حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالٰی عنہ نے عیسائیوں کے ایک قلعہ کا محاصرہ کیا تو ان کا سب سے بوڑھا پادری آپ کے پاس آیا اس کے ہاتھ میں انتہائی تیز زھر کی ایک پڑیا تھی اس نے حضرت خالد بن ولید سے عرض کیا کہ آپ ھمارے قلعہ کا محاصرہ اٹھا لیں👇🏻
اگر تم نے دوسرے قلعے فتح کر لئے تو اس قلعہ کا قبضہ ھم بغیر لڑائی کے تم کو دے دیں گے۔
حضرت خالد رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا
نہیں ہم پہلے اس قلعہ کو فتح کریں گے بعد میں کسی دوسرے قلعے کا رخ کریں گے یہ سن کر بوڑھا پادری بولا اگر تم اس قلعے کا محاصرہ نہیں اٹھاؤ گے تو میں یہ👇🏻
زھر کھا کر خودکشی کر لوں گا اور میرا خون تمہاری گردن پر ھوگا حضرت خالد رضی اللہ تعالٰی عنہ فرمانے لگے
یہ ناممکن ہے کہ تیری موت نہ آئی ھو اور تو مر جائے
بوڑھا پادری بولا اگر تمہارا یہ یقین ہے تو لو پھر یہ زھر کھا لوحضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالٰی عنہ نے وہ زھر کی پڑیا پکڑی👇🏻
اور یہ دعا بسم الله وبالله رب الأرض ورب السماء الذي لا يضر مع اسمه داء پڑھ کر وہ زھر پھانک لیا اور اوپر سے پانی پی لیا۔
بوڑھے پادری کو مکمل یقین تھا کہ یہ چند لمحوں میں موت کی وادی میں پہنچ جائیں گے مگر وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ چند منٹ آپ کے بدن پر پسینہ آیا👇🏻
اس کے علاوہ کچھ بھی نہ ہوا، حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالٰی عنہ نے پادری سے مخاطب ھو کر فرمایا دیکھا اگر موت نہ آئی ھو تو زھر کچھ نہیں بگاڑتا پادری کوئی جواب دئیے بغیر اٹھ کر بھاگ گیا اور قلعہ میں جا کر کہنے لگا۔
اے لوگو میں ایسی قوم سے مل کر آیا ہوں کہ خدا تعالٰی👇🏻
کی قسم اسے مرنا تو آتا ہی نہیں وہ صرف مارنا ہی جانتے ھیں جتنا زِہر ان کے ایک آدمی نے کھا لیا اگر اتنا پانی میں ملا کر ہم تمام اہلِ قلعہ کھاتے تو یقیناً مر جاتے مگر اس آدمی کا مرنا تو درکنار وہ بیہوش بھی نہیں ہوا۔ میری مانو تو قلعہ اس کے حوالے کر دو اور ان سے لڑائی نہ کرو👇🏻
چنانچہ وہ قلعہ بغیر لڑائی کے صرف حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالٰی عنہ کی قوت ایمانی سے فتح ہو گیا۔
(تاریخ ابن عساکر)
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
*جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے۔ اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے*
*پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔*
*باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے اور شوہر کے روپ👇🏻
میں محبت دیتا ھے۔*
*اور بیٹے کی صورت میں اس کے قدموں میں اپنے لیے جنت تلاش کرتا ھے*
*واقعی بہت ھوس کی نگاہ سے دیکھتا ھے*
*ھوس بڑھتے بڑھتے ماں حاجرہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے صفا و مروہ کے درمیان سعی تک لے جاتی ھے*
*اسی عورت کی پکار پر سندھ آپہنچتا ھے👇🏻
*اسی عورت کی خاطر اندلس فتح کرتا ھے۔ اور اسی ھوس کی خاطر 80% مقتولین عورت کی عصمت کی حفاظت کی خاطر موت کی نیند سو جاتے ہیں۔ واقعی ''مرد ھوس کا پجاری ھے۔''*
*لیکن جب ھوا کی بیٹی کھلا بدن لیے، چست لباس پہنے باہر نکلتی ھے اور اسکو اپنے سحر میں مبتلا کر دیتی ھے👇🏻
ایک حاجی سعودی عرب گیے ۔گرمی اور رش میں سر چکرایا تو بیہوش ہو گئے ۔۔ اسپتال پہنچایا گیا ۔۔
کچھ دیر بعد ہوش آیا تو انہوں نے دماغ پر زور دیا کہ میرے ساتھ ہوا کیا تھا ۔۔۔ خیال آیا کہ میں نے خانہ خدا میں مرنے کی دعا کی تھی شاید وہ قبول ہو گئی ہے ۔۔👇🏻
آس پاس نظر دوڑائی ۔۔ صاف ستھرا اسپتال ۔۔ سفید براق بستر اور اس پر سفید چادریں ۔۔۔
اتنی صفائی پاکستان میں کہاں دیکھی تھی ۔۔۔
سمجھا مر چکا ہوں اور اب جنت میں ہوں ۔۔
جلدی سے بستر سے اترے اور اپنے محل کی وسعت کا اندازہ لگانے کمرے سے باہر نکلے ۔۔👇🏻
سامنے فلپائنی نرس سفید یونیفارم میں اپنے کام میں مگن تھی ۔۔
گوری چٹی ۔۔ کسی گڑیا کی مانند نازک اندام ۔۔ بابا جی فرط جذبات سے مغلوب ہو کر پکار اٹھے ۔۔۔
ماشاءاللہ!!! حور العین!!! ۔۔ حور العین!!! ۔۔ حور العین!!! ۔۔
اسپتال میں کھلبلی مچ گئی ۔۔👇🏻
*یہ تحریر ضرور پڑھیں, ایسی تحاریر بہت کم ملتی ہیں*خلیفہ عبدالملک بن مروان بیت اللہ کا طواف کر رہا تھا- اس کی نظر ایک نوجوان پر پڑی- جس کا چہرہ بہت پُر وقار تھا- مگر وہ لباس سے مسکین لگ رہا تھا- خلیفہ عبدالملک نے پوچھا، یہ نوجوان کون ہے۔ تو اسے بتایا گیا👇🏻
کہ اس نوجوان کا نام سالم ہےاور یہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا بیٹا اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا پوتا ہے۔خلیفہ عبدالملک کو دھچکا لگا۔ اور اُس نےاِس نوجوان کو بلا بھیجا-خلیفہ عبدالملک نے پوچھا کہ بیٹا میں تمہارے دادا سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بڑا مداح ہوں۔👇🏻
مجھے تمہاری یہ حالت دیکھ کر بڑا دکھ ہوا ہے۔ مجھے خوشی ہو گی اگر میں تمھارے کچھ کام آ سکوں۔ تم اپنی ضرورت بیان کرو۔ جو مانگو گے تمہیں دیا جائے گا-نوجوان نےجواب دیا، اے امیر المومنین! میں اس وقت اللہ کے گھر بیتُ اللّٰہ میں ہوں اور مجھے شرم آتی ہے👇🏻
گورنمنٹ پالیسیوں سے لاکھ اختلاف کریں تنقید براے اصلاح کریں
نہ کہ اپنی گندی سوچ اور گھٹیا زبان سے کسی کی ذات کو بغیر ثبوت الزاموں سے بھر دیں پہلے خود کے گریبان جھانک کر خود کی اصلاح کریں کیونکہ اس معاشرے کا ناسور اس قوم کی رگوں میں خون کی طرح شامل کر دیا گیا ہے👇🏻
اس لیے خود کو سدھارنے کی کوشش کریں اور اپنے قریبی ساتھیوں معاشرے کی اصلاحات کریں تا کہ ہم میں برایوں کی جگہ آنے والی نسل میں اچھائی پیدا ہو سکے
لنڈے کے دانشور نہ بنیں حقیقت کو دیکھ کر جیئں کیونکہ کی پچھلے بہت سے گزرے ہوے سالوں سے ہم نیند میں تھے اگر اب جاگ گئے ہیں👇🏻
تو بلا وجہ غلط بیانی سے بہتر ہے اپنے گزرے وقت کو یار کریں اور اس کی تلافی کے لیے صبر کریں اکثر کہتی ہوں کہ جو تبدیلیاں پچھلے 30 سال میں ناآئی ہیں وہ جادو کی چھڑی سے نا آئیگی جہاں در در ہر درو دیوار ایک رشوت خور مفاد پرست ناسور بیٹھا ہے👇🏻
ایک کنسٹرکشن گروپ کا اچھا اقدام نظر سے گزرا تو قارئین کی نظر کر رہی ہوں شاید کسی کیلئے سودمند ثابت ہو جائے بہت سے ٹھیکیدار اور مالکان بغیر ایگریمنٹ تحریر کیے گھر کی تعمیر شروع کروا لیتے ہیں۔اور ایگریمنٹ تحریر نہ ہونے کی وجہ سے بہت سی طہ شدہ باتیں ذہن سے نکل جاتی ہیں👇🏻
جو کہ بعد میں ٹھیکیدار یا مالکان کے درمیان مشکل اور پریشانی کا سبب بنتی ہیں بعض اوقات تو ٹھیکیدار اور مالکان کا آپسی تعلق تک خراب ہو جاتا ہے۔ اور اکثر اوقات ٹھیکیدار اور کلائنٹ کے درمیان ایگریمنٹ تو تحریر ہو جاتا ہے لیکن اس میں مکمل وضاحتیں تحریر نہیں کی جاتی👇🏻
جو کے بعد میں مشکلات کا باعث بنتی ہیں اس لیے بغیر ایگریمنٹ کے یا نا مکمل ایگریمنٹ کے ساتھ گھر کی تعمیر شروع کرنا نان پروفیشنل اور نامناسب طریقہ ہے گھر کی تعمیر شروع کرنے سے پہلے ایگریمنٹ ضرور تحریر کرلیں
ٹھیکیدار اور مالکان کی آسانی کے لیے ایک مکمل ایگریمنٹ تحریر ہے👇🏻
بیانیہ کے بانی کی اپنی ریکنگ اور طمانچہ ,ایک سال پہلے پاکستان کی مسلح افواج عالمی ریکنگ میں پندرھویں نمبر پر تھی اور اس سے پہلے بھی یہ رینکنگ کی سیڑھیاں بلند ہوئی الحمد الله تنزلی کی طرف نہیں گئے اور اب چند دن پہلے متعلقہ معروف عالمی ادارے نے پاک افواج کو دنیا کی👇🏻
دسویں طاقتور ترین افواج ہونے کا اعزاز دے دیا ہے۔
پاکستان کو عالمی ریکنگ میں اتنی بڑی کامیابی کیسے ملی؟
پاکستان کی مسلح افواج نے پچھلے ایک سال میں ملکی سطح پر اسلحے کی تیاری اور نئے ہتھیاروں کی تیاری میں بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔👇🏻
اس وقت پاکستان کی مسلح افواج اپنی ضروریات کا نوے فیصد اسلحہ خود بنا رہی ہیں ۔
پچھلے ایک سال میں نصر بلسٹک میزائل کو جدید شکل دی گئ۔
جے ایف-17 بلاک تھری طیاروں کی پہلی آزمائشی پرواز کا موازنہ کیا گیا۔
جے ایف-17 ڈبل سیٹ طیارے کو پاک فضائیہ میں آپریشنل کیا گیا۔👇🏻