بابو گیری کی ایک سچی مثال۔

ایک دن خواجہ شاہد حسین،جو سب ذیلی محکموں کے سب سے بڑے افسر تھےیعنی سیکرٹری وزارتِ سیاحت و ثقافت،اسلام آباد سے ان کا فون آیا۔کہنے لگے۔ یار عکسی رانی جنداں کی حویلی کی چھت ٹپک رہی ہے۔ پانی سم کر رنجیت سنگھ کے دربار کی اہم ترین پینٹنگ کو خراب کر رہا ہے۔👇🏻
یہ بہت ہی قیمتی اثاثہ ہے۔اس کی قیمت کئی لاکھ پونڈ ہے۔اس کا ستیاناس ہو جائے گا۔ یار تم وہاں ہو فورا اس پینٹنگ کو بچانے کاانتظآم کرو۔
.
میں نے اسی وقت ڈائریکٹر نارتھ جس کا دفتر عین سامنے تھا فون کیا اور درخواست کی کہ مجھے ایک سیڑھی فراہم کی جائے تاکہ میں حویلی کی چھت پر جا سکوں۔👇🏻
ڈائریکٹر صاحب نے سب سن کر کہا۔جی ہاں جی ہاں ضرور،لیکن آپ یہ درخواست فائل پر لکھ کر بھیجیں۔
.
میں نے فوری حکم کی تعمیل کی۔ایک درخواست لکھی اس کو فائل میں لگایااور خاص طریقے سے ٹیگ میں پرویا اور بڑے صاحب کے دفتر بھجوا دی۔جو رتبہ میں مجھ سے کہیں چھوٹے تھے۔ہفتہ گزر گیا👇🏻
،کوئی جواب نہ آیا۔میں نے جا کر پوچھا تو کہنے لگے: ہاں ہاں وہ فائل تو قلعہ کے انجینیئر کو بھیج دی تھی آپ کو سیڑھی نہیں ملی ابھی تک؟ تعجب ہے میں نے اسی دن بھیج دی تھی۔
.
کئی دن میں انجینیئر جو تلاش کرتا رہا۔بالآخر وہ مجھے ایک دن مل ہی گئے ہفتہ اور گزر گیا۔میں نے دریافت کیا👇🏻
تو فرمانے لگے سیڑھیاں تو میرے پاس نہیں ہوتیں۔وہ تو ٹھیکیدار کا کام ہے۔میں نے فائل اپنے نائب کو بھیج دی ہے۔عکسی صاحب آپ پریشان نہ ہوں وہ آپ کو سیڑھی مہیا کر دیں گے۔
.
آٹھ دن اور بیت گئے۔سیڑھی کا کوئی نام و نشان نہ تھا۔اب تو یہ پتہ لگانا بھی محآل تھا کہ وہ فایئل ہے کہاں۔👇🏻
ایک دن مغرب کے وقت چہل قدمی کرتے ہوئے دفعتا میں احاطے کے ایسے کونے میں داخل ہوا جہاں پہنچ کر میری حیرت کی انتہا نہ رہی۔وہاں کئی قسم کی سیڑھیاں پڑی تھیں۔ چھوٹی،لمبی،بہت لمبی۔۔ میں نے اپنے انجینیئر یوسف ہارون کے ساتھ ایک سیڑھی اٹھائی اور مائی جنداں کی حویلی کی چھت پر پہنچ گیا۔👇🏻
چھت پر دیسی انداز میں بڑی اینٹ کا چوکا لگایا گیا تھا۔جس جگہ سے پانی نیچے ٹپکتا تھا وہاں چوکوں کے درمیان درز خالی ہو چکی تھی۔ہم نے اسی وقت تھوڑے سے سیمنٹ میں پُڈلو پاؤڈر ملایا اور ان درزوں کو دس پندرہ منٹ میں بھر دیا نیچے اترے اور سیڑھی واپس وہیں رکھ دی جہاں سے لائی گئی تھی۔👇🏻
دس دن اور گزر گئے ایک صبح مجھے دیکھ کر حیرت ہوئی کہ جو فائل میں نے بھیجی تھی وہ ضخیم فائل کی صورت میں مجھے واپس بھیج دی گئی ہے۔اس پر ڈائریکٹر نارتھ نے لکھ کر بھیجا تھا۔" ہم معذرت خواہ ہیں کہ ہمیں سیڑھی نہیں مل سکی براہ کرم بہتر ہو گا کہ آپ سیڑھی بازار سے کرائے پر حاصل کرلیں۔👇🏻
اگلے ہی روز مجھے اسلام آباد سے خواجہ شاہد حسین کا پھر فون آیا۔ یار عکسی آپ کو مائی جنداں کی حویلی کے کام کا کہا تھا اس کا کیا بنا؟مجھے دیکھ کر بتاؤ یہ کام انتہائی اہم ہے۔
میں نے کہا سر اس کی مرمت تو ہو چکی۔ہم نے پوری تحقیق کر لی ہے اب چھت بالکل نہیں ٹپکتی۔👇🏻
خواجہ شاہد نے حیرت سے پوچھا:کیا کہا چھت کی مرمت ہو چکی ہے؟اب چھت نہیں ٹپکتی کب ہوئی کس نے کی؟
میں نے کہا میں نے خود کی یہ معمولی سا کام تھا۔
شاہد نے پوچھا کتنے پیسے خرچ ہوئے؟ میں نے بتایا کوئی پیسہ خرچ نہیں ہوا۔
شاہد کہنے لگے: حیرت ہے میرے سامنے چھت ٹپکنے کی فائل پڑی ہے۔👇🏻
محکمہ آثار قدیمہ نے اس کام کے لیے 25 لاکھ روپے مانگے ہیں۔
۔
عکسی مفتی
*(کتاب: کاغذ کا گھوڑا)*

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

12 Dec
مکافات عمل اور اک پاکستانی ٹیوٹر واسیوں سےالتماس برائے کرم عورت کے تقدس وعزت کا خیال احترام رکھیں سیاسی لگاؤ قبر میں کام نہیں آئے گا قبر میں اپنے اعمال کام آئینگے اور بات صرف پاکستانی بہن بھائیوں کیلئے لکھنے کی کاوش کی ہے اگر لاکھوں میں چند هزار چند ھزاروں میں چند سو یا چند👇🏻
سو میں چند یا کوئی ایک فرد واحد میں سمجھ کر خیال کرگیا تو سمجھو نگی کامیابی ہوئی یہ تو سن پڑھ ہی رکھا ہوگا کہ ایک بچھو پیدا کر دیا جاتا ہے قبر میں ایک گالی دینے سے تو یہاں جذباتی سپورٹرز یا مفاد کے مارے لوگ اپنی ماں بہن کو بھول کر ایسے کلمات ادا کر جاتے ہیں👇🏻
کہ افسوس اور حیرانگی ہوتی ہے کہ اسکو بھی تو ایک عورت نے جنا ہے تو یہ بہن بھول رہا جذبات یا سیاسی لگاؤ پر لیکن کم از کم اپنی ماں اور ماں کی تربیت تونا بھولے اور تحمت الزام ایسے جو خود بھی ثابت نا کر سکتے ہوں لیڈران بھی کچھ سیاسی ایسے کہ جن کی تربیت اور کلمات دیکھ کر خیال آتا ہے👇🏻
Read 12 tweets
12 Dec
شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنانا کوئی معمول کی بات نہیں بلکہ یہ بہت بڑے واقعے کے نتیجے میں ھوا ھے۔
یورپ میں ایک بہت بڑا انڈین نیٹورک پکڑا گیا ھے جس کا نام شیرواستہ نیٹورک ھے جس کے انڈر ایک ہزار سے زیادہ این جی اورز ، سوشل نیٹ ورکنگ میڈیا سائٹس اور کچھ الیکٹرانک میڈیا گروپس👇🏻
کام کر رہے تھے ۔
جب سے یہ نیٹورک پکڑا گیا ھے اس وقت سے ہی شیرواستہ کے تمام نیٹورک بند ھو گئے ہیں یعنی انٹرنیٹ سے ہی غائب ھو گئے ہیں ۔
یہ نیٹورک ایک تو مختلف ممالک کے خلاف جھوٹی خبریں انٹرنٹ پر پھیلاتا تھا جبکہ سب سے اہم کام یہ تھا کہ مختلف این جی اوز کی مدد سے مختلف ممالک👇🏻
کے اداروں اور شخصیات کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کرا کر انڈیا کے مفادات کا تحفظ کرتا تھا۔
اب آتے ہیں اپنے ملک پاکستان کی طرف۔
چونکہ ھم سب کو پتہ ھے کہ انڈیا پاکستان کا دشمن نمبر ون ھے اور اس نیٹورک کا سارا زور پاکستان کے خلاف پروپیگینڈے کرا کر دنیا میں بدنام کرنا تھا۔👇🏻
Read 15 tweets
11 Dec
حکومت پاکستان نے بجلی بنانے والی تیرہ نجی کمپنیوں (آئی پی پیز) کے ساتھ پرانا معاہدہ ختم کرکے نیا معاہدہ کر لیا ہے۔ جس سے ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں کمی ہوگی اور قومی خزانے سے بہت بڑا بوجھ کم ہوجائے گا
سب سے پہلے نجی کمپنیاں 700 ارب روپے قومی خزانے میں واپس جمع کرائیں گی۔👇🏻
یہ رقم چوبیس قسطوں میں ادا ہوگی۔ یہ رقم ناجائز طور پر وصول کی گئی ہے
فی یونٹ بجلی کی قیمت 25 روپے کے بجائے 14 روپے کی جائیگی۔ جس سے پاکستان کو سالانہ 6 ہزار کروڑ کی بچت ہوگی۔
پچھلی حکومتیں آئی پی پییز سے 25 روپے فی یونٹ بجلی خرید کو عوام کو 20 روپے فی یونٹ دیتی تھی۔👇🏻
نقصان پورا کرنے کے لیے بیرونی قرضہ لیا جاتا تھا جو عوام ہی ادا کررہی تھی
اہم ترین یہ کہ اب حکومت بجلی گھروں کو صرف اتنے پیسے دے گی جتنی وہ بجلی پیدا کرینگے۔ پچھلے معاہدے میں یہ ظالمانہ شرط تھی کہ حکومت بجلی گھروں کو ان پیداواری صلاحیت کے مطابق پیسے دے گی چاہے👇🏻
Read 8 tweets
11 Dec
پاکستان اپنےدشمن کوپہچانتاہے اگر بھارت باز نا آیا تو غزوہ ہند برپا ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا جبہ سرحد عبور کرنا مشکل تو ملک میں انتشار کا خواہاںبھارتی آرمی چیف ، سعودیہ ، دبئی کے دورے پر ، عربوں کو کشمیر ، پاکستان کے معاملے سے دور رہنے کی ڈیل کرنا چاہتا ہے ،👇🏻
اسکو ( سٹریٹیجک ڈیل ) کا نام دیا جا رہا ہے ، بھارت ، سعودیہ ، یو اے ای کیساتھ ( نان ایگریشن ) ڈیل کرنا چاہتا ہے ، یو اے ای میں بھارت اب ملٹری بیس بناۓ گا ، اسرائیل کیساتھ ۔ ۔ ۔ اگر بھارت ، سعودیہ ( ایم بی ایس ) کی بات مان لیتا ہے کہ یمن جنگ میں بھارت ، سعودیہ کا ساتھ دیتا ہے👇🏻
تو ، بھارتی افواج ، سعودیہ میں پاکستانی افواج کا متبادل ہیں ، اگر کچھ ایسا ھو گیا تو پاکستان آوُٹ ، بھارت ان ، ہمیشہ کیلئے ۔ یہ سب اتنا آسان نہیں ، انڈر دا ٹیبل بہت سی چیزیں طے ہیں ، مگر ، ایران ، افغان طالبان دشمنی کے حوالے سے بھارت کو بہت کچھ سوچنا پڑے گا ،👇🏻
Read 22 tweets
10 Dec
جب حکومت بنی تو دانشور کہتے تھے حکومت نہیں چل سکتی اپوزیشن بڑی مضبوط ہے، پھر ہر موقع پر کہا گیا کہ اب حکومت گئی کئی مفکرین تو سکرین شاٹ پیش کرتے اور MONTH بتا کر کہتےاب گئی .🇵🇰👊🇵🇰
آخر کار کرونا آیا تو انکی امیدیں آسمانوں تک پہنچ گئی وسائل ہیں نہیں معیشت پہلے تباہ، حکومت پکی👇🏻
جائے گی
مگر اللہ نے اپنے نیک نیت بندے اور حکمران کی بھی راج رکھی اور پاکستانی قوم کی مدد کی حیرت انگیز طور پر خود کو سپر پاور کہنے والے ممالک اس طرح تباہ حال معیشیت پر گرے کہ کبھی مثال ناتھی انکی بے شک نیک رستے پر چلنے والوں پر آزمائشیں بھی رب بہت نازل کرتے ہیں👇🏻
شیطان کی اس وقت ہی ہار ہوتی ہے جب کوئی ثابت قدم رہ کر رب کی تجلی پر یقین رکھتے ہوئے صراط مستقیم پر چلتا رہے جو بھٹک جاتے انکے ارادے یقین ٹوٹ جاتے تو رب کی تجلی سے بھی محروم ہوجاتے خود وزیراعظم کے بھی بقول کہ معشیت سنبھلی ہےاب آخری جنگ مہنگائی کی ہے👇🏻
Read 10 tweets
10 Dec
پاکستان چائنا کسی بھی بیرونی حملے کی صورت میں ایک ساتھ بھرپور جوابی کارروائی کریں گے۔
اگر پاکستان کے مشرق میں دیکھا جائے تو بھارت کی ایک بڑی اور مضبوط بحریہ موجود ہے۔سمجھ لے اسر۔۔ائی۔۔لی امر۔۔یکی فرانسیسی۔ہتھیار بھارتی بیڑے میں شامل ہیں۔👇🏻
جبکہ مغرب میں بحیرہ عرب میں موجود پاکستان کے قریب ترین ملکوں ایران، اومان ،متحدہ عرب امارات سے لے کر افریقہ تک کوئی قابلِ ذکر میری ٹائم قوت موجود نہیں ہے۔
پاکستان بحریہ سب میرین سروسز
سطح آب سے نیچے جنگ لڑنے کے لیے سب میرین کا استعمال کیا جاتا ہے۔ پاکستان بحریہ کی👇🏻
سب میرین کمانڈ 1964ء میں قائم کی گئی۔ خطے میں پاکستان نیوی پہلی بحری قوت تھی جس نے سب میرین کمانڈ بنائی۔ اس وقت پاکستان کے پاس آبدوزیں موجود ہیں، جو حشمت کلاس آبدوز آگسٹا 70 اے کلاس سب میرین پر مشتمل ہے۔ جبکہ اٹلی کے ڈیزائین کردہ 3 میجٹ کلاس سب میرین بھی موجود ہیں۔👇🏻
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!