مصر کے ایک مشہور بزرگ شرف الدین بوصیری گزرے ہیں
انہوں نے ایک غریب گھرانے میں آنکھ کھلی
جیسا کہ والدین بچوں کو سکولوں مدرسوں میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے بھیجتے ہیں اسی طرح بوصیری کو بھی والدین نے مدرسے بھیجنا شروع کیا
اور جلد ہی آپ نے قرآن پاک حفظ کر لیا👇🏻
اس کے بعد آپکے والد صاحب کی خواہش تھی کہ اب آپ کچھ کام کاج کریں تا کہ گھر سے غربت کا خاتمہ ہو
جبکہ بوصیری ابھی مزید تعلیم حاصل کرنا چاہتے تھے۔ وہ ایک زیادہ روشن مستقبل چاہتے تھے۔۔گھر میں باپ بیٹے کے درمیان کھینچا تانی شروع ہو گئی
آخر کار بوصیری نے اپنی والدہ کو اپنے ساتھ ملا کے👇🏻
والد سے مزید پڑھنے کی اجازت لے لی
اس کے بعد آپ نے تجوید، فقہ اور باقی ضروری مضامین کو پڑھا اور بچوں کو پڑھانا شروع کر دیا
اس وقت تک آپ ایک دنیادار شخص تھے اور مادی کامیابیوں کو ہی ترجیح دیتے تھے
آپ غربت سے نجات حاصل کرنا چاہتے تھے۔۔شاعری کا وصف آپ کو اللہ کی طرف سے ودیعت کیا👇🏻
گیا تھا
اب آپ بادشاہوں کی شان میں قصیدے بھی لکھتے تھے اور نئے شعراء کی اصلاح بھی کیا کرتے تھے۔درس و تدریس سے بھی منسلک تھے
ایک دن آپ گھر سے باہر کہیں جا رہے تھے جب ایک شخص نے اپکو روک کے آپ سے پوچھا
کبھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی زیارت ہوئی؟؟👇🏻
اس شخص کا یہ سوال کرنا امام بوصیری کی زندگی کو بدلنے کا سبب بن گیا
اب امام بوصیری نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کا بغور مطالعہ شروع کر دیا
آپ جوں جوں مطالعہ کرتے جارہے تھے آپ کے دل میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت بڑھتی جا رہی تھی👇🏻
جوں جوں وقت گزر رہا تھا آپ کے دل میں نبی آخر الزماں محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق کی تڑپ بڑھتی جا رہی تھی

اسی دوران میں انہیں فالج کا حملہ ہوا اور یہ صاحب فراش ہو گئے۔اسی حالت میں پندرہ سال گزر گئے
وہ بادشاہ جن کے قصیدے امام بوصیری لکھتے تھے انہوں نے پلٹ کے نہ پوچھا👇🏻
آپ بہت دل گرفتگی کے عالم میں ایک رات لیٹے ہوئے تھے۔جب آپ نے سوچا کہ زندگی بھر دنیا کے بادشاہوں کے قصیدے لکھے آج کیوں نہ ان کا قصیدہ لکھوں جن کے سامنے ان بادشاہوں کی کوئی اوقات نہیں

جب ٹوٹے ہوے دل سے ، سچی محبت کے ساتھ الفاظ نکلے تو وہ اس بارگاہ میں مقبول ہوگئے جس کے👇🏻
بعد وہ الفاظ امر ہو گئے

اس سے پہلے بھی امام بوصیری نے عرب کے صحراؤں پہ، صحراؤں کے خیموں پہ اور خوش جمال چہروں پہ شاعری لکھی
لیکن اس رات وہ اس بدرالدجی،شمس الضحی کی شان بیان کر رہے تھے جن کی خاطر رب نے اس دنیا اور اسکی ہر چیز کو تخلیق فرمایا۔👇🏻
میرا ایمان یہ ہے کہ یہ کلام بھی رب کی ہی دین ہے اور وہی رب ہی اسے انسان پہ اتارتا ہے
جب آپ قصیدہ لکھ چکے تو آپ نے قلم دوات رکھی اور سو گئے
اسی رات آپ نے خواب دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائیں ہیں اور فرمایا کہ
اٹھ بوصیری،،
امام بوصیری نے کہا👇🏻
،، میں ہزار جانوں سے قربان لیکن کیسے اٹھوں،،
کیونکہ وہ فالج زدہ تھے اور اٹھنے سے قاصر تھے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا دست شفقت ان کے جسم پہ پھیرا اور فرمایا
،،اٹھ اور مجھے وہ سنا جو تو نے لکھا،،
امام بوصیری اٹھ بیٹھے اور جھوم جھوم کے سنا رہے
مولا یا صلی وسلم۔۔دایما ابا دا👇🏻
اے اللہ۔ آپ دائمی اور ابدی سلامتی بھیجئے اپنے محبوب پہ
میری آنکھیں آپ کی یاد میں آنسو بہا رہی ہیں اور رواں دواں ہیں
مدینہ پاک سے ٹھنڈی ہوا آرہی ہے۔اندھیری رات میں بجلی چمک رہی ہے
میرے عشق کا تذکرہ لوگوں تک پہنچ چکا ہے۔ اب میرا راز محبت بھی نہیں چھپ سکتا اور نہ ہی میرا👇🏻
مرض ختم ہو گا
تیری محبت کی، میرے آنسو اور میری بیماری گواہی دے رہے ہیں۔میں اپنے عشق کو کیسے چھپا سکتا ہوں
اے دل۔ اگر تو حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) کا عاشق نہیں تو مکہ کو دیکھ کے آنسو کیوں بہاتا ہے
کیا محبت میں رونے والا عاشق خیال کرتا ہے👇🏻
کہ بہتے آنسوؤں اور سوختہ دل کی آڑ میں محبت کا راز چھپا پاے گا

تیری آنکھوں کو کیا ہوا ہے کہ تو انہیں آنسو روکنے کیلئے کہتا ہے اور یہ بہائے جا رہی ہیں
تیرے دل کو کیا ہو گیا ہے کہ سنبھلنے کی بجاے مزید غمناک ہو رہا ہے
جب رات مجھے محبوب(صلی اللہ علیہ وسلم) کا خیال👇🏻
آیا تو میں رات بھر جاگتا رہا۔
درد محبت نے میرے چہرے پہ آنسو اور رخساروں پہ زردی پیدا کر دی ہے

اے غریبوں کا خیال رکھنے والے
اے دل گیروں کی دلجوئی کرنے والے
اے مظلوموں کا ہاتھ پکڑنے والے
اے سچ کہنے والے
سے گناہگاروں کا پردہ رکھنے والے
اے ازل کا نور👇🏻
اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔۔آپکے منہ میں آپ کے دانت ایسے ہیں جیسے سیپ کے اندر قیمتی موتی
اے اللہ آپ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم پہ ابدی اور دائمی سلامتی نازل فرمائیں

اب امام بوصیری جھوم جھوم کے پڑھ رہے ہیں اور محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم ان کی محبت کو قبول👇🏻
فرماتے ہوئے ان کے ساتھ سن رہے ہیں
جب قصیدہ ختم ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اتنے خوش ہوے کہ انہوں نے اپنی چادر(بردہ) اتار کے انہیں مرحمت فرمائی
اس کے ساتھ ہی انکی آنکھ کھل گئی۔ دیکھا تو چادر ان کے پاس ہی رکھی ہوئی تھی
وقت دیکھا تو تہجد کا وقت تھا👇🏻
امام بوصیری پندرہ سال کے بعد ہشاش بشاش صحت مند اٹھے ۔ فالج کا کہیں دور دور تک نام و نشان بھی نہیں تھا وضو کیا اور مسجد کا رخ کیا کہ تہجد ادا کریں
گھر سے نکلے تو ایک فقیر نے آواز لگائی
،،ہمیں بھی تو سناؤ وہ قصیدہ،،
امام بوصیری نے تجاہل عارفانہ سے کہا
کونسا؟؟👇🏻
وہی جس کے بدلے یہ بردہ بھی ملا
مجذوب نے چادر کی طرف اشارہ کیا اور آنکھوں سے اوجھل ہو گیا
اس قصیدے میں 100 سے اوپر اشعار ہیں اور کسی شعر میں لفظ ،، بردہ،، استعمال نہیں ہوا
لیکن جو چادر آپ کو دی گئی اس کی مناسبت سے اس کا نام قصیدہ بردہ شریف زبان زد خاص و عام ہوا👇🏻
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو شرف قبولیت سے نوازا تو آج تک اس کا ورد جاری ہے
مولا یا صل وسلم۔ دایما ابدا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

5 Jan
ان لوگوں کے لئے جو بغض عمران خان اور اپنی کرپشن بچانے میں یہاں تک گر گئے کہ دشمن سے ہاتھ ملا نے والوں کیساتھ کندھا ملا کر افواج وقوم کے ساتھ غداری کر رہے خاص کرجو افواج پر لفظی حملے کرتےیہ کیپٹن قدیر بلوچ شہید جس کے 300 ایکڑ زمین جاگیردار خاندان کے مالک تھے.👇🏻 ImageImage
3 سال گمنام مارخور کی زندگی گزاری اور کلبھوش نیٹ کو پکڑنے میں قلیدی کردار ادا کیا آپ احسان فراموش اپنے مفاد کے ناطے عقل بندہولتے نہیں تھکتے ہوکیپٹن قدیر بلوچ شہید چاہتا تو بادشاہ والی زندگی گزار سکتا تھا جہاں آپ جیسے ہزاروں کواپنا ملازم👇🏻
رکھتااس نے وطن کی خاطر بادشاہوں والی زندگی کو لات ماری ذرا 3 سال فقیروں کی طرح گمنامی میں رہو؟
3 گھنٹے نارہ سکو گے
یہ قوم کا ہیرو, نہ ہی,سردہوائیں دیکھی اور نہ ہی تپتی زمین
یہ چرسی موالیوں کابدبودار حلیہ بھی اسکی سانس, دماغ بند نا کرسکا👇🏻
Read 5 tweets
5 Jan
Copied ..

چند ماہ پہلے ویٹرنری ڈاکٹر بننے والے میرے بیٹے حسین کے تجزیاتی مطالعے کی غرض سے خرگوشوں کی ایک جوڑی ہماری مہمان بنی ۔۔۔ گزشتہ ہفتے میں نے جب ان کو دڑبے سے باہر نکالا تو مادہ خرگوش میں خلاف معمول ایک بے چینی سی دیکھی۔👇🏻
وہ پالک اور گاجریں کھاتے کھاتے اچانک اپنے بال نوچنے لگتی۔۔ پھر دڑبے میں چلی جاتی ۔۔۔پھر باہر آتی ۔۔تھوڑا بہت کھاتی اور بار بار اپنے بال نوچتی۔۔۔ میں سمجھی کہ اسے الرجی ہو رہی ہے اور وہ کھجلی کی وجہ سے اپنے بال نوچ رہی ہے۔۔ اسی اثنا میں میرا بیٹا حسین یونیورسٹی سے لوٹا تو میں نے👇🏻
اسے سارا ماجرا کہہ سنایا اور تاکید کی کہ اپنے اساتذہ اور سینئر ڈاکٹرز سے مشورہ کر کے اس بیچاری کا فوری دوا دارو کرو ۔۔ مجھ سے اس بے زبان کی یہ حالت دیکھی نہیں جا رہی ۔۔ جب وہ اسے دیکھنے باہر صحن میں گیا تو خوشی سے دوڑتا ہوا واپس آیا اور کہنے لگا :👇🏻
Read 12 tweets
4 Jan
قذافی کی آمریت کی چند جھلکیاں ۔۔
یہ شخص لیبیا کا صدر تها اس کا نام معمر محمد أبو منيار القذافي تها اگر آج یہ شخص زندہ ہوتا تو شاید مسلمانوں کی پہچان ہی کچھ اور ہوتی اس نے 1969 سے لے کر 2011 تک لیبیا میں حکومت کی اور 20 اکتوبر 2011 میں اسے امریکہ نے ففتھ جنریشن وار کا ہتھیار👇🏻
استعمال کرکے مروا دیا،لیکن کیوں مروایا اس کی بہت سی وجوہات ہیں لیکن ایک سب سے بڑی وجہ پیٹرو ڈالر تهی.اس کا ذکر پھر کبھی صحیح فی الحال اس پوسٹ میں آپ سب کو ان قوانین کے بارے میں بتایا جائے گا جو معمر قذافی نے اپنی حکومت میں قائم کیے تھے۔👇🏻
1۔ لیبیا میں بجلی مفت تهی، پورے لیبیا میں کہیں بجلی کا بل نہیں بھیجا جاتا تها._*
2۔ سود پر قرض نہیں دیا جاتا، تمام بینک ریاست کی ملکیت تھے اور صفر فیصد سود پر شہریوں کو قرض کی سہولت دیتے تھے۔👇🏻
Read 13 tweets
3 Jan
🤫
بھارت امریکہ کو مزید پھنسا رہا تھا پتھروں میں
بھارت نے کہا ہم نے تو ٹرمپ کے ہی کہنے پر ہی یہ ساری آگ بھڑکائی اربوں لگادیئےٹرمپ نے تو ہمیں ہر طرح کی تسلی یقین دہانی کرائی تھی۔
کہا تھا ہم اپنی فوجیں بھیجیں گےامریکی ملٹری نے کہا پاگل ہو گئے ہو تم ٹرمپ بھی پاگل ہو گیا تھا👇🏻
ہم نے بھگا دیا ہے تم بھی بھاگو جتنا سایہ کر رکھا اس پر ہی رہو اب تک فیٹف سے بچے ہو بچے رہو ورنہ یہاں سے بھی جاؤ گے امریکہ نے جواب دیا ہم نے تو پتھروں سے نکلنے کے لیے ہی تمہیں آگے کیا تھا پریشر ڈالنے کے لیے لیکن یہ اب ٹوٹ سکتے ہیں جھکنے والے نہیں اور توزنا ناممکن ہے👇🏻
مزید پھانسنے کے لیے نہیں ہمارے باپ کی توبہ ہو چکی ہے
کہ ہم اب کسی مسلمان علاقے پر قبضہ کریں خبر عام ہو رہی کہ الٹا امریکہ نے مشورہ دیابھارت کو پاکستان کا علاقہ خالی کرکے بھاگ جاؤ عزت سے مسلمانوں کے علاقوں پر کبھی بھی قبضہ نہیں کر سکتے طاقت کے زور پر70 سال اور بیٹھے رہو👇🏻
Read 9 tweets
2 Jan
جب پاکستان مشکل حالات سے نکل آئے گا۔ بلکہ کافی حد تک نکل چکا ہے۔ الحمدللہ ۔۔
تو جب تاریخ رقم ہو گی تو راقم نا چاہتے ہوئے بھی لکھے گا کہ جب پاکستان اندرونی و بیرونی ہر طرف سے مشکلات کا شکار تھا۔ دشمن نے پاکستان کا نیا نقشہ تیار کر لیا تھا۔5 بڑے ممالک پاکستان کو توڑنے کے👇🏻
لیے اربوں ڈالر انویسٹمنٹ کر چکے تھے تو راحیل شریف اور جرنل باجوہ صاحب نے اپنی بے پناہ صلاحیتوں کا استعمال کر کے سب کو زیر کر دیا۔سب کے ارادے خاک میں ملا دیے۔ سب کی انویسٹمنٹ تباہ کر دی۔ اور اللہ کے فضل و کرم سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمنوں کو شکست دے دی۔۔ الحمدللہ ثم الحمد للہ۔👇🏻
پھر جب تاریخ رقم ہو گی تو راقم یہ بھی لکھے گا کہ ایک وقت تھا جب پاکستان کو سوشل میڈیا وار نے آ گھیرا تھا ،سوشل میڈیا کے ذریعے 4 ممالک نے مل کر پاکستان میں خانہ جنگی، انتشار، نفرتیں پھیلانے کی بھرپور کوشش کی، عوام کو فوج کے خلاف کرنے کی ہر ممکن کوشش کی،👇🏻
Read 5 tweets
31 Dec 20
اجیت کمار داؤول ہیرو یا زیرو؟

اجیت کمار داؤول کو انڈیا میں ہیرو مانا جاتا ہے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ بطور انٹلی جنس آفیسر اسکا کیرئر کامیابیوں سے عبارت رہا۔ اس نے پاکستان میں موجود انڈین ھائی کمیشن میں بھی چند سال گزارے ہیں۔ لیکن اسکا اصل کیرئر ریٹارمنٹ کے بعد شروع ہوا۔ 👇🏻
انڈین آئی بی سے ریٹائرمنٹ کے بعد اجیت کمار داؤول نے اپنی مکمل توجہ پاکستان کے خلاف پراکسی جنگ پہ مرکوز کر لی۔ جس نے کچھ عرصے بعد نہ صرف ٹی ٹی پی کو جنم دیا بلکہ بلوچستان میں جاری مزاحمتی تحریک میں بھی نئی جان ڈالی۔👇🏻
پاک فوج کی عدم موجودگی کی وجہ سے فاٹا سمیت پاکستان کے کئی علاقے بہت آسانی سے دہشت گردوں کے قبضے میں چلے گئے۔ ہزاروں پاکستانیوں کا خون بہایا گیا۔

جس کے بعد پاک فوج فاٹا سمیت پاکستان کے طول و عرض میں دہشت گردوں سے لڑنے کے لیے پھیل گئی۔👇🏻
Read 14 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!