القرآن
سورہ الانعام (آیات 159)
"وہ جنھوں نے اپنے دین میں جدا جدا راہیں نکالیں اور کئی گروہ ہو گئے، اے محبوب تمہیں ان سے کھچہ علاقہ نہیں، ان کا معاملہ اللہ ہی کے حوالے ہے، پھر وہ انھیں بتا دے گا جو کھچہ وہ کرتے تھے"۔👇🏻
حق تعالٰی اپنے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ واضح کر دیا ہے کہ جو لوگوں کو گروہوں میں تقسیم کرتے ہیں آپ ان کا تعلق چھوڑ دیں،اب خدا ایسے عناصر سے خوب حساب لے گا،جو انتشار پیدا کرتے ہیں اور دین کو مختلف گروہوں میں تقسیم کر رہے ہیں،وہ تو بہت ہی بڑا ظلم کر رہے ہیں پورے عالم👇🏻
اسلام پر،ایسے لوگوں کی وجہ سے ہی آج پوری مسلم امہ تقسیم ہو کر دنیا کی ترقی کی راہوں سے پیچھے رہ گئی ہے۔ تقسیم کرنے والوں کا انجام بہت قریب ہے، مسلم امہ ایسی سوچ کے حامل لوگوں سے بچے۔
اللہ اس کے محبوبﷺ اور قرآن مجید کی تعلیمات کو اپنی ترجیحات میں شامل کرے👇🏻
اور اس پر مضبوطی سے عمل کریں ۔
"دعاگو "
حق تعالٰی مسلم امہ کو گروہوں میں تقسیم کرنے والے لوگوں سے بچائے، حق تعالٰی عالم اسلام کی مدد فرمائے اور اسلام کا پرچم پورے روئے زمین پر لہرائے ۔ آمیـــــــــــــــــن

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

11 Jan
مرد جو پہلے بیوی کے ناز اٹھاتا ہے اس کے لئے کھانے پینے رہنے سہنے کا بندوبست کرتا ہے اس کے لئے طاقت آورغذا کا بندوبست کرتا ہے ڈاکٹر کی فیسیں بھرتا ہے لیبارٹری ٹیسٹوں کا خرچہ برداشت کرتا ہے پھر خرچہ اپنے کاندھوں پر اٹھاتا ہے جب اولاد ہوجاتی ہے👇🏻
تو ان کے دودھ پمپرز کپڑوں کا بندوبست کرتا ہے پھر ان کی تعلیم و تربیت کا انتظام کرتا ہے ...
آفس میں کچھ بھی چلتا رہے گھر والوں سے چھپائے رکھتا ہے ہر دکھ سہتا ہے دھوپ گرمی سردی ہر موسم میں اپنے اہل و عیال کے لئے رزق کا بندوبست کرتا ہے اپنی چھوٹی بڑی تکالیف کو مکمل پوشیدہ رکھتا ہے👇🏻
ایک مسکراتا ہوا شو پیس بن کر زندگی گذارتا ہے لیکن اس مرد کے متعلق معاشرے میں کبھی کوئی آواز نہیں اٹھاتا کیونکہ ہر طرف سے ایک ہی آواز بلند ہوتی سنائی دیتی ہے کہ عورت کا استحصال ہو رہا ہے عورت ظلم کی چکی میں پس رہی ہے عورت کو بکاؤ مال سمجھا جاتا ہے👇🏻
Read 9 tweets
10 Jan
انڈین میڈیا ابھی کہہ رہاہے کہ کل جب پاکستان میں بلیک آؤٹ ہوا تب پاکستانی قوم میں دہشت کا ماحول تھا جبکہ اُسوقت ٹوئیٹر اور فیس بُک وغیرہ پر پاکستانی ایکٹیو تھےاور بلک آؤٹ کے پہلے تیس منٹ میں پاکستانیوں نے پچاس ملین کے مزاحیہ ٹویٹس اور پوسٹس کر کے شایدنیا ریکارڈ قائم ہی نا کر دیا👇🏻
ہو۔۔۔۔
ہم نانی 420 اور PDM کے شکر گزار کہ اچھا شغل بنارکھا ہے پاکستانیوں سے چھترول کا کل تو کمنٹس پڑھ کے ہنسی روکنا مشکل تھا۔۔۔
زندگی زندہ دلی کا نام ہے
مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں۔سارابھارت اس خوف میں مبتلا تھاپاکستان ہم پر حملہ کرتا ہےپاکستان نے اپنی لائٹ بند کر دی👇🏻
تاکہ ہمیں پاکستان کے شہر نظر نہ آئیں ساری رات اربوں کا فیول جلا دیادشمن نےطیارے اڑا کر۔۔۔ خوف اور پاکستانی قوم ہاہاہاہا جبکہ حقیقت یہ تھی کہ
پوری رات لائٹ بند ہونے کے بعد
بھارتیوں پر پاک فضائیہ کا اتنا خوف سوار تھا کہ کوئی خراٹے بھی لے رہا تھا تو یہ سمجھتے تھے👇🏻
Read 5 tweets
10 Jan
لمبا سجدہ (سچی کہانی)
کبھی ایسا سوچا نہ تھا
مجھے خود سانس(Sans) کا مسئلہ تھا اور الرجی کی پرابلم تھی بار بار چھینکیں آتی تھیں ۔ ناک سے پانی بے انتہا آتا تھا اور تقریبا ۱۵ سال تک یہی مسئلہ رہا جو کہ لڑکپن میں ہی شروع ہو گیا تھا
کبھی کبھار ذہن میں آتا تھا👇🏻
نہ جانے ہمارے دین نے ہمیں ان بیماریوں سے نجات کا طریقہ بھی بتلایا ہے یا نہیں ۔
ا
ایک دن اتفاق سے ہی ایک مسلمان ڈاکٹر کی وڈیو دیکھی جس میں اس نے بتایا کہ دماغی کمزوری کو دور کرنے کا واحد طریقہ لمبا سجدہ کرنا ہے یہ معلومات نئی تھیں👇🏻
دلیل کے طور پر انہوں نے یہ کہا کہ ہمارا دل کشش ثقل (Gravity) کے خلاف خون کو دماغ تک پمپ اتنے ٹھیک طریقے سے نہیں کرتا کہ جتنا جب ہم سجدے میں چلے جاتے ہیں تو تب کرتا ہے ۔ یہ بات تو بھلی معلوم ہوئی👇🏻
Read 11 tweets
9 Jan
سب پاپا ایسے ہی ہوتے ہیں!

وقت نکال کر اسے بھی پڑھ لیں

ایک لڑکا بڑے غصے میں گھر سے چلا آیا .

اتنا غصہ تھا کہ غلطی سے پاپا کے جوتے پہن کے نکل گیا
میں آج بس گھر چھوڑ دوں گا!! اور تبھی لوٹوں گا جب بہت بڑا آدمی بن جاؤں گا۔!!

جب موٹر سائیکل نہیں دلوا سکتے تھے،👇🏻
تو کیوں انجینئر بنانے کے خواب دیکھتے ہیں ؟!!

آج میں پاپا کا پرس بھی اٹھا لایا تھا .... جسے کسی کو ہاتھ تک نہ لگانے دیتے تھے .

مجھے پتہ ہے اس پرس میں ضرور پیسوں کے حساب کی ڈائری ہوگی ....

پتہ تو چلے کتنا مال چھپا ہے ماں سے بھی .

اسے ہاتھ نہیں لگانے دیتے کسی کو .👇🏻
جیسے ہی میں عام راستے سے سڑک پر آیا، مجھے لگا جوتوں میں کچھ چبھ رہا ہے ....
میں نے جوتا نکال کر دیکھا .
میری ایڑھی سے تھوڑا سا خون رس آیا تھا .
جوتے کی کوئی کیل نکلی ہوئی تھی، درد تو ہوا پر غصہ بہت تھا .

اور مجھے جانا ہی تھا گھر چھوڑ کر .

جیسے ہی کچھ دور چلا ..👇🏻
Read 9 tweets
6 Jan
مصر کے ایک مشہور بزرگ شرف الدین بوصیری گزرے ہیں
انہوں نے ایک غریب گھرانے میں آنکھ کھلی
جیسا کہ والدین بچوں کو سکولوں مدرسوں میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے بھیجتے ہیں اسی طرح بوصیری کو بھی والدین نے مدرسے بھیجنا شروع کیا
اور جلد ہی آپ نے قرآن پاک حفظ کر لیا👇🏻
اس کے بعد آپکے والد صاحب کی خواہش تھی کہ اب آپ کچھ کام کاج کریں تا کہ گھر سے غربت کا خاتمہ ہو
جبکہ بوصیری ابھی مزید تعلیم حاصل کرنا چاہتے تھے۔ وہ ایک زیادہ روشن مستقبل چاہتے تھے۔۔گھر میں باپ بیٹے کے درمیان کھینچا تانی شروع ہو گئی
آخر کار بوصیری نے اپنی والدہ کو اپنے ساتھ ملا کے👇🏻
والد سے مزید پڑھنے کی اجازت لے لی
اس کے بعد آپ نے تجوید، فقہ اور باقی ضروری مضامین کو پڑھا اور بچوں کو پڑھانا شروع کر دیا
اس وقت تک آپ ایک دنیادار شخص تھے اور مادی کامیابیوں کو ہی ترجیح دیتے تھے
آپ غربت سے نجات حاصل کرنا چاہتے تھے۔۔شاعری کا وصف آپ کو اللہ کی طرف سے ودیعت کیا👇🏻
Read 19 tweets
5 Jan
ان لوگوں کے لئے جو بغض عمران خان اور اپنی کرپشن بچانے میں یہاں تک گر گئے کہ دشمن سے ہاتھ ملا نے والوں کیساتھ کندھا ملا کر افواج وقوم کے ساتھ غداری کر رہے خاص کرجو افواج پر لفظی حملے کرتےیہ کیپٹن قدیر بلوچ شہید جس کے 300 ایکڑ زمین جاگیردار خاندان کے مالک تھے.👇🏻 ImageImage
3 سال گمنام مارخور کی زندگی گزاری اور کلبھوش نیٹ کو پکڑنے میں قلیدی کردار ادا کیا آپ احسان فراموش اپنے مفاد کے ناطے عقل بندہولتے نہیں تھکتے ہوکیپٹن قدیر بلوچ شہید چاہتا تو بادشاہ والی زندگی گزار سکتا تھا جہاں آپ جیسے ہزاروں کواپنا ملازم👇🏻
رکھتااس نے وطن کی خاطر بادشاہوں والی زندگی کو لات ماری ذرا 3 سال فقیروں کی طرح گمنامی میں رہو؟
3 گھنٹے نارہ سکو گے
یہ قوم کا ہیرو, نہ ہی,سردہوائیں دیکھی اور نہ ہی تپتی زمین
یہ چرسی موالیوں کابدبودار حلیہ بھی اسکی سانس, دماغ بند نا کرسکا👇🏻
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!