میں جنازہ نہیں پڑھنے دوں گا جب تک میرے پیسے نہیں دے دیتے
ایک علاقہ میں ایک بابا جی کا انتقال ہو گیا جنازہ تیار ہوا اور جب اٹھا کر قبرستان لے جانے لگے تو ایک آدمی آگے آیا اور چارپائی کا ایک پاؤں پکڑ لیا اور بولا کہ مرنے والے نے میرے 15 لاکھ دینے ہیں۔
⬇️
پہلے مجھے پیسے دو پھر اس کو دفن کرنے دوں گا۔ اب تمام لوگ کھڑے تماشا دیکھ رہے ہیں، بیٹوں نے کہا کہ مرنے والے نے ہمیں تو کوئی ایسی بات نہیں کی کہ وہ مقروض ہے، اس لیے ہم نہیں دے سکتے، متوفی کے بھائیوں نے کہا کہ جب بیٹے ذمہ دار نہیں تو ہم کیوں دیں۔
⬇️
اب سارے کھڑے ہیں اور اس نے چارپائی پکڑی ہوئی ہے، جب کافی دیر گزر گئی تو بات گھر کی عورتون تک بھی پہنچ گئی، مرنے والے کی اکلوتی بیٹی نے جب بات سنی تو فورا اپنا سارا زیور اتارا اور اپنی ساری نقد دقم جمع کر کے اس آدمی کے لیے بھجوا دی اور کہا کہ اللہ کے لیے یہ رقم اور زیود بیچ کے
⬇️
اس کی رقم رکھو اور میرے ابو جان کا جنازہ نہ روکو، میں مرنے سے پہلے سارا قرض ادا کر دوں گی اور باقی رقم کا جلد بندوبست کر دوں گی، اب وہ چارپائی پکڑنے والا شخص کھڑا ہوا اور سارے مجمع کو مخاطب ہو کے بولا ۔۔ اصل بات یہ ہے کہ میں نے مرنے والے سے 15 لاکھ لینا نہیں بلکہ اسکا دینا ہے
⬇️
اور اس کے کسی وارث کو میں جانتا نہ تھا تو میں نے یہ کھیل کیا۔ اب مجھے پتہ چل چکا ہے کہ اس کی وارث ایک بیٹی ہے اور اسکا کوئی بیٹا یا بھائی نہیں ہے، اب بھائی منہ اٹھا کے اسے دیکھ رہے ہیں اور بیٹے بھی،،
بیٹی والے خوش نصیب ھوتے ہیں اور بیٹی اللہ تعالیٰ کی رحمت ھے، لہذا بیٹی کی
⬇️
پیدائش پہ خوش ہونا چاہیے کیونکہ اللّہ پاک بیٹیاں صرف نصیب والوں کو عطاء کرتے ہیں،
اسی لیئے شریعت میں بھی بیٹیوں کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے،
دل کھول کر ریٹویٹ کریں
مجھے فالو کریں اور یقینی فالو بیک
حاصل کریں @Arshe530
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
تمہاری آخری خواہش؟ جج نے ان طرف دیکھتے ہوئے پوچھا، انہوں نے ایک نظر اٹلی کے طرز انصاف پہ ڈالی اور جج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا
"انا للہ و انا الیہ راجعون"
یہ الفاظ لیبیا کے تہتر سالہ معمر لیڈر عمر المختار امعروف "صحرا کا شیر" کے ہیں۔
⬇️
جب انہیں گرفتار کر کے ان پر اطالوی عدالت میں نام نہاد مقدمہ چلایا گیا اور اس میں انہیں سزائے موت سنائی گئی،1911 کے اواخر میں جب اطلوی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا لیبیا کے ساحلوں پر پہنچا تو فارفیلی نے لیبیا کو ہتھیار ڈالنے کو کہا، طرابلس کے شہری پہلے ہی شہر خالی کر چکے تھے
⬇️
(جو ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہوتا ہے) لیکن وہ کافر ہی کیا جو اپنے وعدے کی پاسداری کرے انہوں تین دن تک شہر پر بے پناہ بمباری کی یہیں سے اٹلی اور لیبیا کے درمیان جنگ کی ابتداء ہوئی جو تقریبا 20 سالوں تک جاری رہی، عمر المختار ایک استاد بھی تھے اور صحرا کے بھیدی بھی انہوں نے لیبیا
⬇️
ووٹوں سے بھرے بکسے چوری کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
6 مہینے مثبت رپورٹنگ کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
یوٹرنز لینے کو تبدیلی کہتے ہیں،
پیرنی کو طلاق دلوا کر دوران عدت نکاح کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
فارن فنڈنگ سے حکومت بنانے کو تبدیلی کہتے ہیں،
⬇️
سلائی مشین سے اربوں کے اثاثے اور امریکہ، دبئی میں فلیٹس خریدنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
دعویٰ ریاست مدینہ بنانے کا کرکے ختم نبوت پر ڈاکہ مارنے والے قادیانی زندیقوں کو مکمل سپوٹ کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں
فارن فنڈنگ اور دیگر کیسز التواء میں ڈلوا کر صادق و امین کہلانے کو تبدیلی کہتے ہیں
⬇️
کشمیر مودی کی گود میں ڈال کر ایک پاؤں پہ کھڑے ھونے کو تبدیلی کہتے ہیں،
بی آر ٹی پشاور 120 ارب میں نامکمل بنانے کو تبدیلی کہتے ہیں،
بلین ٹری پروجیکٹ میں 100 ارب سے گھپلوں کو تبدیلی کہتے ہیں،
ڈیم فنڈ کے نام پر قوم سے جیب خالی کرکے ڈکارنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
⬇️
#قادیانیت_کازہر
قادیانی زندیق کیسے مسلمانوں کا ایمان خراب کرتے ہیں
ضرور پڑھیں اور سچا مسلمان ھونے کے ناطے دوسروں تک پہنچائیں
پنجاب کے کسی دیہات میں ایک خوبرو قادیانی لڑکی شادی کے لئے ایک فوجی آفیسر کو پیش کی گئی فوجی آفیسر نے شادی کی حامی بھرنے سے پہلے ایک شرط رکھی کہ وہ
⬇️
کبھی بھی قادیانیت قبول نہیں کرے گا
قادیانیوں نے اس کی شرط مان لی اور لڑکی فوجی آفیسر کے ساتھ روانہ کردی شادی کے بعد رشتے ناطے میں آنا جانا لگا رہا اور نرمی سے فوجی آفیسر کو مائل بھی کیاجاتا رہا ایک دن قادیانیوں کے پوپ تشریف فرما تھے اور انہوں نے فوجی آفیسر سے کہا کہ آپ
⬇️
مرزا غلام قادیانی کو نبی نہیں مانتے نہ مانیں لیکن ہماری ایک بات قبول کیجیۓ، آپ استخارہ کریں کہ آیا نبی اکرم ﷺ کے بعد کوئی نبی ہے یا نہیں؟ مرزا غلام قادیانی سچا نبی ہے یا نہیں؟ فوجی کو زہر پلایا جا رہا تھا مگر اسے پیتے ہوۓ احساس تک نہیں ہوا کہ وہ زہر کا پیالا چڑھا چکا ہے اس
⬇️
عمران نیازی یا پوری PTI سے سوال چنا کیا جائے تو جواب گندم کیوں ملتا ھے,,
میں بتاتا ھوں لیکن ھنسنا منع ھے
⬇️
ایک طالب علم کو استاد نے امتحان میں فیل کر دیا طالب علم شکایت لے کر پرنسپل کے پاس چلا گیا کہ مجھے غلط فیل کیا گیا ہے پرنسپل نے استاد اور طالب علم دونوں کو بلا
⬇️
لیا اور استاد سے فیل کرنے کی وجہ پوچھی استاد صاحب نے بتایا کہ اس لڑکے کو فیل کرنے کی وجہ یہ تھی کہ وہ ہمیشہ موضوع سے باہر نکل جاتا ہے جس موضوع پر اسے مضمون لکھنے کو دیا جائے اسے چھوڑ کر اپنی پسند کے مضمون پر چلا جاتا ہے.
پرنسپل نے کوئی مثال پوچھی تو استاد صاحب نے بتایا کہ ایک
⬇️
دفعہ میں نے اسے بہار پر مضمون لکھنے کو کہا تو وہ اس نے کچھ اس طرح لکھا
👈 موسم بہار ایک بہت ہی بہترین موسم ہوتا ہے اور اس کے مناظر بہت ہی دلنشین ہوتے ہیں۔ اس موسم میں ہر طرف ہریالی ہی ہریالی ہوتی ہے اور سبزے کی بہتات ہو جاتی ہے ، اس موسم کو اونٹ بہت پسند کرتے ہیں اور اونٹ بہت
⬇️
اسلامی مہینوں کے ناموں سے متعلق حیرت انگیز معلومات:
عربوں نے اسلام سے پہلے قمری مہینوں کے نام استعمال کیے ہیں اور پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عرب میں کچھ ناموں پر اتفاق ہو گیا اور سارے عرب علاقے میں رائج ہو گئے، اور یہ وہی صورت تھی جس میں یہ نام آج کل ہمارے ہاں معروف ہیں،
⬇️
نیز یہ پانچویں صدی عیسوی کا واقعہ ہے جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پانچویں دادا "کلاب " کا زمانہ تھا،
قمری مہینوں کے نام رکھنے کی وجہ تسمیہ اور جن معانی کی وجہ سے ان مہینوں کو موسوم کیا گیا ہے انہیں اہل علم نے ذکر کیا ہے، چنانچہ حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ کہتے ہیں:
⬇️
"شیخ علم الدین سخاوی رحمہ اللہ نے ایک رسالہ لکھا جس کا نام ہے: " الْمَشْهُورُ فِي أَسْمَاءِ الْأَيَّامِ وَالشُّهُورِ "اس میں وہ رقمطراز ہیں:
#محرم_الحرام
محرم کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ یہ مہینہ حرمت والا ہے، لیکن میرے نزدیک اس کی وجہ تسمیہ اس مہینے کی حرمت کو مزید عیاں اور مؤکد
⬇️