یہ آپ کو کس نےکہا ہے؟ پاکستان کی اس پر بڑی سیدھی پوزیشن ہےجیسا کہ بانی پاکستان نے کہا کہ فلسطین کا مسئلہ حل ہونے تک اسرائیل کو ماننے کاسوال نہیں پیدا ہوتا- عمران خان
سب سےدکھ اور افسوس والی بات ویڈیو کے آخر میں کہی ہےوزیر اعظم عمران خان نے 😢
ن لیگ اور پی پی پی پاکستان کو معاشی طور پر اتنا کھوکھلا کرگئےہیں کہ ابھی ہم کھل کر ان مسلم ممالک کا نام بھی نہیں لےسکتےجو پاکستان پر زرو ڈال رہےہیں اسرائیل کو تسلیم کرنےکےلیے
یہ ہے میرا وزیر اعظم میرا مان پاکستان اور عالم اسلام کی جان عمران خان
ہم فلسطین کا مسئلہ حل ہونے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتے
اللہ آپ کا مددگار ہو خان صاحب ❤
کل سے اسرائیل کے پٹھو پروپیگنڈہ کرنے لگے ہوئے تھے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے
اور آج پھر سے خان نے ان بےشرموں کے منہ پر کالک مل دی ہے
پاکستانیوں قدر کر لو اس شخص کی ابھی بھی وقت ہے ❤️
وزیر اعظم اسرائیل اور فلسطین کے ایشو پر
پارٹ 1
پاکستانیوں قدر کر لو اس شخص کی ابھی بھی وقت ہے ❤️
وزیر اعظم اسرائیل اور فلسطین کے ایشو پر
پارٹ 2
ہماری پالیسی واضع ہے کہ ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے تو پھر کیوں ہماری کابینہ کا وزیر اسرائیل جائے گا یہ بلکل غلط نیوز ہے۔ وزیراعظم عمران خان
"Even if other countries recognise Israel, problems will keep festering unless Palestinians are given a just settlement." - Prime Minister Imran Khan
Sometimes you have to compromise for your ideals. Our Prophet PBUH also did Sulah e Hudaybia for a greater cause. Time proved Him right. Compromise is only wrong when you take “u-turn” on your principles.Accepting Israel w/o Palestine is like u-turn on ideology of Pakistan
کچھ اور ارشادات محترمہ مریم نواز کےان دو پی پی پی کےحضرات کےبارےمیں جن کی تصویر پہلی ٹویٹ میں ہے
کسی نے ٹویٹر پر مریم نواز سے پوچھا 'پلیز راجا پرویز اشرف کی طرح جھوٹے وعدے نا کریں' جس کا جواب مریم نواز نے یوں دیا 'ہمارے وعدے راجا اشرف کے وعدوں کی طرح جھوٹے نہیں'
کل پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے 36 ارکان کی عدم شرکت پرن لیگ کے ایاز صادق کا کہنا ہے کہ 'جو کل کے پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں نہیں آئے ہمیں ان کے خلاف ایکشن لیا پڑے گا'
اب جبکہ کورونا وائرس اللہ کے کرم اور حکومت کی بہترین حکمت عملی سے دم توڑ رہا ہے تو مجھے خیال آیا اس دوران ہمارے میڈیا کے اینکرز دانشوروں کا کردار آپ سب کو دکھایا جائے
کورونا جیسی عالمی وباء جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا لیکن اس دوران ہمارے طلعت حسین صاحب سستی جگتوں کے ساتھ عوام میں مایوسی پھیلانے میں سرگرم رہے