#ٹیم_البدر

ملکی کرنسی گرنے کا سبب:

ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سےسو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سےاٹھتا ہے "Colgate" سےبرش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سےنہاتا ہےاور نہانے کےبعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کےشوز "Jocky" کےsocks پہن لیتا ہے
👇🏻
چہرے پر "Nevia" کریم لگاکر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگاکر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جییب سے
"آئی فون 10x" نکالتا ہے اور "زونگ"پر 4G چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ
👇🏻
کر "APPLE" کےکمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسےبھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سےکھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کےبعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنےچلا جاتاہےکچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ہے
👇🏻
اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے Apple کے "I-pods"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی "TCS" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور "PANASONIC" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "PARKER" کے Pen سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔کچھ دیر بعد "ROLEX" کی گھڑی
👇🏻
میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "HONDA" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی لمحےبعد "Shell" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور "HYPER STAR" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سےبچوں کےلئے"میگی" اور
👇🏻
“کنور" کے نوڈلز "CADBARY" KIT KAT" اور "SNIKERS" اور "Nestle" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہےسپر سٹور کے ساتھ ہی "PIZZA HUTT" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "KFC" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔
گھر جا کر کھانا کھانے کےبعد سب گھر والے "SONY" کے Led پر مشہور زمانہ "Geo News"
👇🏻
پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "Coke" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہےکہ پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں مزید گر گیا یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہےاور اونچی آواز میں بولتا ہے آخر کیوں پاکستانی کرنسی دن بدن گرتی جا رہی ہے۔
آخر کیوں پاکستانی معیشت
👇🏻
ٹھیک ھونے کی بجائے بدتر ہوتی جارہی ہے آخر کیوں۔۔؟
یہ صرف ایک پاکستانی کی کہانی تھی ایسے کتنےلوگ ھونگے؟
آخر کیوں ہم پورا دن امپورٹڈ اشیاء استعمال کرکےپاکستانی کرنسی گرنے اور معیشت خراب ھونےپر حیران ہوتے ہیں۔۔؟
آخر کیوں ہم پاکستانی اشیاء کی بجائے امپورٹ اشیا کو ترجیح دیتے ہیں۔۔؟
👇🏻
مانا کے پاکستانی اشیاء کی کوالٹی زیادہ اچھی نہیں لیکن ہم کوشش تو کر سکتے ہیں آخر کیوں ہم کوشش نہیں کرتے۔۔؟

آخر کیوں۔۔؟

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ارشـــــA𝗿𝘀𝗵𝗮dـدشــS𝗵𝗮𝗿𝗶fـریف

ارشـــــA𝗿𝘀𝗵𝗮dـدشــS𝗵𝗮𝗿𝗶fـریف Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arched_S

19 Jan
#ٹیم_البدر

یہ راز تھا مسلمانوں کا دنیا پہ حکومت کرنے کا !!
”غیاث الدین بلبن“ ایک دن شکار کھیل رہے تھے، تیر چلایا اور جب شکار کے نزدیک گئے، دیکھاتو ایک نوجوان ان تیر سے گھائل گر پڑا تڑپ رہا ہےکچھ ہی پل میں اس گھائل نوجوان کی موت ہوجاتی ہے، پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ پاس کے
👇🏻
ہی ایک گاؤں میں رہنے والی بزرگ کا اکلوتا سہارا تھا اور جنگل سے لکڑیاں چن کر بیچتا اور جو ملتا اسی سے اپنا اور اپنی ماں کا پیٹ بھرتا تھا. غیاث الدین اسکی ماں کےپاس گیا، بتایا کہ اسکی تیر سے غلطی سے اس کےبیٹے کی موت ہوگئی. ماں روتے روتے بے ہوش ہوگئی پھر غیاث الدین نے خود کو قاضی
👇🏻
کے حوالے کیا اور اپنا جرم بتاتے ہوئے اپنے خلاف مقدمہ چلانے کی آزادی دی قاضی نے مقدمہ شروع کیا بوڑھی ماں کو عدالت میں بلایا اور کہا کہ تم جو سزا کہو گی وہی سزا اس مجرم کو دی جائے گی. بوڑھی عورت نے کہا کہ ایسا بادشاہ پھر کہاں ملےگا جو اپنی ہی سلطنت میں اپنے ہی خلاف مقدمہ چلائے
👇🏻
Read 6 tweets
18 Jan
#ٹیم_البدر
ماضی اور مستقبل کی عورت.! 🤕

ایک زمانہ تھا کہ عورت ان پڑھ تھی بچوں کی کثیر تعداد ساس سسر کے ساتھ ساتھ نندوں اور دیوروں کی کفالت اسکی ذمہ داریوں میں شامل تھا اوپر سےایک عجیب الفطرت مرد بطور مجازی خدا اسے برداشت کرنا پڑتا تھا مگر اسکے باوجود وہ محفوظ تھی پر سکون تھی
👇🏻
اور ڈھلتی عمر کے ساتھ وہ ایک رہنما اور سرپنچ کے عہدے تک پہنچ جاتی تھی بچوں پر حکم فیصلے سنانے کے علاوہ سارا دن گھر داری میں گزارنے والی کو محلے کی عورتوں کے علاوہ کسی سے تعلق نہ ہوتا تھا.
پھر زمانہ جدید ہوا عورت کا اپنے مقام کا احساس ہوا اور وہ آزاد ہونے لگی سسرال تو بہت بعید
👇🏻
اسے خاوند کی خدمت بھی ایک بوجھ لگا اور پرائیویسی کے نام پر علیحدہ گھر کے مطالبات ہونے لگے،پھر اس دور میں دو بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ فرار.
عاشق کے کہنے پر اپنے بچوں کو قتل کرنے والی عورت.
شوہر کے مظالم کی شکار عورت.
منظر عام پر آنے لگیں.
پھر زمانے نے مزید ترقی کر لی.اور اس
👇🏻
Read 13 tweets
18 Jan
#ٹیم_البدر

عورت کے ذمہ شوہر کے حقوق
(ہر عورت لازمی پڑھے)

1.ہر جائز امر میں اسکی اطاعت اور فرمانبرداری کرنا۔
2.شوہر کی مالی حیثیت سے زیادہ خرچ کامطالبہ نہ کرنا۔
3.شوہر کو جس کا گھر آنا ناپسند ہو اس کی اجازت کے بغیر نہ آنے دینا۔
4.اسکی اجازت کے بغیر اس کا مال کسی کو نہ دینا۔
👇🏻
5. اسکی اجازت کے بغیر نفل نماز نہ پڑھنا اور نہ نفل روزہ رکھنا۔
6. شوہر اگر ہمبستری کےلیے بلائے اور کوئی شرعی عذر نہ ہو تو اس سے انکار نہ کرنا۔
7. شوہر کو غربت یا بدصورتی کی وجہ سے حقیر نہ سمجھنا۔
8. اگر کوئی شوہر میں شریعت کے خلاف کوئی چیز دیکھے تو ادب سے منع کرنا۔
👇🏻
9. کسی کے سامنے اس کے عیب بیان نہ کرنا اور نہ اس کے سامنے زبان درازی کرنا۔
10. شوہر کے عزیز و اقارب سے لڑائی جھگڑا نہ کرنا۔
11. اگر کوئی شرعی عذر نہ ہو تو شوہر کے والدین کی خدمت کو سعادت سمجھنا ۔
12. شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے نہ نکلنا ۔
Read 7 tweets
17 Jan
#ٹیم_البدر

ماٸیکرو سافٹ کی دنیا میں دس سالہ پاکستانی کم سن طالبات کی شان دار کامیابی۔
ہم کسی سے کم نہیں، چُھو لے آسمان، آؤدنیا ہمارے ساتھ چلے، ہم بچے لگن میں سچے، ہِمت مَرداں مدد خُدا کے جَذبے سے سرشار پاکستان کی کم عمر ترین دس سالہ ”زارا خان“ اور ”زنوبیہ خان“ جڑواں بہنیں
👇🏻 Image
ماٸیکرو سافٹ پاور پلیٹ فارم سرٹیفاٸید پروفیشنل ہیں ۔ جنہوں نے چھوٹی سی عمر میں ”پی ایل 900“ سرٹیفیکیٹ حاصل کر کے دنیا بھر میں اپنے والدین اور پاکستان کا نام روشن کیا اور ”ماٸیکرو سافٹ“ کی دنیا میں نسلِ نو کے لیے ایک نٸی جہت قاٸم کر کے مشعلِ راہ بنیں۔
👇🏻
اس وقت یہ دونوں کم سِن بہنیں اپنی خُدا داد صلاحیتوں کو بروۓ کار لاتے ہوۓ عالمی ماٸیکروسافٹ پروفیشنل کلب کی رکن بن چکی ہیں جو پاکستان کےلئےبہت بڑا اعزاز ہے۔
پی ایل 900 ماٸیکرو سافٹ کی”کور اپلیکیشنز“کے متعلق ہے جو ”پاور ایپس“جیسے پاور بی آٸی، پاور آٹومیٹ کے حوالےسےفوکس کرتا ہے۔
👇🏻
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!