ماٸیکرو سافٹ کی دنیا میں دس سالہ پاکستانی کم سن طالبات کی شان دار کامیابی۔
ہم کسی سے کم نہیں، چُھو لے آسمان، آؤدنیا ہمارے ساتھ چلے، ہم بچے لگن میں سچے، ہِمت مَرداں مدد خُدا کے جَذبے سے سرشار پاکستان کی کم عمر ترین دس سالہ ”زارا خان“ اور ”زنوبیہ خان“ جڑواں بہنیں
👇🏻
ماٸیکرو سافٹ پاور پلیٹ فارم سرٹیفاٸید پروفیشنل ہیں ۔ جنہوں نے چھوٹی سی عمر میں ”پی ایل 900“ سرٹیفیکیٹ حاصل کر کے دنیا بھر میں اپنے والدین اور پاکستان کا نام روشن کیا اور ”ماٸیکرو سافٹ“ کی دنیا میں نسلِ نو کے لیے ایک نٸی جہت قاٸم کر کے مشعلِ راہ بنیں۔
👇🏻
اس وقت یہ دونوں کم سِن بہنیں اپنی خُدا داد صلاحیتوں کو بروۓ کار لاتے ہوۓ عالمی ماٸیکروسافٹ پروفیشنل کلب کی رکن بن چکی ہیں جو پاکستان کےلئےبہت بڑا اعزاز ہے۔
پی ایل 900 ماٸیکرو سافٹ کی”کور اپلیکیشنز“کے متعلق ہے جو ”پاور ایپس“جیسے پاور بی آٸی، پاور آٹومیٹ کے حوالےسےفوکس کرتا ہے۔
👇🏻
یاد رہے ان دونوں بہنوں سے قبل پاکستان کی ہی ایک کم سن بیٹی 10 سالہ ”ارفع کریم رندھاوا“ نے پاکستان کی پہلی مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کا اعزاز حاصل کیا تھا لیکن زندگی نے ان کا ساتھ نہیں دیا۔ ”ارفع کریم رندھاوا“ کی وفات کے بعد یہ سفر رکا نہیں اور بیشمار طلباء و طالبات انکے نقش قدم
👇🏻
پر چلتے ہوۓ ”ماٸیکرو سافٹ“ کے میدان کی طرف گامزن ہوئے اور کامیابیوں کی منزلیں فتح کرنے میں کامیاب ہوئے۔
اللہ کریم پاکستان کے ایسے رخشندہ ستاروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور انکے عِلم و عَمل میں اضافہ فرماۓ۔ آمین
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سےسو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سےاٹھتا ہے "Colgate" سےبرش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سےنہاتا ہےاور نہانے کےبعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کےشوز "Jocky" کےsocks پہن لیتا ہے
👇🏻
چہرے پر "Nevia" کریم لگاکر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگاکر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جییب سے
"آئی فون 10x" نکالتا ہے اور "زونگ"پر 4G چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ
👇🏻
کر "APPLE" کےکمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسےبھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سےکھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کےبعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنےچلا جاتاہےکچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ہے
👇🏻
یہ راز تھا مسلمانوں کا دنیا پہ حکومت کرنے کا !!
”غیاث الدین بلبن“ ایک دن شکار کھیل رہے تھے، تیر چلایا اور جب شکار کے نزدیک گئے، دیکھاتو ایک نوجوان ان تیر سے گھائل گر پڑا تڑپ رہا ہےکچھ ہی پل میں اس گھائل نوجوان کی موت ہوجاتی ہے، پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ پاس کے
👇🏻
ہی ایک گاؤں میں رہنے والی بزرگ کا اکلوتا سہارا تھا اور جنگل سے لکڑیاں چن کر بیچتا اور جو ملتا اسی سے اپنا اور اپنی ماں کا پیٹ بھرتا تھا. غیاث الدین اسکی ماں کےپاس گیا، بتایا کہ اسکی تیر سے غلطی سے اس کےبیٹے کی موت ہوگئی. ماں روتے روتے بے ہوش ہوگئی پھر غیاث الدین نے خود کو قاضی
👇🏻
کے حوالے کیا اور اپنا جرم بتاتے ہوئے اپنے خلاف مقدمہ چلانے کی آزادی دی قاضی نے مقدمہ شروع کیا بوڑھی ماں کو عدالت میں بلایا اور کہا کہ تم جو سزا کہو گی وہی سزا اس مجرم کو دی جائے گی. بوڑھی عورت نے کہا کہ ایسا بادشاہ پھر کہاں ملےگا جو اپنی ہی سلطنت میں اپنے ہی خلاف مقدمہ چلائے
👇🏻
ایک زمانہ تھا کہ عورت ان پڑھ تھی بچوں کی کثیر تعداد ساس سسر کے ساتھ ساتھ نندوں اور دیوروں کی کفالت اسکی ذمہ داریوں میں شامل تھا اوپر سےایک عجیب الفطرت مرد بطور مجازی خدا اسے برداشت کرنا پڑتا تھا مگر اسکے باوجود وہ محفوظ تھی پر سکون تھی
👇🏻
اور ڈھلتی عمر کے ساتھ وہ ایک رہنما اور سرپنچ کے عہدے تک پہنچ جاتی تھی بچوں پر حکم فیصلے سنانے کے علاوہ سارا دن گھر داری میں گزارنے والی کو محلے کی عورتوں کے علاوہ کسی سے تعلق نہ ہوتا تھا.
پھر زمانہ جدید ہوا عورت کا اپنے مقام کا احساس ہوا اور وہ آزاد ہونے لگی سسرال تو بہت بعید
👇🏻
اسے خاوند کی خدمت بھی ایک بوجھ لگا اور پرائیویسی کے نام پر علیحدہ گھر کے مطالبات ہونے لگے،پھر اس دور میں دو بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ فرار.
عاشق کے کہنے پر اپنے بچوں کو قتل کرنے والی عورت.
شوہر کے مظالم کی شکار عورت.
منظر عام پر آنے لگیں.
پھر زمانے نے مزید ترقی کر لی.اور اس
👇🏻
1.ہر جائز امر میں اسکی اطاعت اور فرمانبرداری کرنا۔
2.شوہر کی مالی حیثیت سے زیادہ خرچ کامطالبہ نہ کرنا۔
3.شوہر کو جس کا گھر آنا ناپسند ہو اس کی اجازت کے بغیر نہ آنے دینا۔
4.اسکی اجازت کے بغیر اس کا مال کسی کو نہ دینا۔
👇🏻
5. اسکی اجازت کے بغیر نفل نماز نہ پڑھنا اور نہ نفل روزہ رکھنا۔ 6. شوہر اگر ہمبستری کےلیے بلائے اور کوئی شرعی عذر نہ ہو تو اس سے انکار نہ کرنا۔ 7. شوہر کو غربت یا بدصورتی کی وجہ سے حقیر نہ سمجھنا۔ 8. اگر کوئی شوہر میں شریعت کے خلاف کوئی چیز دیکھے تو ادب سے منع کرنا۔
👇🏻
9. کسی کے سامنے اس کے عیب بیان نہ کرنا اور نہ اس کے سامنے زبان درازی کرنا۔ 10. شوہر کے عزیز و اقارب سے لڑائی جھگڑا نہ کرنا۔ 11. اگر کوئی شرعی عذر نہ ہو تو شوہر کے والدین کی خدمت کو سعادت سمجھنا ۔ 12. شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے نہ نکلنا ۔