ایک دن راکب شہ دو سرا ، شہید کربلا امام عالی مقام سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اپنے والد ذیشان سیدنا حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے نبی دو عالم ﷺ کی گھریلو زندگی کے بارے میں پوچھنے لگے۔کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھر تشریف لے جاتے تو
👇
آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی مصروفیات و معمولات کیا ہوتے؟حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ۔
أَهْلِ الْفَضْلِ بِإِذْنِهِ وَقَسْمِهِ عَلَى قَدْرِ فَضْلِهِمْ فِي الدین
"حضور نبی اکرم شفیع دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم گھر کے اوقات کو تین حصوں میں تقسیم فرماتے تھے۔ایک حصہ اپنے معبود حقیقی کی یاد کے لیے ۔ایک حصہ اپنے گھر والوں کے لیے اور ایک حصہ اپنے لیے رکھتے تھے۔پھر اس
👇
اپنے حصے کو بھی امت کے نام کر دیتے ۔(یہ عام مجلس نہیں ہوتی تھی بلکہ )خواص صحا بہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین حاضر خدمت ہوتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان لوگوں سے (علم ،حکمت، بصیرت اور معرفت کی ) کوئی چیز مخفی نہیں رکھتے تھے ۔اس خلوت خاص میں اہل علم و فضل کو ترجیح دی جاتی۔
👇
ان کے دینی مقام و مرتبہ کی لحاظ سے وقت کو تقسیم فرماتے" ۔
(شمائل ترمذی ۔ باب ماجاء في تواضع رسول الله صلى الله عليه وسلم۔)
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
*1) ماچس کی تیلی میں سر تو ہوتا ہے، پر دماغ نھیں ہوتا۔ اسی لیے ذرا سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ھے، پر انجام۔۔۔ اپنی ہی آگ میں جل کر خاک ہو جاتی ھے۔*
*حاسد کا بھی، کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے۔*
👇
*2) مینڈک کو چاہے، سونےکی بنی کرسی پرہی بیٹھادیں۔ پر وہ چھلانگ لگا کر واپس دلدل میں ہی جانا پسند کرتا ہے ۔۔۔*
*پس اسی طرح کے کچھ انساں ہوتے ہیں، ان کو آپ جتنی مرضی عزت افزائی دیں۔۔۔ پر انھوں نے اپنے سلوک۔۔ اخلاق۔۔۔ اپنے برتاؤ سے اپنے آپ کو کم ظرف کرکے ہی رہنا ہوتا ہے۔*
👇
*3) جنازے میں شامل ہونے کے لیے لوگ دوسرے ملکوں سے بھی آسکتے ہیں، جبکہ فرض نماز کے لیے پاس کی مسجد میں بھی جانا مشکل لگتا ھے۔*
*4) جب انسان اپنی غلطیوں کا (وکیل) اور دوسروں کی غلطیوں کا (جج) بن جائے تو فیصلے نہیں، (فاصلے )ہونے لگتے ہیں۔*
👇
پاکستانی عدالتیں اور انصاف:
لاہور میں موٹر سائیکل سوار مجرمان ڈکیتی میں مصروف تھے کہ پولیس نے اطلاع ملنے پر انکا پیچھا کیا، انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی اور ایک گولی بس سٹاپ پر کھڑی جوان لڑکی کو جا لگی اور وہ جاں بحق ہو گئ ۔۔ پولیس نے دوطرفہ فائرنگ کے بعد جان پر کھیل کر
👇
ملزم کو گرفتار تو کر لیا لیکن بعد ازاں معزز جج صاحب نے ضمانت دے کر رخصت فرما دیا
یہ قاتل عادی مجرم اس واردات سے پہلے بھی اٹھارہ بار گرفتار کیا گیا تھا جسے عدالت نے ہر بار ضمانت دی اور اسے مزید ڈکیتیاں کرنے کا لائسنس ملتا چلا گیا جس کا اس نے ہر بار فائدہ اٹھایا
👇
سی سی پی او عمر شیخ سے “غلطی” یہ ہوئ کہ ایک انٹرویو میں اس بات کا تذکرہ کر بیٹھے، اونچی کرسی پر بیٹھے معزز جج صاحب کی انا مجروح ہو گئ اور بیٹھے بیٹھے عمر شیخ صاحب کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا
آج عمر شیخ صاحب کو لاہور سے رخصت کر دیا گیا کیونکہ حکومت “معزز” جج صاحبان
👇
جب نواز شریف اور کلنٹن ملے تو کھانے کے بعد کلنٹن نے نواز شریف کو بتایا میں تو اپنی کابینہ کے ممبران کی اہلیت و قابلیت کا امتحان لے کرانہیں منتخب کرتا ہوں ".
یہ سن کر نواز شریف بڑے حیران ہوے پوچھا
"آپ ان کی اہلیت و قابلیت کا
👇
امتحان کیسے لیتے ہیں ؟*
بل کلنٹن نے کہا "ایک منت میں دکھا دیتا ہوں " کلنٹن نے میڈیلین البرائٹ کو بلایا اور کہا "میڈیلین مجھے بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن ." میڈیلین نے کہا بہت آسان ہے وہ میں ہوں .
👇
كلنٹن نے میڈیلین کی تعریف کی ۔ نواز شریف بہت متاثر ہوے جب اسلام آباد آے تو امریکی کابینہ کے ارکان کی ذہانت کے بہت متعرف تھے انہوں نے اپنی کابینہ کی ذہانت چیک کرنے کے لئے سرتاج عزیز کو بلایا اور
کھا "سرتاج عزیز بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے
👇
( دنیا کو بتایا جائے کہ بھٹو ایک عظیم لیڈر نہیں بلکہ ایک قومی مجرم تھا )
بھٹو 11 دسمبر 1971 کو نیویارک پہنچ گئے تھے، 15 دسمبر کو سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے گئے، کیونکہ انہیں زکام ہو گیا تھا اور بخار تھا جس وجہ سے وہ چار دن اپنے ہوٹل کے لگژری کمرے میں آرام کرتے رہے
1👇
جبکہ بنگال میں ہماری افواج کے پاس ہر گزرتے دن کے ساتھ اسلحہ اور رسد ختم ہوتی جا رہی تھی، کمک پہنچ نہیں رہی تھی کیا ایسے موقع پر بھٹو کا ہوٹل میں قیام کرنا مناسب تھا ؟؟؟
بھٹو 15 دسمبر کو سلامتی کونسل کے اجلاس میں گئے جہاں ساری دنیا نے سویت اور پولش حکومت کی طرف سے پیش کی
2 👇
گئی قرارداد کی متفقہ منظوری دیدی جس کے بعد پاکستان کی رضامندی ضروری تھی
قرارداد کے مطابق :-
پاکستان اقتدار پر امن طور پر جیتنے والے ممبر کو سونپ دے یعنی شیخ مجیب الرحمٰن کو پاکستان کی فوج کو اقوام متحدہ کی نگرانی میں بحفاظت بنگال سے نکالنا دنیا یقینی بنائے گی انڈین مداخلت
3 👇
ارب پتی صنعت کار، ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔
صنعت کار: تم مچھلیاں کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: کیونکہ آج کے دن میں کافی مچھلیاں پکڑ چکا ہوں۔
👇
صنعت کار: تو تم مزید کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: میں مزید مچھلیاں پکڑ کر کیا کروں گا؟
صنعت کار: تم زیادہ پیسے کما سکتے ہو، پھر تمہارے پاس موٹر والی کشتی ہوگی جس سے تم گہرے پانیوں میں جاکر مچھلیاں پکڑ سکو گے, تمہارے پاس نائیلون کے جال خریدنے کے لئے کافی پیسے ہوں گے,
👇
اس سے تم زیادہ مچھلیاں پکڑو گے اور زیادہ پیسے کماؤ گے۔ جلد ہی تم ان پیسوں کی بدولت دو کشتیوں کے مالک بن جاؤ گے۔ ہوسکتا ہے تمہارا ذاتی جہازوں کا بیڑا ہو۔ پھر تم بھی میری طرح امیر ہو جاؤ گے۔
👇
ہر سال دسمبر کے آخر میں گوگل ایک لسٹ جاری کرتا ہے
کہ اس سال کس شخصیت کو گوگل انجن پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا اب یہ مرتد ٹاپ پر آجائے گا اور گوگل لکھے گا کہ نعوذباللہ مسلمانوں کے خلیفہ کو اس سال سب سے زیادہ سرچ کیا گیا @Majid id_mehar @HamidAziz03
👇
اب ہر مسلمان اس کا کسی بھی مکتبہ فکر سے تعلق ہے
اس ملعون کو سرچ کر رہا ہے جو اس ملعون کو گوگل سرچ انجن پر ٹاپ پر پہچانے کا انجانے میں سبب بن رہے ہیں اب ہر سرچ کرنے والا رپورٹ نہیں کر سکتا جو سرچ کر کے رپورٹ نہیں کرتے یا رپورٹ نہیں کر سکتے وہ دو طرفہ قادیانیت کو فائدہ پہنچا
👇
رہے ہیں اور جو چند سرچ کر کے رپورٹ کر رہیں وہ بھی سرچ کی دوڑ میں اس ملعون کو پہلے نمبر پر لانے کا سبب بن رہے ہیں
اب میری تجویز یہ ہے جس جس نے بھی اس ذلیل ملعون کو سرچ کیا ہے وہ بطور فدیہ حضرت محمد صلی ﷲعليه وسلم کو گوگل پر سرچ کریں اور میری تجویز کو ہیش ٹیگ بنانے میں
👇