قومی خزانے پر 4 ارب کا ڈاکہ نیب نے نہیں میں نے روکا: شہباز شریف

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر
شہباز شریف نے معزز جج کو بتایا کہ2007 میں چنیوٹ مائنز کا ٹھیکہ پرویز مشرف کی ملی بھگت سے امریکی شہری کو دیا گیا جو پرویز مشرف کے سیکرٹری کا بھائی تھا ایک تو اس ٹھیکے میں چوری کی
⬇️ ImageImageImageImage
گئی اور اوپر سے سینہ زوری کی گئی
یہ ٹھیکہ بڈنگ کے بغیر دیا گیا تھا اس ٹھیکہ میں ارشد وحید کے 80 فیصد جبکہ 20 فیصد پنجاب کا حصہ تھا میں نے اس معاملے پر ایکشن لیا تو یہ شخص عدالت چلا گیا لاہور ہائیکورٹ نے میرے موقف کو درست قرار دیا کہ پنجاب حکومت کے اثاثے کیسے کسی دوسرے کو دیئے
⬇️
جاتے ہیں، اگر میرے دل میں بددیانتی ہوتی تو میں اس پر فائدہ لے سکتا تھا، مجھ پر سیاسی اور دیگر جگہوں سے پریشر تھا
نیب کو کہا 6 ماہ میں انکوائری کریں نیب نے کہا کہ چونکہ ڈکیتی کامیاب نہیں ہوئی لہذا کیس نہیں بنتا
اب 13 سال بعد نیب والے کہہ رہے کہ جرم ہوا چنیوٹ میں موجود ذخائر کی
⬇️
موجودہ مالیت 6 سو 40 ارب ڈالر کی ہے
اللہ کرے اس خزانے کی مدد سے پنجاب
غربت سے نکل آئے میں نے قوم کے اربوں بچاٸےاور میرے خلاف بے نامی اکاونٹس
کا کیس بنا دیا گیا ،،
میاں شہباز شریف

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

7 Jan
#اصحاب_کہف (قرآن) کے واقعہ کی
سائنسی چھان بین

ہائبرنیشن (Hibernation) ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے دنیا کے تقریباً دو ہزار مختلف جاندار موسم کی سختیوں، خوراک کی کمی اور موت کے خوف سے بچنے کے لئیے لمبی تان کر سوجاتے ہیں، ان کے خلیوں میں موجود جین اس طرح کے خوف و خطرات سے آگاہ
⬇️
ہوجاتے ہیں اور ان پر ایک بہت لمبی نیند تان دیتے ہیں جسے Hibernation کہتے ہیں اس عمل کے دوران دل کی دھڑکن %95 تک آہستہ ہو جاتی ہے سانس سیکنڈوں کی بجائے منٹوں میں چلی جاتی ہے جسم کا درجہ حرارت کم ہوکر ٹھنڈا ہوجاتا ہے اور جاندار اپنے جسم کی غذائی توانائی پورا کرنے کا بڑا حصہ جسم
⬇️
میں موجود چربی اور مسلز سے حاصل کرتا ہے خوراک یا چربی سے توانائی حاصل کرنے کے اس عمل کو میٹابولزم کہتے ہیں اس طرح کل ملا کر آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہائبرنیشن کے دوران کسی زندہ چیز کا میٹابولزم انتہائی سست ہوجاتا ہے ہائبرنیشن کرنے والے جانوروں میں کئی چوہے چمگادڑ گلہری، لنگوروں
⬇️
Read 24 tweets
7 Jan
پڑھتا جا شرماتا جا

پیارے دوستو! یوں تو میں مسلمانوں کے خلفاء راشدین اور اکابرین کی بے شمار مثالیں دے سکتا ہوں لیکن یہ ان کے لئے ہے جو ہمیں آئے روز یورپ کی مثالیں دیکر ہم پر مسلط ہیں لیکن آج میں موجودہ زمانے کی ایک
مثال آپ کے سامنے پیش کر رھا ھوں،
⬇️
ٹیکنالوجی کی بلندیوں کو چھوتے ملک جرمنی اور دنیا کی سب سے طاقتور حکمران خاتون جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل جو 2005 سے لگاتار انتخاب جیت کر آج تک چانسلر ہیں، تین لاکھ 52 ہزار یورو سالانہ تنخواہ کے باوجود وہ برلن شہر کی ایک گلی میں کئی منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر پانچ مرلہ
⬇️
کے ایک دہائیوں پرانے سستے کراۓ کے فلیٹ میں اپنے سائنسدان خاوند ڈاکٹر ذاؤور کیساتھ رہتی ہیں، گھر کے باورچی خانے کے کام سے لیکر صفائی سب خود کرتی ہیں، صبح ناشتہ خود بنا کر خاوند کے ساتھ ناشتہ کر کے اپنے اپنے دفتر چلے جاتے ہیں اور رات دس بجے وہ چھٹی کر کے گاڑیوں کے قافلے کے
⬇️
Read 9 tweets
6 Jan
پکار
موٹیویشنل تحریر

مرغی کے انڈے کے چپٹے سرے میں اللہ تعالیٰ نے آکسیجن کا ایک بلبلہ رکھا ہے, انڈوں پر بیٹھی ہوئی مرغی بغور دیکھ دیکھ کر اس سرے کو اوپر کرتی رہتی ھے آپ نے اکثر اُسے چونچ سے انڈوں کو کریدتے ہوئے دیکھا ہوگا، اُس وقت وہ اصل میں یہی کام کر رہی ہوتی ہے,
⬇️
میرے اللہ نے مرغی کو بھی سائنسدان بنایا ہے بچے کا منہ اوپر کی جانب بنتا ہے، اگر تو انڈے کا چپٹا رُخ اوپر رہے تو چوزہ تخلیق کے مراحل کی تکمیل ہوتے ہی اُس بُلبلے سے سانس لیتا ہے، لیکن اس کے پاس مہلت محض اتنی ہوتی ہے کہ وہ آکسیجن کے اس بُلبلے کے ختم ہونے سے پہلے پہلے اپنے خول کو
⬇️
توڑ کر باہر نکلے، باہر آکسیجن کا سمندر اس کے انتظار میں ہوتا ہے چنانچہ اگر وہ اُس بُلبلے کو ہی زندگی سمجھ کر استعمال کرے اور خول کو توڑنے کی کوشش نہ کرتے تو پھر کچھ ہی لمحوں بعد وہ اندر ہی مر جاتا ہے
اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب چوزہ خول کو اندر سے توڑ نہیں پاتا تو وہ بولتا اور
⬇️
Read 6 tweets
5 Jan
صحرا کا شیر 🦁

تمہاری آخری خواہش؟ جج نے ان طرف دیکھتے ہوئے پوچھا، انہوں نے ایک نظر اٹلی کے طرز انصاف پہ ڈالی اور جج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا
"انا للہ و انا الیہ راجعون"
یہ الفاظ لیبیا کے تہتر سالہ معمر لیڈر عمر المختار امعروف "صحرا کا شیر" کے ہیں۔
⬇️
جب انہیں گرفتار کر کے ان پر اطالوی عدالت میں نام نہاد مقدمہ چلایا گیا اور اس میں انہیں سزائے موت سنائی گئی،1911 کے اواخر میں جب اطلوی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا لیبیا کے ساحلوں پر پہنچا تو فارفیلی نے لیبیا کو ہتھیار ڈالنے کو کہا، طرابلس کے شہری پہلے ہی شہر خالی کر چکے تھے
⬇️
(جو ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہوتا ہے) لیکن وہ کافر ہی کیا جو اپنے وعدے کی پاسداری کرے انہوں تین دن تک شہر پر بے پناہ بمباری کی یہیں سے اٹلی اور لیبیا کے درمیان جنگ کی ابتداء ہوئی جو تقریبا 20 سالوں تک جاری رہی، عمر المختار ایک استاد بھی تھے اور صحرا کے بھیدی بھی انہوں نے لیبیا
⬇️
Read 11 tweets
5 Jan
حقیقی وارث :

میں جنازہ نہیں پڑھنے دوں گا جب تک میرے پیسے نہیں دے دیتے
ایک علاقہ میں ایک بابا جی کا انتقال ہو گیا جنازہ تیار ہوا اور جب اٹھا کر قبرستان لے جانے لگے تو ایک آدمی آگے آیا اور چارپائی کا ایک پاؤں پکڑ لیا اور بولا کہ مرنے والے نے میرے 15 لاکھ دینے ہیں۔
⬇️
پہلے مجھے پیسے دو پھر اس کو دفن کرنے دوں گا۔ اب تمام لوگ کھڑے تماشا دیکھ رہے ہیں، بیٹوں نے کہا کہ مرنے والے نے ہمیں تو کوئی ایسی بات نہیں کی کہ وہ مقروض ہے، اس لیے ہم نہیں دے سکتے، متوفی کے بھائیوں نے کہا کہ جب بیٹے ذمہ دار نہیں تو ہم کیوں دیں۔
⬇️
اب سارے کھڑے ہیں اور اس نے چارپائی پکڑی ہوئی ہے، جب کافی دیر گزر گئی تو بات گھر کی عورتون تک بھی پہنچ گئی، مرنے والے کی اکلوتی بیٹی نے جب بات سنی تو فورا اپنا سارا زیور اتارا اور اپنی ساری نقد دقم جمع کر کے اس آدمی کے لیے بھجوا دی اور کہا کہ اللہ کے لیے یہ رقم اور زیود بیچ کے
⬇️
Read 6 tweets
5 Jan
تبدیلی کیا ھے

ووٹوں سے بھرے بکسے چوری کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
6 مہینے مثبت رپورٹنگ کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
یوٹرنز لینے کو تبدیلی کہتے ہیں،
پیرنی کو طلاق دلوا کر دوران عدت نکاح کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
فارن فنڈنگ سے حکومت بنانے کو تبدیلی کہتے ہیں،
⬇️
سلائی مشین سے اربوں کے اثاثے اور امریکہ، دبئی میں فلیٹس خریدنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
دعویٰ ریاست مدینہ بنانے کا کرکے ختم نبوت پر ڈاکہ مارنے والے قادیانی زندیقوں کو مکمل سپوٹ کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں
فارن فنڈنگ اور دیگر کیسز التواء میں ڈلوا کر صادق و امین کہلانے کو تبدیلی کہتے ہیں
⬇️
کشمیر مودی کی گود میں ڈال کر ایک پاؤں پہ کھڑے ھونے کو تبدیلی کہتے ہیں،
بی آر ٹی پشاور 120 ارب میں نامکمل بنانے کو تبدیلی کہتے ہیں،
بلین ٹری پروجیکٹ میں 100 ارب سے گھپلوں کو تبدیلی کہتے ہیں،
ڈیم فنڈ کے نام پر قوم سے جیب خالی کرکے ڈکارنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
⬇️
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!