قصور: 2019میں جنسی ہوس کا نشانہ بننے والی ایک معصوم آج بھی سسکیاں لے رہی ہے،جسے مالی امداد کے حکومتی دعوے شاید زندہ درگور کردیں ۔
ماں کی گود میں سسکیاں لیتی یہ گڑیا کائنات ہے ۔جس کو عمران نامی نوجوان نے اغواء کے بعد اپنی ہوس کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد اس کا گلا گھونٹ کر مار👇🏻
دیا ۔لیکن اسں کی سانسیں بحال ہوگئیں ۔ہرروز نہ صرف کائنات بلکہ والدین ہر پل آزمائش سے گزررہے ہیں
کائنات کی دیکھ بھال اور علاج معالجے کے لئے ملنے والی امداد بھی بند ہوگئی ہے تاحال بند ہے ۔ کائنات کا والد واسطے دے دیکر دل ہلا دینے والی داستان سناتے بیٹی کے علاج معالجے کے👇🏻
لئے درد مند انسانوں صاحب استطاعت اورحکمرانوں سے مدد مانگ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
غربت کے عالم میں جب دو وقت کی روٹی کے لئے بھی کائنات کا والد دربدر دھکے کھا رہا ہے اب وہ کسی مسیحا کے انتظار میں ہے ۔کہ بیٹی رحمت ہے مگر یہ رحمت آج اس کے لئے کہیں زحمت نہ بن جائے۔۔👇🏻
بدبخت عمران نے اپنی طرف سے کائنات کو مار کر کچرا کنڈی میں پھینک دیا تھا۔ مگر قدرت کائنات کو زندہ رکھ کر والدین سے امتحان لینا چاہتی تھی ۔ اس کی سانسیں تو چل رہی ہیں مگر یہ نہ بول سکتی ہے نہ ہی کھا پی سکتی ہے بلکہ غریب والدین کیلئے بہت بڑی آزمائش بن چکی ہے ۔👇🏻
انکی آواز کے ہم آواز ہونے کا وقت ہے صاحب استطاعت اور حکام بالاکائنات کی زندگی کے لیے مدد کریں خاص کر امداد کیوں بند کی گئی
رابطہ نمبر والد 03054120420

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

14 Jan
ہندو شاعر، نعت پاک اور بینائی کی واپسی ...!

ایک رسالے میں نظر سے گزرا تھا کہ ایک مرتبہ شیخ المشائخ حضرت خواجہ خان محمد صاحبؒ نے جناب نبی کریم ﷺ کاذکرِ خیر کیا اور فرمایا کہ آپ رحمۃ للعالمین تھے ۔ صرف مسلمانوں کے لئے نہیں بلکہ تمام مخلوقات اور تمام غیر مسلموں کے لئے بھی👇🏻
رحمت ہیں ۔ ایک ہندو شاعر ( شاید بھیم داس نرائن) حج کے موسم میں ایک حاجی کے پاس کسی کی مدد سے پہنچا کیونکہ وہ نابینا ہو چکا تھا، حاجی کو بتایا کہ میں ہندو ہوں لیکن نبی کریم ﷺ رحمۃ للعالمین ہیں ، مجھے امید ہے اللہ تعالیٰ مجھے اس رحمت سے محروم نہیں رکھیں گے ۔👇🏻
لہٰذا میں ایک نعت لکھ کر لایا ہوں یہ حضور اقدس ﷺ کے روضۂ اطہر پر پڑھنا ، میں آپ کا ممنون ہوں گا ۔ کافی دنوں بعد یہ ہندو اپنی محفل میں بیٹھا تھا کہ اچانک کہنے لگا کہ آج میر ی نعت روضۂ اطہر پر پڑھی جا رہی ہے ۔ لوگوں نے پوچھا " کیسے محسوس ہوا ؟" ہندو نے جواب دیا "👇🏻
Read 7 tweets
13 Jan
کیچڑ خود پر لگا ہو تو کسی دوسرے پر کیچڑ مل د ینے سے خود پر لگا کیچر صاف نہیں ہوتا ہے کچھ یہی کچھ جب سے عمران خان حکومت آئی ہے چند کرپٹ لیڈران کےجوتے صاف کرنے والی اور والے سابقہ وزراء مشیران اور سیاست میں آجکل ایوان سے باہر بیٹھے حضرت کوشش یہی کررہے ہیں کہ بس اپنی کرپشن👇🏻
الزامات کا جواب دینا نہیں ہے لیکن دوسروں پر خاص کر عمران خان اور آئی ایس آئی پر اتنے لفظی حملے کرنے ہیں کہ اپنا کیچڑ صاف تونا ہو لیکن لوگوں کا دیہان ہٹار ہے سوال پیدا یہ ہوتا کہ اقتدار کے مزے 30 سال انہوں نے لئے یہ کرپٹ لوگ جو آج عمران خان کے خاندان اور پارٹی میں نظر آرہے👇🏻
انکو اس وقت کیوں نا نظر آتے تھے؟ شاید اس سوال پر ہی یہ بات ختم . اب دوسری جانب بات کہ امریکہ بھی افغانستان سے جاتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ کیا تو سب انہوں نے لیکن ہمیں نظر نہیں آئے مغرب اور امریکہ میں آئی ایس آئی کے بارے میں مشہور ہے کہ آئی ایس آئی کسی کے قابو میں نہیں آتی،👇🏻
Read 15 tweets
13 Jan
خان صاحب بڑے بڑے مافیاز کے سامنے آپکا دفاع کرنا آسان ہے لیکن 500 دھاڑی والے بند کی حالت زار ہمیں ہارنے پر مجبور کردیتی ہے ہم سمجھتے ہیں کہ سینٹ انتخابات سے پہلے آپ کے ہاتھ بندھے ہیں لیکن انشاء الله سینٹ انتخابات میں کامیابی کے بعد آپکو اپوزیشن کی بیساکھی کی ضرورت نا ہوگی👇🏻
ناہی ان سے اس قوم کو بھی اچھی امید جنہوں نے ملک کا نام FATF کی بلیک لسٹ میں ڈلوانے کو اپنی ایڑھی چوٹی کا زور لگا دیا تھا
کبھی نہیں بھولیں گے
کبھی بھی نہیں بھولیں گے
سینٹ الیکشن کے بعد آپ اصلاحات اور قانون سازیوں کے قابل ہونگے اس مہنگائی اور تاجر مافیہ کو ضرور نکیل ڈالیں👇🏻
مہنگائی ختم ہوئی یہ پی ڈی ایم اپنے انجام کو پہنچے گی عوام کو کوئی سروکار ہی نہیں ان سے ہم آپکے ساتھ ہیں رہیں گے کیونکہ اور کوئی آپشن نظر آتا ہی نہیں ھم سراہتے ہیں آپکے لنگر خانے اور پناہ گاہوں والے پروجیکٹس کو بے شک آپ نے معاشرے کے سب سے نچلے لیول کے افراد کا سوچا👇🏻
Read 4 tweets
13 Jan
الحمد الله ہم تیار ہیں ہردم

بھارت ہمارے وزیر دفاع پرویزخٹک کے جسمانی کمزوری کو ہماری دفاعی کمزوری نا سمجھے

ایٹم بم ہم نے شیخ رشید کی شادی کیلئے نہیں رکھا ہے. 😄

جنگ کی وجہ سے پوری دنیا پریشان ہے لیکن پاکستانی یہ سوچ کر خوش ہورہے کہ ایٹم بمب چلدا ویکھاں گے__ 😎👇🏻
مودی اُس قوم کو اسکے میڈیا کے 2 ٹکے کے اینکر اب تک بتی گل کی وجہ اور سوکھی دھمکی دے رھا ھے, وہ بھی ہمیں
جس کے چاول بھی *کرنل* ہیں😋
پنکھے جنرل ہیں
سگریٹ کیپٹن کے ہیں۔
گھی مجاهد هے
اور سیمنٹ فوجی... 💪💪💪💪👇🏻
انڈیا والوں ڈرو اس وقت سے جب بمبئی میں نیازی اکسپریس👮 اور نیو خان👳 کی بسیں چلیں گیئں
بھارت ڈرے اس وقت سے جب تاج محل کی دیواروں پر کوئلے سے لکھا ہوگا.
جئے بھٹو😂

انڈیا والو اگر پاکستان پر قبضہ کرنا ہے تو پہلے ہمارے بھٹو کو مار کر دکھاؤ👇🏻
Read 4 tweets
11 Jan
مرد جو پہلے بیوی کے ناز اٹھاتا ہے اس کے لئے کھانے پینے رہنے سہنے کا بندوبست کرتا ہے اس کے لئے طاقت آورغذا کا بندوبست کرتا ہے ڈاکٹر کی فیسیں بھرتا ہے لیبارٹری ٹیسٹوں کا خرچہ برداشت کرتا ہے پھر خرچہ اپنے کاندھوں پر اٹھاتا ہے جب اولاد ہوجاتی ہے👇🏻
تو ان کے دودھ پمپرز کپڑوں کا بندوبست کرتا ہے پھر ان کی تعلیم و تربیت کا انتظام کرتا ہے ...
آفس میں کچھ بھی چلتا رہے گھر والوں سے چھپائے رکھتا ہے ہر دکھ سہتا ہے دھوپ گرمی سردی ہر موسم میں اپنے اہل و عیال کے لئے رزق کا بندوبست کرتا ہے اپنی چھوٹی بڑی تکالیف کو مکمل پوشیدہ رکھتا ہے👇🏻
ایک مسکراتا ہوا شو پیس بن کر زندگی گذارتا ہے لیکن اس مرد کے متعلق معاشرے میں کبھی کوئی آواز نہیں اٹھاتا کیونکہ ہر طرف سے ایک ہی آواز بلند ہوتی سنائی دیتی ہے کہ عورت کا استحصال ہو رہا ہے عورت ظلم کی چکی میں پس رہی ہے عورت کو بکاؤ مال سمجھا جاتا ہے👇🏻
Read 9 tweets
11 Jan
القرآن
سورہ الانعام (آیات 159)
"وہ جنھوں نے اپنے دین میں جدا جدا راہیں نکالیں اور کئی گروہ ہو گئے، اے محبوب تمہیں ان سے کھچہ علاقہ نہیں، ان کا معاملہ اللہ ہی کے حوالے ہے، پھر وہ انھیں بتا دے گا جو کھچہ وہ کرتے تھے"۔👇🏻
حق تعالٰی اپنے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ واضح کر دیا ہے کہ جو لوگوں کو گروہوں میں تقسیم کرتے ہیں آپ ان کا تعلق چھوڑ دیں،اب خدا ایسے عناصر سے خوب حساب لے گا،جو انتشار پیدا کرتے ہیں اور دین کو مختلف گروہوں میں تقسیم کر رہے ہیں،وہ تو بہت ہی بڑا ظلم کر رہے ہیں پورے عالم👇🏻
اسلام پر،ایسے لوگوں کی وجہ سے ہی آج پوری مسلم امہ تقسیم ہو کر دنیا کی ترقی کی راہوں سے پیچھے رہ گئی ہے۔ تقسیم کرنے والوں کا انجام بہت قریب ہے، مسلم امہ ایسی سوچ کے حامل لوگوں سے بچے۔
اللہ اس کے محبوبﷺ اور قرآن مجید کی تعلیمات کو اپنی ترجیحات میں شامل کرے👇🏻
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!