آج چند فالوورزکی فرمائش پر بات اور حکومتی سرپرستوں سے التماس چندتھیٹر انڈسٹری یوٹیوب ڈرامہ چینل پیلیٹ فارمز جو کہ Vulgarity کا گڑھ بنتے جارہے ہیں جس پر معروف رائٹرر خلیل الرحمان بھی بات کرچکے ہیں لیکن شروعات سے پہلے یہ حالیہ انتہائی افسوس دہ کہ واقعہ زلزلے کیوں نہ آئے.👇🏻
بلکل سہی بات ہے کہ بہن بھائی پر کوئی شک بھی نہیں کر سکتا. ماں باپ بہن بھائی کو گھر میں اکیلے چھوڑ کر جاتے ہیں پر انہیں کیا پتہ کہ عزت کے رکھوالے ہی عزت اتار رہے ہیں. پر یہاں قصور دونوں کا ہیں. دونوں کی رضا مندی سے زنا ہوتا رہا پر ماں باپ کو علم نہیں تھا.👇🏻
میرا یہ کہنے کا مطلب عقل والوں کے لیئے اشارہ کہ یہ ایسے حالات یا واقعات دیکھنے کو اسلامی معاشره رکھنے والے دین کی سمجھ رکنے والے ملک میں کیوں رونما ہوجاتے ہیں ؟ ہونا تو یہ چاہیئے کہ اس طرح کے واقعات کا اندیشہ خیالات میں بھی نا ہو لیکن انتہائی افسوس کیساتھ👇🏻
چند لوگوں کو تکلیف تو ہوگی اور بے حد ہوگی یہ جو فیمینسٹ طبقہ ہے اور انکے خیر خواہ جو تھیٹر میڈیا ھاوسز کے مالکان اپنے یوٹیوب چینلز پر دیئے جاتے ہیں اور زہر بھری بکواسیات دماغوں اور معاشرے میں بھرنے کی وجہ شہرت بنے ہوئے ہیں یہاں ساری غلطی ان پر بھی نہیں جب تک کوئی اپنی کوشش سے👇🏻
اس رستے جائے گا نہیں تو جب تک یہ زہر قاتل نصیب نہیں ہوگا یہاں التماس حکومتی نمائندگان سے کہ متعلقہ نشریاتی اداروں کو ان پر سخت ایکشن لے کر لائسنس منسوخ کرنے چاہئیے اور بھاری جرمانے عائد کرنے چاہئیے جو نسل کی تباہی مچارہے ہیں یہ جو فیمنسٹ آنٹیاں آزاد خیالی سناتی ہیں👇🏻
نا اگر یہ معاشره اتنا برا ہے تو مت حصہ رہیں چلے جاؤ جان چھوڑو اس ملک کی کبھی عورت مارچ تو کبھی کوئی ڈھکوسلا ڈھونڈ لیتی ہیں لیکن جب بات ریپسٹ کو کڑی سزا کی ہو جائے تو پھر انکی زبانیں انسانیت کا درس دینے لگتی ہیں یہ فیمنسٹ طبقہ چاہے ایوانوں میں بیٹھا حکومت اپوزیشن یا👇🏻
کسی طبقہ میں درحقیقت خوف کھاتا ہے کہ کل اگر انکی اپنی اولاد ایسے گل کھلاگئی تو سزائے موت ہی نا ہوجائے حالانکہ کہ اصولاً اخلاقاًتو انسانیت کا درس درنده صفت پر ہونا ہی نہیں چاہئیے اور دین بھی درس سنگسار کا ہی دیتا ہے تو ان کیلئے نرم گوشہ خدانا کرے لیکن ایسے واقعات دکھاتارہے گا👇🏻
واحیات کلپس میری ایک عورت ہونے کے ناطے حیاء گوارا نہیں کررہی کہ پوسٹ کا حصہ بناؤں لیکن ایک فیمینسٹ آنٹی کا کلپ حصہ بنادیتی ہوں جس کی زبان کیسے بند ہوگئی حق کی بات پر
دین سے دوری رب کریم ھمیں کبھی نصیب نا کرے کیونکہ سب سے اھم اور اس لابی کی کامیابی کا انحصار صرف ھماری دین👇🏻
سے دوری پر ممکن ہوسکتا ہے جس کے لئے یہ مافیہ ہر پلیٹ فارم پر آپکو نفسیاتی جذباتی اور جنسی احساسات جگا کر دین کی دوری کا باعث بن جاتا ہے مقصد صرف " ایمان کمزور " کرنے کی اور یہ مکڑی نما جال پر پلیٹ فارم اپنے اپنے انداز میں جاری وساری ہے 👇🏻
آخر میں یہی دعا🤲کہ الله پاک ان کے شر سے سب کو محفوظ رکھے اور ھمیں دین پر چلنے والا بنائے یہی ہماری کامیابی اور ان کی ناکامی ہوگی انشاء الله
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
(اللہ مسکراتا ہے)
درپردہ
تمام شیطانیت پر الم کے پہاڑ ٹوٹے ہوئے تھے,غصے و غضب سے اپنے جوتے بھنبھوڑ رہے تھے,تمام شیطانیت انڈیا پرلعنت بھیج رہی تھی, سال 2005 گذر گیا تھا,
اور پاکستان سلامت تھا,
اس تباہی کی تدبیر سالوں پہلے کی گئی تھی,کھربوں ڈالر پھونک دئیے گئے,👇🏻
انتھک محنت تھی ہر قسمی شیطان کی, پھر کیوں نہ ان کا ایسا حال ہوتا,
چند روز کے سوگ و ماتم کے بعد پھر تمام ابلیسیت کمربستہ ہوئی,اب پاکستان کا آخری وقت 2015 مقرر کیا گیا,
اس بار اندر سے وار کا انداز اپنایا گیا کیوں کہ 2005 کے بعد بیرونی وار سے کامیابی کے چانس نہ ہونے کے برابر تھے,👇🏻
اور 2005 کا مرکزی کردار انڈیا مکمل(کراڑ) بزدل پایا گیا,
اب مرکزی مہرہ,نواز,شہباز خاندان مقرر ہوا, مددگار زرداری,قوم پرست اور دین فروش تھے,
نام طے ہوا
"گریٹر پنجاب مشن",
شریف خاندان کو مکمل لالی پاپ دیا گیا کہ انڈیا کا پنجاب بھی آپ کی عملداری میں دیں گے,اور انڈیا کو👇🏻
ہمیشہ کوشش کی سراہنے لائق اشخاص اور ملک کا پازیٹو امیج اس پلیٹ فارم پر اجاگر کروں تو شغل مزاق بھی اپنی جگہ لیکن ایسے افراد کو ضرور اپنی محبت کا حصہ بنایا کریں افسوس کہ ہماری ترجیحات بھی پاری ہو رہی ہے
سولہ سالہ محمد شہیر نیازی کو کوئی نہیں جانتا تھا جب👇🏻
اس نے فزکس میں ایک تحقیقی مقالہ لکھ کر مغربی سائنسدانوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا تھا ،
لیکن اس لڑکی کو آدھا پاکستان جانتا ہے جس نے صرف " پاری ہوری اے " کہ کر راتوں رات شہرت کما لی ۔۔
اس کی پانچ سیکنڈ کی وڈیو نے پوری قوم کو ایک پاوں پر کھڑا کر دیا ،👇🏻
پوری قوم نے اس کو اتنی اہمیت دی کہ ہماری قومی کرکٹ ٹیم کو بھی اس کی پیروی کرنی پڑی ، انہوں سٹیڈیم سے وڈیو بنا کر بھیج دی ۔۔
یہ صرف ایک مثال ہے ۔۔۔۔
جب کہ دوسری طرف دو دن پہلے اسی ملک کی اس قوم کی بیٹی " مسماة زارا نعیم " نے ACCA میں پوری دنیا میں پہلی پوزیشن لی👇🏻
عالمی سطح پرکتب اتھارٹی نے ایک خاتون پاکستانی ڈاکٹر کی کتاب کو
’’ ‘Best Ophthalmology Books of All Time’.‘‘
کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
ڈاکٹر زبیدہ سرنگ1آئی سرجن ہیں جو فہرست میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی ڈاکٹر بن گئیں یہ اتھارٹی ٹیکنالوجی ، کاروبار اور سائنس سے👇🏻
متعلق کتابوں کی سفارش کرنے کا دنیا کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ انکی کتاب ‘آپٹکس میڈ ایڈی؛ کلینیکل آپٹکس ’کا آخری منٹ جائزہ’ ایمیزون پر ٹاپ تھری پر فروخت ہو رہا ہے
یارخون ، چترال سے تعلق رکھنے والے ، ڈاکٹر سیرنگ نے آغا خان یونیورسٹی ، کراچی سے ایم بی بی ایس کی تعلیم مکمل کی ،👇🏻
جس کے بعد انہوں نے اپنی مہارت حاصل کرنے سے قبل دو سال سے زیادہ اپنے آبائی شہر میں کام کیا۔
وہ فی الحال آئر لینڈ کے میٹر یونیورسٹی ہاسپٹل ڈبلن سے جراحی کے شعبے میں اپنی مہارت مکمل کررہی ہیں۔آپٹکس کا مطالعہ کرنے والے یا آپٹکس اور ریفریکشن امتحانات پر نظر ثانی کرنے والے طلبا کو👇🏻
زندگی کی سب سے بڑی فتح نفس پر فتح پانا ہے۔ جنت دو قدم کی دوری پر ہے ایک قدم نفس پر رکھو، ان شاء اللہ تعالیٰ عزوجل دوسرا قدم جنت میں ہوگا
دل دو چیزوں سے روشن ہوتا ہے، ایک استغفار سے اور دوسرا ذکرِ الہٰی سے۔ اور دل دو ہی چیزوں سے زنگ آلود ہوتا ہے، ایک غفلت سے اور دوسرا گناہوں سے👇🏻
رشتہ معصوم پرندے کی طرح ہوتا ہے، اگر سختی سے پکڑو گے تو مر جائے گا، نرمی سے پکڑو گے تو اُڑ جائے گا لیکن محبت سے پکڑو گے تو ساری عمر ساتھ نبھائے گا۔
جس بات کا تم علم نہیں رکھتے اُس کے اظہار میں شرم محسوس نہ کرو بلکہ پوچھ کر علم میں اضافہ کرو۔👇🏻
محبت دور کے لوگوں کو قریب، عداوت قریب کے لوگوں کو دور کر دیتی ہے۔ ہاتھ جسم سے بہت قریب ہے لیکن گل سڑ جانے پر کاٹ دیا جاتا ہے اور پھر اس کو داغنا پڑتا ہے۔
جو گزر گیا اس پر کف افسوس ملنے سے کچھ حاصل نہ ہوگا بلکہ موجودہ وقت بھی ضائع ہوجائے گا۔👇🏻
اعتماد صرف اس ذات باکمال پر
2016 سے لے کر 2021تک مختلف ممالک خاص کر پروس میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں سوشل میڈیا کے تھرو محبت کر کےمردوں کی ھوس کا نشانه بنیں
اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپنی نیوڈ پکس اور ویڈیو لڑکوں کو دیں👇🏻
3 ھزار لڑکیاں ایسی ھیں جو محبت کے نام په ملنےگیئں اور لڑکوں نے الله کی قسم ماما کی قسم ڈیلیٹ کردوں گا کا ڈرامه کر کے اس ویڈیو کے زریعے بلیک میل کیا
بارھا اپنی ھوس پوری کی پیسےلیے اور دوستوں کی بھی ھوس پوری کروائی
کتنی ھی لڑکیوں نے خودکشی کی
کتنی ھی لڑکیوں کی ویڈیو👇🏻
اب بھی مختلف ویب سائٹ په گردش کررھی ھیں
کتنے ایسے کیس ھیں جو رپورٹ ھی نھیں ھوتے اور ماں باپ اپنی عزت کے مارے اپنی بیٹیوں کو مار دیتے ھیں
کھتے ھیں انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ھے اور دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھتا ھے
مگر افسوس یه ھے که اتنے کیس رپورٹ ھونے کے👇🏻
عورت کے اعزازات پڑھیے ، خود پر فخر کریں اور دین کیلئے کوشاں ہو جائیں
سب سے پہلے جو سب سے زیادہ بڑے ظالم و جابر خدائی کا دعوی کرنے والے فرعون کے مقابل شجاعانہ انداز میں کھڑاہوا۔ وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھیں۔👇🏻
(حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا)
سب سے پہلے جس نے مکہ اور کعبہ کو آباد کیا۔ وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھیں۔
(حضرت ہاجرہ خاتونرضی اللہ عنہا)
سب سے پہلے جس نے روئے زمین کا مبارک ترین زمزم نوش فرمایا وہ کوئی مرد نہیں تھابلکہ ایک عورت تھیں-👇🏻
(حضرت ہاجرہ خاتونرضی اللہ عنہا)
سب سے پہلے جو ہمارے نبی حضرت محمد المصطفی ﷺ پر ایمان لائی وہ کوئی مرد نہیں تھابلکہ ایک عورت تھیں۔
(حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ عنہا )
سب سے پہلے جس کا خون اسلام کی راہ میں بہایا گیا اور شہید ہوا وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھیں ۔👇🏻