جائے گا۔ یار تم وہاں ہو فورا اس پینٹنگ کو بچانے کاانتظآم کرو۔
.
میں نے اسی وقت ڈائریکٹر نارتھ جس کا دفتر عین سامنے تھا فون کیا اور درخواست کی کہ مجھے ایک سیڑھی فراہم کی جائے تاکہ میں حویلی کی چھت پر جا سکوں۔👇🏻
ڈائریکٹر صاحب نے سب سن کر کہا۔جی ہاں جی ہاں ضرور،لیکن آپ یہ درخواست فائل پر لکھ کر بھیجیں۔
.
میں نے فوری حکم کی تعمیل کی۔ایک درخواست لکھی اس کو فائل میں لگایااور خاص طریقے سے ٹیگ میں پرویا اور بڑے صاحب کے دفتر بھجوا دی۔جو رتبہ میں مجھ سے کہیں چھوٹے تھے۔ہفتہ گزر گیا👇🏻
شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنانا کوئی معمول کی بات نہیں بلکہ یہ بہت بڑے واقعے کے نتیجے میں ھوا ھے۔
یورپ میں ایک بہت بڑا انڈین نیٹورک پکڑا گیا ھے جس کا نام شیرواستہ نیٹورک ھے جس کے انڈر ایک ہزار سے زیادہ این جی اورز ، سوشل نیٹ ورکنگ میڈیا سائٹس اور کچھ الیکٹرانک میڈیا گروپس👇🏻
کام کر رہے تھے ۔
جب سے یہ نیٹورک پکڑا گیا ھے اس وقت سے ہی شیرواستہ کے تمام نیٹورک بند ھو گئے ہیں یعنی انٹرنیٹ سے ہی غائب ھو گئے ہیں ۔
یہ نیٹورک ایک تو مختلف ممالک کے خلاف جھوٹی خبریں انٹرنٹ پر پھیلاتا تھا جبکہ سب سے اہم کام یہ تھا کہ مختلف این جی اوز کی مدد سے مختلف ممالک👇🏻
کے اداروں اور شخصیات کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کرا کر انڈیا کے مفادات کا تحفظ کرتا تھا۔
اب آتے ہیں اپنے ملک پاکستان کی طرف۔
چونکہ ھم سب کو پتہ ھے کہ انڈیا پاکستان کا دشمن نمبر ون ھے اور اس نیٹورک کا سارا زور پاکستان کے خلاف پروپیگینڈے کرا کر دنیا میں بدنام کرنا تھا۔👇🏻
حکومت پاکستان نے بجلی بنانے والی تیرہ نجی کمپنیوں (آئی پی پیز) کے ساتھ پرانا معاہدہ ختم کرکے نیا معاہدہ کر لیا ہے۔ جس سے ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں کمی ہوگی اور قومی خزانے سے بہت بڑا بوجھ کم ہوجائے گا
سب سے پہلے نجی کمپنیاں 700 ارب روپے قومی خزانے میں واپس جمع کرائیں گی۔👇🏻
یہ رقم چوبیس قسطوں میں ادا ہوگی۔ یہ رقم ناجائز طور پر وصول کی گئی ہے
فی یونٹ بجلی کی قیمت 25 روپے کے بجائے 14 روپے کی جائیگی۔ جس سے پاکستان کو سالانہ 6 ہزار کروڑ کی بچت ہوگی۔
پچھلی حکومتیں آئی پی پییز سے 25 روپے فی یونٹ بجلی خرید کو عوام کو 20 روپے فی یونٹ دیتی تھی۔👇🏻
نقصان پورا کرنے کے لیے بیرونی قرضہ لیا جاتا تھا جو عوام ہی ادا کررہی تھی
اہم ترین یہ کہ اب حکومت بجلی گھروں کو صرف اتنے پیسے دے گی جتنی وہ بجلی پیدا کرینگے۔ پچھلے معاہدے میں یہ ظالمانہ شرط تھی کہ حکومت بجلی گھروں کو ان پیداواری صلاحیت کے مطابق پیسے دے گی چاہے👇🏻
پاکستان اپنےدشمن کوپہچانتاہے اگر بھارت باز نا آیا تو غزوہ ہند برپا ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا جبہ سرحد عبور کرنا مشکل تو ملک میں انتشار کا خواہاںبھارتی آرمی چیف ، سعودیہ ، دبئی کے دورے پر ، عربوں کو کشمیر ، پاکستان کے معاملے سے دور رہنے کی ڈیل کرنا چاہتا ہے ،👇🏻
اسکو ( سٹریٹیجک ڈیل ) کا نام دیا جا رہا ہے ، بھارت ، سعودیہ ، یو اے ای کیساتھ ( نان ایگریشن ) ڈیل کرنا چاہتا ہے ، یو اے ای میں بھارت اب ملٹری بیس بناۓ گا ، اسرائیل کیساتھ ۔ ۔ ۔ اگر بھارت ، سعودیہ ( ایم بی ایس ) کی بات مان لیتا ہے کہ یمن جنگ میں بھارت ، سعودیہ کا ساتھ دیتا ہے👇🏻
تو ، بھارتی افواج ، سعودیہ میں پاکستانی افواج کا متبادل ہیں ، اگر کچھ ایسا ھو گیا تو پاکستان آوُٹ ، بھارت ان ، ہمیشہ کیلئے ۔ یہ سب اتنا آسان نہیں ، انڈر دا ٹیبل بہت سی چیزیں طے ہیں ، مگر ، ایران ، افغان طالبان دشمنی کے حوالے سے بھارت کو بہت کچھ سوچنا پڑے گا ،👇🏻
جب حکومت بنی تو دانشور کہتے تھے حکومت نہیں چل سکتی اپوزیشن بڑی مضبوط ہے، پھر ہر موقع پر کہا گیا کہ اب حکومت گئی کئی مفکرین تو سکرین شاٹ پیش کرتے اور MONTH بتا کر کہتےاب گئی .🇵🇰👊🇵🇰
آخر کار کرونا آیا تو انکی امیدیں آسمانوں تک پہنچ گئی وسائل ہیں نہیں معیشت پہلے تباہ، حکومت پکی👇🏻
جائے گی
مگر اللہ نے اپنے نیک نیت بندے اور حکمران کی بھی راج رکھی اور پاکستانی قوم کی مدد کی حیرت انگیز طور پر خود کو سپر پاور کہنے والے ممالک اس طرح تباہ حال معیشیت پر گرے کہ کبھی مثال ناتھی انکی بے شک نیک رستے پر چلنے والوں پر آزمائشیں بھی رب بہت نازل کرتے ہیں👇🏻
شیطان کی اس وقت ہی ہار ہوتی ہے جب کوئی ثابت قدم رہ کر رب کی تجلی پر یقین رکھتے ہوئے صراط مستقیم پر چلتا رہے جو بھٹک جاتے انکے ارادے یقین ٹوٹ جاتے تو رب کی تجلی سے بھی محروم ہوجاتے خود وزیراعظم کے بھی بقول کہ معشیت سنبھلی ہےاب آخری جنگ مہنگائی کی ہے👇🏻
پاکستان چائنا کسی بھی بیرونی حملے کی صورت میں ایک ساتھ بھرپور جوابی کارروائی کریں گے۔
اگر پاکستان کے مشرق میں دیکھا جائے تو بھارت کی ایک بڑی اور مضبوط بحریہ موجود ہے۔سمجھ لے اسر۔۔ائی۔۔لی امر۔۔یکی فرانسیسی۔ہتھیار بھارتی بیڑے میں شامل ہیں۔👇🏻
جبکہ مغرب میں بحیرہ عرب میں موجود پاکستان کے قریب ترین ملکوں ایران، اومان ،متحدہ عرب امارات سے لے کر افریقہ تک کوئی قابلِ ذکر میری ٹائم قوت موجود نہیں ہے۔
پاکستان بحریہ سب میرین سروسز
سطح آب سے نیچے جنگ لڑنے کے لیے سب میرین کا استعمال کیا جاتا ہے۔ پاکستان بحریہ کی👇🏻
سب میرین کمانڈ 1964ء میں قائم کی گئی۔ خطے میں پاکستان نیوی پہلی بحری قوت تھی جس نے سب میرین کمانڈ بنائی۔ اس وقت پاکستان کے پاس آبدوزیں موجود ہیں، جو حشمت کلاس آبدوز آگسٹا 70 اے کلاس سب میرین پر مشتمل ہے۔ جبکہ اٹلی کے ڈیزائین کردہ 3 میجٹ کلاس سب میرین بھی موجود ہیں۔👇🏻