Realist Profile picture
19 Dec, 9 tweets, 3 min read
( دنیا کو بتایا جائے کہ بھٹو ایک عظیم لیڈر نہیں بلکہ ایک قومی مجرم تھا )

بھٹو 11 دسمبر 1971 کو نیویارک پہنچ گئے تھے، 15 دسمبر کو سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے گئے، کیونکہ انہیں زکام ہو گیا تھا اور بخار تھا جس وجہ سے وہ چار دن اپنے ہوٹل کے لگژری کمرے میں آرام کرتے رہے
1👇
جبکہ بنگال میں ہماری افواج کے پاس ہر گزرتے دن کے ساتھ اسلحہ اور رسد ختم ہوتی جا رہی تھی، کمک پہنچ نہیں رہی تھی کیا ایسے موقع پر بھٹو کا ہوٹل میں قیام کرنا مناسب تھا ؟؟؟

بھٹو 15 دسمبر کو سلامتی کونسل کے اجلاس میں گئے جہاں ساری دنیا نے سویت اور پولش حکومت کی طرف سے پیش کی
2 👇
گئی قرارداد کی متفقہ منظوری دیدی جس کے بعد پاکستان کی رضامندی ضروری تھی

قرارداد کے مطابق :-
پاکستان اقتدار پر امن طور پر جیتنے والے ممبر کو سونپ دے یعنی شیخ مجیب الرحمٰن کو پاکستان کی فوج کو اقوام متحدہ کی نگرانی میں بحفاظت بنگال سے نکالنا دنیا یقینی بنائے گی انڈین مداخلت
3 👇
کو بنگال سے ختم کیا جائے گا

اس قرار داد کے منظور ہو جانے کے بعد ہمیں کیا ملتا ؟؟؟
نا ہماری فوج یرغمال بنتی اور نا انڈیا کامیاب ہوتا اور نا ہی پاکستان کے دو ٹکڑے ہوتے

مگر بھٹو نے اپنا خطاب شروع کیا تو کہا میں اپنے ملک میں کسی کا قبضہ برداشت نہیں کروں گا
میں اقتدار کسی کو
4 👇
نہیں دوں گا مجبیب الرحمٰن محب وطن نہیں غدار ہے ہم لڑینگے اور ہر حالت میں لڑینگے، جبکہ وہ جانتا تھا کہ فوج کے پاس اسلحہ نہیں ہے میں سلامتی کونسل کی کسی قرارداد کو نہیں مانتا

وہاں پڑی پولش اور سویت حکومت کی قرادداد کے مسودے کو پھاڑا، اپنی جیب میں ڈالا، ہوٹل پہنچا، واپس
5 👇
پاکستان کے لئے سفر پر نکلا ابھی راستے میں ہی تھا کہ 16 دسمبر کو پاکستانی فوج کو سرینڈر کرنا پڑا اور یوں ہم عالمی فورم پر جیتی ہوئی جنگ ایک اقتدار کے بھوکے ، کمینے اور شاطر شخص کی وجہ سے ہار گئے

مگر وہ الفاظ اور جذبات سے کھیلنا جانتا تھا اس نے واپس آ کر قوم کو جذباتی کیا،
6 👇
اپنی غلطی کو چھپایا اور بتایا کہ اس نے کیسے سلامتی کونسل میں پیپر پھاڑے تھے، دنیا اسی پر خوش ہو گئی اور بھول گئے کہ اس شخص کی وجہ سے ہمارے ہزاروں فوجی یرغمال بنے، ملک دو لخت ہوا

آج بھی اس کی پارٹی اور اس کے ماننے والے اسے عظیم لیڈر کہتے ہوئے تھکتے نہیں تو عرض فقط یہ کرنی
8👇
تھی وہ 1971 تھا جبکہ انفارمیشن کے ذرائع محدود تھے جبکہ آج ہر کوئی اگر چاہے تو بآسانی تاریخ کھنگال کر سقوط ڈھاکہ کے کرداروں کو کھوج سکتا ہے۔ یہ سب آج آپ سے صرف ایک کلک کی دوری پر ہے۔
9👇
جو بات حمود الرحمٰن کمیشن بیان نہیں کر سکا آج کوئی بھی دنیا کے کسی کونے میں بیٹھ کر آسانی سے بیان کر سکتا ہے

دنیا کو بتایا جائے کہ بھٹو ایک عظیم لیڈر نہیں بلکہ ایک قومی مجرم تھا۔ شکریہ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Realist

Realist Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @law4all3

18 Dec
ارب پتی صنعت کار اور مچھیرا

ارب پتی صنعت کار، ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔
صنعت کار: تم مچھلیاں کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: کیونکہ آج کے دن میں کافی مچھلیاں پکڑ چکا ہوں۔
👇
صنعت کار: تو تم مزید کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: میں مزید مچھلیاں پکڑ کر کیا کروں گا؟
صنعت کار: تم زیادہ پیسے کما سکتے ہو، پھر تمہارے پاس موٹر والی کشتی ہوگی جس سے تم گہرے پانیوں میں جاکر مچھلیاں پکڑ سکو گے, تمہارے پاس نائیلون کے جال خریدنے کے لئے کافی پیسے ہوں گے,
👇
اس سے تم زیادہ مچھلیاں پکڑو گے اور زیادہ پیسے کماؤ گے۔ جلد ہی تم ان پیسوں کی بدولت دو کشتیوں کے مالک بن جاؤ گے۔ ہوسکتا ہے تمہارا ذاتی جہازوں کا بیڑا ہو۔ پھر تم بھی میری طرح امیر ہو جاؤ گے۔
👇
Read 4 tweets
17 Dec
گوگل سرچ اور ملعون خلیفہ ؛

ہر سال دسمبر کے آخر میں گوگل ایک لسٹ جاری کرتا ہے
کہ اس سال کس شخصیت کو گوگل انجن پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا اب یہ مرتد ٹاپ پر آجائے گا اور گوگل لکھے گا کہ نعوذباللہ مسلمانوں کے خلیفہ کو اس سال سب سے زیادہ سرچ کیا گیا
@Majid id_mehar
@HamidAziz03
👇
اب ہر مسلمان اس کا کسی بھی مکتبہ فکر سے تعلق ہے
اس ملعون کو سرچ کر رہا ہے جو اس ملعون کو گوگل سرچ انجن پر ٹاپ پر پہچانے کا انجانے میں سبب بن رہے ہیں اب ہر سرچ کرنے والا رپورٹ نہیں کر سکتا جو سرچ کر کے رپورٹ نہیں کرتے یا رپورٹ نہیں کر سکتے وہ دو طرفہ قادیانیت کو فائدہ پہنچا
👇
رہے ہیں اور جو چند سرچ کر کے رپورٹ کر رہیں وہ بھی سرچ کی دوڑ میں اس ملعون کو پہلے نمبر پر لانے کا سبب بن رہے ہیں

اب میری تجویز یہ ہے جس جس نے بھی اس ذلیل ملعون کو سرچ کیا ہے وہ بطور فدیہ حضرت محمد صلی ﷲعليه وسلم کو گوگل پر سرچ کریں اور میری تجویز کو ہیش ٹیگ بنانے میں
👇
Read 4 tweets
14 Nov
وقت آ گیا ہے کہ مسلمانوں کو مساجد میں کچھ تبدیلیاں کرنی چاہیں

بہت ہو چکا مساجد کے درودیوار کے رنگ و روغن پر، بیت الخلإ کے سنگ مرمر پر ، قمقموں فانوس و جھومر پر، ائرکنڈیشن اور ائرکولرز پر اور نفیس قالینوں پر خرچ

مگر اب وقت آ گیا ہے کہ ترجیحات بدل کر کچھ ضروری جگہوں پر بھی
👇
اپنا مال خرچ کیا کریں
مگر کیسے۔ ۔ ۔۔؟

چند تجاویز

1۔ مساجد کو صرف نماز پڑھنے کی ہی جگہ نہ بناٸیں بلکہ اسلامی کمیونٹی سنٹر کی طرز پر وہاں غریبوں کے کھانے کا انتظام موجود ہو

2۔ ڈپریشن میں الجھے لوگوں کی رہنمائی (counseling) ہو۔

3۔ لوگوں کے خاندانی جھگڑے سلجھانے کا انتظام ہو
👇
4۔ مدد مانگنے والوں کی مناسب تحقیق کے بعد اجتماعی و انفرادی طور پر مدد کی جا سکے

5۔ اپنے گھروں کے فالتو سامان کو نادار افراد کیلیۓ عطیہ کرنے کی غرض سے مساجد کا ایک حصہ مخصوص ہو

6۔ آپسمیں رشتے ناتے کرنے کیلیۓ ضروری واقفیت کا موقع ملے
👇
Read 6 tweets
13 Nov
ضلع تھر پار کر میں ایک بزرگ مستری برکت علی تھے
جو لوہار کا کام کرتے تھے ۔ ایک دن ان کے پاس ایک مرزائی آیا اور آتے ہی اس نے مرزا قادیانی کو نبی ماننے اور سچا نبی ہونے پر یقین رکھنے اور پھر اس کے دین میں مستری صاحب کو داخل کرنے کے لیے تبلیغ شروع کر دی۔ مستری صاحب اس وقت بیٹھے
👇
اپنے ہاتھ سے بنائی ایک کلہاڑی کی دھار تیز کرنے میں مصرو ف تھے۔ مرزائی جب تک بولتا رہا یہ کلہاڑی کی دھار تیز کرنے میں مصروف رہے۔ جب دھار خوب تیز ہو گئی تو یک دم اٹھے اور کلہاڑی کو اس مرزائی کی گردن پر رکھ دیا اور کہا: کہو! مرزا قادیانی بےایمان اور جھوٹا تھا اور ایسا ویسا تھا۔
👇
مستری صاحب نے جیسے جیسے کہا مرزائی ویسا ہی بولتا رہا۔ گویا مستری صاحب نے اس مرزائی سے اقرار کرا لیا۔ جب مستری صاحب مطمئن ہو گئے تو وہی کلہاڑی اس مرزائی کے ہاتھوں میں تھما کر کہنے لگے۔ اب کلہاڑی میری گردن پر رکھو اور مجھ سے کہو کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کروں۔
👇
Read 4 tweets
11 Nov
بابا جی نے اپنی پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے ایک خوبصورت اور جوان عمر لڑکی لا کر سوکن ڈال رکھی تھی !!
معاشی حالات خراب ہوئے تو اس کے علاوہ کوئی اور چارہ نہ رہا کہ ایک کو طلاق دے دیں !! کس کو دیں ، یہ بہت ہی مشکل مرحلہ تھا !! ایک طرف عمر کا ساتھ تھا تو دوسری طرف حُسن اور ثقافت کی
👇
معراج !! کسی پر ظلم نا ہو، تو بابا جی نے امتحان لینے کا فیصلہ کیا !!
بابا جی نے اپنی دونوں بیویوں کو دس دس ہزار روپے دیے اور دو ہفتوں کے لیے کہیں چلے گئے !!
واپسی پر انہوں نے دیکھا کہ ان کی پہلی بیوی نے دو ہفتوں میں اپنا گزارہ کر کے بھی پینتیس سو بچا رکھے تھے جبکہ جوان و حسین
👇
بیوی نے نا صرف دس ہزار خرچ کردیے تھے بلکہ اِدھر اُدھر سے لے کر خرچ کرنے کے لیے پانچ ہزار کا قرضہ بھی اُٹھا رکھا تھا !! بابا جی نے فیصلہ کیا کہ ان کی پہلی بیوی انتہائی کفایت شعار اور سلیقہ مند ہے ، کسی نا کسی طرح اپنا گزارہ اور خرچہ چلا لے گی !!
👇
Read 4 tweets
11 Nov
There are three things that lead a person to true happiness and salvation;
1- Obedience to the divine commands:
Following the commands of God and His Prophet will definitely lead man to true salvation and the happiness of this world & the hereafter will be bestowed on man.
👇
2- Fear of Allah:

Fear of Allah means that man should be afraid of the consequences of his bad deeds that displease Allah and become the cause of a divine punishment.
👇
3- Observance of piety:

Piety means that man should be careful of his actions and behaviors and should not commit sin and transgression. If a person is pious, piety prevents him from sinning. Piety creates a state of restraint from sin and man and transgression
👇
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!